al-Mawsooa al-Qadria fi Uloom al-Hadith Ka Taaruf, Imtiazat awr Tafarrudat | Dr Tahir-ul-Qadri

  Рет қаралды 19,695

Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri

Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri

Күн бұрын

Пікірлер: 141
@MisbahSayyed-y1z
@MisbahSayyed-y1z Жыл бұрын
Tahir-ul-Qadri sahab aap pir salam aap ak karamat ho
@mohammedmujeeb9356
@mohammedmujeeb9356 Жыл бұрын
SUBHAN ALLAH HAQ HYDER ❤ MAOLA SALAMATH RAKHE APP KU ❤
@hassannisar10
@hassannisar10 Жыл бұрын
حضور علیہ الصلاۃ والسلام کا سچا عاشق : ڈاکٹر محمد طاہر القادری ❤ ❤ ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب ٹھیک کہتے تھے❤
@MMustafa101
@MMustafa101 Жыл бұрын
Allah Kareem Dr Sb ko Apne hifzo aaman mein rakhe
@dastooremadina736
@dastooremadina736 Жыл бұрын
سبحان اللہ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو صحت کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے
@zainulabedeen4571
@zainulabedeen4571 Жыл бұрын
محترم ڈاکٹر طاھر القادری صاحب و دیگر سامعین کرام اسلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکتہ
@zohraimam6597
@zohraimam6597 Жыл бұрын
قرآن مجید ضرور پڑھیں لیکن مسلمانوں میں اتحاد قائم رکھیں اصلاح کر سکتے ہیں تو ضرور اصلاح کریں ورنہ ہدایت کی دعا کریں کہ اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے آمین یارب العالمین
@MinhajulHassan288
@MinhajulHassan288 Жыл бұрын
میری جان میرا قائد
@ayazmehboob241
@ayazmehboob241 Жыл бұрын
امت مسلمہ پر آپ رب العزت کا بہت بڑا احسان ہیں۔ آپ اس دور فتن میں اللہ رب العزت کی بہت بڑی نعمت ہیں۔ اللہ رب العزت آپ کا سایہ امت مسلمہ پر ت دیر قائم اور سلامت رکھے۔ آمین بجاہ سیدالمرسلین صل اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤😊
@ScoobiDoobi-n1m
@ScoobiDoobi-n1m Жыл бұрын
ماشاء اللہ ماشاء اللہ
@zainulabedeen4571
@zainulabedeen4571 Жыл бұрын
میری دعا ھے اللہ تعالی محترم ڈاکٹر طاھر القادری صاحب کو اچھی صحت کے ساتھ لمبھی عمر عطا فرمائے تا کہ دین کا علم جاری رھے
@k314zahid
@k314zahid Жыл бұрын
SubhanAllah zindabad
@Salimansari-ep1ko
@Salimansari-ep1ko Жыл бұрын
Subhan Allah Jiwe jiwe tahir jiwe ❤❤❤
@chavanrafik3226
@chavanrafik3226 Жыл бұрын
Mujaddide rawansadi tahir ul qadri
@sufiyanajaviad8411
@sufiyanajaviad8411 Жыл бұрын
Allah ta'Allah qibla app ka saya ta dair humare sero per qayam rakhe Aur allah ta' allah syed naad e Ali shaib ko salamat rakhe jo hind mai minhaaj ul quraan k leye mehnat kerte hain
@hassannisar10
@hassannisar10 Жыл бұрын
❤ ماشاءاللہ ڈاکٹر صاحب عظیم انسان ہیں ❤
@rubinariazuddin8448
@rubinariazuddin8448 Жыл бұрын
Subhanallah ji Subhanallah j Subhanallah ❤❤❤❤❤
@shoukatabrar7182
@shoukatabrar7182 Жыл бұрын
علومِ حدیث پر یہ نادر ذخیرہ، نہ صرف یہ کہ تاریخ اسلامی میں علوم الحدیث پر تمام علمی اساطین کے فیضان کو اپنے اندر سمیٹے ہوئے ہے، بلکہ کئی جہتوں سے اس میں اضافہ بھی ہے۔ #EncyclopediaOfHadithStudies
@SachyLog
@SachyLog Жыл бұрын
mashallah
@dr.ghulamfatima7890
@dr.ghulamfatima7890 Жыл бұрын
سبحان اللہ اللّٰہ پاک آپکا سایہ ہمارے سروں پر ہمیشہ سلامت رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
@shoukatabrar7182
@shoukatabrar7182 Жыл бұрын
اللہ تعالیٰ اور حضور نبی اکرمﷺ کی اطاعتیں مستقل، مطلق اور غیر مشروط ہیں۔
@AsadNaru-dr3tm
@AsadNaru-dr3tm Жыл бұрын
Allah hu akbar Allah hu akbar
@MMustafa101
@MMustafa101 Жыл бұрын
Masha Allah, buht hi Pyari guftugu frmai hai
@hassannisar10
@hassannisar10 Жыл бұрын
❤ ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب ٹھیک کہتے تھے❤
@MisbahSayyed-y1z
@MisbahSayyed-y1z Жыл бұрын
Subhan Allah
@shoukatabrar7182
@shoukatabrar7182 Жыл бұрын
بحمد اللہ تعالی تحریک منہاج القرآن اور اس سے وابستہ جملہ افراد کے لیے یہ بات باعث شکر واطمینان ہے، کہ اس تحریک کے پلیٹ فارم سے شائع ہونے والا یہ موسو عہ، اپنے موضوعات میں جہاں کم وبیش گزشتہ سات سو سال سے زیادہ عرصہ پر محیط، علوم حدیث پر ائمہ اسلاف کی گراں قدر تصنیفات میں بکھرے علمی موتیوں کی جمع وترتیب ہے، وہیں اس میں کئی نئی جہتوں کا اضافہ بھی ہے۔ #EncyclopediaOfHadithStudies
@ahsanowais12
@ahsanowais12 Жыл бұрын
امام المحدثین شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کیا کہنے ماشاءاللہ
@Youth.League.
@Youth.League. Жыл бұрын
MashAllah Shaykh
@kabirahmedqadri7896
@kabirahmedqadri7896 Жыл бұрын
❤🎉صدقے جاؤں ھمارے محبوب مرشد وقاہد رب العالمین آپ کا سایہ سلامت رکھے آمین یا رب العالمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ علیہ والہ وسلم۔
@shabir_qadri
@shabir_qadri Жыл бұрын
Sahi kaha
@riasatali335
@riasatali335 Жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب جناب اللّٰہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے منجانب جامعہ چشتیہ سروریہ درسگاہ چیچیاں شریف میرے قاید شیح اسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب
@mohammedmujeeb9356
@mohammedmujeeb9356 Жыл бұрын
SUBHAN ALLAH HAQ HYDER ❤️ MASHALLAH ❤
@mishal531
@mishal531 Жыл бұрын
world greatest leader
@MMustafa101
@MMustafa101 Жыл бұрын
Allah Kareem Dr Sb k Elmo Amal mein izafa farmaye
@shoukatabrar7182
@shoukatabrar7182 Жыл бұрын
جس طرح حدیث کی صحت کا مدار اِسناد پر ہے، کتاب پر نہیں؛ اِسی طرح حدیث کے ضعف کا مدار بھی اِسناد پر ہے، کتب پر نہیں۔
@nazeerkhan5007
@nazeerkhan5007 Жыл бұрын
ماشاء اللہ ماشاء اللہ ❤🎉❤
@MiyaMiya-h7f
@MiyaMiya-h7f Жыл бұрын
Mashallah
@shoukatabrar7182
@shoukatabrar7182 Жыл бұрын
”اَلْمَوْسُوْعَةُ الْقَادِرِيَّة فِي الْعُلُوْمِ الْحَدِیْثِيَّة“ اُصول الحدیث کے اہم ترین موضوعات پر میری تصنیف کردہ 14 کتابوں پرمشتمل ہے۔ ان میں سے ہر کتاب اپنے مشتملات ومحتویات کے اعتبار سے انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔ #EncyclopediaOfHadithStudies
@shoukatabrar7182
@shoukatabrar7182 Жыл бұрын
مجھے یقین ہے کہ اللہ رب العزت کے فضل سے یہ موسوعہ، اہلِ سنت پر علوم الحدیث کے باب میں اٹھائے جانے والے اِشکالات واِبہامات کا قلع قمع کر دے گا اور علوم الحدیث میں شغف ، مہارت اور درک پیدا کرنے میں ممد ومعاون ہو گا۔ #EncyclopediaOfHadithStudies
@mdnoorulqadri5829
@mdnoorulqadri5829 Жыл бұрын
Masha Allah... allah rabbul izzat aap ko salamat rakhe mere murshid.e.kamil a,alim.e.rabbani hazrat muhammad Tahir ul Qadri ❤❤😂
@shehomedadikipatari90
@shehomedadikipatari90 Жыл бұрын
اللہ کریم سلامتی اور حفاظت فرمائے
@MMustafa101
@MMustafa101 11 ай бұрын
No doubt, Dr Sb is the unparalleled scholar of this era
@belimaltaf4021
@belimaltaf4021 Жыл бұрын
La illaha illalah Mohammedu Rasullalah ❤❤❤❤❤
@shoukatabrar7182
@shoukatabrar7182 Жыл бұрын
فتنوں کا ردّ جہالت سے نہیں ہوتا، علم سے ہوتا ہے۔ #EncyclopediaOfHadithStudies
@shoukatabrar7182
@shoukatabrar7182 Жыл бұрын
اگر آپ تاریخ علم حدیث کا مطالعہ کریں تو یہ بات بہت واضح ہے کہ تاریخ میں بہت کم ایسا ہوا ہے کہ کسی ایک شخصیت سے علوم حدیث پر اتنا جامع علمی کام لیا گیا ہو۔ یہ خالصتا اللہ کی توفیق ہے۔ اس زمانے میں اللہ تعالی نے ہمارے نصیب میں یہ نعمت رکھی، ہم سب کو اس پر شکر بجا لانا چاہیے۔ #EncyclopediaOfHadithStudies
@hassannisar10
@hassannisar10 Жыл бұрын
❤ No doubt ❤
@bashirahmad8261
@bashirahmad8261 3 ай бұрын
ماشاءاللہ، جزاك اللهُ‎، جزاك اللهُ‎، آمین،آمین،آمین
@pirahmadshah8476
@pirahmadshah8476 Жыл бұрын
Masha Allah,
@MMustafa101
@MMustafa101 11 ай бұрын
Mujaddid e rawan sadi
@shoukatabrar7182
@shoukatabrar7182 Жыл бұрын
اَلْمَوْسُوْعَةُ الْقَادِرِيَّة فِي الْعُلُوْمِ الْحَدِيْثِيَّةِ اپنے موضوع، معیارِ تحقیق، حُسنِ نظم اور نُدرت و تنوع کے اعتبار سے برصغیر پاک و ہند میں بالخصوص اور عالمِ عرب اور مغربی دنیا میں بالعموم گزشتہ 400 سال کے علم الحدیث کے ذخیرے میں فقید المثال اضافہ ہے۔ #EncyclopediaOfHadithStudies
@muhammadarshad8764
@muhammadarshad8764 Жыл бұрын
❤ JaAkallah ❤
@rah-e-ishq9159
@rah-e-ishq9159 Жыл бұрын
Masha allah
@ahsanowais12
@ahsanowais12 Жыл бұрын
Waiting
@alqadria8305
@alqadria8305 Жыл бұрын
Geo Murshad ❤❤❤❤
@shaanmd3927
@shaanmd3927 Жыл бұрын
❤MQII library Hyderabad India❤
@MSTahir
@MSTahir Жыл бұрын
Mawsooa Uloom al-Hadith Ka Taaruf, Imtiazat awr Tafarrudat | Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri موسوعۃ علوم الحدیث کا تعارُف، اِمتیازات اور تفرّدات Dawra Uloom-ul-Hadith | Encyclopedia of Hadith Studies | Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri الدَّوْرَةُ الْعِلْمِيَّةِ عَنِ الْمَوْسُوعَةِ الْقَادِرِيَّةِ فِي الْعُلُومِ الْحَدِيثِيَّة حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ کے 8 جلدوں پر مشتمل تاریخی اور فقید المثال موسوعۃ علوم الحدیث کا تعارُف، اِمتیازات اور تفرّدات پر جامع علمی درس
@HafizAsadAbbas
@HafizAsadAbbas 11 ай бұрын
May Allah give you Long life Ameen summa Ameen ❤❤ mashallah
@CultureofKnowledge
@CultureofKnowledge Жыл бұрын
ماشاءاللہ
@zohraimam6597
@zohraimam6597 Жыл бұрын
قرآن مجید کے مطالعہ کے دوران رحمت کی آیتیں پڑھیں تو اللّٰہ تعالیٰ سے رحمت کی دعا مانگیں اور جب عذاب کی آیتیں پڑھیں تو اللّٰہ تعالیٰ کے غضب سے محفوظ رہنے کی دعا مانگیں اللّٰہ تعالیٰ کے کلام کا حق ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ کے کلام کو سمجھ کر پڑھا جائے ۔
@umarhayat2416
@umarhayat2416 Жыл бұрын
MashaAllah Allah aap ko slamet rekhy!
@belimaltaf4021
@belimaltaf4021 Жыл бұрын
Masshaallah subhanallah ❤❤❤❤❤❤
@merajahmad5182
@merajahmad5182 Жыл бұрын
Subhanallah.
@zohraimam6597
@zohraimam6597 Жыл бұрын
رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے کبھی کوئی بات قرآن مجید کی نفی میں نہیں کی ؛ قرآن مجید پر مکمل عمل پیرا ہو کر دکھایا اور جہاں خود عمل کیا اللّٰہ تعالیٰ کی رضا اور تاہید حاصل رہی ؛
@shoukatabrar7182
@shoukatabrar7182 Жыл бұрын
اس دور میں اس بات کی اشد ضرورت تھی کہ علوم الحدیث سے متعلق ضروری مباحث کو، اصولِ حدیث پر لکھی جانے والی جملہ امہات الکتب اور ان کی شروحات سے جمع کر کے پیش کیا جائے ۔ تاکہ بالعموم اُمت میں، اور بالخصوص اہل سنت والجماعت میں علوم حدیث سے ٹوٹ جانے والے تعلق کا دوبارہ احیاء کیا جا سکے۔ #EncyclopediaOfHadithStudies
@shabbirahmed8639
@shabbirahmed8639 Жыл бұрын
Qauid-E-Inqalaab Zinda-baad
@MuhammadHaris-wg2xf
@MuhammadHaris-wg2xf 8 ай бұрын
mashallah subhanallah
@belimaltaf4021
@belimaltaf4021 Жыл бұрын
Allaho Akber ❤❤❤❤❤
@basit651
@basit651 9 ай бұрын
Maa Shaa Allah..Great Achievement
@khaja7245
@khaja7245 Жыл бұрын
subhanallah ❤
@shoukatabrar7182
@shoukatabrar7182 Жыл бұрын
علمِ اصول الحدیث کا چشمہ حضور نبی اکرمﷺ کے عہدِ مُبارک سے نکلا تھا۔ یعنی قواعد الحدیث کی بنیاد بھی حضورﷺ نے خود رکھ دی تھی۔ #EncyclopediaOfHadithStudies
@washimsheikh6579
@washimsheikh6579 Жыл бұрын
Assalamualaikum 0 raheme tullahi 0 baarkaat hu ya murshid qibla 💐🤲😢
@sohaibali7579
@sohaibali7579 Жыл бұрын
Speechless....😮
@ahsanowais12
@ahsanowais12 Жыл бұрын
واہ ماشاءاللہ
@rahilfoundation2269
@rahilfoundation2269 Жыл бұрын
ماشاءاللہ و جزاک اللّہ تعالیٰ فی الدارین
@wisetube9885
@wisetube9885 Жыл бұрын
❤❤❤❤❤❤ mashaAllah ❤❤❤❤
@mishal531
@mishal531 Жыл бұрын
❤❤❤❤❤ ❤❤❤ ❤❤❤ ❤❤ ❤❤
@muhammadshoaib6568
@muhammadshoaib6568 Жыл бұрын
آپ سلامت رہیں تا قیامت رہیں ❤
@Khushali92
@Khushali92 Жыл бұрын
Ma sha Allah
@zohraimam6597
@zohraimam6597 Жыл бұрын
آخرت میں اگر چاہتے ہیں کہ اندھا نہ اٹھائے جائیں تو قرآن مجید سمجھ کر پڑھنا ہوگا اور اس خوف سے پڑھنا ہوگا کہ آخرت میں رسول یہ نہ کہہ دیں کہ انہوں نے قرآن کو چھوڑ رکھا تھا کبھی سمجھ کر پڑھنے کی ضرورت محسوس نہیں کی
@zainulabedeen4571
@zainulabedeen4571 Жыл бұрын
بیشک
@taimoorpakistani
@taimoorpakistani Жыл бұрын
Meri jan mera Qaid
@shoukatabrar7182
@shoukatabrar7182 Жыл бұрын
امام بخاری اور امام مسلم کی اپنی اپنی شرائط صحت ہیں، اسی لئے ان کی کُتب کو صحیحین کہتے ہیں۔ #EncyclopediaOfHadithStudies
@shoukatabrar7182
@shoukatabrar7182 Жыл бұрын
حدیث کی صحت کا کوئی تعلق کسی کتاب یا امام سے نہیں ہوتا۔ صحتِ حدیث کا مدار نہ کسی محدث پر ہوتا ہے اور نہ کسی کتاب پر۔ حدیث کی صحت کا مدار رِجال پر ہوتا ہے۔ #EncyclopediaOfHadithStudies
@wasimshaikh1285
@wasimshaikh1285 Жыл бұрын
❤❤❤❤❤
@salsabeelsyed
@salsabeelsyed Жыл бұрын
Mesainiz meşkur olsun
@hassannisar10
@hassannisar10 Жыл бұрын
@shoukatabrar7182
@shoukatabrar7182 Жыл бұрын
اللہ کی عطا کردہ توفیق سے دین کے ایک ادنی طالب علم کی حیثیت سے، میں نے اس موسوعۃ کی جمع وتدوین میں یہ کوشش کی ہے کہ ایک طرف سیکڑوں کتابوں سے مواد لے کر اسلامی تراث کا احیاء ہو، اور بالخصوص فی زمانہ مباحث، اشکالات، ذہنوں میں علوم حدیث سے متعلق اٹھنے والے سوالات، علوم حدیث سے متعلقہ وہ مسلّم قواعد وضوابط جن پر گرد پڑ چکی ہے، اور وہ مسخ کیے جا رہے ہیں، اس موسوعہ میں مباحث کا انتخاب کرتے ہوئے ان کو پیش نظر رکھا جائے۔ #EncyclopediaOfHadithStudies
@shoukatabrar7182
@shoukatabrar7182 Жыл бұрын
اس موسوعہ کی جامعیت، اس کے مضامین کی ندرت، اس کی معاصر دور میں ضرورت و اہمیت کو جانچنے کا صحیح طریقہ تو یہ ہو گا کہ ہم علوم حدیث پر اوائل دور کی کتابوں سے لے کر معاصر دور تک تمام معروف متداول کتابوں کو سامنے رکھ کر پھر اس موسوعے کو دیکھیں۔ یہ بات بہت وثوق سے کہی جا سکتی ہے کہ یہ موسوعہ ان شاء اللہ اپنے مضامین اور جامعیت وشمول کے اعتبار سے، آپ کو سیکڑوں کتب سے مستغنی کر دے گا۔ #EncyclopediaOfHadithStudies
@shoukatabrar7182
@shoukatabrar7182 Жыл бұрын
سند میں زمانی اعتبار سے امامِ اعظم ابو حنیفہ، امام بخاری کے دادا استاد ہیں۔ امام بخاری کی ثُلاثیات کا 80فیصد حصہ امامِ اعظم کے تلامذہ سے مروی ہے۔
@MSTahir
@MSTahir Жыл бұрын
MashaAllah
@shoukatabrar7182
@shoukatabrar7182 Жыл бұрын
جس طرح قرآن مجید نازل ہوتا تھا، اسی طرح حدیثِ مبارک بھی نازل ہوتی تھی۔ قرآن وحیِ جلی (متلوّ) اور حدیثِ مبارک وحیِ خفی (غیر متلوّ) ہے۔
@shoukatabrar7182
@shoukatabrar7182 Жыл бұрын
جو فرضیت اطاعتِ الٰہی کی ہے، فرضیت کا وہی درجہ اطاعتِ رسولﷺ کا ہے۔ یہ تابع متبوع نہیں ہیں بلکہ مقروناً بیان ہوئے ہیں۔ #EncyclopediaOfHadithStudies
@syedshahnawazali6642
@syedshahnawazali6642 Жыл бұрын
❤❤❤
@shoukatabrar7182
@shoukatabrar7182 Жыл бұрын
جو فرضیت اطاعتِ الٰہی کی ہے، فرضیت کا وہی درجہ اطاعتِ رسولﷺ کا ہے۔ یہ تابع متبوع نہیں ہیں بلکہ مقروناً بیان ہوئے ہیں۔
@Hasnainsubhani208
@Hasnainsubhani208 Жыл бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@shoukatabrar7182
@shoukatabrar7182 Жыл бұрын
سب سے پہلے قواعد الحدیث خلفائے راشدین کے عہد میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے وضع کئے۔ #EncyclopediaOfHadithStudies
@shehomedadikipatari90
@shehomedadikipatari90 Жыл бұрын
انکار حدیث کے فتنے کو موجودہ دور میں دفن کر دیا گیا ہے
@shoukatabrar7182
@shoukatabrar7182 Жыл бұрын
آنے والے زمانے میں وہی عقائد بچیں گے جن کا کتاب و سنت کے ساتھ پختہ تعلق ہوگا اور علم و تحقیق کے ساتھ سنجیدہ تعلق نہ رکھنے والے عقائد مٹ جائیں گے۔ #EncyclopediaOfHadithStudies
@shoukatabrar7182
@shoukatabrar7182 Жыл бұрын
ترتیبِ احکام میں قرآن مجید پہلے نمبر پر ہے اور حدیثِ مبارک دوسرے نمبر پر، مگر حجیت میں دونوں برابر ہیں۔
@mdmasumraja2604
@mdmasumraja2604 Жыл бұрын
Assalamualaikum warahmatullahi wabarkatuhu
@shoukatabrar7182
@shoukatabrar7182 Жыл бұрын
تعارُض کی صورت میں حدیث کی اَصحّیت کا مدار سند پر ہوگا، کُتب پر نہیں ہوگا۔
@shoukatabrar7182
@shoukatabrar7182 Жыл бұрын
امام اعظم ابو حنیفہ نے صرف قواعدِ فقہ ہی مرتب نہیں کیے، بلکہ تثبتِ حدیث کے قواعد بھی عطا کیے ہیں۔ #EncyclopediaOfHadithStudies
@shoukatabrar7182
@shoukatabrar7182 Жыл бұрын
قرآن مجید میں 82 احکام ایسے ہیں جن میں اللہ تعالیٰ نے رسولِ مکرمﷺ کے اسم کو اپنے اسم کے ساتھ جوڑا ہے، جدا نہیں ہونے دیا۔
Iman, Yaqin aur Istiqamat: Tajalliyat e Yaqin by Dr Muhammad Tahir ul Qadri
1:39:20
Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Рет қаралды 51 М.
Vampire SUCKS Human Energy 🧛🏻‍♂️🪫 (ft. @StevenHe )
0:34
Alan Chikin Chow
Рет қаралды 138 МЛН
Fiqh e Ahle Bait | Podcast | Allama Anwar Ali Najafi |  @MuftiFazalHamdard
2:23:00
Allama Anwar Ali Najafi
Рет қаралды 25 М.
Wahdat ul Wajood - The unity of existence
23:12
SeaOfIslam
Рет қаралды 46 М.
4 नवंबर 2024
6:59
Iqbal
Рет қаралды 16 М.
رب  قادر میرے طاھر کو سلامت رکھنا
18:43
اچھے سنگ ترے
Рет қаралды 1,3 М.
حسنیت حسینیت اور یزیدیت کا تعارف //Mufti Fazal Ahmad Chishti Sahib
1:26:51
Mufti Fazal Ahmad Chishti Official
Рет қаралды 4,7 М.
Martyrdom of Imam Hussain AS (In the Light of Authentic Prophetic Traditions) With English Subtitle
2:17:56
Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Рет қаралды 370 М.
Milad, Madina awr Mahabbat | Mawlid un Nabi Conference 2011 | Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
1:46:58
Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Рет қаралды 159 М.
2nd Day | Islah-e-Niyyat Kis Tarah Mumkin hay? | Itikaf City 2012
1:52:54
Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Рет қаралды 16 М.