Mashallah mula zindagi kare or apka saya hum sub par salamat rahe elahi ameen
@qiratzaidi Жыл бұрын
مولا کریم آپ کو صحت کے ساتھ زندگی عطا فرمائیں آمین
@fakhirachaudhri2672 Жыл бұрын
اللہ اللہ اللہ
@alijon5450 Жыл бұрын
Fsd mansora bad main kub aa rhy hain?
@shabbarshah1785 Жыл бұрын
ذات واجب الوجود علیم ہے اول مخلوق کو خلق کیا۔ اول مخلوق کو علم دیا۔ اول مخلوق نے ذات واجب الوجود کو ایسے اسم سے پکارا کہ اس سے کوئی اور اسم بلند نہیں وہ اسم الللہ ہے اور یہ اسم الللہ تمام صفاتی اسما کا احاطہ کئے ہوئے ہے۔ذات واجب الوجود علیم تھی ذات واجب الوجود نے اول مخلوق کو علم دیا اور یہ مخلوق عالم بنی کائنات پر تصرف کرنے کے لئے علم ضروری ہے۔اول مخلوق ذات واجب الوجود کے صفاتی اسما کا مظہر بنی۔ذات واجب الوجود کی صفات کو پہچاننا ہے تو اول مخلوق کی صفات کی ہی معرفت حاصل کرنی پڑے گی۔انسانی عقل وفہم ذات واجب الوجود کا ادراک نہیں کر سکتی جس عقل نے جو ذات واجب الوجود کا ادراک کیا وہ ذات وہاں سے الللہ اکبر ہے، الللہ اکبر ہے، الللہ اکبر ہے،الللہ اکبر ہے۔دراصل ذات واجب الوجود اور مخلوق کے درمیان یا واسطہ اول مخلوق ہی ہے۔ اول مخلوق معصومین علیہ السلام پر لاکھوں صلوات بے حساب صبح شام دن اور رات۔