Рет қаралды 1,099
Mazameen e Nau ka Anbaar (2) Ahmed Mushtaq kai Muntakhab Ashaar - Ahmed Javed
00:00 (Introduction - تمہید)
07:00 (Pehla sher - پہلا شعر)
یہ دھواں سانظر آتا ہے جو پیڑ
شعلۂ رنگِ خزاں تھا پہلے
13:03 ()
وہی شاخِ نہالِ ھستی ہے
وہی دكھ كی دراز دستی ہے
ہمہ تن گوش ہے نظر میری
تیری آواز كو ترستی ہے
24:50 ()
یہ پانی خامشی سے بہ رہا ہے
اسے دیكھیں كہ اس میں ڈوب جائیں
28:32 ()
دیكھ كے زرد رو پہاڑ، ساری تكان اتر گئی
كون زمیں پہ ركھ گیا، بارِ سفر اتار كے
34:51 ()
شاخ سے دور شاخسار سے دور
پھول كھلتے رہے بہار سے دور
40:10
كیسا روشن تھا ترا نیند میں ڈوبا چہرہ
جیسے ابھرا ہو كسی خواب كی گہرائی سے
اندھیرا دیكھ كر كمرہ كسی كا
ستارے روزنوں تك آ گئے ہیں
احمد جاوید صاحب کی کتابوں کی دستیابی کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کریں یا واٹس ایپ کریں۔
𝟎𝟑𝟎𝟒 𝟒𝟗𝟏𝟎𝟕𝟓𝟎
𝟎𝟑𝟑𝟔 𝟎𝟒𝟗𝟓𝟔𝟐𝟕
𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐋𝐢𝐧𝐤𝐬:
👉🏻 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 (𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐉𝐚𝐯𝐚𝐢𝐝)
/ ahmadjavaid
👉🏻 𝐓𝐰𝐢𝐭𝐭𝐞𝐫 𝐇𝐚𝐧𝐝𝐥𝐞
/ ajavaidofficial
👉🏻 𝐈𝐧𝐬𝐭𝐚𝐠𝐫𝐚𝐦
/ ahmadjavaidofficial
👉🏻 𝐏𝐢𝐧𝐭𝐞𝐫𝐞𝐬𝐭
/ _created
👉🏻 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 (𝐊𝐡𝐚𝐲𝐚𝐥)
/ @khayalhkj
#Ahmad_Javaid
#احمد_جاوید
#
#
#Ahmad_javaid_sahib_lectures
#Ahmad_javaid_lectures
#Ahmed_javed_lectuers
#Ahmed_javed_sahib_lectures
#احمد_جاوید_صاحب_لیکچرز
#احمد_جاوید_لیکچرز
#AhmedJaved
#AhmadJaved
#AhmadJavaid
#AhmedJavaid
#احمدجاوید
#AhmadJavaidofficial