No video

Allama Muhammad Hussain Najfi (Khilafat-o-Imamat)

  Рет қаралды 44,222

mehdi512141

mehdi512141

Күн бұрын

08 May 2011 Bamaqam Chandraye Road Chungi Amar Sidhu Lahore
Talib-e-Dua: (Taqi Shirazi & Muntazir Mehdi Shirazi)
For Conntact: 0301--8142193

Пікірлер: 68
@HujrbinAdira
@HujrbinAdira Жыл бұрын
Pure shea,at ka pure Roop Alama Ghulam Hussain njfi sb Allah umr draz frmae
@azadarehussain2812
@azadarehussain2812 11 ай бұрын
Jwab nai yr dakhu sahab ka ❤
@MuhammadTaqee-uj3zo
@MuhammadTaqee-uj3zo 3 ай бұрын
ماشااللہ
@Rayan73688
@Rayan73688 9 жыл бұрын
ھم خوش قسمت ہیں کہ آیت اللہ محمد حسین نجفی ہمارے پاس موجود ہیں
@azadaripk
@azadaripk 10 ай бұрын
Ma Sha Allah
@qamardinkkb6974
@qamardinkkb6974 7 жыл бұрын
خدا اس بزرگ کا سایہ قائم و دائم رکھے
@user-oc8gd5uw8f
@user-oc8gd5uw8f Жыл бұрын
جیو آ غا صاحب
@GulzarKazmi-i5w
@GulzarKazmi-i5w 2 күн бұрын
Allah Pak darjat blund farmaye ameen ❤
@syedanoshsherazi7471
@syedanoshsherazi7471 2 жыл бұрын
Mola Ali A.s la dushmano pa lanat Jo bhi ha
@maleekayazdani7413
@maleekayazdani7413 Жыл бұрын
Allah pak darajat buland farmae Ameeen 🖤
@user-yu8en5tp8h
@user-yu8en5tp8h Жыл бұрын
Masha.alla.bahot.khub.allapak.maghfarat.farmay.ilahi.ameen
@amjidshah468
@amjidshah468 Жыл бұрын
ALLAH PAK APKO JWAR E REHAT ATTA FATMAY.
@mubarakalisanjrani1946
@mubarakalisanjrani1946 2 жыл бұрын
He has been great scholar
@shafeeqamn3090
@shafeeqamn3090 10 жыл бұрын
shokranliallah
@sdkh4870
@sdkh4870 4 жыл бұрын
اللہ سلامت رکھے قبلہ نجفی صاحب کو
@alisaad67
@alisaad67 8 жыл бұрын
Alim o fazil e bemisal.
@alihasan-tv6pv
@alihasan-tv6pv 5 жыл бұрын
Yes I Shia town senthal teh NawabGanj thana HafizGanj District Bareilly up. Yes we audience are agreed to Ayatollah.
@muhammadsibtainkhan6767
@muhammadsibtainkhan6767 2 жыл бұрын
MASHALLA
@Truthful5
@Truthful5 5 жыл бұрын
اِمامت بہ نفسِ قرُان ”اللہ جسے چاہتا ہے خلق کرتا اور دین کے لے چنتا ہے (نبی، رسول یا اِمام)، بندوں میں کسی کو چُننے کا اِختیار نہیں اور اللہ اِس شرک سے پاک ہے‟ (سورةالقَصَص آیت-68)- اللہ نے حضرت اِبراھیم (علیہ سَلام) کو جبکہ وہ عُہدہِ نبوت و رسالت پر فایز تھےعظیم قربانی میں کامیابی کے بعد پوری اِنسَانیت کا اِمام بنایا اور ہمیشہ رہنے والی اِمامت کو اولادِ اِبراھیم میں رکھا، نیز بتلایا کہ عُہدہِ اِمامت ‍ظالم کو نہیں ملے گا (سورة البقرَة آیت-124)- یعنی اِمام ظلِم اکبر اورظلمِ اصغر سے پاک ہو گا- حضرت یونس (علیہ سَلام) نبی تھے اور اپنے نفس پر ظلم کرنے کے سبب اللہ سے بخشش چاہی (سورة الأنبیَاء آیت-87)، یعنی ہر نبی یا رسول اِمام نہیں ہوتا اور اِمام معصوم ہوتا ہے کیونکہ شیطان کو خالص (معصوم) ہستیوں پر اِختیار نہیں (سورة صٓ آیت-83)- ”جن کو ہم اِمام بناتے ہیں وہ ہمارے اَمر سے ہدایت کرتے ہیں اور وہ ہمیشہ سے متّقی ہیں‟ (سورة سَجدہ آیت-24)- یعنی بے صبرا اورشک کرنے والا اِمام نہ ہو گا- نیز اللہ جھوٹے اِمام کی مدد نہیں کرتا (سورة القَصَص آیت-41)- ”اور ہم نے ارادہ کر لیا جن کو زمین میں مظلوم بنایا اُن کو امام اور زمین کا وارث بنایں گے‟ (سورةالقَصَص آیت-5)- ”اور ہم نے اِس {اسمٰعیل (علیہ سَلام) کی قربانی} کو آنے والے وفت میں زبح ِعظیم سے بدل دیا‟ (سورة َّالصَّافات آیت-107)- کربلا میں آلہِ مُحَمَّد کی قربانی زبحِ عظیم تھی جو کہ دلیل ہے سلسلہِ اِمامت کی خاندانِ رسالت میں- اِمامت کے چار عہدے ہوتے ہیں: خلیفہ، اِمامُ اُلناس، ہادیِ کل اور اِمام اُلخلق- حضرت اِبراھیم (علیہ سَلام) اِمامُ اُلناس تھے لیکن حضرت مُحَمَّد (ﷺ) اِمامُ اُلخلق تھے اِسی لے آپکےاشارے پر چاند دو ٹکڑے ہوا، سورج پلٹا اور پتھروں نے اپکے ہاتھ پر کلمہ پڑھا نبوّت، رسالت اور اِمامت کےعُہدے عالمِ ارواح میں دیۓ گے- ”( مُحَمَّد) یاد کرو اُس وقت کو جب سب نبیوں سے عہد لیا تھا ۔ ۔ ۔‟ (سورة آلِ عِمرَان آیت-81)- اِسی طرح مولا علی کی زات گواہ ہے حضرت مُحَمَّد (ﷺ) کی نبوّت پر- ارشاد ہوا، ”کیا کوئ اِس (مُحَمَّد) کی مانند ہو سکتا ہے جو اپنے ساتھ دو گواہ لے کر آیا، ایک قرُان اور دوسرا وہ جو اِس کی پیروی کرتا ہے، جس کا ذکر کتابِ موسیٰ تورات میں ہے کہ وہ (مُحَمَّد) اِمام بھی ہوگا اور رحمت بھی؟ ۔ ۔ ۔‟ (سورة ھود آیت-17)- ”جو (مُحَمَّد) صدق لے کرآیا اور جِس نے اُس کی تصدیق کی وہ دونوں متّقی ہیں‟ (سورة زمر آیت-33)- اِس آیت کے زیل میں حضورنے فرمایا،”یہ دوسرا شخص علی ابن ابی طالب ہے‟- اِسی لے مولا علی کو اِمام المتقین بھی کہا جاتا ہے خلافِ عدل ہوگا اگر اِمام اپنے دور کا عالم ترین انسان نہ ہو- ”کافر کہتے ہیں کہ آپ رسول نہیں ہیں، آپ اُن سے کہہ دیں کہ میرے لیے ایک اللہ کافی ہے اور دوسرا وہ جس کو کتاب (قرُان) کا عِلم ہے‟ (سورة الرّعد آیت-43) اور حضور نے فرمایا، ”دوسرا شخص زاتِ علی ہے‟- اِس آیت کے زیل میں مولا علی نے فرمایا، ”میری سب سے بڑی فضیلت یہ ہے کہ لا شریک نے مجھے نبوّت کی گواہی میں شریک بنایا‟- قرّان کا حقیقی مفہوم اللہ کےعلاواہ عِلم میں رٌاسخ ہستیاں جانتی ہیں (سورة آلِ عِمرَان آیت-7)، اور اِن ہستیوں میں مولا علی (علیہ سلام) کا مقام سب سے بلند ہے، کیونکہ حضور نے فرمایا، ”میں عِلم کا شہر ہوں اورعلی اس کا دروازہ‟- ”قرُان کی مَعنویت تک نہیں پہنچ سکتا مگر طاہر‟ (سورة الواقِعَة آیت-79)- طہارت کے زُمرے میں اہلِ بیت کا مفام بلند ترین ہے کیونکہ مولا علی، امام حسن و حسین (علیہ سَلام) اور بی بی فاطمہ (سلام اللہ علیہا) ہی چادرکے اندر حضور کے ساتھ تھے جب آیتِ طتہیر کا یہ حصہ نازل ہوا: ”۔ ۔ ۔ اللہ نے یہ ارادہ کر لیا کہ صرف اور صرف اے اہلِ بیت تمھیں ہر نجا ست سے دور رکھے اور اٍس طرح پاک رکھے جو پاکیزگی کا حق ہے‟ (سورة الأحزَاب آیت-33)- ”اللہ نے ہر شہ کا عِلم اِمام ِمُبین میں رکھا‟ (سورة یٰسین آیت-12) اور حضور نے فرمایا، ”اِمام ِمبُین زاتِ علی ہے‟ یعنی درخشاں اِمام! قرُان پڑھنا اور حفظ کرنا باعثِ ثواب ہے لیکن، ”۔ ۔ ۔ قرُان کی اصل جگہ أُوتُوا الْعِلْمَ (جنہیں علم سے نوازا گیا) کے سینے ہیں‟ (سورة انکبوت آیت-49)- أُوتُوا الْعِلْمَ کے درجات ہم بہت زیادہ بلند کردیں گے (سورة مجادلہ آیت-11)- ”اگر کوئ قرُان ہوتا جس کے وسیلے پہاڑ چلاے جاتے یا زمین کے فاصلے طے کیۓ جاتے یا مٌردوں سے کلام کیا جا سکتا تو یہ قرُان ہے ۔ ۔ ۔‟ (سورة الرّعد آیت-31)- یعنی جس کے سینے میں قرُان ہوگا اُس کی طاقت قرُان کے برابر ہوگی- اللہ کے بناے آئمہ میں اختلاف نہیں ہوتا- راسخ کے لے لازم ہے اُس کی حالت میں تغٌّیر نہ ہو یعنی جیسا بچپن ویسی جوانی اور بڑھاپا- جیسے حضرت عیسیٰ (علیہ سَلام) عَلیم ہستی تھے (سورة آلِ عِمرَان آیت-46) اِسی طرح اِمام کی زات میں عِلم ہوتا ہے Continue on next comment
@altafhussainminhas7903
@altafhussainminhas7903 Жыл бұрын
Mashallah
@asgharkhanasgharkhan2445
@asgharkhanasgharkhan2445 7 жыл бұрын
Salamat rho mare Jan Alama saib
@HujrbinAdira
@HujrbinAdira Жыл бұрын
Mimbr p hq ulma ka h
@AliAli-xp5jb
@AliAli-xp5jb 5 жыл бұрын
ManshaALLAH salamat rahen
@salmanchk
@salmanchk 2 жыл бұрын
How can i meet allama sb ???
@hammad7860
@hammad7860 11 ай бұрын
Ab to duniya m bi nai rahye 😢
@salmanchk
@salmanchk 11 ай бұрын
@@hammad7860 ji. Allah un k darjat buland karay
@alihasan-tv6pv
@alihasan-tv6pv 5 жыл бұрын
بالکل درست ہندوستان مہیں بھی ایسا ہی ہونا چاہیے ۔ہم بھی علط سلط علمائے کرام مولوی صاحب سے یا ان کی علط سلط عقیدت سے اور بیان وازی سے جو نہ ہی عقل و فہم کسوٹی معیار پر دورست اترتی ہے مگر مجلس میں سننا پڑتی ہے ۔yes we respect righteousness piety ulma maulvi please. I Shia town senthal teh NawabGanj thana HafizGanj District Bareilly up. ہم یہ نہ کہتے کہ ہمارے متعلق بولا جائے حق بولا جائے جس سے ہم حق و باطل میں فرق جدائی الہدگی کرسکھیں جیسا نحج البلاغہ حق با باطل کو الگ الگ کرتی ہے اللہ کو ہی دل دماغ ضمیر روح نفس میں رچانے بسا نے کی ھدایت نصیحت عبرت فہم دیتی ہے ۔بقا علمائے کرام مولوی صاحب نے نوجوان نسل ضعیف بزرگ سب کو شرک کی آلودگی جما دی ہے ۔اور ائمہ کرام انبیائے اکرم کی نحج البلاغہ میں یہ ہی وضاحت کھلم کھلا سمجھ یا ہے criminal ulma maulvi نے نوجوان نسل کو یہ ہی پٹٹی پڑھئی ہے جب بات ہوتی ہے تو کہتے کہ آپ ائمہ کرام اماموں کو نہ منتے اس سے محسوس ہوتا ہے کہ یہ امام کو ترجیحی دے کر اللہ سے بھی بڑھ کرتے ہیں یہ بھی میرا قول نہ ہے نحج البلاغہ کا خطاب ہے ۔اتیادی ۔
@tahirakhanum5998
@tahirakhanum5998 2 жыл бұрын
Mashallaha subhanAllaha jezakallaha salmat rahin allma sahib zandabad Haq Ya Ali madad
@AhmedAli-ej2ts
@AhmedAli-ej2ts 6 жыл бұрын
Aqal ka taqaza hai k Huzoor SAW k dushman kbi b Huzoor SAW k pehlu e mubarak main nahi ho skty....Huzoor SAW ka roza jannat ki matti sy bnaya gya hai, aur Jannat Allah ka noor hai....Mola Ali (AS) hmri walayat k taj hain...aur agr imam ka kaam deen nafiz krna hai tou phr imam aur farishty main kya farq hai, Allah koi farishta e musalt kr dyta jo deen nafiz krwata ya Allah khud nafiz krwata...
@sammarkhan3958
@sammarkhan3958 4 жыл бұрын
خدا سلامت راکھے مہمد حسین نعجفی کو
@comparativestudy
@comparativestudy 3 жыл бұрын
salam admin bhai apki video use kr skta hu ?
@m.kumailhaider952
@m.kumailhaider952 6 жыл бұрын
Nyc
@wasiqgondal1648
@wasiqgondal1648 7 жыл бұрын
Grreaat Allama saab
@zakishah4442
@zakishah4442 7 жыл бұрын
mashallah Allah lambi umar dy maulana
@ghafeershah5804
@ghafeershah5804 5 жыл бұрын
تقوی میں۔۔اہل بیت نمبر ون ھیں
@AhmedAli-ej2ts
@AhmedAli-ej2ts 6 жыл бұрын
Jahanum main dalnay ki asal wajha ye hai k hum m Allah ki rooh mujood hai...jsy hum dunyaa main ganda aur ghaleez kr dyte hain...jb k Allah paak hai...yaad kroo jb bnda marta hai tou kaha jata hai ....inna lila e wa ina ela hy raji unn...hum Allah k hain aur Allah ki tarf lout kr janay walay hain....Allah paak hai oski shan ni k gandgi aur ghalazat ko apny pass rakhy iss liye ye Allah ki rooh ko ganda krny ki saza hai jo insano ko dee jati hai
@naimatalisidhu476
@naimatalisidhu476 8 жыл бұрын
ameen
@raeesabbas3881
@raeesabbas3881 4 жыл бұрын
Tha k you U tube to easy svs
@kainatzahra4005
@kainatzahra4005 6 жыл бұрын
Mashlla najfi sb
@nadeemabbaskhan9300
@nadeemabbaskhan9300 2 жыл бұрын
اللہ صحت کاملہ عطا فرمائے قبلہ ڈھکو صاحب کو
@alisaad67
@alisaad67 8 жыл бұрын
geo geo ayattollah najfi.
@AliRaza-yu2of
@AliRaza-yu2of 3 жыл бұрын
Allah pak seht o salamti de aameen
@Truthful5
@Truthful5 5 жыл бұрын
وارثانِ قران بہ نفسِ قرُان قرُان میراث ہے اور اللہ نے اِس کے وارث مصطفےٰ بندوں کو بنایا (سورة فاطرآیت-32)- کیونکہ وارث ہمیشہ میراث سے اَفضل ہوتا ہے اِسی لے اَگر وارث پرمصیبت آجاۓ تو جان بچانے کے لے اپنی میراث (یعنی جائداد، مال و دولت) کو صرف کر دیتا ہے- اِسی افضلیت کے تناظر میں جہاں قرُان اَلِعلم ہے (سورة آلِ عِمرَان آیت-61) وہاں وارثانٍ قرُان عِلم کا شہر بابُل عِلم اور رَّاسِخُونَ فِي الْعِلْمِ ہیں- قرُان کا حقیقی مفہوم اللہ کےعلاواہ عِلم میں رٌاسخ ہستیاں جانتی ہیں (سورة آلِ عِمرَان آیت-7)- ”۔ ۔ ۔ اگر تم نہیں جانتے تو اہلِ ذکر سے پوچھو‟ (سورة النّحل آیت-43)- قرُان ذکر ہے (سورة الحِجر آیت-9) اور وارث اہلِ ذکر- ”اگر کوئ قرُان ہوتا جس کے وسیلے پہاڑ چلاے جاتے یا زمین کے فاصلے طے کیے جاتے یا مًردوں سے کلام کیا جا سکتا تو یہ قرُان ہے ۔ ۔ ۔‟ (سورة الرّعد آیت-31)- قرُان کی اصل جگہ أُوتُوا الْعِلْمَ (جنہیں عِلم سے نوازا گیا) کے سینے ہیں (سورة انکبوت آیت-49)، یعنی أُوتُوا الْعِلْمَ کی طاقت قرُان کے برابر ہے- ”أُوتُوا الْعِلْمَ کےدرجات ہم بہت زیادہ بلند کردیں گے‟ (سورة مُجادلہ آیت-11)- قرُان واضع نور ہدایت ہے (سورة النِّسَاء آیت-174) اور وارث مجسمِ نورِ ہدایت- قرُان مُهَيۡمن (اَمین، غالب، حّاکم، محّافظ،، نگہبان) ہے (سورة المَائدة آیت-48) اور وارث اَمین، کائنات کے حّاکم، محّافظ، نگہبان اور اّلا کُل ِغالب ہیں- قرُان بے عیب ہے یعنی اِس ہیں کوئ کجی نہیں (سورة الزُّمَر آیت-28) اور وارث ہرعیب سے پاک- قرُان معصوم ہے یعنی باطل کا اِس کے پاس گزر نا ممکن ہے (سورة فصِلَت آیت-42) اور وارث بھی معصوم ہستیاں ہیں- بہ کتاب بصیرت، حُجت، عقل اور فکر ہے (سورة الأعرَاف آیت-52) اور وارث صاحبِ بصیرت اور حُجّت اللہ ہیں- قرُان وَاضح بیان اورمُسلمانوں کیلے ہدایت، خوشخبری اور رحمت ہے (سورة النّحل آیت-89) اور وارث رحمت العَالمین اور ہادیِ کُل- قرُان حکمت سے سرشار ہے (سورة یٰس آیت-2) اور وارث حِکمت کی معراج- یہ کتاب برحق بے یعنی اِس ہیں سچ کے سوا کچھ نہیں (سورة فَاطِرآیت-31) اور وارث اہلٍ حق کیونکہ جب نجران کےعیسَایوں سے حضرت عیسیٰ (علیہ سَلام) کی ولدیت کا معاملہ طے نہ ہوسکا تو اللہ کے اِس حکم پر حضور سے مباہلا ہوا، ”۔ ۔ ۔ تم اپنے بیٹوں کو لاو اور ہم اپنے بیٹوں کو لایں، تم اپنی عورتوں کو لاو اور ہم اپنی عورتوں کو لایں، تم اپنے نفسوں کو لاو ہم اپنے نفسوں کو لایں اور پھراللہ کی بارگاہ میں دعا کریں کہ جھوٹوں پراللہ کی لعنت ہو‟ (سورة آلِ عِمرَان آیت-61)، اور اِس جنگِ صداقت میں حضور نے صرف صدیق ہستیوں کو ساتھ لیا اور مولا علی، اِمام حسن و حسین (علیہ سَلام) اور بی بی فاطمہ (سلام اللہ علیہا) کو لے کر مباہلے کے لے تشریف لاے جب آپ کے 9 حرم تھے اور بیٹے ابرھیم زندہ تھے- اٍس موقعہ پرعیسَایوں کے بڑے پادری عبدُل مسیح نے مباہلہ کرنے سے انکارکر دیا اور جزیہ دینا قبوُل کیا- اِس واقعہِ مباہلے کو اللہ نے قصہِ حق کہا (سورة آلِ عِمرَان آیت-62)- قرُان عظیم بے یعنی بلند رتبے والا (سورة الحِجرآیت-87) اور وارث نباءعظیم ‏‏{عظیم خبر: غدیر خم میں اعلانِ ولایت مولا علی (علیہ سَلام)}- قرُان مبین بے یعنی درخشاں اورمبالغےسے پاک کلام (سورة یٰس آیت-69) اور وارث اِمام ِمبین (سورة یٰس آیت-12)- یہ کتاب بے مثل بے یعنی تمام جن واِنس مل کرقرانی سورتوں کی مثل ایک سوره بهی نہیں لا سکتے (سورة یُونس آیت-38) اور وارث بے مثلِ- قرُان مجید ہے یعنی جلیل اُلقدر (سورة ق آیت-1) اور وارث پیکرٍ اقدارٍآعلیٰ- قرُانَ تبیان ہے یعنی اپنی بات منواتا ہے (سورة النّحل آیت-89) اور وارث ہر محاز پرغالب رہنے والے- قرُان فرقان بے یعنی حق اور باطل میں فیصلا کرنے والا (سورة الفُرقان آیت-1) اور وارث حق اور باطل کو عیاں کرنے والے- وقعہ کربلا کے بعد سرِ مبارک اِمام حسین (علیہ سَلام) کا نوکٍ نیزہ پر قرُان کی تلاوت کرنا اِس اَمر کی روشن دلیل ہے- قرُان کریم ہے یعنی بڑے رتبے والا (سورة الواقِعَة آیت-77) اور وارث مرتبے کی معراج- قرُانَ اہِلِ اِیمان کے لئے شّفا (پیاس بجهانا یعنی حاجت روا) ہ‍ے (سورة فُصِلَت آیت-44) اور وارث مالکِ شّفا- قرُان کا مکمل سمھجنا‌ مشکل ہے (سورة آلِ عِمرَان آیت-7) اور وارث مشکل کشا ہیں- قرُان طاہر ہے نیز اِس کی معنویت کی گہرائ تک نہیں پہنچ سکتا مگر طاہر (سورة واقعہ آیت-79) اور طہارت کے زُمرے میں اہلِ بیت کا مقام بلند ترین ہے، کیونکہ مولا علی، اِمام حسن اور حسین (علیہ سَلام) اور بی بی فاطمہ (سلام اللہ علیہا) حضور کے ساتھ چادر کے اندر موجود تھے جب ارشاد ہوا: ”۔ ۔ ۔ اللہ نے یہ ارادہ کر لیا کہ صرف اور صرف اے اہلِ بیت تمھیں ہر نجاست سے دور رکھے اور اٍس طرح پاک رکھے جو پاکیزگی کا حق ہے‟ (سورة الأحزاب آیت-33 Continue on next comment
@riazshahjee2371
@riazshahjee2371 3 жыл бұрын
Mare is nmber per cal kra ma in se milna chahta ho ma ahli sunat se ho 03222280381
@mulazimhussainkhan1848
@mulazimhussainkhan1848 2 жыл бұрын
Masha Allah.
@ghaziabbas3047
@ghaziabbas3047 5 жыл бұрын
Allah salamt rahe aap ko.ameen
@shaoor6251
@shaoor6251 8 жыл бұрын
firqon ki wja agr sirf aqeeda imamat ko na maan na hay to aqeeda imamat ko maan nay walay b to bohat firqon main tqseem hain yahan tk k nosehri etc ko baqi ahl tashee kafir kehtay hain...
@zehraabidi7975
@zehraabidi7975 2 жыл бұрын
Zindabad olama e haqkha
@sohailabbas1121
@sohailabbas1121 5 жыл бұрын
mashallah allah in ko salamat rakhe
@maliksahb5217
@maliksahb5217 4 жыл бұрын
ماشأﷲ اللہ قبلہ صاحب کو صحت و سلامتی عطاء فرمائے امین
@AhmedAli-ej2ts
@AhmedAli-ej2ts 6 жыл бұрын
Dunya main koi haram khaye b tou 40 50 saal khata hai jb k saza osko hamesha k liye janahum m kyun dee jati hai....ye tou bht na insaafi ki baat hai....jb Allah insano sy puchega k tum dunya m kitna arsa rahay hoo tou insan kahega adha din ya aik sham tou Allah kahega k beshk iss sy b bht kam ....waqt b Allah ki makhlooq hai...akhirat main koi waqt nahi ..general theoy of relativity k zariye ye baat aaj science ny b sabit kr dee hai...waqt har jagha ik jaisa nahi hota
@parhalikhamuslim1975
@parhalikhamuslim1975 6 жыл бұрын
Najfi sb ne Start me he ALI AS ki Toheen kr di hy. K ALI AS (ALLAH KA SHER)ko Ghar Bitha diya gya. Balkay Ghar ka Darwaza Jala dya gya. (Ya ALI AS ko ALLAH ka SHER samjho mt.. Ya Phr Ye Kahani jhooti) 2 ni 1 kaam ho skta hy...
@waquarhaidry
@waquarhaidry 5 жыл бұрын
Agr allah chahta to duniya k har ek insan ko apni qudrat se momin aur musalman bana deta. Magar Allah ye chahta hai k hm khud se usey khuda maanen. Us khuda ka ye banda ali hai. Jo ye chahta h k log khud uske paas aayen. Ali khilafat ka bhooka nahi hai. Wo kursi pr na baith kr bhi kursi pr hai.
@waquarhaidry
@waquarhaidry 5 жыл бұрын
Aaj tk firon jaise bht logo ne khuda hone ka daawa kiya. Magar na wo khuda ban ska aur naahi Allah subhanwatala ki khudai me kuch farq pda.
@happylife2552
@happylife2552 5 жыл бұрын
@@waquarhaidry good
@Truthful5
@Truthful5 5 жыл бұрын
Warisan-e-Quran continue اللہ نے ہر شہ کا عِلم اِمام ِمبین میں رکھا (سورة یٰس آیت-12) اور حضور نے فرمایا، ”امام ِمبین زاتِ علی ہے‟ یعنی دَرخشاں اِمام- ”صر‍‍ف اور صرف تمھارا اللہ ولی (حاکم، مددگار)، رسول ولی اور وہ مومنین ولی جو دیتے ہیں زکات حالت رکوع میں‟ (سورة المائدة آیت-55)- گو کہ اِس آیت کا نزول مولا علی کے اٌنگشتری حالت رکوع میں فقیر کو دینے پر ہوا، لیکن اللہ نے جمع کا صیغہ استمال کر کے مومنین کے گروہ کی نشان دہی کی جن کا مہور زاتٍ علی ہے اور اِن مومنین میں ولایت کا سلسلہ چلا اور یہ مومنین اِسی معنی میں ولی ہیں جس معنی میں اللہ اور رسول- ”جس نے ولی مانا اللہ اُس کے رسول اور اِن مومنین کو توشامل ہوجاے گا اللہ کی غالب جماعت میں‟ (سورة المَائدة آیت-56)- ”کیا تم ابلیس اوراٌس کی اولاد کو میرے سوا ولی بناتے ہو، حالانکہ میں نے اًن کو نہ توآسمانوں اورزمین کی خلقت پر گواہ بنایا تھا اور نہ خود اًن کی پیدایش پراوراللہ گمراہ کو اپنا مددگار نہیں بناتا‟ (سورة الکهف آیت-50، 51)- یعنی اللہ کا ولی وہ ہوگا جو کائنات کی خلقت پرگواہ ہو- قران اَمر ہے (سورة الطّلاَق آیت-5) اور وارث أُولِي الْأَمْر- ” اے ایمان والو! اِطاعت کرو اللہ، رسول اور أُولِي الْأَمْرِ کی ۔ ۔ ۔‟ (سورة النِّسَاء آیت-59)- أُولِي الْأَمْرِ وہ ہستیاں ہیں جن کو نامذد کیا رسول نے اور جابر بن عبدللہ (رضی اللہ عنه) کو اپنے خُلّافہ جو سب قبیلہٍ قریش سے ہونگے اُن کے نام بتلاے: علی بن ابو طالب، حسن بن علی، حسین بن علی، علی بن حسین، مُحَمَّد بن علی، جعفر بن مُحَمَّد، موسی بن جعفر، علی بن موسی، مُحَمَّد بن علی، علی بن مُحَمَّد، حسن بن علی اورمُحَمَّد المھدی بن حسن- نیز پانچویں خلیفہ اِمام مُحَمَّد باقرعلیہ سَلام کو اپنا سَلام پہنچانے کی تاکید کی جو کہ انہوں نے پہنچایا- قرُان کی آیات میں کہیں اختلاف نہیں جو دلیل ہے کہ یہ کلامِ اللهُ ہے (سورة النِّسَاء آیت-82) اور اِن 12 آئمہ کے درمیان دینِ اِسلام میں کوئ اختلاف نہیں پایا جاتا جو کہ خلافتِ الٰہیہ کی روشن دلیل ہے- اللہ نے حضرت اِبراھیم (علیہ سَلام) کو جب کہ وہ عُہدہِ نبوت و رسالت پر فایز تھےعظیم قربانی میں کامیابی کے بعد پوری اِنسانیت کا اِمام بنایا اور ہمیشہ رہنے والی اِمامت کو اولادِ ابراھیم میں رکھا، نیز بتلایا کہ عُہدہِ اِمامت ‍ظالم کو نہیں ملے گا (سورة البقرَة آیت-124)- اِسی لے اِمام ظلمِ اکبراورظلمِ اصغر سے پاک ہو گا یعنی معصوم، کیونکہ شیطان کو معصوم ہستیوں پراختیار نہیں (سورة صٓ آیت-83)- جن کو ہم اِمام بناتے ہیں وہ ہمارے اَمر سے ہدایت کرتے ہیں اور وہ ہمیشہ سے متّقی ہیں (سورة سجدہ آیت-24)- ”اس دن ( قیامت) تمام انسانوں کو اُن کے متعلقہ اِمام کےساتھ بلایں گے ۔ ۔ ۔‟ (سورة الإسراء آیت-71)- یعنی جب تک ایک بھی بندہ اِس دنیا میں موجود ہے اِمام کا وجود ہونا ضروری ہے- شبِ قدر میں مَلَائِکہ کا نزول ہوتا ہے اور وہ لاتے ہیں اللہ کا اَمر (سورة القَدرآیت-4)، جو کہ دلیل ہے کسی صاحبِ اَمر کے ہونے کی جن کے پاس اَمرآتا ہے- ”کیا وہ اِس کے سوا اور کسی بات کے منتظر ہیں کہ آن کے پاس فرشتے آئیں یا خود تمہارا پروردگار آئے یا تمہارے پروردگار کی کچھ نشانیاں آئیں (مگر) جس روز تمہارے پروردگار کی کچھ نشانیاں آئیں گی تو جو شخص پہلے ایمان نہیں لایا ہوگا اٌس وقت اٌسے ایمان لانا کچھ فائدہ نہیں دے گاِ، (پیغمبر اُن سے) کہہ دو کہ تم بھی انتظار کرو ہم بھی انتظار کرتے ہیں‟ (سورة الأنعَام آیت-158)- اٍس آیت کے زیل میں حضور نے فرمایا، ”میرے 12 ویں خلیفہ مُحَمَّد المھدی کا جب ظہورہوگا تو زمین سے خضراور اِلیاس اورآسمان سے اِدریس اورعیسیٰ آیں گے مُحَمَّد المھدی کے گواہ کے طور پر اورعیسیٰ (وارثِ انجیل) نماز پڑھیں گے مُحَمَّد المھدی (وارثٍ قرُان) کے پیچھے‟ (صحاح ستہ) مصطفےٰ بندوں پر اللہ سَلام بھیجتا ہے (سورة النمل آیت-59)- یعنی مصطفےٰ بندے جو قرُان کے وارث ہیں مرتبہِ علیہ سَلام پر فائز ہیں- اِسی لے مسجدِ نبوی میں اِن 12 آئمہ کے ناموں کے ساتھ علیہ سَلام کندہ ہے- حضور نے فرمایا، ”میں تمھارے درمیان دو گراں قدر چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں ایک قرُان اور دوسری میری عِطرت (اہلِ بیت) یہ دونوں ایک دوسرے سے جدا نہ ہوں گے یہاں تک کہ قیامت میں حوز کوثر پر مجھ سے نہ آن ملیں، جوشخص اِن دونوں سے تمسّک رکھے گا وہ یقیناً نجات یافتا ہے اور جس نے دوری اختیار کی وہ یقیناً ہلاک ہو جاے گا، جب تک ان دونوں سے تمسّک رکھو گے تو ہرگز گمراہ نہ ہو گے‟ (صحاح ستّہ)- ”اے ایمان والو! ﷲ سے ڈرتے رہو اور اہلِ صدق (کی معیّت) میں شامل رہو‟ (سورة توبہ آیت-119
@Truthful5
@Truthful5 5 жыл бұрын
Imamat continue ”۔ ۔ ۔ ہم نے تمھاری طرف بھیجا ذکر۔ ۔ ۔ اور وہ ہے میرا رسول ۔ ۔ ۔‟ (سورة الطّلاَق آیت-10، 11)- ”ہم نے زبور میں لکھ دیا کہ ذکر (رسول) کے بعد اِس زمین کے وارث میرے صالح بندے ہونگے‟ (سورة الأنبیَاء آیت-105)- اگر تم نہیں جانتے تو اہلِ ذکر سے پوچھو (سورة النّحل آیت-43)- ذکر معنی رسول اور اہل معنی: اولاد (سورة هُود آیت-45)، بھائ (سورة طـٰه آیت-29، 30)، سَوَار (سورة الکهف آیت-71) اور مثل (سورة الفَتْح آیت-29)- اولاد کے زُمرے میں حسنین شامل کیونکہ حضور جدّالحسن وحسین ہیں، بھائ کے زُمرے میں مولا علی (علیہ سَلام) شامل کیونکہ رسول نے دو موقوں پر مولا علی کو اپنا بھائ بنایا، سَوَار کے زُمرے میں مولا علی (علیہ سَلام) اور حسنین شامل کیونکہ مولا علی (علیہ سَلام) نے دوشِ رسول پر چڑھ کر کعبہ میں بتوں کو توڑا اورعید کے دن حضور حسنین کے لیے سواری بنے، مثل کے زُمرے میں مولا علی (علیہ سَلام) اورآپکی وہ اولاد شامل جس میں اِمامت قایم ہوئ اور اِن ہی صدیق ہستیوں کو بیٹوں اور نفسوں کی جگہ حضور نجران کے عیسَایوں کے ساتھ حضرت عیسیٰ (علیہ سَلام) کی ولدیت کےمسعلے پر مباہلے میں لے کر گے (سورة آلِ عِمرَان آیت-61 ”صرف اورصرف تمہارے ولی (حاکم) اللہ، رسول اور وہ مومنین ہی ہیں جو نماز پڑھتے اور دیتے ہیں زکات حالتِ رکوع میں‟ (سورةالمَائدة آیت-55)- حالتِ رکوع میں زکات مولا علی نے دی- ”جس نے ولی مانا اللہ اُس کے رسول اور اِن مومنین کو تو شامل ہوجاے گا اللہ کی غالب جماعت میں‟ (سورة المَائدة آیت-56)- حج سے واپسی پر جب حکم ہوا، ”اے رسول پہنچا دو اُس پیغام ِ وہی کو اور اگر تم نے یہ کام نہ کیا تو گویا رسالت کا کوی کام نہ کیا ۔ ۔ ۔‟ (سورة المَائدة آیت-67) تو حضور نےغدیرِخم میں لاکھوں حاجیوں کے مجمعے میں اعلان کیا، ”جِس جِس کا میں مولا (حاکم) اُس اُس کا یہ علی مولا‟- حضور کی زات تمام عالمین کے لے رحمت ہے، یعنی تمام عالمین پر مہیت ہے (سورة الأنبیَاء آیت-107)- لہٰزہ مولا علی کی اِمامت بھی تمام عالمین پر مہیت ہے! اعلانِ ولایت پر اللہ نے فرمایا، ”۔ ۔ ۔ آج کے دن ہم نے اپنی نعمت کو تمام کیا اور دین مکمل ہوا ۔ ۔ ۔‟ ( سورة المَائدة آیت-3)- مولا علی کی ولایت اللہ کی نعمت ہے- اِسی لے فرمایا، ”تم سے ضرور پوچھوں گا نعمتوں کے بارے میں‟ (سورة التّکاثُر آیت-8)- ”۔ ۔ ۔ کسی کو جائز نہیں چاہے مدینے یا باہر کا رہنے والا ہو کہ رسول اور آپکے نفس کی مخالفت کرے‟ (سورة التّوبَة آیت-120)- مولا علی (علیہ سَلام) نفسِ رسول ہیں کیونکہ اِن ہی کو نفسوں کی جگہ حضور نجران کے عیسَایوں کے ساتھ حضرت عیسیٰ (علیہ سَلام) کی ولدیت کےمسعلے پر مباہلے میں لے کرگۓ- ”کیا تم ابلیس اور اُس کی اولاد کو میرے سوا ولی بناتے ہو، حالنکہ میں نے اُن کو نہ تو آسمانوں اور زمین کی خلقت پر گواہ بنایا تھا اور نہ خود اُن کی پیدایش پر اور اللہ گمراہ کو اپنا مددگار نہیں بناتا‟ (سورة الکهف آیت-50، 51)- یعنی اللہ کا ولی وہ ہوگا جو کائنات کی خلقت پرگواہ ہو حضور نے جابربن عبدللہ (رضی اللہ عنه) کو 12 اِماموں کے نام بتلاے: علی بن ابو طالب، حسن بن علی، حسین بن علی، علی بن حسین، مُحَمَّد بن علی، جعفر بن مُحَمَّد، موسَىٰ بن جعفر، علی بن موسَىٰ، مُحَمَّد بن علی، علی بن مُحَمَّد، حسن بن علی اور مُحَمَّد بن حسن اور فرمایا، ”میرا سلام پہنچانا میرے پانچویں خلیفہ مُحَمَّد باقر کو‟ جو انہوں نے پہنچایا- ”اِبلیس نے اپنا وَعدہ سچ کر دکھایا یعنی سب کو بہکایا سواے مومنین کے چھوٹے گروہ کے‟ (سورة سَبَإ آیت-20)- یعنی مومنین کا ایک چھوٹا گروہ معصوم کی منزلت پر ہے- ”۔ ۔ ۔ پھر ہم نے قرُان کے وارث بناے مصطفےٰ (چُننے ہوے) بندے ۔ ۔ ۔‟ (سورة فَاطِر آیت-32)- اللہ مصطفےٰ بندوں پر سَلام بھیجتا ہے (سورة النَّمل آیت-59)- یعنی وارثِ قرُان مرتبِ علیہ سَلام پر ہیں اور صَالحہ ہستیوں پر نماز میں سلام پڑھا جاتا ہے- ”اُس دن ( قیامت) تمام انسانوں کو اُن کے متعلقہ اِمام کےساتھ بلایں گے ۔ ۔ ۔‟ (سورة بنیۤ اسرآییل آیت-71)- یعنی جب تک ایک بھی بندہ اِس دنیا میں موجود ہے اِمام کا وجود ہونا ضروری ہے- شبِ قدر میں مَلَائِکہ کا نزول ہوتا ہے اور وہ لاتے ہیں اللہ کا اَمر (سورة القَدر آیت-4)، جو کہ دلیل ہے کسی صاحبِ اَمر کے ہونے کی جن کے پاس اَمر آتا ہے- ”کیا وہ اِس کے سوا اور کس بات کے منتظر ہیں کہ اُن کے پاس فرشتے آئیں یا خود تمہارا پروردگار آئے یا تمہارے پروردگار کی کچھ نشانیاں آئیں (مگر) جس روز تمہارے پروردگار کی کچھ نشانیاں آئیں گی تو جو شخص پہلے ایمان نہیں لایا ہوگا اٌس وقت اُسے ایمان لانا کچھ فائدہ نہیں دے گاِ، (پیغمبر اُن سے) کہہ دو کہ تم بھی انتظار کرو ہم بھی انتظار کرتے ہیں‟ (سورة الأنعَام آیت-158)- اِس آیت کے زیل میں حضور نے فرمایا، ”میرے 12 ویں خَلیفہ کا جب ظہور ہوگا تو زمین سے خضر اور اِلیاس اور آسمان سے اِدریس اور عیسیٰ آیں گے مُحَمَّد المھدی کے گواہ کے طور پر اورعیسیٰ نماز پڑھیں گے مُحَمَّد المھدی کے پیچھے‟- ”اے ایمان والو! اِطاعت کرو اللہ، رسول اور أُولِي الْأَمْر (صاحبانِ اَمر) کی ۔ ۔ ۔‟ (سورة النِّسَاء آیت-59) - یعنی أُولِي الْأَمْر ہستیوں کی اِطاعت اِسی طرح واجب ہے جس طرح اللہ اور رسول کی- أُولِي الْأَمْر وہ ہستیاں ہیں جنکو نامزد کیا رسول نے- شیطان نے اللہ کو مان کر اٌس کے خَلِیفہ کا اِنکار کیا، اب جو اللہ کو مان کر اپنے وقت کے اِمام کو نہ مانے اٌس کا مقام کیا ہو گا
@muhammadtouseef989
@muhammadtouseef989 5 жыл бұрын
Aslam o alikum ya ali madad umeed karta hu ap kheriat sy hongy aap kahan sy taaluq rakhty hain ap apna email dy sakty hain
@Truthful5
@Truthful5 5 жыл бұрын
Waelikum Asslaam. I am Pakistani and present;y live in Canada. Sajjad ahmadscan@hotmailmail.com
@babaryaseenshah2050
@babaryaseenshah2050 5 жыл бұрын
Dahkoo kota hn
@AliHassan-kl5rv
@AliHassan-kl5rv 5 жыл бұрын
lanat teri soch pr
@marziakazim437
@marziakazim437 Жыл бұрын
Or tum buhut badtameez ho ...! Hum ne inhi ulama se tahzeeb sikhi hai .
@mohsinraza4407
@mohsinraza4407 Жыл бұрын
Tamez nhe ha es ko. Jahil ha ya insan jo alim ko asay bol raha ha. Best ha ya alim. Mara favouarit ha ya.
@babaryaseenshah2050
@babaryaseenshah2050 5 жыл бұрын
Jhota ya insaan hn
@ChouhadryonYoutube
@ChouhadryonYoutube 3 жыл бұрын
Masha Allah
Allama Muhammad Hussain Najfi (Sawal-o-Jawab)
8:11
mehdi512141
Рет қаралды 2,9 М.
Nurse's Mission: Bringing Joy to Young Lives #shorts
00:17
Fabiosa Stories
Рет қаралды 14 МЛН
Tauheed aur Shirk - Ayatullah Hussain Dhakoo
1:13:07
Sheikh-ul-Islam Maulana Ishaq
Рет қаралды 36 М.
Allama Mohammad Hussain Najfi Nayab
23:41
Sherazi Sound
Рет қаралды 9 М.
Sawal o jawab by Allama Muhammad Hussain Najfi
26:18
Shiastalk
Рет қаралды 118 М.
Majlis - Grand Ayatollah Muhammad Hussain Najafi Dhakku (Juma-tul-Wida, 26th Ramazan 1432 AH)
1:01:05
Grand Ayatollah Najafi (Official)
Рет қаралды 1,6 М.