Insan fikri tour per Azad peda hua ha Mubarak hain woh Ahle Ilm Jo apnay Khuda ko discover kar lete hain janab Ammar Khan Nasir Sahab usi groh k khushnaseeb musafir hain Allah AP k ilm o Danish ma barkatain at fermain Aameen
@SaqibAli-198922 күн бұрын
Jazakallah
@SFYN..6 ай бұрын
Very informative to learn about hus journey. Although I had been to skme of the Bayans of his father, I recently learned that Ammar was attached with AlMuwarid. I hope to learn more from his research and understand Islam better. Thanks to the people who organized the talk.❤
@ishaqahmadazaad6 ай бұрын
Naeem Baloch Sahib ka sawal poochnay ka tareeqa barha dilchasp or khoobsoorat he ♥️😇
@RayyanAliKhan16 ай бұрын
MA SHA ALLAH. What ALLAH wills. Intellectual "journey" is probably more apt in place of "history.
@khadarposh44984 ай бұрын
آج پہلی مرتبہ عزیزم مولانا محمد عمار خان ناصر کی گفتگو کو ملاحظہ کرنے کا اتفاق ہو بہت ہی دل خوش ہوا محترم جناب غامدی صاحب کی ذاتِ سے کچھ علمی پہلوؤں پر اختلاف کے باوجود آن سے کافی حد تک متاثر ہو ں اللہ رب العزت ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین ثم آمین یا رب العالمین
@ranasami8054 ай бұрын
مولانا سرفراز خان صفدر بہت بڑے عالم اور مشہور شخصیت تھے
@ArshadKhan-ym3ju4 ай бұрын
Allah jal ap logo ko hidayat atta farmai
@KhanG-gd6cg4 ай бұрын
ALLAH PAK Fitna Ghamdi se har muslman ki hifazat farma ay . Amin.
@chargheraah9746Ай бұрын
اللہ انکو ہدایت دے
@yousafkhalid48706 ай бұрын
Very good knowledge thanks...
@FawadKhan-hp6bd6 ай бұрын
kitny souch samjh kar aur adab sy bat kar rhe hain Ammar khan Nasir Mashallah ❤
@haroon-jc7jt6 ай бұрын
Great
@WaqarAhmad-sy1uq6 ай бұрын
🎉ماشااللہ
@mehboobillahi13564 ай бұрын
Weldone Dr sb
@WaqarAhmad-sy1uq6 ай бұрын
❤❤ عمدہ تعارف
@hafizmasoodahmad4 ай бұрын
غامدی صاحب کی وہ تحقیقات جمہور علماء اسلاف اہل سنت والجماعت کے خلاف ہیں، وہ واجب التردید ہیں
@Halbanna16 ай бұрын
ماشاءاللہ
@tabassumhussain-w4m6 ай бұрын
Special interview
@thelanguageguide6 ай бұрын
Love from Kashmir
@MuhammadAdnan-xc8hw4 ай бұрын
اللہ تعالیٰ عمار خان ناصر کو اپنے والد اور دادا کے مذہب( حنفی ) و مسلک ( دیوبند ) کی طرف واپس آنے کی توفیق عطا فرمائے ۔۔ آمین
@AsifAli-lk4oq3 ай бұрын
ڈاکٹر عمار خان ناصر کی عظمت کو سلام۔ علم اور سچائی کے راستے پر چلتے ہوئے انہوں نے اپنی آبائی روایت سے بہت بہادری سے اختلاف کیا اور جس نقطہ نظر کو درست سمجھا اسے قبول کیا۔ یہی پیغمبرانہ سنت ہے۔
@ishaqahmadazaad6 ай бұрын
❤❤❤
@pir78664 ай бұрын
الله تعالیٰ نے ہر آدمی کو دماغ دی ہے،اس کو سوچ دی ہے. اور ہر ایک کو اختیار دیا ہے، جس کی جو مرضی ہو وہ راستہ اختیار کرے، غامدی صاحب تو حدیث کو مانتے ہی نہیں،اس ادارے میں بیٹھ کر حدیث پر بحث کرنا ہی مجھے بڑی فضول لگتی ہے، غامدی صاحب اور مودودی صاحب دین سے ہٹے ہوئے دائرہ کار میں لگتے ہیں، ہر آدمی جس ماحول میں رہتا ہے اس سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا، جیسے نوح علیہ السلام کا بیٹا، نبی کا بیٹا ہوکر برے ماحول کو اختیار کرتا ہے تو برا بن جاتا ہے، ابوجہل کا بیٹا عکرمہ جب صحابہ کے مجلس کو اختیار کرتا ہے تو عکرمہ رضی اللہ عنہ بن جاتا ہے برے آدمی کا بیٹا جب اچھے ماحول میں رہتا ہے تو اس پر اچھے اثرات پڑتے ہیں، اچھے آدمی کا بیٹا جب برے ماحول میں رہتا ہے تو اس سے متاثر ضرور ہوتا ہے، یہ عمار صاحب کا اپنا معاملہ ہے اس میں اس کے والد صاحب کا کوئی قصور نہیں، تعصب کی بات ہورہی ہے تو تعصب تو ہر مخالف رائے والے سے ہوتی ہے ، جیسے غامدی صاحب اور عمار صاحب بھی صوفیوں سے تعصب رکھتے ہیں تعصب تو فکری اختلاف میں ہوجاتا ہے، اصلاحی صاحب کے لیٹریچر میں مجھے کوئی اصلاح نظر نہیں آتی بلکہ گمراہی نظر آتی ہے، اسی طرح غامدی صاحب اور مودودی صاحب کے لیٹریچر میں بھی مجھے گمراہی نظر آرہی ہے ، اصلاح نظر نہیں آرہی ہے
@erfanswati98846 ай бұрын
❤
@yasincomps20566 ай бұрын
Hai hai.... Azeem dada Azeem baba ka beta 😢
@Asif-q6o4 ай бұрын
Good. MA English
@irfanhamdani5176 ай бұрын
Part 2???
@zamirakhtar62784 ай бұрын
کسی کی علمی رائے سے اختلاف کرنے اور اسے برداشت کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے مگر اپنے بیٹے کو گمراہ ہونے سے تنبیہ کر کے روکنے سے صرف نظر کرنا سمجھ سے بالا ہے ۔ غامدی صاحب کی بہت سی آ راء صریحاً قرآن وحدیث کے خلاف ہوتی ہیں۔عمارخان کو اس گمراہی سے نہ بچانا بہت بڑی کوتاہی ہے جس کی طرف مولانا راشدی کو توجہ کی ضرورت ہے
@ansarahmadrehmani4 ай бұрын
Ulma ki olad hoty hvy ghamdi ka mureed ban gaya. Khuda hidayat dy sab ko
@Imran-y5o4 ай бұрын
مجھے بہت امسوس ہوتاہے کہ لوگ دین سیکھنے کے لۓ غامدی صاحب کو فالو کرتے ہیں حلانکہ اس کا نظریہ اسلام کا نہیں نیو کلچر کا ہے احادیث صحیحہ کو نہیں مانتے اور لوگوں کی خواہشات پوری کرتا ہے
@Khadijatulkubraa4 ай бұрын
غامدی کااسلام سے کوئ تعلق نہیں ہے
@sahaba31334 ай бұрын
Gamdi gumrah ta
@AbdulMajeed-zl6wh4 ай бұрын
بہت افسوس ھوا قادیانیت کی طرف مائل ھونے سے
@shayankhan-ex1cx5 ай бұрын
Moulana sarfaraz khan safdar ke pote hone ke ilawa ap ki shaksiyat main kuch bhi nhi isi ko aap cash krwate ho or deen dushmano ko bechte ho
@masoodOfficial974 ай бұрын
غامدی کوی علم دین ہے کیا ؟😅
@shahzaibnawaz99614 ай бұрын
جی بہت بڑے میرے پیارے بھائی
@SRKhanMufti4 ай бұрын
افسوس کہ یہ راہ حق سے منحرف ھوگٸے اللہ ان کو ھدایت دے