انجیر اور زیتون جس کی اللہ نے قسم کھائی ہے قران پاک میں یہ مقدس پھل دونوں اتنی کثرت سے ہوتے ہیں چاروں صوبوں میں بلکہ گلگت بلتستان میں بھی اس کی بڑی اچھی پیداوار ہے
@shahidiqbalkhokhar5688Ай бұрын
اسلام وعلیکم سر جی ۔ پاکستان میں یہ معلومات عام کرنے کی ضرورت وقت کا تقاضا ھے ۔ ❤
@nuzhatparveen13054 күн бұрын
Very good effort May you live long .
@nuzhatparveen13054 күн бұрын
I love you hazrat mohammed saw.
@sayyedt.hussain791Ай бұрын
صرف خوبصورتی دیکھ کر پودے اور درخت لگانا درست بات نہیں۔ جو پودے ساحلی علاقوں میں قدرتی پر پائے جاتے ہیں ۔ دوسرے علاقوں میں لگانے سے موسم میں بہت زیادہ تبدیلی لے آتا ھے۔ سفیدے کا درخت زمین میں پانی کی کمی پیداکرتا ھے۔ اسی طرح سے پانچ پتی گرمی میں فضاء میں نمی کا تناسب بہت زیادہ حد تخ بڑھا دیتا ھے جس سے گرمی ناقابل برداشت ھوجاتی ھے۔ اس طرح اور بہت سے پودے جو پچھلے چالیس سال سے دوسرے ملکوں سے لاکر لگائے گئے ہیں ان سے موسم۔میں بہت خرابی آئی ھے۔ اسی طرح سے توت جس کا ذائقہ ترش اور کڑوا ھے وہ ایلرجیز کی بہت بڑی وجہ ہیں۔
@LearningSphereInstitute19 күн бұрын
بہت اچھی معلومات آپنے دی ہیں۔ یہ میرے لیے نئی ہیں اور حیران کن ہیں۔ مجھے درختوں اور پودوں کا بہت شوک ہے۔ میں environmentalist ہوں اور ماحول دوست developments پر ضور دیتا ہوں۔ آپکا کمنٹ پڑھ کر لگتا ہے کہ آپ درختوں اور پودوں کے بارے میں بہت سے معلومات رکھتے ہیں آگر مناسب سمجھیں توں آپسے اس موضوع پر تفصیلی بات کرنی چاہوں گا۔ شکریہ
@rubinarazzaq772211 күн бұрын
❤❤mhasha allah❤❤
@lifewithasif325023 күн бұрын
دنیا میں لوگ درختوں کو محفوظ رکھتے ہیں ہمارے ہاں درختوں کو کاٹ دیا جاتا ہے
@saleemsaleem927129 күн бұрын
آمین
@mubushrashaheen3053Ай бұрын
Nice farm with beautiful plants. 😊
@shahidpervaiz786Ай бұрын
سپین دنیا میں زیتون کا تیل بیچ کر بڑی انکم حاصل کرتا ہے اور اتنا ایریا ہمارا فوٹو ہار کا ہی ہے جتنے میں وہ زیتون کے باغات ہیں
@mustafabutt747Ай бұрын
Oil Kay liyeah Jee variety ka Sahi intakhab buhut zarori hai Kam az Kam 2 mukhtalif variety zaitoon ki hon to achi pedawar Hoti hai motorway Kay Sath b buhut jagha hai
@wondereditx1906Ай бұрын
Beautiful and great 👍
@shahidpervaiz786Ай бұрын
اپ کا جو اسٹریلین درخت ہے وہ سب سے خوبصورت ہے اسلام اباد لاہور میں بڑی بڑی نئی سوسائٹیاں ہیں اپ ان سے ملیے اور یقین کریں کہ وہ اپ سے اچھے داموں خرید لیں گے
@drtariqmahmood975015 күн бұрын
Highly informative video I agree that every crop or plant can be grown and propagated in Pakistan.BUT OUR LAND IS BEING ENGULFED BY INDUSTRY AND HOUSING SOCIETIES AND DHA
@Bahar_GardeningАй бұрын
Wow bahot khubsurt all plants ❤😊
@lubnaqureshi7291Ай бұрын
Very impressive
@razniazahmed3171Ай бұрын
Amazing
@syedimdadhussainshah5934Ай бұрын
Excellent service. Keep it up.
@sanaullahkhan187Ай бұрын
Janab...Salam O Alykum. ma ny 15 sal Nigeria ma kam kia ha ...mujy pata chala tha ..keh Malaysia waly Nigeria sy palm tree ly ker giyi thy
@FaisalAli-b6r20 күн бұрын
Pattoki tehsil ha kasur ki
@Mrlonewolfofficial8 күн бұрын
Location Of This Faram
@ihsanulhaquephulpoto47112 күн бұрын
Amla Hareer Macadamia Plants concessional
@hamidhussain9080Ай бұрын
میرے بھائی آج مجھے 26 سال ھوگئے پانچ مرلے کے گھر میں 26 سالوں سے پودے لگاتے ہوئے جیسے میری کیاری خوبصورت ھونے لگتی ہے پودے پھول دینے لگتے ہیں۔ راہگیر یا موہلے والے اس کو اجاڑ دیتے ہیں۔ پودے اس بے دردی سے چوری کرتے ہیں کہ مجھے اندازہ ہوتا ہے کہ وہ پودے اس کے گھر میں نہیں لگ سکتا۔ لوگ بہت حاسد ہیں خود محنت نہیں کرتے دوسرے کی محنت کو ضائع کر دیتے ہیں۔
@nasimqureshi1806Ай бұрын
میرے ساتھ بھی ایسے ہی ہوتا ھے نہ صرف پھول توڑ دیتے ہیں ساتھ پودوں کو اجاڑ دیتے ہیں بچے بڑے سب ایسا کرتے ہیں
@MuhammadYounis-w2iАй бұрын
❤❤❤❤ nice 👍👍👍👍 point
@tahirraheem7153Ай бұрын
Same to you Hamari tarbyat hi ni hoi Humeyn shaour hi ni ha k pody hamari sehat k lye kitny faida mand hn
@yasminakhtar7360Ай бұрын
اللہ ہدايت دے ايسے لوگوں کو
@NasirKhan-ll2rnАй бұрын
Jo marzi kar lo logon ke andar ek khaas khurrak hoti he jo unko aisa karne pe uksati he. Allah SWT raham farmaye. Aameen
@DrFaiyazAlamАй бұрын
سندھ کے ضلع ٹھٹھہ میں آئل پام کے کئ ہزار درخت لگے ہوئے ہیں- لیکن سندھ حکومت کی عدم دلچسپی کی وجہ سے اس کی کاشت کو نجی شعبے تک نہیں پھیلایا جاسکا ہے- جب تک سندھ حکومت کوئ بڑی نرسری نہیں بناتی اور کسانوں کو آئل پام لگانے کے فوائد نہیں بتاتی کہ گندم، سرسوں، چاول وغیرہ لگانے کے مقابلے میں آئل پام لگانے کا زیادہ فائدہ ہے ( اگر ہے تو) اس وقت تک آئل پام کی کاشت کوئ بھی نہیں کرے گا
@user-zs3fr8pw8ahsanАй бұрын
یے کہا. ھے
@bhutto100017 күн бұрын
who is fan of prophet muhammad saw ﷺ
@sufianwarsi3000Ай бұрын
Bro. Camera man ko sikhain K jab Kisi object PE video banai jati Hai ya uske bary mai explain Kia Jata Hai to us time us object ko Har zaviye se uper se, nichy se, left se, right se, zoom in, zoom out kar K dikhaya Jata Hai na K logo K mukhry dikhai jaty Hain. Bat ho rahi Hoti Hai kewry Ki or dikhaya ja raha hota Hai cheery ko.
@NasirKhan-ll2rnАй бұрын
Driver anari mot ka khilari😊
@Garden_Design_ServicesАй бұрын
Sir yahaa tu shyd 1000 ka mil.jyga.. podocarpus
@dr.shafique-ur-rehman3053Ай бұрын
آپ کو فروٹس پلانٹ کے اوپر کام کرنا چاھۓ تاکہ انسان اور پرندے دونوں فیض یاب ہو سکیں۔ یہ فضول قسم کے پلانٹ پانی اور وقت کا ضیان ہے
@awan1272Ай бұрын
Fruit plants aam krne ki zrort he gli muhle meil k lgane chaein bchon ka ic ki ahmeat btane ki zrort he ta k wo khrab na kren
@friomoto-ud5lvАй бұрын
Bonsai kisi bhi poday ka bn skta hai aur croron ka bikta hai. The bonsai he showed must be 400+ years old. A pine tree bonsai that is 5 years old can fetch around 25 to 30000 if i am not wrong.
@FaisalAli-b6r20 күн бұрын
Pattoki m ha ya nursery
@anwerkhan3445Ай бұрын
Param tree topical vedar tree hai
@naveedmalik-ie4pyАй бұрын
وسٹیریا پلانٹ کی کیا قیمت ہے ؟
@naveedmalik-ie4pyАй бұрын
آپکی یہ نرسری کہاں پر ہے
@arifawan_at-1985Ай бұрын
یہ کہاں پہ ہے
@tahiratanveerbutt5458Күн бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ میں پچھلے پانچ سال سے وسثیریا کی تلاش میں ہوں پلیز اپنا نمبر ایڈرس بتائیے
@MahaCh-b6uАй бұрын
Govt k pas tou wqt hi ny koi kam kre.. Ap log hi ghide kren blochistan k logoun ko k wo pom oil k trees grow kre..
@muhammadriazmuhammadriaz2935Ай бұрын
سوال كون كر رها هى
@awaiskhalid753628 күн бұрын
kya sir sir lgaya hua ha
@sumeraneelofur9176Ай бұрын
Murd hu k ponyia bunstey hain😂😂😂😂😂😂😂😂😂😊😅😅😅😅😅😅
@kamranhabib4676Ай бұрын
Address in ka send Karna.
@shahidpervaiz786Ай бұрын
راولپنڈی اسلام اباد اور لاہور میں نئی سوسائٹیاں ایسے درخت ڈھونڈ رہی ہیں جیسے اسٹریلیا کے درخت ہیں یقین کریں اپ کو بہت اچھی قیمت بھی دیں گے اور اپ کا احسان بھی مانیں گے اگر اپ ان کو بڑی مقدار میں یا درخت سیل کر سکتے ہیں تو
@khurshidahmedalvi3851Ай бұрын
ھمارے ملک میں رشوت کرپشن کمیشن بڑوں بڑوں نے اسکی فصلیں ھر موسم میں کاشت کر رکھی ھیں لہذا اتنا وقت نہی کہ ذراعت کو فروغ یا سکے لئے کام کیا جائے ۔۔انڈیا اور پاکستان میں کھادوں کے ریٹ چیک کر لیں یہاں آئی پی پی کی ڈکیتیاں چیک کر لیں سب سمجھ آ جائے گا ۔بس بولنے کی اجازت نہی 😂😂😂
@messumrazaАй бұрын
Balochistan main benazir k under is k kaamyaab tajurba ho chuka us idary ki ient roof tak oukhaar kr ly gy corruption main
@humeraowais3916Ай бұрын
اسلام علیکم مجھے اس نرسری کا نام ان صاحب کا نام پتہ۔فون نمبر چاہیے شکریہ
@MalikFarooq-hg9rnАй бұрын
All departments whether they are Federal or provincial are corrupt they are not sincere with their country they are not doing their duty honestly because PM and CM itself are corrupt so their is no punishment
@RA-nw7jfАй бұрын
کیا پی ٹی آئی کے دور حکومت میں بھی وزرائے اعلیٰ اور وزیراعظم کرپٹ تھے؟
@optimist932821 күн бұрын
جی ہاں پی ٹی آںٔی والے تو مکمل کرپٹ اور فراڈیے تھے اور ہیں۔
@sultanmehmoodghaznavi6312Ай бұрын
most countries are not using palm oil as it's bad for human consumption.