کیا ہم سر دو انورٹر اے سے انویرکس نائٹروکس 3 kw پر چلا سکتے ہیں??? یا کیا دو اے سی انویرکس 4 kw veryon پر چلا سکتے ہیں۔
@publicinformationsialkot18 сағат бұрын
السلام علیکم بھائی اپ اس کے اوپر ڈیڑھ ٹن کے دو اے سی نہیں چلا سکتے تین تین کلو واٹ کے اوپر ہاں اگر اپ کا ایک ایک ٹن کا اور ایک ڈیڑھ ٹن کا ہے نا تو پینل اوپر اچھے برابر لگے ہوئے ہیں 10 پینل لگے ہوئے ہیں تو پھر اپ کے پاس جانس ہے کہ اپ چلا رہے ہیں لیکن دو اس کو چلانے کے لیے چھ کلو واٹ کا انورٹر اپ کو چاہیے
@shkamran19793 күн бұрын
Sir delux pv 5000 sunpro inverter voltronic ha
@publicinformationsialkot3 күн бұрын
السلام علیکم بھائی کون سا بھی انورٹر ہے نا تو اپ جب اس کو لینے جاتے ہیں اس کا کارٹن کھولتے ہین اس کے اندر سے پوری ایکسسریز نکلتی ہے اس کے ساتھ میں ایک ڈی وی ڈی سی ڈی ہوتی ہے اگر وہ اس میں ہے تو وہ ولٹرونک بیس اگر نہیں تو وہ ایسا ہی ہے
@shkamran19792 күн бұрын
Thank you sir
@ShahbazAli-z7v3 күн бұрын
Masha Allah 💞
@publicinformationsialkot3 күн бұрын
Thankx
@goharjamil22973 күн бұрын
Wada input par kon se wire use ki ha,jahan sa grid feeding be hoti ha? 7/29 ya ?
@publicinformationsialkot3 күн бұрын
السلام علیکم سر جی میں وہی سکس ایم ایم کی جو فلیکسیبل وائر ہے نا ڈی سی وائر کو یوز کرتا ہوں
@khalidmahmoodtarkalani80553 күн бұрын
سر ایک سوال۔۔ جو واپڈا این ہم انورٹر کو دے رہے ہیں کیا یہ ڈاریکٹ وہی تار ہے جو میٹر سے اتا ہے ؟
@publicinformationsialkot3 күн бұрын
السلام علیکم بھائی ٹھیک ہے یہ وابڈہ کی تار یہ اپ نے اس میں دینی ہے ہو لیکن وہ اپ نے ڈی بی میں دے کے نا تو بعد میں اس میں سے اپ بریکٹ بریکر یعنی کہ پروٹیکشن لگا کے بریکر لگا کے پھر اپ نے انورٹر کو دینی ہے
@ziaahmadawan923 күн бұрын
Good Vlog Sir, Ma Sha Allah keep doing good work ❤❤
@publicinformationsialkot3 күн бұрын
Thankx
@madinamiladgroup93653 күн бұрын
ماشاءاللہ سر آپ کا کام بہت اچھا لگا سر میرا آپ سے ایک سوال تھا کیا انورٹر کی ہیوی لود نارمل لود کی نیوٹل کو کومن کر سکتے ہیں پلیز رہنمائی فرمائیں شکریہ
@publicinformationsialkot3 күн бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی بہت شکریہ اپ کا کمنٹ کرنے کا اور دوسرے نمبر پہ اپ نے پوچھا ہے کہ یہ دونوں کی ہیوی لوڈ اور دوسرے لوڈ کی نیوٹرل اکٹھی کر سکتے ہیں تو ایسا ہرگز نہیں کرنا چاہیے کیونکہ انورٹر بنانے کے پیچھے بہت زیادہ انجینئر ہوتے ہیں ان کو نہیں پتہ تھا کہ یہ کر سکتے ہیں
@mualajutt-t9h3 күн бұрын
Sir top (starting panel) ka angle kitna hona chahye..soraj se ..or istra neche wle panel ka angle bhi... kia angle shi na hone se frq parrta ha,
@publicinformationsialkot3 күн бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی اپ نے پینل کے اینگل کے بارے میں پوچھا ہے تو اپ کو یہ پتہ ہونا چاہیے کہ ادمی کو پورے سال میں کون سے مہینے میں زیادہ پاور چاہیے تو وہ گرمیوں میں چاہیے ہوتی ہے تو اس لیے اس کی زیادہ کوشش کریں کہ اپ گرمیوں کے حساب میں رکھیں تاکہ اپ کو زیادہ سے زیادہ پاور ملے سردیوں میں تو صرف اگ کے بلب یا فرج چلتی ہے
@alikmactivities4853 күн бұрын
Good video 👍🌹👍👍
@publicinformationsialkot3 күн бұрын
Thankx
@mu41263 күн бұрын
سر آپ کی ویڈیوز میں ایڈ نہیں آتی آپ نے اپنا چینل مونیٹائز کیوں نہیں کروایا تاکہ آپ کو یوٹیوب سے بھی کمائی ہوں
@publicinformationsialkot3 күн бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ جی اپ نے بہت اچھا سوال کیا ہے میرا مونیٹائز ہو چکا ہے لیکن اس میں میں نے ایک شارٹ ویڈیو لگائی ہوئی تھی جس کے اوپر بہت سے لوگوں نے ایک فلیگ پکڑا ہوا اوپر جھنڈے کے اوپر محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے لکھا ہوا ہے اور لوگ خوشی منا رہے ہیں تو انہوں نے اس کو اس 3 مہنے کے لیے ڈی مونیٹائزیشن کر دیا انشاءاللہ اب مارچ میں یہ ختم ہو جائے گی ڈی مونیٹائزیشن تو اوپن ہو جائے گا
السلام علیکم بھائی یہ جو ڈیوائس ہے نا یہ اگر 300 واٹ کے پینل کے اوپر لگے گے تو وہڈی سو واٹ کی سپلائی دیتا ہے تو یہ ٹھیک نہیں ہے تو اس لیے میں اپ کو بتا رہا ہوں اپ کو میسج ایا ہوا تھا
@sarfrazzafar28074 күн бұрын
C .chnal 20 fit me mil jata he
@publicinformationsialkot4 күн бұрын
السلام علیکم جی یہ مل جاتا ہے 20 فٹ میں گوجرانولہ میں ایک فیکٹری ہے Malik M Asif 03018490305
@alikmactivities4854 күн бұрын
Good video 👍🌹👍🌹👍👍
@publicinformationsialkot4 күн бұрын
Thankx
@RanaDanish-g3e5 күн бұрын
6 kilowatt ka mukmal conaction btaien
@publicinformationsialkot5 күн бұрын
السلام علیکم بھائی اپ کو ائی پی 21 کی سیٹنگ چاہیے یا ائی پی 65 کی تو میں نے ایک ویڈیو لگائی ہے الریڈی تو ابھی میں دو تین دن میں ایک اور ویڈیو لگواؤں گا جس کے اوپر میں نے کرون 6kw انورٹر کے کنکشن میں بتاؤں گا
@mu41265 күн бұрын
ایک انورٹر اے سی ڈیڑھ ٹن اور ایک انورٹر اے سی ایک ٹن ایک انورٹر فریج ہائیر 08 سولر پینل کی کینڈین N ٹائپ 585 کیا انوریکس نائٹروکس 3 کلو واٹ بہتر رہے گا یا انوریکس ویرون 04 کلو واٹ کبھی کبھار دونوں اے سی اکھٹے چلانا چاہتا ہوں سسٹم ہائبرڈ رکھنا چاہتا ہوں رہنمائی فرمائے
@publicinformationsialkot5 күн бұрын
السلام علیکم بھائی اپ میرے ٹیلی فون نمبر پہ اپ رابطہ قائم کریں اپ کا جو بھی سوال ہے جو بھی اپ کا مسئلہ ہے اپ مجھے بتائیں انشاءاللہ میں اپ کی رہنمائی میں کروں گا 03269899186
@ali-yg8rc5 күн бұрын
ham nay b lagay howa hay zalil hi kar raha hay
@publicinformationsialkot5 күн бұрын
Good information Thankx
@asimsohail44645 күн бұрын
Sir kbi video ma programming b bta den Jo Jo lazmi krni Hain or kesy krni hain
@publicinformationsialkot5 күн бұрын
Ok
@AliKhan-gl7of6 күн бұрын
السلام علیکم سر اپکی ہر ویڈیو دیکھتے ہے سر ip65 مے nitrox لے یا کوئی اور 6 کلو مے گھر کے لیا ❤
@publicinformationsialkot6 күн бұрын
السلام علیکم بھائی نیٹ ورک اس کے علاوہ بھی ائی پی ائی پی 54 ہے ایک itel 6kw بھی اپ لگا سکتے ہیں وہ چھ کلو اٹ میں مل جائے گا اور یہ یہ بھی اچھا ہے لیکن یہ بنا بیٹری کے ا بنا واپڈا کے کام نہیں کرتا واپڈا ہو گئی تو کام کرے گا نہیں تو بیٹری لگانی پڑے گی پھر کام کرے گا
@KhabeerKhan-kq8mi6 күн бұрын
Very very good information thank you for your information
@publicinformationsialkot6 күн бұрын
Thankx
@sulemanjavaid42816 күн бұрын
Jazak Allah khair for information
@publicinformationsialkot6 күн бұрын
Thankx
@sulemanjavaid42816 күн бұрын
Nice information
@publicinformationsialkot6 күн бұрын
Thankx
@irshadchanna22606 күн бұрын
IP 65 isi company me nai ata Kia?
@publicinformationsialkot6 күн бұрын
السلام علیکم بھائی ائی پی 65 ہو سکتا ہے اس کمپنی میں ہو لیکن کبھی میں نے لگایا نہیں ہے کیونکہ وہ تو ا کلائنٹ کی ریکوائرمنٹ کے اوپر ہوتا ہے
@irshadchanna22606 күн бұрын
Masha Allah
@publicinformationsialkot6 күн бұрын
Thankx
@ziaahmadawan926 күн бұрын
Nice video ❤❤❤
@publicinformationsialkot6 күн бұрын
Thankx
@decentrecipeswithrubab79726 күн бұрын
Kia baat h video nahi legai aap ne
@publicinformationsialkot6 күн бұрын
السلام علیکم بہت شکریہ بتانے کا اپ نے مجھے یاد نہیں دلایا مجھے پہلے یاد دلاتے تو میں پہلے لگا دیتا تھا 😂😅😂😅😂😅
@islamicurdu93838 күн бұрын
Masha ala tabarak alla nise project ❤
@publicinformationsialkot8 күн бұрын
Mashah Allah
@asghar97010 күн бұрын
بزرگوار آپ نے اس ویڈیو میں بیٹری نہیں لگائی سسٹم میں
@publicinformationsialkot10 күн бұрын
السلام علیکم جی بھائی بیٹری انشاءاللہ لگے گی لیکن ابھی ان کے پاس اتنے وسائل نہیں تھے تو انہوں نے بولا اپ ابھی یہ سسٹم لگا لیں بعد میں ہم کچھ دنوں کے بعد ہم بیٹری کا ایرینج کر لیں گے تو اپ ہمیں لگا دینا
@NasreenAmin-ek8rz10 күн бұрын
❤
@publicinformationsialkot10 күн бұрын
Thankx
@NasreenAmin-ek8rz10 күн бұрын
❤
@NasreenAmin-ek8rz10 күн бұрын
❤
@NasreenAmin-ek8rz10 күн бұрын
❤
@publicinformationsialkot10 күн бұрын
Thankx
@NasreenAmin-ek8rz10 күн бұрын
❤
@publicinformationsialkot10 күн бұрын
Thankx
@NasreenAmin-ek8rz10 күн бұрын
❤❤❤😊😊😊
@publicinformationsialkot10 күн бұрын
Thankx
@mohlalzaheer678611 күн бұрын
Good information
@publicinformationsialkot11 күн бұрын
Thankx
@shadow_warrior-A.J12 күн бұрын
Sir zabardast Lakin Have Load ka lay chang our bata lagana chay
@publicinformationsialkot11 күн бұрын
السلام علیکم بھائی صاحب یہ چینج اور میں نے 63 ایمپیئر کا لگایا اور اس سے بڑا کیا لگانا ہے یہ بہتر ہے اس کے لیے
@mudassarnawaz84012 күн бұрын
Brekers totally copy..always use tomzan chint or krippal
@publicinformationsialkot11 күн бұрын
السلام علیکم بھائی یہ جو اپ بریکر کے بارے میں بورے کاپی یہ کاپی نہیں ہے یہ اوریجنل بریکر ہے
@alikmactivities48512 күн бұрын
Good video 👍🌹👍🌹👍🌹
@publicinformationsialkot12 күн бұрын
Thankx
@hussainshah905712 күн бұрын
Sir isi trha k 3 L3 stand lgaye jo 9 panal ho jay ge tu in k conection kase hon ge
@publicinformationsialkot12 күн бұрын
السلام علیکم بھائی یہ میں نے اٹھ پینل لگائے ہیں لیکن اگر اپ نو پینل بھی لگائیں گے تو ان کے جو کنکشن ہے نا وہ سیریس کنکشن بنیں گے سیریس کنکشن بنائیں یعنی کہ ایک کو دوسرے کے ساتھ جوڑتے جائیں اور دونوں کے اینڈ ملا لیں ایک طرف پازیٹو اور ایک طرف نیگیٹو اور یہ ایک سٹرنگ لگا دیں
@Talhazubair749-eq7vv13 күн бұрын
Local inverter only day time for 1 inverter fridge 1 Lahore air cooler 1 washing machin 1 orin local inverter are branded inverter without battery work please gide thanks
@publicinformationsialkot13 күн бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرے بھائی دیسی انویٹر کا ایشو رہتا ہے لیکن اگر اپ نے دیسی نو ارڈر کو اوپر جو پیسے لگانے ہیں تو اپ صحیح کو اوریجنل چیز لے کے لگائے جو پراپر اپ کو کئی سالوں تک یہ کام دے
@Talhazubair749-eq7vv13 күн бұрын
@publicinformationsialkot witch local inverter is best choices please 7kw invi other
@lovelypakistan952113 күн бұрын
Haji sahab Solis bhe kisi say kam nhe ha
@publicinformationsialkot13 күн бұрын
ماشاءاللہ جی اچھی بات ہے ہو سکتا ہے یہ آپ کا تجربہ ہے
@MuhammadDawood-fj9ug13 күн бұрын
Assalamualaikum..sir kya ham wapda k neutral aur inverter k neutral ko jor sakte agar ups k single wire ho
@publicinformationsialkot13 күн бұрын
السلام علیکم بھائی اس کی نیوٹن کو اس کے ساتھ میں جوڑو گے نا تو اپ کے میٹر کی جو ارتھ ریٹ ہے وہ ان ہو جائے گی
@MuhammadDawood-fj9ug12 күн бұрын
Sir me Apne gar me 3 kw khud install Kya he ...hamare gar me single ups k wire thi TU me ne dono neutral ko parallel Kya use TU masala nahi hwa sir..
@MuhammadDawood-fj9ug12 күн бұрын
Sir. Kya y Sahi nahi he ab Muji dabl wiring Karni chahie
@marsal50213 күн бұрын
Haji sahib boht khoob. fine fitting and beautyful installation
@publicinformationsialkot13 күн бұрын
Thankx
@AliKhan-gl7of13 күн бұрын
Aoa sir inveter Insub ki price bhi bta dia kare dp k indar wale brker all ki aur apni srves chrgis bhi sir❤❤❤جزاکﷲ ❤❤❤❤❤
@publicinformationsialkot13 күн бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جی میں ابھی کوشش کیا کروں گا کہ ساتھ ہی پرائز وغیرہ بھی بتا دیا کرو ویسے یہ تین لاکھ ب ہزار کا انورٹر ایا تھا 320k
@mh355813 күн бұрын
Mere pass bi 8 panels ki jaga hai Es inverter pe 8 ki single string zyada achi hai ya 4 4 ki separate 2 string jis se dono mppt use ho Konsa zyada acha hai?
@publicinformationsialkot13 күн бұрын
السلام علیکم بھائی پھر اپ کو سنگل سٹرنگ ہی بنانے کی ضرورت ہے اپ کو ڈبل سٹنگ بنانے کی ضرورت نہیں وہ اپ فیوچر میں جا کے بنا سکتے ہیں تو ابھی اپ سنگل سٹرنگ کی لگائیں کیونکہ اس کے اوپر نو پینل تک لگا سکتے ہیں
@decentrecipeswithrubab797213 күн бұрын
Mashallah 👍 keep it up 👍
@publicinformationsialkot13 күн бұрын
ThAnkx
@junaidshahzad506413 күн бұрын
Inverter ki price?
@publicinformationsialkot13 күн бұрын
320k
@RajaRani-cf8ew14 күн бұрын
ماشاءاللہ حاجی صاحب بہت ہی پیارا کام کیا ماشاءاللہ
@publicinformationsialkot13 күн бұрын
السلام علیکم بھائی بہت شکریہ اپ کا اللہ تعالی اپ کے کاروبار میں برکت ڈالے اور اپ کو اچھی صحت زندگی عطا کرے
@irshadchanna226014 күн бұрын
Masha Allah buhat safaii ,emaandaari aor professional kaam Kia he I appreciate your sincerity
@publicinformationsialkot14 күн бұрын
جی بھائی السلام علیکم کیا حال ہے اپ کا بھائی اپ کو بہت بہت شکریہ کمنٹ کرنے کا