Hahahah ap bachna chahty hai tou yaqeenan bach jy gy 🤣
@SuperMickey19674 ай бұрын
پھر آئے کیون ہو ادھر
@SharpKnife5234 ай бұрын
درست کہا آپ نے۔ یہ جگہ سوچ اور فکر کے حاملین کے لئے مناسب ہے۔ 😅
@muhammadadeel52094 ай бұрын
آپ کے بس کی بات نہیں ہے @@mnraies3646
@hayyibnyaqzan4 ай бұрын
Ma sha Allah...this is brilliant initiative..my salams to whole team .. jazakumullah khayran Can u plz inform us about when can we have Dr. Ammar sahab's work available in print form?
@zaidhassan38064 ай бұрын
عمار صاحب کا کام موجود ہے ۔ اشراق میں انکے آرٹیکلز چھپے ہوئے ہیں ۔ زید حسن
@mohammadzakwan70054 ай бұрын
فتاوی جات؟
@zaidhassan38064 ай бұрын
تنقیدات کے حوالے سے سوال ہے ؟
@SobiaBhatti-p6n4 ай бұрын
I think this debate is for scholars that’s why sobia bhatti didn’t understand it
@imtiazdar77874 ай бұрын
*غزالی کا عِلّت و معمُول نظریہ نہ مان کر اگر قران و سُنَّت مطابق سائنس میں ترقی کی ہوتی تو فلسطین میں ایسا ہوتا؟*
@informationgiant76974 ай бұрын
حضرت امام غزالی کی بات مانی ہوتی تو قرآن و سُنت پہ امل کیا ہوتا لہازا فلسطین کا پیش نضر ہال نہ ہوتا۔
@mohammadzakwan70054 ай бұрын
سیدھا سیدھا mutala لکھنا چاہیے نہ کہ mutaliya…!!
@muhammadbilalhabshi35584 ай бұрын
بھائی مماثلت تو واضح ہے, وہ بھی کتاب ۔ یہ بھی کتاب وہ بھی مجلد یہ بھی مجلد
@rasheednaseer72314 ай бұрын
حجۃ اللہ سے مماثلت والی بات انتہائی کمزور ہے۔۔۔ دھکا ہی کیا گیا ہے۔۔۔ اللہ خیر کرے
@riazhussain4624 ай бұрын
چہ نسبت خاک را بہ عالم پاک۔ آپ لوگوں کو شرم بھی نہیں آتی ۔کس شخصیت سے تقابل کر ریے ہیں ۔ انتہائی افسوس ناک ۔۔۔۔