Mashallah boht hoob Allah ap k mazeed tarake Ata kray
@hamzanafees894526 күн бұрын
ماشاءاللہ وبارک اللہ اللھم زد فزد لاجواب انداز بیان سلامت رہیں
@AhsanCh-z7v26 күн бұрын
great ❤❤ماشاءاللہ
@ShafqatMahmood-e7u24 күн бұрын
ماشاءاللہ
@ddrr32742 күн бұрын
تحویل قبلہ کا ذکر سورت البقرہ میں ہے نا کہ النساء میں
@لیکچراراسلامیاتسبلالسلامچینلКүн бұрын
بالکل
@hamzanafees894526 күн бұрын
کس وقت ہوتی ہے یہ کلاس
@ddrr32742 күн бұрын
وَمِنۡ حَيۡثُ خَرَجۡتَ فَوَلِّ وَجۡهَكَ شَطۡرَ ٱلۡمَسۡجِدِ ٱلۡحَرَامِۖ وَإِنَّهُۥ لَلۡحَقُّ مِن رَّبِّكَۗ وَمَا ٱللَّهُ بِغَٰفِلٍ عَمَّا تَعۡمَلُونَ ١٤٩ اور جہاں کہیں سے بھی آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نکلیں تو (نماز کے وقت) آپ اپنا رخ پھیر لیجیے مسجد حرام کی طرف۔ اور یقیناً یہ حق ہے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے رب کی طرف سے۔ اور اللہ غافل نہیں ہے اس سے جو تم کر رہے ہو۔ (وَمِنۡ حَيۡثُ خَرَجۡتَ فَوَلِّ وَجۡهَكَ شَطۡرَ ٱلۡمَسۡجِدِ ٱلۡحَرَامِ ) "اور جہاں کہیں سے بھی آپ (ﷺ) نکلیں تو (نماز کے وقت) آپ اپنا رخ پھیر لیجیے مسجد حرام کی طرف " ( وَإِنَّهُۥ لَلۡحَقُّ مِن رَّبِّكَ ) "اور یقیناً یہ حق ہے آپ (ﷺ) کے رب کی طرف سے " ( وَمَا ٱللَّهُ بِغَٰفِلٍ عَمَّا تَعۡمَلُونَ) "اور اللہ غافل نہیں ہے اس سے جو تم کر رہے ہو۔" جیسا کہ پہلے عرض کیا گیا ‘ یہاں کلام بظاہر آنحضور (ﷺ) سے ہے ‘ مگر اصل میں آپ (ﷺ) کی وساطت سے تمام مسلمانوں سے خطاب ہے۔
@لیکچراراسلامیاتسبلالسلامچینلКүн бұрын
جی جی۔ در اصل سبقت لسانی ہو باقی فائل میں درست آپشن پر نشان موجود
@misbahbutool823026 күн бұрын
سوال ہے امیر المومنین فی الحدیث اگر آپشن میں امام بخاری کے ساتھ ابو ہرہرہ ؓ ہوں تو فیر ہم کس کو امیر االمومنین فی الحدیث کہیں گے؟
@لیکچراراسلامیاتسبلالسلامچینل26 күн бұрын
امام بخاری رح سلطان المحدثین حضرت ابو ہریرہ رض کا لقب ہے
@misbahbutool823026 күн бұрын
جو Mcqs کی کتب میں سوال ہوتا ہے کہ سب سے زیادہ تفسیری روایات حضرت علی ؓ سے منقول ہیں؟ تو کیا وہ إٹھیک ہے یا عباس ؓ کا جواب ٹھیک ہے؟