AL BAYAN - Surah AL ARAF - Part 32 - Verses 111 - 122 - Javed Ahmad Ghamidi

  Рет қаралды 6,617

Ghamidi Center Of Islamic Learning

Ghamidi Center Of Islamic Learning

Күн бұрын

Пікірлер: 17
@GhamidiCIL
@GhamidiCIL 4 жыл бұрын
GET THE APP To Ask Questions and Join Community Discussions! www.ghamidi.org/app
@z.aadvertiser5206
@z.aadvertiser5206 2 жыл бұрын
اللہ پاک ہم سب کو اپنی پناہ میں رکھے اور آپ کو لمبی عمر دے آمین.
@fakhrakayani14
@fakhrakayani14 3 жыл бұрын
Jazak Allah khair
@GG-ft1bf
@GG-ft1bf 3 жыл бұрын
Great Ghamidi (GG)
@fazalhakeem1910
@fazalhakeem1910 4 жыл бұрын
Behtareeeeeeen sir
@hajranoorkhan64
@hajranoorkhan64 4 жыл бұрын
JazakAllah Ghamidi Sahib
@madmax5756
@madmax5756 4 жыл бұрын
JazakAllah ustaz❤
@Aasifkhan-np3qm
@Aasifkhan-np3qm 4 жыл бұрын
Jazāk Allāhu Khayran
@FatimahAhmad-ly8yc
@FatimahAhmad-ly8yc 2 ай бұрын
Great ghamdi
@skyhawk9429
@skyhawk9429 Жыл бұрын
Jazak ALLAH khairan😍😍😍🇵🇰🇵🇰🇵🇰 08/oct/23. 👍👍👍
@ateequrrahman1193
@ateequrrahman1193 4 жыл бұрын
Jazakallah
@ishaqahmadazaad
@ishaqahmadazaad 3 ай бұрын
❤❤❤
@mbaig6323
@mbaig6323 4 жыл бұрын
Salaam: excellent programme as always- Masha Allah. May the Almighty reward Mr Ghamidi and te entire team for this great work. Please can someone confirm that this donation site is correct: DONATIONS: www.ghamidi.org/donate/ . Many thanks and kind regards, Saleem
@AliKhawer-o9e
@AliKhawer-o9e 4 жыл бұрын
اس واقعہ کو ایک سکالر نے یوں بیان کیا کہ جادوگروں نے اپنا اپنا بیان پیش کیا خُدا کے نہ ہونے کا اور بادشاہ کو خُدا ہونے کا ۔۔ انہوں نے اپنے سب دلائل پیش کیے اور سب لوگوں پر اُن کے دلائل کا سحر چھا گیا اور وہ لوگ اُن کے دلائل کو ماننے لگے ۔ لیکن پھر اللہ نے موسیٰ کو جو دلائل دیے تھے وہ پیش کرنے کا کہا اور موسیٰ کے دلائل نے اُن سب کی باتوں کو ختم کر دیا رد کردیا اور لوگوں پر حاوی سحر کھُلنے لگا ۔۔ موسیٰ کے دلائل اتنے قوی تھے کہ جادوگر اُن کے آگے گُٹھنے ٹیکنے لگے۔ اس بات کہ وجوہات : اگر موسی جادو کرتے تو جادوگر موسیٰ کو ماننے لگتے ناکہ موسی کے رب کو ۔۔ کیونکہ جادو تو موسیٰ کر رہے تھے جیسے جادوگروں کا اپنے جادو پر دعوی تھا ۔ اور پھر ایک دلیل قرآن دیتا ہے کہ یہ نبی کوئی جادوگر نہیں کوئی بھی نبی جادوگر نہیں یہ تو بس ابلاغ کا کام کرتے ہیں ۔ باقی وللہ عالم یہ ایک نظریہ تھا جو مجھے لگا بیان کرنا چاہیے ۔۔
@AliKhawer-o9e
@AliKhawer-o9e 4 жыл бұрын
سر میں کچھ دنوں سے اس کشمکش میں مبتلا ہوں پلیز اس کا جواب ضرور دیں علوم عربی کیا ہے اس کے لئے کیا ضروری ہے ؟ کیا وہ قانون جو علماء نے بنائے ہیں کیا اسی بناء پر پورے قرآن کو سمجھا جائے ؟ اُس میں بہت سے اختلاف ہونے لگتے ہیں ۔ جیسے اُمی کا مطلب ہے ماں والا لیکن قانون اور لُغت اس کا مطلب بدل کر بےعلم جاہل ان پڑھ بنا دے تو کوئی وجہ نظر نہیں آتی ۔ ورفعنا کا مطلب ہے بُلند کرنا اور پھر جب یہی لفظ حضرت عیسی کے ساتھ آئے تو بیان کیا جائے اُٹھا لیے گئے ۔ اور ایک سب سے بڑا مسئلہ الانسلان فلوعا اس میں ترجمعہ ہوتا ہے کہ انسان کو کم ہمت والا بنایا ہے کہ جب اُس پر مشکل آتی ہے تو وہ چلانے لگتا ہے ۔ الا کا جب آئے تو بات منفی میں ہونی چاہیے تھی لیکن یہاں کہا جاتا ہے کہ خُدا کی تخلیق ایسی ہے لیکن خُدا کی تخلیق تو احسن تقویم ہے ایک دم پرفیکٹ تو وہ کیسے کم کمت والا ناشُکرا بےصبرا بنائے گا ؟ ایسا انسان خود کو بناتا ہے اللہ نے ایسا نہیں بنایا ۔ اب میں جو سمجھا وہ دو صورتیں تھیں ۱- کیا انسان کو اللہ نے کم ہمت والا پیدا کیا ہے ؟ سوالیہ ہو۔ ۲- انسان کو کم ہمت والا خلق نہیں کیا گیا کہ وہ مشکل میں چلانے لگے۔ مجھے عربی سمجھنے کے لئے لُغت ضروری ہے ؟ کیا آج کا علم اتنی ترقی نہیں کرگیا کہ ہر لفظ کے معنی اُردو انگلش فارسی ہر زبان میں موجود ہیں کیا یہ علم میرے لئے ناکافی ہے قرآن سمجھنے کے لئے ؟ پلیز جواب ضرور تسلی بخش ہو غلامی سے آزاد ۔۔
@AliKhawer-o9e
@AliKhawer-o9e 4 жыл бұрын
یہاں پر تھوڑا اختلاف ہے سر جب اللہ نے ایک قانون بیان کیا ہے قرآن میں میں نے تمہیں پیدا کیا میں ہی ماروں گا اور پھر میں ہی زندہ کروں گا دوبارہ زندہ آخرت میں ہوگا اس سے پہلے کوئی بیان نہیں یہ ہی ایک قانون ہے ۔۔۔ اب قبر میں نفس کے زندہ ہونے کی کوئی دلیل نہیں ملتی جو سوال بیان ہوئے ہیں وہ ہمیں ایک معلومات دی گئی کہ ایسا ہوگا جیسے قرآن میں کہا کہ میں انبیاء کو اکٹھا کروں گا اور کتاب کو گواہ لاؤں گا اور تم سے پوچھوں گا یہاں بھی ایک آخرت کے وقت سے لگتا ہے ۔۔۔ باقی اللہ بہتر جانے مجھے یہی سمجھ آیا ۔۔۔
@SaqibAli-1989
@SaqibAli-1989 4 жыл бұрын
Jazakallah
AL BAYAN - Surah AL ARAF - Part 33 - Verses 123 - 129 - Javed Ahmad Ghamidi
1:20:55
Ghamidi Center Of Islamic Learning
Рет қаралды 7 М.
AL BAYAN - Surah AL ARAF - Part 37 - Verses 143 - 146 - Javed Ahmed Ghamidi
1:21:06
Ghamidi Center Of Islamic Learning
Рет қаралды 9 М.
Quilt Challenge, No Skills, Just Luck#Funnyfamily #Partygames #Funny
00:32
Family Games Media
Рет қаралды 54 МЛН
Cat mode and a glass of water #family #humor #fun
00:22
Kotiki_Z
Рет қаралды 27 МЛН
AL BAYAN - Surah AL ARAF - Part 40 - Verses 156 - 157 - Javed Ahmed Ghamidi
1:22:23
Ghamidi Center Of Islamic Learning
Рет қаралды 9 М.
Question & Answer Session | Javed Ahmad Ghamidi | Al-Mawrid Australia
56:54
Al-Mawrid Australia
Рет қаралды 12 М.
AL BAYAN - Surah AL ARAF - Part 38 - Verses 146 - 150 - Javed Ahmed Ghamidi
1:21:08
Ghamidi Center Of Islamic Learning
Рет қаралды 9 М.
Padah (Hijab) and Islam | Javed Ahmad Ghamidi
4:38
Al-Mawrid Australia
Рет қаралды 11 М.
AL BAYAN - Surah AL ARAF - Part 4 - Verses 19-25 - Javed Ahmed Ghamidi
1:51:39
Ghamidi Center Of Islamic Learning
Рет қаралды 15 М.
Quilt Challenge, No Skills, Just Luck#Funnyfamily #Partygames #Funny
00:32
Family Games Media
Рет қаралды 54 МЛН