بچپن میں انتہائی شوق سے دیکھتے تھے ھر جمعرات کا بڑی بے تابی سے انتظار کرتے ۔پورے محلے کے بچے ایک گھر میں جمع ھوتے کیونکہ اس زمانہ میں کسی کسی گھر میں ٹی وی ھوتا تھا ۔۔سب ھجوم کی صورت میں ٹی وی کے سامنے بیٹھ جاتے اور جب لاھور سینٹر کا میوزیکل سائن سکرین پہ آتا اور اناونسر مسکراہٹ لئے اس کے شروع ھونے کا اعلان کرتی تو خاموشی چھا جاتی اور تجسس اور بڑھ جاتا اور پھر اگلی جمعرات تک وہی 15 منٹ کا الف لیلی زیر بحث رھتا ۔اب بھی 50 سال کا ھونے کے باوجود الف لیلی کے ڈراموں کے نام یاد ہیں مگر یو ٹیوب پہ ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملے شاید پی ٹی وی کے پاس پرانے ویڈیو دستیاب نہیں ہیں ۔آہ کیا سنہرا دور تھا ۔۔الفاظ میں بیان نہیں کیا جاسکتا ۔۔
@sobiesamreena11129 ай бұрын
کسی کو یاد ھے کہ یہ کس۔ سن میں آ تا تھا
@HajiWalayatAliАй бұрын
اسلام علیکم الف لیلہ۔ کی کھانی ھے بچوں کی تربیت ھے 70/سال میں ھوں ماں باپ کا بیٹا ھوں ان کے لیے بچا ھوں حاجی ولایت علی اسلام اباد