*Quraan shareef har banda yaad kar sakta h* *isko yaad karna v aasaan h aur yaad rakhna v* *agar ham rojana ek aayat yad karenge to pura Quraan hame 18 sal me yad hojayga* *isi trah rojana 2 aayat yad karne se 9 sal lagenge* *rojana 3 aayat yad karne se 6 sal lagenge* *rojana 4 aayat yad karne se sadhe 4 sal lagenge* *rojana 5 aayat yad karne se sadhe 3 sal lagenge* *is trah bahut aasaan h* *khaskar baccho k liye bahut aasaan h* *subah fazar namaj k bad baccho ko baitha dena chahye* *uske bad wo school v jayenge aur idhar haafiz e Quraan v ban jayenge* *انشاءاللہ* *khud v amal kare aur dosto ko v bataye* 5665
@ShahidKhan-sl7nb Жыл бұрын
Sallallahu Ala MUHAMMAD .. Sallallahu Alaihi Wasallam
@abubakr1415 Жыл бұрын
صلو علی الحبیب۔۔۔صلی اللہ تعا لی علی محمد و علی الہ وبارک وسلم تسلیما
@AftabBhobhinkhan4 ай бұрын
Tu zinda hai wallah tu zinda hai wallah mere chasme Alam se chup jane wale
@AnmolTvOfficial2 жыл бұрын
Ma Sha Allah 💕💕💕
@rifatbinsiddique75812 жыл бұрын
মাশাআল্লাহ মুফতী সাহাব (রহঃ)
@alpakajaa19962 жыл бұрын
اب(10) باتيں ھو گی ھيں کيا تمارے نزديک حقيقی دنيوی حيات ھے ؟؟؟ يا کيا تمارے نزديک برزحی حيات ھے؟؟؟ المھند شريف ميں عربی عبارت '' دنيوية '' ھے ؟؟؟ المھند شريف ميں اسکا اردو ترجمعہ "" دنيا کیی سی ھے"" يہ کس عربی عبارت کا ترجمہ ھے ؟؟؟ المھند شر يف ميں علامہ سيوطی اور انکی کتاب کا حوالہ ديا گيا ھے؟؟؟ ""علامہ الوسی بغدادی فرماتے ھيں کہ علامہ سيوطی کے نزديک تو حضور عليہ السلام جسم اور روح کے ساتھ زندہ ھيں اور قبر سے نکل کر زمين اور اسمان ميں " تصرف " اور " سير " بھی کرتے ھيں اب علامہ سيوطی رح کا تو "" تصرف "" اور"" سير والا عقيدہ ھے کيا تمارا بھی يہی سير و تصرف والا عقيدہ ھے ؟؟؟ مفتی دارالعلوم ديوبند مفتی محمود حسن گنگوہی فتاوی محموديہ جلد 1 صفحہ534۔535 ميں امام بہيقی کی حضرت انس رضی اللہ عنہ کی روايت لا کر فرماتے ھيں کہ حضرات انبياء عليہ السلام کا جسم مبارک چاليس روز سے زائد قبر مبارک ميں نہيں رکھا جاتا بلکہ انکو اٹھا ليا جاتا ھے جہاں اللہ تعالی چاہے رکھ ديتے ھيں۔۔ اپ سوال ھے کہ کہاں ھوتا ھے ؟؟؟ اس عبارت سے تو معلوم ھوا کہ چاليس دنوں کے بعد جسم قبروں ميں تو نہيں ھوتا يعنی انبياء عليہ سلام کی قبريں خالی ھوتی ھيں اب زيارت رسول اللہ ص اور درود و سلام کہاں کس شہر ميں جا کر کرو گے ؟؟؟ بانی دارالعلوم دیوبند حجہ الاسلام امام قاسم نانوتوی رح کے نزديک "" حقيقتا دنيوی "" ھے اب حيات صفحہ48 طبع ديوبند فرماتے ھيں رسول اللہ صل اللہ عليہ وسلم کی حيات دنيوی علی الاتصال اب تک برابر مستمر ھے اس ميں ""انقطاع "' يا "" تبدل "" و ""تغير "" جيسے حيات دنيوی کا حيات برزخی ھو جانا واقع نہيں ھوا بانی دارالعلوم دیوبند حضرت قاسم نانو توی رح اپنی کتاب لطائف قاسمیہ صفہ 5 میں فرماتے ہیں "ایسا یاد پڑتا ہے کہ اکثر احادیث باب حیات ضعیف ہیں"((یعنی اکثر احادیث حیات النبی ﷺ کے بارے میں کمزور وضعیف ہیں مضبوط نہیں ہیں )) الخ اس عقیدہ کو عقائد ضرورییہ میں سے نہیں سمجھتا "نہ تعلیم ایسی باتوں کی کرتا ہوں نہ منکروں سے دست و گر یبان ہوتا ہوں خود کسی سے کہتا نہیں پھرتا کوئی پوچھتا ہے اور اندیشہ فساد نہیں ہوتا تو اظہار میں دریغ بھی نہیں کرتا "آپ بھی اس امر کو ملحوظ رکھیں تو بہتر ہے فقط " لطائف قاسمیہ صفہ 5 مولانا سرفراز خان صفدر اپنی کتاب تسکين الصدور طبع يازدھم 2004 صفحہ 260 ميں فرماتے ھيں "حضرات انبياء عليھم السلام ميں سے کس نبی کی قبر مبارک کھل گی ھے تو لوگ ان کو اسی طرح " (( بے حس و حر کت)) " ديکھيں گے جس طرح کہ عام دوسرے مردوں کو ديکھتے ھيں جن کو زمين نہيں کھاتی اس بر يکٹ والے الفاظ کو غور سے پڑھو اور سوچو ؟؟؟ فقہ حنفی کی مشہور کتاب از امام برھان الدين المرغيانی الھدايہ مع الدرايہ مکتبہ رحمانيہ جلد 1 کتاب الصلات علی المیت باب الجنائز صفحہ 192 "" وھو اليوم کما وضع "" اپ صلی اللہ عليہ وسلم اپنی قبر مبارک ميں "اج بھی ايسے ھيں جيسے پہلے دن دفن کر کہ رکھے گے تھے" یعنی جس طرح پہلے دن رکھے گۓ تھے آج بھی اسی طرح ویسے ہی موجود ہیں۔ان الفاظ کو غور سے سوچو ؟؟؟ اب مجھے بتاو کہ يہ دس 10 عقيدے ايک دوسرے کے خلاف ھيں ان دس ميں سے کون سا اھل سنت والجماعت ديو بندی عقيدہ ھے اور کون سا غير ديوبندی بدعتی اور معتزلی کون سا عقيدہ حيات النبی صحيح ھے اور کون سا عقيدہ باطل و مردود ھے ؟؟؟ یہ کلپ سن لو شکریہ kzbin.info/www/bejne/jai8cpyemK1oZ80&ab_channel=izharehaq مفتی تقی عثمانی صاحب حیات النبی (1) kzbin.info/www/bejne/iaLMe3V5lsSUfKs&ab_channel=izharehaq مولانا محمد یونس نعمانی ديوبندی رح حیات النبی (2) kzbin.info/www/bejne/eX7Wc3eNlsdortU مولانا مکی حجازی صاحب حیات النبی (3).
@Syedhamzahassan2 жыл бұрын
JazakAllah
@nazeerpasha20752 жыл бұрын
رسول اکرمﷺ ۱۲؍ربیع الاول ۱۱ ہجری میں وفات پاگئے آپ ﷺ نے دنیا کے بدلے آخرت کو اختیار کرلیا۔ یعنی آپ ﷺ کی وفات کے بعد آپ کی زندگی اخروی زندگی ہے جسے بعض علماء برزخی زندگی بھی کہتے ہیں ایک روایت میں ہے کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: میں (آپ ﷺ سے ) سنتی تھی کہ کوئی نبی بھی وفات نہیں پاتا یہاں تک کہ اسے دنیا اور آخرت کے درمیان اختیار دے دیا جاتا ہے۔ (البخاری: ۴۴۳۵ و مسلم : ۲۴۴۴(
@fahadlatif2671 Жыл бұрын
أهل السنة میں صرف پنج پیری مریدی مماتی اور غیر أهل السنة غیر مقلدین کے علاؤہ سب قائل
@nazeerpasha2075 Жыл бұрын
@@fahadlatif2671 ۔۔ سلف صالحین مقلد تھے یا غیر مقلد ؟
@fahadlatif2671 Жыл бұрын
@@nazeerpasha2075 الحمد اللہ سب أهل السنة مقلد تھے ملکہ وکٹوریہ کے پوجاری تو کے پیداوار ہوں اپنی نآم نہاد علماء کی سند رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تک ثابت کرے
@nazeerpasha2075 Жыл бұрын
@@fahadlatif2671 ۔۔ ملکہ وکٹوریہ سے مالی امداد کس کو ملتی تھی ؟
@InamG-wf4vt2 жыл бұрын
بهت.زبردست
@alpakajaa19962 жыл бұрын
اب(10) باتيں ھو گی ھيں کيا تمارے نزديک حقيقی دنيوی حيات ھے ؟؟؟ يا کيا تمارے نزديک برزحی حيات ھے؟؟؟ المھند شريف ميں عربی عبارت '' دنيوية '' ھے ؟؟؟ المھند شريف ميں اسکا اردو ترجمعہ "" دنيا کیی سی ھے"" يہ کس عربی عبارت کا ترجمہ ھے ؟؟؟ المھند شر يف ميں علامہ سيوطی اور انکی کتاب کا حوالہ ديا گيا ھے؟؟؟ ""علامہ الوسی بغدادی فرماتے ھيں کہ علامہ سيوطی کے نزديک تو حضور عليہ السلام جسم اور روح کے ساتھ زندہ ھيں اور قبر سے نکل کر زمين اور اسمان ميں " تصرف " اور " سير " بھی کرتے ھيں اب علامہ سيوطی رح کا تو "" تصرف "" اور"" سير والا عقيدہ ھے کيا تمارا بھی يہی سير و تصرف والا عقيدہ ھے ؟؟؟ مفتی دارالعلوم ديوبند مفتی محمود حسن گنگوہی فتاوی محموديہ جلد 1 صفحہ534۔535 ميں امام بہيقی کی حضرت انس رضی اللہ عنہ کی روايت لا کر فرماتے ھيں کہ حضرات انبياء عليہ السلام کا جسم مبارک چاليس روز سے زائد قبر مبارک ميں نہيں رکھا جاتا بلکہ انکو اٹھا ليا جاتا ھے جہاں اللہ تعالی چاہے رکھ ديتے ھيں۔۔ اپ سوال ھے کہ کہاں ھوتا ھے ؟؟؟ اس عبارت سے تو معلوم ھوا کہ چاليس دنوں کے بعد جسم قبروں ميں تو نہيں ھوتا يعنی انبياء عليہ سلام کی قبريں خالی ھوتی ھيں اب زيارت رسول اللہ ص اور درود و سلام کہاں کس شہر ميں جا کر کرو گے ؟؟؟ بانی دارالعلوم دیوبند حجہ الاسلام امام قاسم نانوتوی رح کے نزديک "" حقيقتا دنيوی "" ھے اب حيات صفحہ48 طبع ديوبند فرماتے ھيں رسول اللہ صل اللہ عليہ وسلم کی حيات دنيوی علی الاتصال اب تک برابر مستمر ھے اس ميں ""انقطاع "' يا "" تبدل "" و ""تغير "" جيسے حيات دنيوی کا حيات برزخی ھو جانا واقع نہيں ھوا بانی دارالعلوم دیوبند حضرت قاسم نانو توی رح اپنی کتاب لطائف قاسمیہ صفہ 5 میں فرماتے ہیں "ایسا یاد پڑتا ہے کہ اکثر احادیث باب حیات ضعیف ہیں"((یعنی اکثر احادیث حیات النبی ﷺ کے بارے میں کمزور وضعیف ہیں مضبوط نہیں ہیں )) الخ اس عقیدہ کو عقائد ضرورییہ میں سے نہیں سمجھتا "نہ تعلیم ایسی باتوں کی کرتا ہوں نہ منکروں سے دست و گر یبان ہوتا ہوں خود کسی سے کہتا نہیں پھرتا کوئی پوچھتا ہے اور اندیشہ فساد نہیں ہوتا تو اظہار میں دریغ بھی نہیں کرتا "آپ بھی اس امر کو ملحوظ رکھیں تو بہتر ہے فقط " لطائف قاسمیہ صفہ 5 مولانا سرفراز خان صفدر اپنی کتاب تسکين الصدور طبع يازدھم 2004 صفحہ 260 ميں فرماتے ھيں "حضرات انبياء عليھم السلام ميں سے کس نبی کی قبر مبارک کھل گی ھے تو لوگ ان کو اسی طرح " (( بے حس و حر کت)) " ديکھيں گے جس طرح کہ عام دوسرے مردوں کو ديکھتے ھيں جن کو زمين نہيں کھاتی اس بر يکٹ والے الفاظ کو غور سے پڑھو اور سوچو ؟؟؟ فقہ حنفی کی مشہور کتاب از امام برھان الدين المرغيانی الھدايہ مع الدرايہ مکتبہ رحمانيہ جلد 1 کتاب الصلات علی المیت باب الجنائز صفحہ 192 "" وھو اليوم کما وضع "" اپ صلی اللہ عليہ وسلم اپنی قبر مبارک ميں "اج بھی ايسے ھيں جيسے پہلے دن دفن کر کہ رکھے گے تھے" یعنی جس طرح پہلے دن رکھے گۓ تھے آج بھی اسی طرح ویسے ہی موجود ہیں۔ان الفاظ کو غور سے سوچو ؟؟؟ اب مجھے بتاو کہ يہ دس 10 عقيدے ايک دوسرے کے خلاف ھيں ان دس ميں سے کون سا اھل سنت والجماعت ديو بندی عقيدہ ھے اور کون سا غير ديوبندی بدعتی اور معتزلی کون سا عقيدہ حيات النبی صحيح ھے اور کون سا عقيدہ باطل و مردود ھے ؟؟؟ یہ کلپ سن لو شکریہ kzbin.info/www/bejne/jai8cpyemK1oZ80&ab_channel=izharehaq مفتی تقی عثمانی صاحب حیات النبی (1) kzbin.info/www/bejne/iaLMe3V5lsSUfKs&ab_channel=izharehaq مولانا محمد یونس نعمانی ديوبندی رح حیات النبی (2) kzbin.info/www/bejne/eX7Wc3eNlsdortU مولانا مکی حجازی صاحب حیات النبی (3).
@ABDULRHEEM-kr1kr2 жыл бұрын
Convey message of Islam to all people of the world and to everyone who will come also convey message of Islam to all world leaders
@muhammadzubair12208 ай бұрын
Mufti sahib ne Sach kaha.
@AftabBhobhinkhan4 ай бұрын
Sab se bada jhuth bola
@aliabbasaliabbas59328 ай бұрын
مسلمان پر فرض ہے اپنے اپنے پیروں کی بیعت توڑ دیں مسلمان صرف اور صرف نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیعت ہیں
@onpassiveartificialintelli73612 жыл бұрын
*Quraan shareef har banda yaad kar sakta h* *isko yaad karna v aasaan h aur yaad rakhna v* *agar ham rojana ek aayat yad karenge to pura Quraan hame 18 sal me yad hojayga* *isi trah rojana 2 aayat yad karne se 9 sal lagenge* *rojana 3 aayat yad karne se 6 sal lagenge* *rojana 4 aayat yad karne se sadhe 4 sal lagenge* *rojana 5 aayat yad karne se sadhe 3 sal lagenge* *is trah bahut aasaan h* *khaskar baccho k liye bahut aasaan h* *subah fazar namaj k bad baccho ko baitha dena chahye* *uske bad wo school v jayenge aur idhar haafiz e Quraan v ban jayenge* *انشاءاللہ* *khud v amal kare aur dosto ko v bataye* 7867
@battcreation44032 жыл бұрын
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️🖤💚
@alpakajaa19962 жыл бұрын
اب(10) باتيں ھو گی ھيں کيا تمارے نزديک حقيقی دنيوی حيات ھے ؟؟؟ يا کيا تمارے نزديک برزحی حيات ھے؟؟؟ المھند شريف ميں عربی عبارت '' دنيوية '' ھے ؟؟؟ المھند شريف ميں اسکا اردو ترجمعہ "" دنيا کیی سی ھے"" يہ کس عربی عبارت کا ترجمہ ھے ؟؟؟ المھند شر يف ميں علامہ سيوطی اور انکی کتاب کا حوالہ ديا گيا ھے؟؟؟ ""علامہ الوسی بغدادی فرماتے ھيں کہ علامہ سيوطی کے نزديک تو حضور عليہ السلام جسم اور روح کے ساتھ زندہ ھيں اور قبر سے نکل کر زمين اور اسمان ميں " تصرف " اور " سير " بھی کرتے ھيں اب علامہ سيوطی رح کا تو "" تصرف "" اور"" سير والا عقيدہ ھے کيا تمارا بھی يہی سير و تصرف والا عقيدہ ھے ؟؟؟ مفتی دارالعلوم ديوبند مفتی محمود حسن گنگوہی فتاوی محموديہ جلد 1 صفحہ534۔535 ميں امام بہيقی کی حضرت انس رضی اللہ عنہ کی روايت لا کر فرماتے ھيں کہ حضرات انبياء عليہ السلام کا جسم مبارک چاليس روز سے زائد قبر مبارک ميں نہيں رکھا جاتا بلکہ انکو اٹھا ليا جاتا ھے جہاں اللہ تعالی چاہے رکھ ديتے ھيں۔۔ اپ سوال ھے کہ کہاں ھوتا ھے ؟؟؟ اس عبارت سے تو معلوم ھوا کہ چاليس دنوں کے بعد جسم قبروں ميں تو نہيں ھوتا يعنی انبياء عليہ سلام کی قبريں خالی ھوتی ھيں اب زيارت رسول اللہ ص اور درود و سلام کہاں کس شہر ميں جا کر کرو گے ؟؟؟ بانی دارالعلوم دیوبند حجہ الاسلام امام قاسم نانوتوی رح کے نزديک "" حقيقتا دنيوی "" ھے اب حيات صفحہ48 طبع ديوبند فرماتے ھيں رسول اللہ صل اللہ عليہ وسلم کی حيات دنيوی علی الاتصال اب تک برابر مستمر ھے اس ميں ""انقطاع "' يا "" تبدل "" و ""تغير "" جيسے حيات دنيوی کا حيات برزخی ھو جانا واقع نہيں ھوا بانی دارالعلوم دیوبند حضرت قاسم نانو توی رح اپنی کتاب لطائف قاسمیہ صفہ 5 میں فرماتے ہیں "ایسا یاد پڑتا ہے کہ اکثر احادیث باب حیات ضعیف ہیں"((یعنی اکثر احادیث حیات النبی ﷺ کے بارے میں کمزور وضعیف ہیں مضبوط نہیں ہیں )) الخ اس عقیدہ کو عقائد ضرورییہ میں سے نہیں سمجھتا "نہ تعلیم ایسی باتوں کی کرتا ہوں نہ منکروں سے دست و گر یبان ہوتا ہوں خود کسی سے کہتا نہیں پھرتا کوئی پوچھتا ہے اور اندیشہ فساد نہیں ہوتا تو اظہار میں دریغ بھی نہیں کرتا "آپ بھی اس امر کو ملحوظ رکھیں تو بہتر ہے فقط " لطائف قاسمیہ صفہ 5 مولانا سرفراز خان صفدر اپنی کتاب تسکين الصدور طبع يازدھم 2004 صفحہ 260 ميں فرماتے ھيں "حضرات انبياء عليھم السلام ميں سے کس نبی کی قبر مبارک کھل گی ھے تو لوگ ان کو اسی طرح " (( بے حس و حر کت)) " ديکھيں گے جس طرح کہ عام دوسرے مردوں کو ديکھتے ھيں جن کو زمين نہيں کھاتی اس بر يکٹ والے الفاظ کو غور سے پڑھو اور سوچو ؟؟؟ فقہ حنفی کی مشہور کتاب از امام برھان الدين المرغيانی الھدايہ مع الدرايہ مکتبہ رحمانيہ جلد 1 کتاب الصلات علی المیت باب الجنائز صفحہ 192 "" وھو اليوم کما وضع "" اپ صلی اللہ عليہ وسلم اپنی قبر مبارک ميں "اج بھی ايسے ھيں جيسے پہلے دن دفن کر کہ رکھے گے تھے" یعنی جس طرح پہلے دن رکھے گۓ تھے آج بھی اسی طرح ویسے ہی موجود ہیں۔ان الفاظ کو غور سے سوچو ؟؟؟ اب مجھے بتاو کہ يہ دس 10 عقيدے ايک دوسرے کے خلاف ھيں ان دس ميں سے کون سا اھل سنت والجماعت ديو بندی عقيدہ ھے اور کون سا غير ديوبندی بدعتی اور معتزلی کون سا عقيدہ حيات النبی صحيح ھے اور کون سا عقيدہ باطل و مردود ھے ؟؟؟ یہ کلپ سن لو شکریہ kzbin.info/www/bejne/jai8cpyemK1oZ80&ab_channel=izharehaq مفتی تقی عثمانی صاحب حیات النبی (1) kzbin.info/www/bejne/iaLMe3V5lsSUfKs&ab_channel=izharehaq مولانا محمد یونس نعمانی ديوبندی رح حیات النبی (2) kzbin.info/www/bejne/eX7Wc3eNlsdortU مولانا مکی حجازی صاحب حیات النبی (3).
@mahmooodalam872 Жыл бұрын
المہند میں رٸیس المحدثین مولانا خلیل احمد سہارنپوری نے دنیوی لکھی ہے اس پر ایک سو سے زاٸد علماٸے عرب وعجم کے دستخط ہیں ۔ دنیوی کہنے کا صرف اتنا ہی مطلب ہے کہ یہ دنیاوالا جسد اقدس جوروضہ اقدس میں موجود ہے فاٸزالحیات ہے ۔ شیخ زرولی اسی کے قاٸل تھے ۔ اس لٸے احمد سعید چتروڑگڑھی کے خلاف لکھاہے ۔ حضرت اوکاڑوی کی تعریف کی ہے ۔
@harriskhan76718 ай бұрын
مفتی دارالعلوم ديوبند مفتی محمود حسن گنگوہی فتاوی محموديہ جلد 1 صفحہ534۔535 ميں امام بہيقی کی حضرت انس رضی اللہ عنہ کی روايت لا کر فرماتے ھيں کہ حضرات انبياء عليہ السلام کا جسم مبارک چاليس روز سے زائد قبر مبارک ميں نہيں رکھا جاتا بلکہ انکو اٹھا ليا جاتا ھے جہاں اللہ تعالی چاہے رکھ ديتے ھيں۔۔ اپ سوال ھے کہ کہاں ھوتے ھے ؟؟؟ اس عبارت سے تو معلوم ھوا کہ چاليس دنوں کے بعد جسم قبروں ميں تو نہيں ھوتا يعنی انبياء عليہ سلام کی قبريں خالی ھوتی ھيں اب زيارت رسول اللہ ص اور درود و سلام کہاں کس شہر ميں جا کر کرو گے ؟؟؟