گریٹ مرجع مفسر قرآن آیت اللہ محمد حُسین النجفی مرحوم,, بہت اعظیم شخصیت
@MukhtarHussain-h2xАй бұрын
Masha Allah❤
@nazimshah88642 жыл бұрын
ماشاء اللہ
@quranandahlulbayt1384 Жыл бұрын
بھائیوں پہلے میں کچھ لوگوں کیطرح انکے خلاف تھا اور کوئی انکا ذکر کرتے ہی فوراً غصے میں آجاتا تھا لیکن جب انکے بارے میں پڑھا تو حیران رہ گیا کہ ہمیں کتنے غلط طریقے سے انکے بارے میں بتایا گیا تھا اور جب یوٹیوب میں جاکر آغا محمد حسین نجفی صاحب کی ویڈیوز دیکھیں تو مزید حیران رہ گیا کہ میں اب تک دور حاضر کے کتنی زیادہ علمی شخصیت سے محروم تھا۔ دعا ہے اللہ پاک محمد و آل محمد علیہم السلام کے صدقے انکو صحت و تندرستی کیساتھ طول عمر عطا فرمائے آمین یارب العالمین 🤲✨
@maleekayazdani74135 ай бұрын
Rest in peace 🕊️
@user-nh4jz5uo6g8 ай бұрын
Mashallah beautiful and attractive byan may Allah bless your grave 🪦