Munazra Inayat Ullah Shah Bukhari ! مناظرہ عنایت اللہ شاہ بخاری ! Allama Molana Atta Ullah Bandyalvi ! علامہ عطااللہ بندیالوی
Пікірлер: 6
@zarishhussain11904 жыл бұрын
Nice
@harriskhan76713 жыл бұрын
واہ حی واہ ؟؟؟ کہ شاگرد کے ليے علامہ اور مولانا کے القاب لکھے جائيں اور استاد و پير کے ليے صرف عنايت اللہ شاہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ يا ايک بار بحاری لکھ ديا ۔۔۔۔۔۔۔ بلکہ رحمتہ اللہ عليہ بھی نہيں لکھا ۔۔۔۔۔۔ اور جن کے نام پر تمارا چينل ھے اس مرد درويش نے تو اپنے چاروں سلسلے اس مرد مجاھد کے سينے ميں ڈال ديے تھے اللہ تعالی ان سب کی مغفرت فرماے امين مخلصانہ مشورہ ھے کہ سوچ سمجھ کر ٹائيٹل بنايا کرو۔۔
@muhammadaamir75683 жыл бұрын
یہ منبر پر بیٹھ کر جھوٹ بول رہا ہے
@muftimushtaqcainal48743 жыл бұрын
جھوٹ۔۔جھوٹ
@mohammedyaseen22353 жыл бұрын
دیوبندی تو وہی ہو گا جو اصل دیوبندی مسلک پر ہو گا، یہ عطاء اللہ بندیالوی اصلی دیوبندی نہیں ھے، میں نے اس کے ویڈیوز دیکھے ہیں، ایک تو یہ دیوبندیوں کے خلاف بہت بولتا ھے، دوسرے "اہلِ حدیث" فرقے کے دین کے مطابق بات کرتا ھے. یہ اپنے بارے میں جو بھی دعوی کرے، اصل میں یہ "اہلِ حدیث" فرقے کے دین پر ھے، لیکن اپنے دین کو چھپاتا ھے ، تا کہ اندر سے حملہ کر سکے۔ جو اس کے ویڈیوز دیکھے گا وہ اسے "اہلِ حدیث" ہی سمجھے گا کیونکہ بالکل "اہلِ حدیث" فرقے کی زبان بولتا ھے اور انہی کے عقائد و مسائل پر ایمان رکھتا ھے۔