American Muslims' political views and 2024 US Elections

  Рет қаралды 520

VOA URDU

VOA URDU

Күн бұрын

امریکہ میں رہنے والے عرب ملکوں کے لوگ اس بار امریکی صدارتی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے لیے زیادہ پرجوش نہیں ہیں ۔عرب امریکن انسٹی ٹیوٹ کے ایک سروے میں47 فی صد لوگوں نے کہا ہے کہ وہ ووٹ نہیں ڈالیں گے اور اس کی بڑی وجہ اسرائیل غزہ جنگ ہے۔ سعدیہ زیب رانجھا کی وڈیو
#uselection #scae24
#muslimvoters-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
• Headlines with Khalid ...
دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
• View 360°
مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
www.youtube.co...
ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
:www.urduvoa.com/
سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu

Пікірлер
She's very CREATIVE💡💦 #camping #survival #bushcraft #outdoors #lifehack
00:26
Why do terrorists target Chinese nationals in Pakistan?
4:28
VOA URDU
Рет қаралды 4,7 М.