تنظیم اسلامی کا عقیدہ کیا ہے؟ امیر سے مللاقات سوال و جواب Click the Link below to Watch Full Program • Ameer Say Mulaqat Ques... Ameer Say Mulaqat Question & Answer | Program # 2 March 2022
Пікірлер: 45
@comparativestudy860729 күн бұрын
❤❤❤
@islamone012 ай бұрын
Great 👍💯
@muftisarwarislamibayan4 ай бұрын
بہت خوب!
@mamer79977 ай бұрын
Excellent video
@mubeen__channa2 жыл бұрын
JAZAKALLAH 💖
@rakhshindakokab76502 жыл бұрын
At this time I think u are on right path
@mehboobshahmehboobshah14092 жыл бұрын
JAZAK ALLAH HO KHAIR
@personenkenzahl Жыл бұрын
JazakAllah
@myousaf_08 Жыл бұрын
MASHAALLAH ❤️
@zahidnachiz21242 жыл бұрын
Surat No 6 : سورة الأنعام - Ayat No 159 اِنَّ الَّذِیۡنَ فَرَّقُوۡا دِیۡنَہُمۡ وَ کَانُوۡا شِیَعًا لَّسۡتَ مِنۡہُمۡ فِیۡ شَیۡءٍ ؕ اِنَّمَاۤ اَمۡرُہُمۡ اِلَی اللّٰہِ ثُمَّ یُنَبِّئُہُمۡ بِمَا کَانُوۡا یَفۡعَلُوۡنَ ﴿۱۵۹﴾ یقیناجن لوگوں نے اپنے دین کوٹکڑے ٹکڑے کرڈالااورگروہ گروہ بن گئے ان سے آپ کاکوئی تعلق نہیں، یقیناان کامعاملہ اللہ تعالیٰ ہی کے حوالے ہے، پھروہی ان کوبتائے گاجووہ کیاکرتے تھے اس آیت پر قائم رہیے اور تفرقوں میں نہ خود کو گنیے اور رہتا فرقوں کے ساتھ ملیے اور اللہ تعالی کی پرہیزگاری کیجئے اور نافرمانی سے بچائے
@omarmukhtarTV2 жыл бұрын
Now tanzeem should upload more and more videos with emphasis on maushirah....
@asimasabir9002 жыл бұрын
Allah talah hamin hadyat kamla pr istaqamat atta kre or neak amal krne ki tofiq de ameen ya Rab ul alameen
@thewayofsirat-al-mustaqim5812 жыл бұрын
Masha'Allahh la quwwata illa billa👍
@sarfraz.Asghar2 жыл бұрын
MashAllha ameen sahib
@SaifAli-wc4sz2 жыл бұрын
MASHALLAH
@humayasir2265 Жыл бұрын
Mashallah
@shoukatali-pz4sh2 жыл бұрын
Masha Allah
@ziyaulhaque3962 жыл бұрын
Both my favorite
@gulamsarwar97002 жыл бұрын
JAZAKALLAH.TANZIMEISLAMI.JAZAKALLAH
@myousaf_08 Жыл бұрын
💖💖💖💖
@hasanabbas91655 ай бұрын
کہیں فرقے ہے کہیں ذاتیں ہیں ۔۔کیا دنیا میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں ۔۔منطق ایک ہے اس ملک کا نقصان بھی ایک ۔۔کیا بڑی بات ہے ہوتے جو مسلمان بھی ایک ۔۔اب وہ وقت ہے اگرسب ایک نہ ہوئے تو سب ٹوٹ جائیں گے
@aishahassanshah1390 Жыл бұрын
جب پردہ عبادت اور تزکیہ کو مانجھتے رھیں گے تو یکسانیت کا شکار لوگ یہی کریں گے۔ سنت اور جماعت یہ ھے کہ آپ پاور پولیٹکس میں حصہ لیں معاشرتی اور قانونی نظام کا نفاذ کریں اور ظلم کو بزورطاقت منائیں
@rafaybhaiii63622 жыл бұрын
Muzaffargarh ki tehsil Alipur m koi daftar ya koi insan aisa h jin se mil kr m is jamat m aa sakon ? Plz inform karen
@tariqdogar9942 Жыл бұрын
بد قسمتی جے ھے کہ لوگ دعویٰ تو اسلام سے محبت کا کرتے لیکن ووٹ کیسی دوسرے کو دیتے ہیں ۔ماسوائے چند لوگوں کے ۔
@hidayahofmakkah5 ай бұрын
ولا تقف ما ليس لك به علم.....جب وهابي عقيده كا نہیں پتا تو ذکر کرنا کیسا؟
@naseemaara85532 жыл бұрын
محمد ؐ پر ایمان لانے والے کا نام قرآن میں تو مسلم بتایا گیا ہے۔
@tpsnanimation6005 Жыл бұрын
تو آپکا نام پھر مسلم کیوں نہیں؟ آپکا نام تو نسیم ہے۔ آپ شاید پھر محمد (صلی الله عليه وآله وسلم) پہ ایمان لانے والوں میں سے نہیں ہیں؟
@asiajawad31576 ай бұрын
@@tpsnanimation6005 aqalmund ummat ka naam muslim hey
@naeemahmed26372 жыл бұрын
Why this explanation on this forum?
@nazarkhan124824 күн бұрын
Wadul وجود کے بارے میں آپ اپنے والد صاحب کے عقیدے پر ہے
@pervaizkhan65462 жыл бұрын
ڈاکٹر صاحب کی سوچ سے انحراف کر رہی ہے ڈاکٹر صاحب خان کے بارے میں کیا موقف ہے اور تنظیم الٹ
@HamaryMasley2 жыл бұрын
Rehne bhaii too khaan ko, , ,
@nazarkhan124824 күн бұрын
It's totally mix achar عقیدہ.
@muhammadluqmansheikh3770 Жыл бұрын
تنظیم اسلامی کے عقائد اہل سنت کے نہیں ہیں
@personenkenzahl Жыл бұрын
Ahle Sunnat wal jamat hi hai 100 feesad
@nazarkhan124824 күн бұрын
بالکل صحیح کہہ ہے
@nazarkhan124824 күн бұрын
Alhadees کو بھی آپ نے فرقہ قرار دیا ہے حالانکہ وہ جماعت ہے جو قیامت تک جاری رہے گی
@tgazmangaming8949 Жыл бұрын
islam mein koi ahle falan nahin qaala innani ana muslemeen
@fahimgin2 жыл бұрын
اسلام میں فرقہ،مسلک،جماعت،تنظیم،ابلیسی نظام،دین کے نام پرمدرسہ،ادارا،سنٹر، گدّی ،پیری،لیڈری وغیرہ یا کوئی بھی اسلام کو ٹکڑے کرنےیا نام دینےوالی ہرشےبدعمل ہے۔ لیکن تمہیں یہ سب اچھا لگتا ہے: اس لیے کہ تمہارے کفر کے سبب تمہیں شیطان تمہارے بدعمل اچھا کرکےدکھاتا ہے اور تم سب پر یہ اَللہ کا عذاب ہے۔آدم غرض،خواہش،شخص،دنیا پرستی چھوڑ اَللہ کےسوا آگ ہےتُو مرناتومسلمان ہی مرنا اَللہ کےپاس بات بدلتی نہیں سچ کی طرف آو سمجھ ورنہ بہت پچھتاوگے جھوٹوں کی خرابی ہے