اچھا خاصا بیٹھے بیٹھے گم ہو جتا ہوں اب میں اکثر میں نہیں رہتا تم ہو جاتا ہوں - انور شعورؔ
@Bazmerekhtaa3 жыл бұрын
❤️❤️
@syedarbishalishah51403 жыл бұрын
اتفاق اپنی جگہ خوش قسمتی اپنی جگہ خود بناتا ہے جہاں میں آدمی اپنی جگہ کَہ تو سکتا ہوں مگر مجبور کر سکتا نہیں اختیار اپنی جگہ ہے بے بسی اپنی جگہ کچھ نہ کچھ سچائی ہوتی ہے نہاں ہر بات میں کہنے والے ٹھیک کہتے سبھی اپنی جگہ صرف اُس کے ہونٹ کاغذ پر بنا دیتا ہوں میں خود بنا لیتی ہے ہونٹوں پر ہنسی اپنی جگہ دوست کہتا ہوں تمھیں شاعر نہیں کہتا شعورؔ دوستی اپنی جگہ ہے شاعری اپنی جگہ - انور شعورؔ