Рет қаралды 2,191
Allama Shahzad Mujaddidi's Talk during Inauguration ceremony of the Encyclopedia of Hadith Sciences.
علامہ شہزاد مجددی نے انسائیکلوپیڈیا آف علوم الحدیث کی تقریب رونمائی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جس باغ کا مقدمہ یہ ہے تو سوچیں اس کی بہار کیا ہوگی، 8 جلدوں میں موسوعہ علوم الحدیث جس کی آج تقریب رونمائی ہو رہی ہے؛ یہ انسائیکلوپیڈیا آف سنہ کا مقدمہ ہے، جو ساٹھ جلدوں میں طبع ہوگا۔ ہمیں شکر ادا کرنا چاہیے کہ اس عہد میں اللہ نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری پیدا کر دیا، ڈاکٹر صاحب کے علمی کام کی وسعت اور تنوع ایسا ہے کہ انسان حیران ہو جاتا ہے، شیخ الاسلام نے اپنے کام سے اپنے مخالفین سے بھی منوایا ہے کہ وہ وقت کے مجدد ہیں۔
Subscribe the Official KZbin channel of Minhaj ul Quran International / minhajulquran
** Some Important Links **
Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
/ drqadri
- www.minhaj.tv
- get.minhaj.tv/
- / minhajulquran
- / tahirulqadri
- dailymotion.co...
- vimeo.com/Minh...
#MinhajulQuran #DrQadri #TahirulQadri #HadithEncyclopediaByDrQadri #HadithEncyclopedia #Encyclopedia #Hadis #Sunnah #IslamicSciences #Hadith #8volumes #Novelty #Diversity #Teachers #Students #DrQadri #HadithStudies #HadithCollection #HadithStudies #DrTahirulQadri #HadithExpert #LaunchingCeremony #Science #TahirulQadri #EncyclopediaofHadithStudies