Ghamidi's patience, calmness, clarity, and decency is some other level. I have seen him remain calm and respectful even in troubled times.
@senormani1203 жыл бұрын
No one can be as respectful as Ghamdi sir is with others
@CheemaAMC1979 Жыл бұрын
Agreed , Among so many other commonalities between qadianis and Ghamdi Shb is that both are very respectful to others😎
@meriamhaq1236 күн бұрын
Yes what about truthfulness
@infoStationpt3 жыл бұрын
ماشاءاللہ، اللہ اپکو صحت دے اور صحیح اور خالص دین ہم تک پہنچاتے رہیں۔
@breaksilence4923 жыл бұрын
دجالون اور مسیح دجال میڈیا اور صحافی، انٹرنیٹ و جدید ٹیکنالوجی وغیرہ یہ دجالی فتنے کے ٹول ضرور ہیں فتنہ نہیں, دجال کے فتنے کا تعلق عقائد و ایمانیات و وحی اور عمل سے ہے، حدیث شریف البانی میں ہے وہ ایسی باتیں کریں گے جو نا تم نے سنی ہوں گی نا تمہارے آباؤاجداد نے، ان سے بچنا گمراہ کر دیں گے، مثلاً جیسے حضرت مسیح کے بعد ان کو خدا کا بیٹا بنایا گیا، اس زمانے غلام احمد قادیانی نے اپنے آپ کو نبی کہلایا لاکھوں کو گمراہ کیا اور فتنے میں مبتلا کیا اور اب جاوید احمد غامدی امریکہ میں بیٹھ کر دین کا جوابی بیانیہ تیار کیا اور لاکھوں کو گمراہ کیا قرآن و سنت کی معنوی تحریف کر کے ، اور پاکستان کے بڑے چینل اور اینکر و صحافی استعمال ہوئے اس چھوٹے دجال کے ہاتھوں, سرمایہ کوئی اور دیتا ہے ، اس قسم کے لوگوں کو حدیث میں دجالون اور کذابون کہا گیا ہے غامدی کے امریکہ کو سمجھایا اگر مسلمانوں سے مقابلہ کرنا ہے تو اقبال اور مودودی کی کتابوں پر پابندی لگواؤ پھر سعودیہ نے مودودی صاحب کی کتابوں پر پابندی لگائی دو سال پہلے، سورہ کہف میں دجالون کے بارے میں کہا گیا ہے نا ان کے پاس علم ہے نا ہی ان کے آباؤاجداد کے پاس تھا یہ جھوٹ ہے جو انکے منہ نکل رہا ہے، دجال اکبر، مسیح دجال جو آ ہے گا وہ مسیح موعود کا دعوہ کرے گا جس کو خدا کا بیٹا کہتے ہیں اکثریت لوگ قبول کریں گے یہی فتنہ دجال ہے ایمان سے خارج کر دے گا، دنیا پر معاشی معاشرتی سیاسی حکومت کرے گا یہی میڈیا اس کا نشرو اشاعت کرے گا ڈالرز تو اسی کی منظوری سے ملیں گے، الھم انی اعوذبک من فتنہ دجال یوسف آسٹریلیا
@muzaffarimam4483 жыл бұрын
@@breaksilence492 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
@irfanbardgujar86123 жыл бұрын
@@breaksilence492 shukriya bhai
@irfanbardgujar86123 жыл бұрын
@@breaksilence492 hamare yahan bi ghamidi ki followers paida ho gaye hai
@breaksilence4923 жыл бұрын
ہر دودھ بیچنے والا یہی کہتا ہے میرا دودھ خالص ہے
@ahmedhasssn.013 жыл бұрын
Great Scholar.! May Allah Bless u with Health and May u send your message to entire ummah
@haniefsofi3 жыл бұрын
Nice and neat explanation. Very RARE in today's world. Thanks
@breaksilence4923 жыл бұрын
کسی بھی عقیدہ کے لیئے قطعی ثبوت چاہئے وہ صرف قرآن ہے حدیث ظنی ہے، جاوید احمد غامدی،،،،، پھر یہ حدیث دجال کو کیوں بیان کر رہا ہے، جیسے نزول مسیح کی احادیث کو نہیں مانتا پھر دجال کو کیوں مانتا ہے یہ ہے دجل، دھوکہ۔
@mohammedawaisiqbal28773 жыл бұрын
Because Qur'an is last book of Islam but hadees is book of muslim I don't how can someone say hadith 100 correct no we are human we are bound to make mistakes 🙂 i believe is 100 correct not any book
@breaksilence4923 жыл бұрын
@@mohammedawaisiqbal2877 shut up, who gave you Hadees the same people who gave you Quran, It's not possible they changed the Hadees and don't changed the Quran. You should reject the Quran as well,
@mohammedawaisiqbal28773 жыл бұрын
@@breaksilence492 as Jesus said seek the truth and truth shall free you
@smshafique98732 жыл бұрын
@@breaksilence492 😎😁😀
@qurantafseerbymrsadnan28373 жыл бұрын
اسلام علیکم غامدی صاحب آپ نے سچ فرمایا جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء
@breaksilence4923 жыл бұрын
کسی بھی عقیدہ کے لیئے قطعی ثبوت چاہئے وہ صرف قرآن ہے حدیث ظنی ہے، جاوید احمد غامدی،،،،، پھر یہ حدیث دجال کو کیوں بیان کر رہا ہے، جیسے نزول مسیح کی احادیث کو نہیں مانتا پھر دجال کو کیوں مانتا ہے یہ ہے دجل، دھوکہ۔
@mursaleenshafi1933 Жыл бұрын
Allah aapko sehat o salamat rakhein
@uzmabilal48677 ай бұрын
May Allah guide us on sirate mustaqeem,and protect us from fitna of any kind.Ameen
@geoschool55339 ай бұрын
ہم بہت خوش نصیب ہیں کہ ہم دور غامدی میں جی رہے ہیں
@uzmamunir70169 ай бұрын
جی آپ بہت خوش نصیب ہیں کے قرآن کی آیتوں کا مذاق اڑانے والے اور حدیثوں کے منکر آپ کے خوش نصیب ہونے کا سبب ہیں نعوذ بالله
@ismailbaloch85089 ай бұрын
Alhumdulillah beshak...
@sajidqureshabbasi95539 ай бұрын
اس میں خوش قسمتی کیا بات ہے۔ غامدی صاحب کے بہت سے عقاہد قران وسنت سے متصادم ہیں
@javidismail98288 ай бұрын
Allah ghamid fitn say umat koo mehfooz rekhay
@Kirkfernando1683 Жыл бұрын
Sir God bless you, give you long and healthy life and all the happiness in the world.
@mha82523 жыл бұрын
جزاک اللہ۔
@kidsandtoys56269 ай бұрын
غامدی صاحب اپنی آدھی بات کو پورا کہہ رہے ہیں، اور تفصیل کے ساتھ دیگر احادیث کی روشنی میں بیان کرنے والے علماء کے بارے میں فرما رہے ہیں کہ وہ آدھی بات کرتے ہیں۔ سبحان اللہ ۔
@MuhammadUzairMU9 ай бұрын
درست فرمایا۔
@mansooralikhan47683 жыл бұрын
This is orignal hadees. No drama no fak. This is true
@ischaudhry90679 ай бұрын
All "Hadees" is fake and lies.
@rafiqpatel52148 ай бұрын
Very good explanation god bless you sir.
@Arif_ca9 ай бұрын
درست موقف اور غامدی صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہنوز دلی دور است
@aymalkhan57818 ай бұрын
A great scholar and genius man❤
@shafqatmehmood9543 Жыл бұрын
Ghamdi the asset ❤
@uzmabilal48677 ай бұрын
Jazakallah
@dentistrybychance73373 жыл бұрын
Ustade muhtram
@khanKhan-nc5fb3 жыл бұрын
Jiss ka ustad AISA HO WO KHUD KESA HOGA,🤔🤔🤔 USTAD KI JAHALATT KA YE LEVEL H K KEHTA HAI K EXAMS K LYE RAMZAN K ROZAY NA RAKHO .😂😂😂😂😂😂😂
@breaksilence4923 жыл бұрын
@@khanKhan-nc5fb کسی بھی عقیدہ کے لیئے قطعی ثبوت چاہئے وہ صرف قرآن ہے حدیث ظنی ہے، جاوید احمد غامدی،،،،، پھر یہ حدیث دجال کو کیوں بیان کر رہا ہے، جیسے نزول مسیح کی احادیث کو نہیں مانتا پھر دجال کو کیوں مانتا ہے یہ ہے دجل، دھوکہ۔
@CheemaAMC1979 Жыл бұрын
غامدی صاحب نے جس قدر مہذب اور مدبرانہ انداز میں اپنا فلسفہ ایک عرصہ سے جاری و ساری رکھا ہے، اور جو مستقل مزاجی ان کے ہاں پائی جاتی ہے یہ وہ خوبی ہے جو غامدی صاحب کو ان سے پہلے آئے فتنہ گروں میں ممتاز کرتی ہے۔۔۔ مطلب چاہے فتنہ اور گمراہی ہی پھیلائی ہے لیکن کم از کم سلجھے انداز اور پر امن طریقے سے تو پھیلائی ہے۔
@ismailshah6647 Жыл бұрын
آپ کی اوٹ پٹانگ تبصرے کی وجہ سمجھ میں آتی ہے۔ نہ چاہتے ہوئے بھی غامدی صاحب کے پیر کے نیچھے آپ کی دم آ گئی ہے۔ غامدی صاحب نے تو حق بیان کرنا ہی ہے۔وہ الگ بات ہے کہ کسی جھوٹے دجال نے مسیح علیہ السلام کا جھوٹا دعویٰ کررکھا ہے۔
@ismailarand65969 ай бұрын
ALLAH KHER
@WazirAhmad-kc1kn3 ай бұрын
کچھ چیزیں اللہ تعالی نے ایسی بنائی ہیں کہ ان کو صرف نظریاتی طور پر صحیح طرح نہیں سمجھا جاسکتا ،جیسے پھلوں کا ذائقہ عقلی منطقی تعریف سے سمجھ نہیں آتی، بلکہ کھانے سے آتی سمجھ آتی ہیں ،اسی طرح محبت ،نفرت ،غضب و غصہ وغیرہ جو کیفیات ہیں انکو بھی اس وقت تک صحیح طرح نہیں سمجھا جاسکتا، جب تک کہ ان سے براہے راست حسی طور پر واسطہ نہ پڑے ۔ یہ چیزیں عقلی یا منطقی نہیں ہیں۔نہ ہی ان کو صحیح طور پر عقل پر زور دینے سے سمجھا جاسکتا ہے۔ بلکہ جیسے قوت شامہ ناک ایک حد تک اشیاء کی بو سونگھ سکتی ہے آنکھ ایک حد تک دیکھ سکتی ہے ،کان ایک حد تک سن سکتی ہیں ،اسی طرح عقل بھی ایک حد تک انسان کی رہنمائی کرسکتی ہے ،وہاں سے آگے عقل چلانا بے عقلی ہے ، اسی لیے اللہ رب العزت نے انبیاء علیھم الصلاۃ والسلام کو انسانی رہنمائی کے لیے مبعوث فرمایا ہے ،اور وحی کے ذریعے ان کو ان باتوں کا علم دیا ہے جن کا علم صرف عقل سے حاصل نہیں کیا جاسکتا تھا ، لہذا انبیاء علیھم الصلاۃ والسلام اس دنیا میں آئیں انہوں نے اللہ رب العزت کی ذات صفات ،ملائکہ جنات، جنت ،جہنم ،قبر، حشر، پل صراط وغیرہ کا تعارف کیا ،اور انکے برحق ہونے کے متعلق عقیدہ رکھنے کا حکم فرمایا ،اسی طرح نماز ، روزہ، ذکات ،حج جیسے افعال کا ہمیں حکم دیا ہے ۔اور اللہ رب العزت نے انسانوں کو حکم دیا کہ نبی کا اتباع کریںان کے بتائے طریقے پر عمل کرکے دارین کا فلاح حاصل کریں ،بس عقل کا دائرہ کار یہ ہے کہ ان احکام کو صحیح طرح سمجھے اور ان پر عمل کریں ،مزید ادھر ادھر کی باتوں میں پڑے،جسیے کہ ابلیس نے اللہ رب العزت کے حکم کے سامنے اپنی سمجھداری کا اظہار کیا تو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے مردود ہوگیا ۔ نکتے کی بات تو یہ ہے کہ اللہ رب العزت نے قرآن میں اور نبی پاک ﷺ نے ہمیں اپنی مبارک احادیث میں احکام پر عمل کرنے کا تو حکم دیا ،اسی طرح بہت ساری چیزوں کے بارے میں ان کے بر حق ہونے کا عقیدہ رکھنے کا تو حکم دیا ،مگر انکی لم یا حکمت یا فلسفہ معلوم کرنے کا مکلف نہیں بنایا۔اس لیے صحابہ کرام اور سلف صالحین کو جب دیکھا جاتا ہے کہ وہ اس طرح کے نازک مسائل میں گفتگوں نہیں کرتے تھے ،بلکہ اپنی صلاحیتوں کو تزکیہ نفس اللہ رب العزت کے احکم پر عمل پیرا ہونے کے لیے استعمال کرتے تھے ،تاکہ اللہ رب العزت کی خوشنودی حاصل ہوجائے،پھر دنیا نے دیکھ لیا کہ وہ کس طرح بلندیوں کی چوٹیوں کو پہنچ گئے۔ ۔اس لیے ہماری لیے خیروعافیت اسی میں ہے کہ ہم اپنی عقل کو بس یہاں تک استعمال کریں کہ کس وقت اللہ رب العزت کا کون سا حکم ہم سے متعلق ہوتی ہے تاکہ اس پر عمل کرکے اپنے رب کی رضا حاصل کرسکے ،تاکہ دنیا و آخرت کی کامیابی حاصل ہوجائیں۔دین میں اس سے زیادہ عقل مندی کا اظہار نہ کریں، اگر اپنی ناقص عقل کو لگام نہیں دے گے ،تو ابلیس کی طرح مردود ہونے کا قوی اندیشہ ہے اللہ رب العزت سب مسلمانوں کی حفاظت فرمائے۔اور اپنی دین کی صحیح سمجھ عطا فرمائے ۔ باقی نتائج سب کے سامنے ہیں کہ آج ایک طرف تو پاکی ناپاکی دین کے موٹے موٹے احکام کا بھی علم نہیں پایا جاتا، اخلاق دن بدن تباہ کن ہوتے جارہے ہیں تو دوسری طرح یہ دانشور انکو مزید باریک نازک نوعیت کے مسائل میں الجھا رہے ہیں ، تاکہ ایمان کا جو بچا کچا حصہ ہے اس سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے۔
@AbdulHameed-bw4cg9 ай бұрын
شخصیت پرستوں کو مرچیں لگ جائیں گی۔ پر دجال، اسری و معراج، سیدنا عیسی(علیہ السلام)، ذوالقرنین، یاجوج ماجوج، دابتہ الارض، سیدنا نوح(علیہ السلام) جیسے کچھ مضامین ایسے ہیں کہ شاید ان پہ غامدی صاحب کا علم محدود اور مبہم سی سمت میں ہے۔ ہاں جو انسانوں کو پیش آنے والے روز مرہ کے مسائل و معاملات ہیں ان پہ غامدی صاحب کو زبردست دسترت بھی حاصل ہے اور ان معاملات میں ان کا فہم و بصیرت شاندار ہے۔
@uzmamunir70169 ай бұрын
جنہیں قرآن کی آیتوں کی سمجھ نا ہو وہ کیسے معاشرے کے روز مرہ احکام پے دسترس رکھ سکتے ہیں کوئی جواب ہے آپ کے پاس
@AbdulHameed-bw4cg9 ай бұрын
@@uzmamunir7016 قرآنی آیات کے بارے میں اللہ پاک خود فرماتے ہیں کہ وہ یا محکمات ہوتے ہیں یا متشابہات۔ غامدی صاحب کی محکمات کے علم پہ تقریبا دسترس ہے۔ پر متشابہات پہ ان کا علم کمزور ہے۔
@AbdulHameed-bw4cg3 ай бұрын
@@uzmamunir7016اللہ پاک آپ کو صحت کاملہ عاجلہ دیں۔ آمین
@abdulmomin8569Ай бұрын
پارٹ(1) الله تعالٰی یمارے پیارے نبی حضرت محمدﷺ جو رحمتااعا لمین بھی ہیں کے زریعہ الله قران میں فرماتاہے سور ة النساء ایت نمبر 93 و من يٌَقُتُلُ مُؤ مِنًا مُتَعَمٌِدً آ ؤُهُ جَهَنٌَمُ سے لیکر عَذَابًا عَظِيُمَا ترجمہ اور جو جان بوجھ کر کسی مومن کو قتل کرے تو اسکی جزا جہنم ہے وہ اس میں بہت لمبا عرصہ رہنے والا ہے اور الله اس پر غضبناک ہوا اور اس (قاتل) پر لعنت کی اور اس(الله) نے اسکے (قاتل) کے لئے بہت بڑا ازاں تیار کر رکھا ہے
@naveedahmedkhan26953 жыл бұрын
پہلے حضرت کا مؤقف دجال کے بارے میں مختلف تھا لیکن اب کچھ راہِ راست پر آ رہے ہیں، الحمدللہ۔
@breaksilence4923 жыл бұрын
یہی دجل ہے
@breaksilence4923 жыл бұрын
کسی بھی عقیدہ کے لیئے قطعی ثبوت چاہئے وہ صرف قرآن ہے حدیث ظنی ہے، جاوید احمد غامدی،،،،، پھر یہ حدیث دجال کو کیوں بیان کر رہا ہے، جیسے نزول مسیح کی احادیث کو نہیں مانتا پھر دجال کو کیوں مانتا ہے یہ ہے دجل، دھوکہ۔
@smshafique98732 жыл бұрын
@@breaksilence492aap khamosh hi rhen Verna log 😁😀😂
@adma72982 жыл бұрын
@@breaksilence492 it's not DajjLL. You live and learn. But you have elevated the status of teachers, muftis, molanas from human to prophets. So will always says this as per your understanding. In reality every human get knowledge and express accordingly.
@adma72982 жыл бұрын
@@breaksilence492 similar to Bukhari Muslim, they only accepts few thousand of Ahadees from 100 thousands. Why Buhari Muslim are not munkar e hadees. On same principles of Bukhari Muslim. Any one can accept or rejected any hadees.
@NaturalBeauty-tl1ew4 ай бұрын
قران میں تو حضور نے کہا مجھے غائب کا علم نہیں
@iframannan8419 Жыл бұрын
4:11 hindu b krishan sani yani kalki awtar ka intezar kare h ye kb aaenge time to dia huwa h
@khalidmehmood68372 ай бұрын
Good
@laikahmed62982 жыл бұрын
Why is their no subtitles?
@Ghulam.farooque9 ай бұрын
Assslamikam ghamdi Sahib ap sy sawal puchna tha please ek program karan Ka hazoor sallalalah wali wasalam ka namaz janaza ki namaz hoi thi ya nhi aur hazoor ko Darood ho salam tu bajta hen aur kuch tufa DE sakhtan han ya nahi please zaroo clip bajna aghar mujh sy ko HI likhny meh koi galthi ho gai allah maf karan
@shafiurrahman7973 жыл бұрын
استاد محترم💖
@khanKhan-nc5fb3 жыл бұрын
Jisss ka ustad GHAMDI JESA LIBREL HAI USKO APNI AKHRAT KI FIKR KRNI CHAHYEE
@breaksilence4923 жыл бұрын
کسی بھی عقیدہ کے لیئے قطعی ثبوت چاہئے وہ صرف قرآن ہے حدیث ظنی ہے، جاوید احمد غامدی،،،،، پھر یہ حدیث دجال کو کیوں بیان کر رہا ہے، جیسے نزول مسیح کی احادیث کو نہیں مانتا پھر دجال کو کیوں مانتا ہے یہ ہے دجل، دھوکہ۔
@TawwabKhan-hz6bf9 ай бұрын
قرآن : مشعل راہ ۔ !!!
@videovoice46223 жыл бұрын
❤❤❤
@masood11229 ай бұрын
This fella telling about DAJJAL while sitting under protection of system ( govt) of DAJJAL .. so a lot of curtains on his brain & heart...SO HILARIOUS
@RahilMir-oc3ib2 ай бұрын
Aap logon ne islami mulk mein reh kar kya ukhaad liya...Pak is the worst representation of islam
@faisalhameed21983 жыл бұрын
Dajjal ka lafz takk Quran main Nahin hai
@Muhammadd-y7l Жыл бұрын
That person (dajjal) was Mirza Ghulam Ahmed from Qadian.
@historypassion92389 ай бұрын
hello God how are you?
@bapu89849 ай бұрын
Dajjal ki ek hi 👁️ hogi. Ye sach h.
@breaksilence4923 жыл бұрын
کسی بھی عقیدہ کے لیئے قطعی ثبوت چاہئے وہ صرف قرآن ہے حدیث ظنی ہے، جاوید احمد غامدی،،،،، پھر یہ حدیث دجال کو کیوں بیان کر رہا ہے، جیسے نزول مسیح کی احادیث کو نہیں مانتا پھر دجال کو کیوں مانتا ہے یہ ہے دجل، دھوکہ۔
@overallbro75133 жыл бұрын
Ap please noman ali khan or sahal adeem ko sun len
@malikwaseemakhtar27828 ай бұрын
Sir ahmadiyya jammat k batain, in logo k sath kaam karna y rabta rakhna gunnah h , sir logo k aik dosre se kaam to parta h , akhir insan h , pls zaroor iis subject par guide farmain thanks
@jamateinsani82499 ай бұрын
iss Baat Se Ye Bhi Saabit Hogaya.. ( ke . Jo Bhi isaa honey Ka Dawa Karega.. ? ) Wo Jhoota Dajjaal Hooga. ( Aur Mahdi Alaihi Alsalaam Toh Khud , Mohammed Ur Rasool The.. ) Alhamdulillaah. 3 Teeno Ka Qissa Khatam. Fuzool Ki jhoti Ommed Khatam... ( Chalo.. Ab Khud, Ham Loogao Ko Hi Quran ki Dawat Dena Hae. )
دجال کوئی کیریکٹر نہیں ھے۔۔ دجال ایک زمانے کا نام ھے۔۔ قرب قیامت سب لوگ آپس میں جھگڑ رہے ھوں گے۔۔ جھوٹ بول رہے ھوں گے۔۔ ایک دوسرے کو دھوکہ دے رھے ھوں گے۔۔ یہی وقت کو دجال کہا گیا ھے۔۔ لگتا یوں ھے کہ موجودہ وقت میں ھر قسم کی برائیاں سر عام ھو رھی ھیں۔۔ یہی دجال کا وقت ھے۔۔ دجال والی احادیث کی کوئی اصل نہیں ۔۔ اللّٰہ تعالٰی کے پیارے رسول وھی فرماتے تھے جو قرآن مجید میں ھوتا تھا۔۔
@namra7957 Жыл бұрын
It makes more sense than a character.
@Mi39409 ай бұрын
AKAL KARO. DAJJAL EAK SHAKSEYAT HAY. HADEESEAN MOJUD HEAN😏
@hasnainmoavia52143 жыл бұрын
jis trha allah pak ne shetan ko bnaya or us ko muhlat de di k wo insan ko gumrah kre. kuch log us k chkr main ain gay or kuch nahi. jo nahin ain gay shetan k chkr main wo kamyaab hain. isi tarha allah pak ne dajjal ko bnaya. wo bhi logon ko gumrah kre ga. shetan insan ko nazr nahi ata lekin wo nazr ay ga. wo dunya k samne aye ga jab us ka waqt a jay ga.
@kanzanajam79022 жыл бұрын
مرزا غلام احمد قادیانی نے بھی شروع شروع میں اپنے آپ کو مسیح موعود ہی کہا تھا ۔ گویا قیامت کی تمام علامات سامنے آ چکی ہیں ۔ اب قیامت بہت قریب ہے۔ واللہ اعلم
@rahatjabeen2971 Жыл бұрын
Gulam ahmad Imam mahdi aj bi aur rehti duniya tak Imam mehdi hain ❤
@rahatjabeen2971 Жыл бұрын
Ghlam ahmad ne to 1800 me ye bat ki the to duniya ab tak zenda quin hai😂😢
@albaloshi10922 жыл бұрын
Dajal ka name o nishan katam hoga tab wo aega ye new generation ko dajal ka bataenge e nhi unko pata e nhi hoga dajal hai kesa... Wo gumrahi ki taraf dajal ko nauzbillah khuda manenge ye Hume bachpan se sikhaya gya alhamdulillah ab hum jante hai subke dajali nizam ko
@Nobodyisnothing3 жыл бұрын
سمجھ نہیں آئی بات ، کریسچن تو اس بات پر یقین ہی نہیں کرتے کہ کوئی دجال آئے گا ان کی تعلیمات کے مطابق تو حضرت عیسی علیہ السلام جا چکے ہیں ہمیشہ کے لئے
@albaloshi10922 жыл бұрын
G nauzbillah ye khte hai wo wafat pa chuke hai nauzbillah
@hafizulasad987 Жыл бұрын
DAJJAL DESCRIPTION WAS CLARIFIED BY SAHABY E RASOOL SALLALAHO ALAIHE WASALLAM.
@overallbro75133 жыл бұрын
Ap mujh ko mubalig ke tor pr boht psnd hn baat smjh m aa jaati h lekin noman ali khan or sahil adeem ko bhi sun len ap se milti julti baat kehte hn smjh aane waali
@draijaz7863 жыл бұрын
آپ نے بھی آدی بات بتائی... مختلف احادیث کے اجزا نکال کر تحریر پیش کی مسیح دجال کا مطلب ہے مسیح کے وقت کا دجال نہ کہ مسیح ہی دجال ہوگا دجال کے نشانات و علامات کو پڑھنے کے بعد اس بات کا قوی انداز ہ لگایا جا سکتا ہے کہ یہ ایک قوم کی طرف اشارہ ہے جو کہ بہت مظبوط ہوگی اور مختلف اجادات کی ضامن ہوگی لیکن دینی طور پر آندھی ہوگی اور دنیاوی طور پر بہت ترقی یافتہ اور جو کہ مختلف فتنوں کی وجہ سے دوسری قوموں پر غالب رے گی اور آخر پر مسیح صفت شخص یا اشخاص سے شخصیت کھاے گی دعاؤں کی وجہ اور اللہ کی تایدو ونصرت سے
@historypassion92389 ай бұрын
outstanding! i guess u belong to ....Alisal la hu bikafin abduhu!
@heshamsyed503 жыл бұрын
Na mukAmmal jawaab
@breaksilence4923 жыл бұрын
یہی دجال ہے، مسیح دجال سے پہلے
@kaleemkakar87293 жыл бұрын
غامدی حدیث کو مانتے ہیں؟
@breaksilence4923 жыл бұрын
کسی بھی عقیدہ کے لیئے قطعی ثبوت چاہئے وہ صرف قرآن ہے حدیث ظنی ہے، جاوید احمد غامدی،،،،، پھر یہ حدیث دجال کو کیوں بیان کر رہا ہے، جیسے نزول مسیح کی احادیث کو نہیں مانتا پھر دجال کو کیوں مانتا ہے یہ ہے دجل، دھوکہ۔
@sheikhali35272 жыл бұрын
Hi
@M4MuhammadSaadi9 ай бұрын
Fitnay Ghamdi! Say Allah sb Musalmano ko Mahfoz farmay.. Allah Fitnay Qadyaniyat ko nesto nabod farmay… Aameen Ya Rabbal Aalameem
@hafiztayyabahmad6275 Жыл бұрын
پہلے آپ ٹھیک تھے یا اب۔۔۔۔؟
@AliHassan-nk1ed9 ай бұрын
دیکھیں انسان کی سب سے اچھی چیز یہی ہے کہ وہ جب اپنی کسی چیز کو غلط پائے تو اس پر ضد کے ساتھ قائم رہنے کی بجائے اسے درست کرے اگر کوئی درست ہو چکا ہے تو اس کی ذلالت نہ کریں۔آداب۔
@MrBrightspyre9 ай бұрын
غامدی صاحب حدیث میں متذکرہ جھوٹے مسیح کو تو تسلیم کر رہے مگر سچے مسیح اور امام مہدی کی تمام روایات کو باطل مانتے ہیں۔ کیا یہ بات درست نہیں کہ جب یہود جھوٹے کو مان کر سردار بنا رہے ہوں گے اس وقت سچوں کا پرسان حال کون ہو گا؟
@naveedshahzad72993 жыл бұрын
ap andazon py bat kr rhy hyn halanky k ya bat clear bta di gai hy k dajjal ny ana hy jo k aik yhoodi hoga, dunia me fsad mchayega or oska khatma Hazrat Isa AS k hath sy hoga, apto Hazrat Isa AS ki amad ko nhi manty to dajjal ko kia maany gy, wesy apka taluk freemasons ki konsi degree sy hy? ?
@khanKhan-nc5fb3 жыл бұрын
Bhai iss JAAHIL , LIBREL AUR FUNDED GHAMDI KO SUNA NHI KRO ISKA KAAM ISLAM KI TEACHINGS KO DAMAGE KRNA HAI
@haafizsaadaatsayyad6935 Жыл бұрын
WITH DUE RESPECT ACCORDING TO GHAMIDI SAHAB’S POINT OF VIEW AL MASEEHUD DAJJAL ALREADY COME THEN BECAUSE GHULAM AHMAQ QADIYANI DECLARED HIMSELF AS A MASEEH.HE SHOULD OF SAY THAT HE WILL NOT COME BUT HE ALREADY COME.
@danishmuhammad6874 Жыл бұрын
ghair mamuli qaqat wala shakhs, qadiyani k pass koi supernatural power nhi thi
@NomanKhan-om8ev Жыл бұрын
@@danishmuhammad6874 hadees me ghair mamooli taqat ki koi baat nai hui ye to ghmidi khud sy bol raha h.. according to him jo b ye dawa kry wo dajjal hoga phir to dajal aa chuka h aur washrm me murdar b hogya h
@Muhammadd-y7l Жыл бұрын
Yes agreed, Mirza Ghulam was dajjal
@TawwabKhan-hz6bf9 ай бұрын
” ممسوح العین ” !!!!
@ateeqsyed79278 ай бұрын
Assalamualaikum Ghamdi sahab aap ki ek kami hai sirf Darhi rakh lijiyega
@rufaidaakbar49537 күн бұрын
Inho ne bataya k darhi in ki naturally asi hai Baqi in ka darhi ka opinion mujood hai wo dekh le
@saif2566 ай бұрын
FITNA
@fawwadmasood43129 ай бұрын
Is Dajjali fitnay say ab hum Deen seekhein gay 😂
@gulabkhan55763 жыл бұрын
Dajal christian loggon ko khaha gia hai aour jooj majooj be inhi ko kaha gia hai gamdi alama sab
@artdept7867 ай бұрын
درست تصور تم کیسے سمجھے باقی نہیں سمجھے کیا۔ آپ کہیں میرا تصور نہ کہ درست تصور۔
@M.Malik53612 жыл бұрын
No listen to sahil adeem explanation about it. He makes more sense about these topics.
@zazenhunterz Жыл бұрын
again sawal ko gol mool ker gaya ohh yar seedha jawab do dajjal k baray mein
@MianTariq-jt9yg3 ай бұрын
Nabi s a w ne qeyamat ke koi nasani nahe bataye na pata tha sub gamdi joth bata raha hai ciraf famous honey k chakar mey koi es ko khuda ka khof nahi vesay he log hain
@AdityaSingh-bo4tz7 ай бұрын
Prophets Muhammed (peace be upon him) was talking about you , i guess😮😮😮
@jjwassan1843 жыл бұрын
yeah khud Shetan Ka karinda hey
@mdsanawwar81093 жыл бұрын
.
@kashifbaby406 Жыл бұрын
Jibraeel Rasool ko Dictation De gaa. Hadees ghalat hai.
@shaheeniqbal52803 жыл бұрын
baat toh aap ne bhi aadhi adhuri kahi hai janaab... Hadeeson me Dajjaal ke fitne se bachne ki doaa aur Hazrat Eesa A.S ke nuzool ka zikr maujood hai, kyon k us jhoote Maseeh Dajjaal ko khatm karne ke liye Allaah asli Maseeh ko naazil farmayega...
@core2reveal3 жыл бұрын
Ek session main to janab keh rahy thy ke ahadees ko history samjha jaye. Ab ap hadees ka reference de rahy hain?😂🤣.
@waqas-n2o9 ай бұрын
Sub sa bara farebkar yeh gahmdi kud ha ...Jo cheez kafro ka khilaf ho ussa ya TU inkar kera ga ya ASA jawab de ga ka uss ki intensity kum ho jia kiu ka esa Kafi paisa ur funding milte ha international establishment sa
@rizwanbarakzai88362 жыл бұрын
Slavery ko Abraham Lincoln ne katam kiya ye kaam koi moslaman be kar sakhta ta
@zeeshanameermohammadameer74798 ай бұрын
not satisfied Sorry
@Tahaakahn9 ай бұрын
He changed the translation when he talked about the slavery! It was " Loundi apnay Akka ko Janey gee"
@4jwonders8253 жыл бұрын
Afsos jis bandey ko adab ka nhi Pata woh Deen sikha raha h
@abdulmomin8569Ай бұрын
(2)اپنی رائے """""" کے مطابق الله اور اسکے رسول حضرت محمد ﷺ کی آسمانی کتاب قرآن مجید سور ة البقرة آیت نمبر 256 ترجمہ دین میں کوئ جبر نہیں اس ایت کے زریعہ الله تعالٰی نے کسی شخص کو بھی مو من یا غیر مون کا سرٹیفکیٹ دینے کا اختیار نہیں دیا تو پھر ان علماء کو سر تن سے جدا کا فتویٰ جاری کرنے کا اختیار کس نے دیا؟ جب ان علماء کے فتویٰ سے کوئی مومن یا غیر مومن کا قتل ہو جاتا ہے الله تعالٰی قاتل سے پوچھے گا کہ نہی میں نے اس مقتول کا اعمال نامہ بتا یا تھا پھر تم نے کیسے بے گناہ کو قتل کردیا پارٹ(1) کے مطابق سورة النساء آیت 93 کسی مومن کے قاتل پر الله تعالٰی غضبناک ہوا لعنت ڈالی اور بڑا عزاب مقدر کردیااب عوام کو چاہئے کہ قران مجید کو ترجمے کے ساتھ پڑھیں اور جو قران برائ سے روک رہاہے رک جاؤ اور لوگوں کو بھی برائ سے بچاؤ
@muhammadrafique44903 жыл бұрын
He. As. The. Scalar
@ateeqahmad26063 жыл бұрын
یہ کہاں کا عالم ہے بتائے
@tariqsiddiqi79645 ай бұрын
Aalim kahin ka bhee ho , uss se firq nahin perta. Deen samjhane k liye aalim hona zaruri nahin. Allah ne quran mein kahin bhee ulema ko mukhatib nahin kya . Hasb e zaruret her shaks quran se bunyado baten seekh sakta hai. Yeh gumrah kun tasawwir hai k deen ulema se seekha jaey, aur aalim kahan ka aalim hai yeh janna bhee zaruri nahin. Wese yeh saare firqe bara ulema nay hee banaey hain
@umar444442 жыл бұрын
Ghamidi saab ne yaha khud ko refute kiya
@bukharitraders31018 ай бұрын
Kiya Maloon Ghamdi he DajjaL ho Q k elam tho Ibless kay pass B bohay tha
@naveedshahzad72993 жыл бұрын
apto kher Hazrat Esa A.S ki amad ko bhi nhi maanty halanky is bare me wazeh or sahi ahadees mojoud hyn, or ye jo adhora clip dikhaya gya hy isme smjh nhi lgi k ap kia kehna chahty hyn, mamla mshkook hy, or yhe apki khasiat hy k logon k zehno me shak dalna,
@OppoAk-wp7ht Жыл бұрын
Confuse kar raha hai ye jhoota
@tariqhamid17079 ай бұрын
There is no dajal or malaj these are the fictonal charachters. There are few subjects that every mullahs s have to talk about and consider themselves authority. Veil hijab 15 yars of black fabric. Sex homsexuality fast zaqat how to stand for namaz music halal or haram and 101 other topics.
@syedAsif-bs6nk Жыл бұрын
Diplomatic tha answer no
@man088393 жыл бұрын
I do not believe in dajjal and yajoj majuj stories. They all are made by peoples of the time when Quran was written
@breaksilence4923 жыл бұрын
یاجوج و ماجوج کی کہانی قرآنی ہے نہیں ماننا تو قرآن کو بھی نا مانو، stay non Muslim
@man088393 жыл бұрын
@@breaksilence492 I am talking about reality now it is up to you to believe or not?
@omarkhan3256 Жыл бұрын
@@breaksilence492 non-Muslim hona jahil honay say bahtar hai.
@GAMING24HOURS6939 ай бұрын
@@man08839yajuj and majuj is mentioned in quran
@GAMING24HOURS6935 ай бұрын
@@man08839yajuj and majuj story is mentioned in quran
@quranicbayan3 жыл бұрын
bill gates
@iqbalsheikh82169 ай бұрын
Bullshit!!
@AAKhan-ol7wf3 жыл бұрын
Bari koi chawal Mari he gamdi sb ne
@kamilkashaf27663 жыл бұрын
@Khyber Pakhtunkhwa Oh hello. Asli "Khan" Pashtun kahan se banay? Ya phir tum log tasleem kar rahay go ke mongol qoumon k hathon tumhari maaen tazleel hui theen?
@kamilkashaf27663 жыл бұрын
@Khyber Pakhtunkhwa Ap log lakhon ki tadaad main naqal makani kar k darya-i Sindh k is paar, DG Khan, Mianwali, Attock, Karachi jesay deegar shehron mai abaad hotay hain, lekin hamaray Punjabi culture ki integrity dekhain. Yahan par koi parwa nahi karta k saath walay ghar mai koi aur aa kar rehna shuru kar de kiu k idhar khushali hai, aur mashallah Punjabi saqafat itni hatti katti aur tagrii hai k besaakhtagi se kisi bhi culture ko apnay andar zamm kar leta hai, khud tass se nass nahi hota. Karachi janay walay Pashtun 2 ya 3 nasalon baad bhi Pashto boltay hain aur un ka taaluq apnay aabai ilaqon se jura rehta hai. Jo Punjab atay hai 1 se 2 naslon mai wo apni zuban chor detay hain aur mazeed kuch arsay mai shadiyan bhi muqami logon se kar letay hain. Un ka wujud sirf naamon ki hadd tak reh jata hai, aur baaz dafa wo bhi nahi. Yeh is liyay mumkin hai k tareekhi aitbaar se Punjab aik khushaal ilaqa hai. Puray Pakistan mai ham shayed wo wahid qoum hai jo tribalism ya nasal parasti se balatar hai aur ab is baat se bhi aap ko takleef hai? Lakhon choriyay is k iwaz, chand 1000 Punjabi bhi Quetta jesay shahr mai abad ho jain to un ki kya halat hogi kabhi socha hai? Chand Hazara aap k zer e asar hain, aur un ki misaali nasal kushi aur tazleel hoti hai ap logon k hath. Aur phir ham Punjabi daal khor aap k azali dushman bhi to hain jinhon ne Islam k daur ke baad bhi waqfan fa waqfan Attock k us paar anay ki koshish ki chahay woh Kabul Shahi thay, Jasrath Khokhar ya phir Ranjeet Singh. Islam se qabal to khair Bagram (Kapisa), Charsadda (Pushkalatavi) aur Taxila (Takshashila) ki tareekh wesay hi ikathi thi. Agar Khan naam kisi aur qoum par nahi jajta to yaad rakhna, Pakol tum logon ne Chitral ki abaii qoum Khowar qoum se churaayi thi, so called "Kandhari" cap Sindh se, aur "Shinwari" Karahi Hindko se. Matlab jo kisi aur qom se tum log apna lo wo tumhari qudrati jageer hai, lekin nauzubillah koi aur qom apka kuch apna le (wo bhi Khan naam jo aap ne khud kisi se apnaya hai) toh aap logo ka dam ghutt jata ha aur ap logon mehsoos kartay hai k apka culture threaten ho raha hai?
@GhulamBogdadi9 ай бұрын
Allah k Rasool kehte hai Aqri zamane May Dajjal ula kazzabun jhot bolne walon aur fareb dene waloun ki ek jamat hogi, Rasool Allah farmate hai Dajjal kaha: Arabi May dajjal Dajl se bana hai aur dajl kahte hai doodh May pani milana aur pani ko doodh k bhow May bechna, Rasool Allah farmate hai k meri sahi hadithoun May jhoti batain hadithein bana kr milainge aise logoun ko nabi ne Dajjal kaha dajjal ula kazzaboon, Aqri zamane May jhot bolne wale fareb dene waloun ki ek jamat paida hogi, wo kya kregi ? "Ya tunakum minal Ahadees" wo Tmhare samne hadithse lekr ainge' inki peshangoi inki ane ki basharat inke ane ki qaber Allah k Rasool ne sahaba ko dedi' Rasool farmate hai k aisi aisi hadithein lainge jise na Tm ne kabhi suna na Tmhare baap dada ne suna, phir allah k Rasool farmate hai k "faiyakum faiyahum" aunse door raho jhoot bolne waloun ko apne se door rakho' kyun ? Isliye k Rasool Allah farmate hai k "wala yudhillunakum" kahin tmhe gumrah na krde "wala yaqtimunakum" kahin tmhe Fitne May na dal de! sarkar e do alam rasool allah ne inse bachne k liye farmaya aur inse door rehne k liye hukm diya hai_ [ yani Quran Hadith pr jhot bolne wale Dajjal hote hai ] Durvesh yezdani’s