Mashallah Haider bhai mubarak ho , reaper Ki Ab Sahi setting Hui Hai Haider bhai Iske Dhaage k Ek roll se Kitni gandam bandhta hai , kya khayal hai apka Gaddi bahot Chhoti Nahin bandhta
@haidervlogsmourat8 ай бұрын
جی بھائی گڈی کا سائز ٹھیک ہے دوسرا ایک رول سے ایک ایکڑ تقریباً باندھ دیتا ہے ۔
@rajuk34038 ай бұрын
Mashallah Good work bhai khan par ya kam ho raha ha
@haidervlogsmourat8 ай бұрын
تلہ گنگ میں....
@rajuk34038 ай бұрын
Mashallah
@abdulmujeebmujeeb87648 ай бұрын
چا چا پتلی اور چھوٹی گندم بھی کٹتا ہے اور فی گھنٹے قا کیا ریٹ ہے ❤❤
@haidervlogsmourat8 ай бұрын
جی 5500ریٹ چل رہا ہے اور بہت چھوٹی نہیں کاٹ سکتا ۔۔۔۔
@rizwanbhatti36468 ай бұрын
ٹریکٹر کے پیچھے ہل لگانے کا کیا مقصد ہے
@haidervlogsmourat8 ай бұрын
جی بھائی ہل لگانے کا مقصد بڑے ٹائروں پر وذن رہتا ہے اور آگے وزن کم ہو جاتا ہے جس سے سپینڈل نہیں ٹوٹتے ۔دوسرا نیچے اترنا چڑھائی چڑھنا ٹریکٹر کو کوئی پرابلم نہیں ہوتا۔
@MuhammadyaqubMuhammadyaqub-o5y8 ай бұрын
Aoa haidet bahi Masha Allah achi perfm ha ap is ke perfms sa katina mutamin ha Kaha ya super Shahzad daska sa bather ha
@haidervlogsmourat8 ай бұрын
سر میں 100فیصد مطمئن ہوں ۔اور سپر شہزاد بھی ٹھیک ہے اس کے ناٹر پر میں تھوڑا مطمئن نہیں ہوں ۔اس کو اور تھوڑا بہتر کرنا چاہیے ۔
@ChPandat8 ай бұрын
Bhai kiya price h iski or kahan se liya h
@haidervlogsmourat8 ай бұрын
سر یہ میگن سے لیا ہے ۔اور کافی پہلے بک کروایا تھا ۔ساڑھے سات لاکھ کا ۔۔۔۔۔۔
@ChPandat8 ай бұрын
Acha or bcs k bary m kiya comnts h apky kasi machine h
@haidervlogsmourat8 ай бұрын
@@ChPandat بیس لاکھ کی مشین ہے ظاہر ہے اچھی ہی ہے۔
@AbdulhafeezAbdulhafeez-xw3wf8 ай бұрын
Sar apni to Kat rhy ho Jin ko shazad Waly ly k deay wo to ro rhy hain
@haidervlogsmourat8 ай бұрын
بھائی جان ہر بندے کی اپنی چوائس ہے پہلی بات ۔۔۔۔۔۔ دوسری بات کہ میں نے کسی کو یہ نہیں کہا کہ سپر شہزاد کی لیں ۔ باقی جو بندہ بھی مشین کو سمجھ گیا اس نے چلا لیا ۔کچھ دوستوں کی بہت اچھی چل رہی ہیں سپر شہزاد کی ۔۔۔۔۔۔۔اور کچھ کی مغل شبیر والوں کی اچھی چل رہی ہیں ۔باقی جس دوست کی نہیں چل رہی وہ اس فرم سے رابطہ کرے ۔اور ان کو بلائے۔۔۔۔۔۔
@samivilogpk8 ай бұрын
السلام عليكم بھائی کہسے ہو اپ بھائی کونسا ریپر بائنڈر سب سے اچھا ہے مہر بانی فرما کر رہنمائی فرمائیں میرا پروگرام ہے لینے کا اور نیو لینا چاہئے یا استعمال شدہ شکریہ اپکا۔
@haidervlogsmourat8 ай бұрын
بھائی میں نے تو ابھی الحسیب کا لیا ہے بہت اچھا چل رہا ہے ۔باقی بھی اچھے ہیں آپ موقع پر دیکھ کر لیں چلتا ہوا ۔
@haidervlogsmourat8 ай бұрын
بھائی میں نے تو ابھی الحسیب کا لیا ہے بہت اچھا چل رہا ہے ۔باقی بھی اچھے ہیں آپ موقع پر دیکھ کر لیں چلتا ہوا ۔
@shahidgujjar49624 ай бұрын
Ya sub bukbas
@haidervlogsmourat4 ай бұрын
آپ نے دیکھا ہی کچھ نہیں ۔اگلے سال میرے پاس آئیں پھر آپ نہیں کہیں گے کہ یہ سب بکواس ہے ۔گندم والے سیزن پر۔۔۔۔