Mashallah Allah Salamt rakhey sb Molaieon ko Ameen
@atharaejaz34132 жыл бұрын
Bhut Khoob Sarkar Maula Aap ko sslamat rkhain
@HaiderAli-pf6yy2 жыл бұрын
Allah salamt rakhay Ayatullah Syed Aqeell ul Gharavi sahab ko
@shaukatali77892 жыл бұрын
اسلام علیک یا مظلوم ابا عبداللہ الحسین
@ainzahra39002 жыл бұрын
As'salaam o Aliyqa Ya Shaheed e karbalaaaaa 🙌🙌🙌🏴🏴🏴🏴313🏴🏴🏴💔💔💔💔💔🥀
@fatimasayyed95572 жыл бұрын
Masha allah Bahut khub
@qudsirizvi2 жыл бұрын
SubhanAllah bht qeemti taqareer
@syedatta-351422 жыл бұрын
Hazrat Habib ibne Mazaaher pa Hamara SALAM .😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
@zebhinanaqvi41312 жыл бұрын
Panje tan e Pak ka aihsaan h insaniyat par
@pakizasyed46812 жыл бұрын
Maula salamat rakhain moulana sahib ko ameen.
@HaiderAli-pf6yy2 жыл бұрын
Jazakallah
@waqarhusain16182 жыл бұрын
Allah Subhana Taala sehat ke saath umr daraaz kare aameen
@irfanhaider37942 жыл бұрын
Geo
@ainzahra39002 жыл бұрын
MashaAllah ❤️❤️🕋❤️❤️❤️❤️Allah o Akbarrrrrrr 👆❤️❤️❤️❤️🥀
@syedatta-351422 жыл бұрын
PARWARDEGAR ap ko Dunia k hr gham se Mehfooz Rakhe 🤲Ameen
@Zeshanali1052 жыл бұрын
ماشأء الله. سلامتی ہو قبلہ ❤🌹
@malikarizvi45652 жыл бұрын
Allah apne hifzo aaman me rkhe
@waseemabbas1892 жыл бұрын
Maula salamat rakhy Lots of love from parachinar Pakistan
@Flower-kx4qe2 жыл бұрын
Allah apko salamat rakhey Ameen 🙏
@alihataqvi64282 жыл бұрын
اللہ سلامت رکھے. علماءحق کی بہت ضرورت ہے. آپ مولا کے علم ک سائے میں رھیں. آمین ثم آمین بحق چہارہ معصومین. 🤲🤲
@asadjaved552 жыл бұрын
الحمدللہ در اہلیبیت سے وابستہ ہیں۔بی بی زہرا سلام اللہ علیہ اپ کے بچوں کی خیر ہو۔آمین
@nosheenzahid17982 жыл бұрын
ماشاءاللہ ،اللہ سلامت رکھے آمین
@toqeerhussain69422 жыл бұрын
🌹🌹🌹🌹🌹
@nim86962 жыл бұрын
🖤
@touseefsubhanallhfatima58992 жыл бұрын
سلامت رہیں مو لا نا عقیل غروی صآحب
@zehrashabbir25752 жыл бұрын
Great
@alajalalajal18962 жыл бұрын
May Allah teach you from His hidden knowledge And protect with his veil May Allah bless you with the facts of your loved ones. Charity of Imam Hussain a.s🤲🏻
🌷❤لبیک یا حسین ع 🎁مقصد شہادت امام حسین ع ■■((انتظامیہ میں موجود چند یزیدیوں لع کی طرف سے "ذکر حسین ع" میں رکاوٹ قابل مذمت ہے)) 🌷📩⚘ جنت کے سردار، رسول اللہ الخاتم ص کے تیسرے معصوم خلیفہ راشد امام حسین ع نے مدینے سے مکہ کی طرف روانگی کے وقت ایک وصیت نامہ لکھ کے اس پر اپنی مہر ثبت کی اور اپنے بھائی محمد بن حنفیہ رح کے حوالے کیا۔ 💝اس میں امام ع نے اپنا عقیدہ توحید و نبوت و قیامت بیان کرنے کے بعد فرمایا ((انی لم اخرج اشرا۔۔۔۔۔)) یعنی 💖 ”میں خود غرضی یا سیر و تفریح اور فساد یا ظلم کے لیئے (یزید کے خلاف) قیام نہیں کر رہا۔ بلکہ میرے اس قیام کا مقصد امر بالمعروف اور نہی عن المنکر ہے 🌷اور میں چاہتا ہوں کہ امت (میں پیدا ہونیوالے فساد و خرابی) کی اصلاح کروں۔ اپنے جد امجد رسول خدا (ص) کے قوانین اور ان کی سنتوں کو زندہ کروں اور اپنے والد بزرگوار علی (ع) کا راستہ اپناؤں۔ 💚پس جو شخص یہ حقیقت قبول کرتا ہے (اور میری پیروی کرتا ہے) اس نے گویا راہ خدا کو قبول کیا اور جو شخص بھی میرے اس مقصد و آرزو کو رد کرتا ہے (اور میری پیروی نہیں کرتا) میں صبر و استقامت کے ساتھ اپنا قیام جاری رکھوں گا یہاں تک کہ خداوند عالم میرے اور ان (یزیدی یعنی معاویائی مذہب کے) افراد کے درمیان فیصلہ کرے اور وہ بہترین فیصلہ کرنے والا اور حاکم مطلق ہے۔ 🌷بھائی یہ میری وصیت آپ کے لئے ہے اور خداوند تعالیٰ سے توفیق کا طلبگار ہوں اور اسی پر توکل کرتا ہوں اور اسی کی طرف میری بازگشت ہے۔" 💖عاشور تک ہزار مرتبہ سورہ توحید کی تلاوت امام حسین ع کو ہدیہ کرکے ثواب حاصل کریں۔۔۔ 🌷🖐🖑🌷میرے مرحوم والدین اور تمام مرحومین و شہدا مومنین کے لیئے التماس فاتحہ۔۔
@razatanseer35372 жыл бұрын
آواز بڑی مشکل سے ا رہی ہے
@atharaejaz34132 жыл бұрын
Huqu Jai
@syediibneshaheedalmosavi23022 жыл бұрын
سورہ النحل ،60 و لله المثل الاعلی۔۔۔ تَنَزَّلُ الۡمَلٰٓئِکَۃُ وَ الرُّوۡحُ فِیۡہَا .....قُلۡ فَلِلّٰہِ الۡحُجَّۃُ الۡبَالِغَۃُ --- صاحــــــــب الامر(عج) بعدِ ظہور اعلان فرمائیں گے، " اگر اگر اللهﷻ قابل دید ہوتا تو ایسا ہوتا جیسا میں ہوں آو بیعت کرو یہ اللہ کا ہاتھ ہے---- ان علیا“ قال في بعض الخطبہ و نقلہ جابر الانصاري عن نبی انہ قال نحن المثل اعلی نحن والسبیل ھدی وکلمۃ التقوی والحجۃ العظمی---- تفسیر البرھان (ھاشم بحرانی) ذیل آیۃ- مقدمہ ص483ِ- اس نے پوچھا اللہ کہاں ہے؟ امام صادق(ع) نے فرمایا اولست تراہ فی وقتڪ ھذا - التوحید للصدوق- بحار الانوار
@maqsoodhussain38612 жыл бұрын
علامہ صاحب آپ یہ ثابت کر سکتے ہیں قرآن سے کہ کسی نبی نے کاشت کاری کی ہو یا ان میں سے کسی نے ادنی( ساگ کھیرا گندم مسور پیاز ) اپنی زندگی میں کبھی ان کو کھایا ہو ؟!