گزشتہ دنوں شارجہ میں منعقد کیے گئے محفل مشاعرہ میں عزت مآب شاعر جناب اختر عثمان صاحب کو براہ راست سننے کا موقع، جہاں علم و ادب اور احترام ادب سیکھنے کا ملا اور یہ بھی کہ میلوں میل سفر کی تھکاوٹ پل بھر میں دور ہو گئی۔ تمام دوستوں سے گذارش ہے کہ شاعری کے حسین و جمال خدوخال سے لطف اندوز ہوں۔ جزاک اللہ۔