آپ نے ٹوٹل بارہ سولر لگائے ہے آٹھ پینل کی ایک سٹینگ اور چار کی ایک پھر آپ میں دونوں کو کنکٹ کرلیا ؟
@publicinformationsialkotАй бұрын
السلام علیکم جی میں نے بتایا تھا کہ اٹھ پینل کی ایک سٹرنگ بنائی ہے اور چار کی ایک دونوں کے سیریس بنا کے نا سیریس پھر ان کو پیرلر کنکشن کر کے نا پھر ان کو میں نے اگے سپلائی دی ہے
@AhmadMehsud-n4zАй бұрын
@publicinformationsialkot میرے پاس انوٹ وی ایف ڈی ہے 7/11 اور ساتھ آٹھ پینل ہے اگر میں اس پر سبمر سیبل سنگل فیز تین ایچ پی کی چلاو پینل کے ساتھ نزدیک وی ایف ڈی لگالے اس کے بعد جو سبمرسیبل کی تار جو ہے وہ لمبی یعنی 1000 فٹ تک لگاو کیا صحیح طرح کام کرے گا کہ نہیں؟
@abdullahazeem8644Ай бұрын
SubhanALLAH…ameen
@publicinformationsialkotАй бұрын
Thankx
@decentrecipeswithrubab7972Ай бұрын
Mashallah good video keep it up
@publicinformationsialkotАй бұрын
Thankx
@alikmactivities485Ай бұрын
Good video 👍🌹👍🌹👍
@publicinformationsialkotАй бұрын
Thankx
@Shahid.jutt333Ай бұрын
❤❤❤
@publicinformationsialkotАй бұрын
Thankx
@adeelMubarikАй бұрын
very good
@publicinformationsialkotАй бұрын
Thankx
@umargujjar113Ай бұрын
اسلام علیکم ماشااللہ
@publicinformationsialkotАй бұрын
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
@umargujjar113Ай бұрын
واٹر پمپ سنگل فیز ہے یا تھری فیز
@publicinformationsialkotАй бұрын
السلام علیکم بھائی وہ سنگل فیس ہے تھری فیس نہیں ہے