What a great Islamic scholar he was may ALLAH SWT grant him highest place in Jannah
@miansaleemofficial87564 ай бұрын
Ameen
@MuflehAhmed-lc6hg4 ай бұрын
Ameen Sum Ameen❤❤
@HowAreu-x9t2 күн бұрын
He was great speaker mudarris but not a scholar why don't u people understand diff between a scholar and daii
@rasoolbakshdawoodi8702Күн бұрын
تاجدار مدینہ رحمت دو عالم خاتم الانبیاء جناب محمد مصطفی صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم پہ کروڑوں درود وسلام ❤❤🌹🌹🌹
@QURANLovers83 күн бұрын
MashAllah ❤The Great Schalor of Islamic World in his own Era❤❤❤
@silverspur6790Ай бұрын
"لاَ اِلٰہَ اِلَّا ﷲُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ ﷲ" میں گواہی دیتا ہوں کہ ’’اللہ تعالی کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اور (حضرت) محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) اللہ کے رسول ہیں-‘‘ حضرت محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) اللہ تعالی کے آخری نبی و رسول ہیں، آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) کے بعد کوئی نبی یا رسول نہیں ائیگا، جو یہ دعوی کریگا تو وہ جھوٹا، لعین اور دجال ہوگا، پس قادیانیوں کو جھٹلاو کہ وہ بد ترین کافر ہیں، عقیدہ توحید اور ختم نبوت پر سختی سے قائم رہو حتی کہ موت ائے، اللہ تعالی ہم سب سے راضی ہو، آمین، ثم آمین.
@riazchaudhry513Ай бұрын
آمین
@rashidalam9505Күн бұрын
آمين يارب العالمين
@SamiJoiya-m9h10 сағат бұрын
آمین
@jkphotostateinternetcafe82564 ай бұрын
what is personality of islamic scholar DR Asrar Ahmad May Allah SWT grant him highest place in jannah
@TahirMalik-ne2tt2 ай бұрын
Ameen same ameen what a great scholar and knowledgeable person u was❤❤
@MR-jm3nz2 ай бұрын
ڈاکٹر صاحب اپنی ساری زندگی وقت امام مہدی علیہ السلام کا انتظار کرتے کرتے اس دنیا سے چلے گئے لیکن ان کے وقت میں امام مہدی علیہ السلام نہیں تشریف لائے اور سیدنا حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی سچائی کی مخالفت کرتے رہے لیکن حضرت مسیح موعود علیہ السلام دنیا بھر میں پھیل گئے ماننے والوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا اس کے برعکس ڈاکٹر اسرار صاحب کو ہمسایہ بھی نہیں جانتا تھا
@MasroorAhmadBhat-qv4zu27 күн бұрын
MR qadyani. ..murtad slum third class illiterate begair aqal aur logic ke Shaitan , nimrod aur even west mai aur sari duniya ke murtad jehanami loag lucifer means Shaitan ki pooja kartey hai, wohi tum bi ho jo angrez ki chatri talley aur Shaitan ke saye mai chup chup kar makaari aur propaganda phailatey ho. Mirza lanti jehanami murtad Shaitan tha tabi toilet mai margaya. .
@ZaheerAbbas-nx4yc2 күн бұрын
1
@aslammaroof40622 күн бұрын
اللہ رب العزت ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم کے درجات بلند فرمائے🇵🇰🇵🇸❤️💝🤲🤲🤲🙏🏻😓💔
@waseemawan4742Күн бұрын
تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد زندہ باد❤
@ahlebait55555Ай бұрын
اللّٰہ تعالیٰ نے مجھ پر فضل فرمایا کہ میں نے اپنی زندگی میں ڈاکٹر اسرار احمد صاحب مرحوم کو پایا ، قرآن سمجھا ، ایسا سمجھا کہ جیسے ابھی ابھی نازل ہو رہا ہے۔ میں پوری زندگی کی نفلی عبادت بھی ان کے لیے ہدیہ پیش کروں تو کم۔ اے میرے اللّٰہ میری طرف سے تو ہی ان کے درجات اپنی شان کے مطابق بلند فرما ۔ میں کمزور اور محتاج ہوں ۔
@Sadiqtanoli555Күн бұрын
آمین
@faisalbutt61814 сағат бұрын
آمین ثم آمین
@MakabulAhmed_786Күн бұрын
A great scholar of all time.
@alicheema87219 сағат бұрын
Aqeeda khatm-e-nabuwat zindabad❤❤❤❤
@umarsaeed609020 сағат бұрын
Aqeeda khatm-e-nabuwat zindabad, Dr sb big respect
@alphagames7Күн бұрын
Great Scholar Dr Israr Sb❤❤❤❤
@nitroforcetv9601Күн бұрын
تمام مذہبی فرقوں کو فرعونیت سے نکال کر روحانیت پر لانا ضروری ہںے جو صرف و صرف قرآن کی ہدایت سے ہی ممکن ہںے
@bhatibrahim62973 күн бұрын
Ya Allah we owe lot to him and can't repay back. Ya Allah Grant him highest place in Jannat. And bless me with the same knowledge and art to propagate your Deen. Aameen
@afaqhamid-u7f2 күн бұрын
dr israr speech hit my inner core of heart may allah grant him jannat
@tayyabmahar277013 сағат бұрын
Allah ka A bda likhty for respect
@اسرار-سرگانہ22 күн бұрын
Great man❤❤❤
@basharatahmed13442 күн бұрын
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:میری امت پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ اسلام کا صرف نام اور قرآن کے صرف الفاظ باقی رہ جائیں گے تب اللہ تعالیٰ مہدی کو ظاہر ہونے کا ارشاد فرمائے گا اس کے ذریعہ اسلام کو غلبہ بخشے گا اور اس کی تجدید کرے گا۔ (ینابیع المودہ جلد3صفحہ100شیخ سلیمان۔ طبع دوم مطبع عرفان بیروت)
@khalidsaifullah35742 күн бұрын
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے امام مہدی علیہ السلام کی بہت سی نشانیاں بتائی تھیں تاکہ امت کے اندر کوئی جھوٹا انسان مہدی ہونے کا دعویٰ کرے تو فوراً پکڑا جائے اس لیے مرزا غلام کے اندر مہدی ہونے کی ایک نشانی بھی نہیں
@khalidsaifullah35742 күн бұрын
اس نے تم سب عقل کے اندھوں کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا 😂
@khalidsaifullah35742 күн бұрын
رسول خدا ص نے امام مہدی علیہ السلام کی بہت سی نشانیاں بتائی تھی ان میں سے ایک نشانی بھی مرزا میں نہیں تھی اس لیے تم لوگ مرزا کو کبھی سچا ثابت نہیں کیر سکتے
@basharatahmed1344Күн бұрын
@ یہی بات یہود نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو کہی تھی کہ بائیبل میں بہت سی نشانیاں حضرت موسیٰ علیہ السلام کے بعد ایک شریعت والے نبی کے متعلق بتائی گئی تھی مگر اُن میں سے ایک نشانی بھی اُن کے نذدیک حضرت محمدٌ میں نہیں تھی ۔ اس لئے تم لوگ یہود کے نقشِ قدم پر ہو اور ھمیشہ انبیاء کی مخالفت کرنا اور امت کو فرقوں میں تقسیم کر کے اپنے اپنے فرقے کے بانیوں کو ایک نبی سے زیادہ برتری دے کر معصوم مسلمانوں پر حکومت کرنا اور اُن کے اموال لوٹنا یہود کی طرح آپ لوگوں کی شرست میں شامل ہے ۔ اور نبی پاک نے یہ باتیں پہلے ہی بتا دی تھیں جو آپ لوگوں سو فیصد پوری ہوتی ہیں ۔ اقبال نے خوب فرمایا تھا کہ وضع میں ہو تم نصاریٰ تو تمدن میں ھنود یہ مسلمان ہیں جنہیں دیکھ کے شرمائیں یہود جماعت احمدیہ دنیا کی سب سے زیادہ تیزی سے پھلنے والی ایک خدائی جماعت ہے ۔ مخالفتیں اب اس جماعت کا کچھ بگاڑ نہیں سکتی ۔
@shafiqrajpoot9499Күн бұрын
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مہدی کافروں سے جنگ کریں گے لیکن مرزا قادیانی مردود نے تمام عمر انگریزوں کے تلوے چاٹے
@basharatahmed13442 күн бұрын
حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یہودی اکہتر یا بہتر فرقوں میں تقسیم ہو گئے تھے۔ اسی طرح نصاریٰ کا حال ہو ااور میری امت تہتر فرقوں میں بٹ جائے گی۔ لیکن ایک فرقے کے سوا سب جہنم میں جائیں گے۔ صحابہؓ نے پوچھا یہ ناجی فرقہ کون سا ہے فرمایا وہ فرقہ جو میرے اور میرے صحابہ کی سنت پر عمل پیرا ہو گا۔ (ترمذی ابواب الایمان باب افتراق ھذہ الا مة حدیث نمبر 2564)
@khalidsaifullah35742 күн бұрын
جو شخص اجماع امت سے ٹکرائے وہ دائرہ اسلام سے خارج ہے اور جو اس کی پیروی کرے وہ کون خدا کے واسطے مرزے کے پیچھے چل کر اپنی آخرت برباد نہ کر
@shafiqrajpoot9499Күн бұрын
@@khalidsaifullah3574 درست بات ہے ۔۔۔۔ مرزائی اگر اپنے جھوٹے مدعی نبوت مرزا قادیانی کا ابتدائی لٹریچر پڑھ لیں تو مسلمان ہو جائیں کیونکہ مرزا قادیانی نے کئی مقامات پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو آخری نبی اور مدعی نبوت کو کافر اور کاذب قرار دیا ہے
@basharatahmed134421 сағат бұрын
@@khalidsaifullah3574 کس امت کے اجماع کی بات کرتے ہو ؟ جن 72 فرقوں کو نبی پاک نے جہنمی کہہ دیا ا س کے اجماع کی کیا حیثیت ہے ؟ جن 72 فرقوں کے علماء کو نبی پاک نے سؤر اور بندر کہا اُن کے اجماع کی کیا حیثیت ہے ؟ جن 72 فرقوں کو یہود کے مشابہ نبی پاک نے کہہ دیا اُن کے اجماع کیا حیثیت ہے ؟ جو امت رمضان کا چاند دیکھنے میں کبھی اکھٹی نہ ہوئی ہو اس کے اجماع کی کیا حیثیت ہے ؟ جس امت نے کبھی ایک دن عید نہ کی ہو اُس کے اجماع کی کیا حیثیت ہے ؟ جو امت خلفاء راشدین کے بعد سے لیکر آج تک اپنا ایک متفقہ امام اور خلیفہ نہ منتخب کر سکی ہو اُس امت کے اجماع کی کیا حیثیت ہے ؟ جو امت اپنے اپنے فرقے کے علاوہ باقی سب فرقوں کو کافر اور جہنمی سمجھتی ہو اُس کے اجماع کی کیا حیثیت ہے ۔ جو امت اپنے کہی مسلم بھائیوں کو قتل کرے اور انھیں ملک بدر کرے اُس کے اجماع کھ کیا حیثیت ہے ؟ اگر اس امت میں ذرا سی غیرت اور ایمان کی رمقِ ہو تو چُلی بھر پانی میں ڈوب کر مر جائے ۔ نہ خدا کا خوب نہ خدا پر ایمان ۔ ساری دنیا میں بنی اسرائیل کے یئود کی طرح ذلیل و خوار . 52 مسلم ممالک لیکن سب دجالی طاقتوں کے ھاتھوں بِکے ہوئے ۔ آپ کس دنیا میں رہتے ہیں اور کس امت کی بات کرتے ہیں ؟ کچھ تو خدا سے ڈرو آخر ایک دن مرنا ہے ۔
@dilbazkhandilbazkhan763118 сағат бұрын
Great Islamic scholar
@ameenmuhammad4081Күн бұрын
HAZRAT UMER E FAROOQ MADE A HISTORY. NOW REQUIRED THIS TYPE OF GOVT. ALLAH BLESS ALL OF US.
@Al_ghaffir2 күн бұрын
Engineer muhammad ali mirza Aur Dr. Israr ahmad ❤❤❤
@SarimKhan-wl6uh2 күн бұрын
lanti engineer
@Muslim_ilmikitabi2 күн бұрын
I love them both ❤❤❤❤
@ŘëàĺïšŤ-u9i2 күн бұрын
Ali Mirza, Mirza Qadiyani ka churba hai ... osks style Mirza Qadiyani . AlI Mirza .Mirza Jehlumi ...
@ŘëàĺïšŤ-u9i2 күн бұрын
Ali Mirza Fraud jhoti hadeesaen parhta gai .. Mirza Jehlumi Mirza Qadiyani ka rohani Nutfaa
@ŘëàĺïšŤ-u9i2 күн бұрын
MIRZA QADIYANI KA ROHAANI NUTFA MIRZA JEHLUMI
@rayyansaifi895926 күн бұрын
I miss you sardar
@MuhammadAdnan-x6h4b2 ай бұрын
Allah dr israr ki qabar pr rehmat frmay
@UsmanAli-123724 ай бұрын
Mashallah
@anasmuhammad9812 күн бұрын
Peacock 7:32
@muhammadhussainkhan494519 сағат бұрын
لوگوں کو افضلیت اور فضیلت کا فرق معلوم ہونا چاہئیے۔
@ranaburhan2002Күн бұрын
Good good
@malikrehankhanzaeitribespa9488Күн бұрын
RiP 😇❣️🤲
@manzoorahmad4571Күн бұрын
امام وقت علیہ السلام کی اہنت کرنے والے دنیا و آخرت میں زلہل و رسوا ہوں گے
@muhammadeliasqureshi125519 сағат бұрын
Whom do you consider imame waqt
@ShafiqMughal-yw6zz20 сағат бұрын
🎉
@SaqibKhann-edit11 күн бұрын
Age ka bayan bhi upload karo
@hashimimran78611 күн бұрын
@SaqibKhann-edit ji Iss Say Aagy Jo Full Bayan Hae wo app deakh skty hien ( Already uploaded Hae )
@yahyamuddassir18332 ай бұрын
Hadees mein hai k momin ki misaal shehad ki makhi ki tarah hai. aur us per wahi nazil hoti hai...
@ShafaqTariq-k6z26 күн бұрын
Konsi hadees? Aur ap par Nazil hui? Ap pr nazil nhi ho skti ku ki apke jhute nabi ne bola h ki vo akhiri mursal h mtlb uske baad kisi pe wahi nazil ni hogi tou kya hua ab is hadees ka?
@ayanmansuri926617 күн бұрын
Hume bhi reference do kon si hadees hai farzi logo ko gumraah karna chor do mirza qadiani chor jhutha makkar kamina ek. No. Ko ayyash tha
@MirGowhar-n1h4 күн бұрын
IF YOUR ARE QADIYANI THEN YOU ARE FOLLOWING A PIG KNOW AS ......QADIYANI
@j4jaamun2 күн бұрын
Sharem karo.... 😂
@shafiqrajpoot9499Күн бұрын
تم میری یہ چھوٹی سی تحریر پڑھو اور قادیانیت پر لعنت بھیج کر مسلمان ہو جاو ۔۔۔۔ قران مجید میں صراحتاََ درج ہے کہ وحی نبوت کے علاوہ وحی کی اور بھی اقسام ہیں مَثَلاً ( 1 ) إِذْ أَوْحَيْنَا إِلَىٰ أُمِّكَ ( سورۂ طٰهٰ 38 ) جب کہ ہم نے تمہاری ماں کو وہ بات الہام سے بتائی ( 2 ) وَأَوْحَىٰ رَبُّكَ إِلَى النَّحْلِ ( سورۂ النحل 68 ) اور اپ کے رب نے شہد کی مکھی کے جی میں ڈالی اب ظاہر کہ حضرت موسیٰ علیہ وسلم کی والدہ اور شہد کی مکھی کی طرف ہونے والی وحی ، وحی نبوت نہ تھی ، پس قران کی ان آیات سے ثابت ہوا کہ وحی نبوت کے علاوہ بھی وحی کی اقسام ہیں جوکہ بذریعہ الہام ، کشف ، مبشرات القا ، علم لدنی وغیرہ ہیں . مرزا غلام قادیانی خود بھی وحی نبوت اور وحی ولایت میں تفریق کرتے ہوۓ کہتا ہے کہ ، "ہم بھی مدعی نبوت پر لعنت بیجھتے ہیں لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ کے قائل ہیں اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ختم نبوت پر ایمان رکھتے ہیں اور وحی نبوت نہیں بلکہ وحی ولایت جو زیر سایا نبوت محمدیہ اور باتباع آنجناب محمد صلی اللہ علیہ وسلم اولیاء اللہ کو ملتی ہے اس کے ہم قائل ہیں "( مجموعہ اشتہارات جلد 2 صفحہ 297،298 ) مرزا غلام قادیانی مزید کہتا ہے کہ " میری نبوت کا کوئی دعویٰ ہے یہ اپ کسی خیال سے کہہ رہے ہیں کیا یہ ضروری ہے کہ جو الہام کا دعویٰ کرے وہ نبی بھی ہو جائے " ( خزائن جلد 6 صفحہ 156 )
@basharatahmed13442 күн бұрын
1۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی دوسری آمد یا بعثت کا زمانہ اس وقت ہوگا جب ایمان دنیا سے اٹھ جائے گا اور اسلام پر عمل باقی نہ ر ہے گا۔ 2۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ دوسری بعثت ایک ایسے شخص کے رنگ میں ہوگی جو عربی نہیں عجمی ہو گا اور سلمان فارسی کی قوم سے ہی ہوگا وہی سلمان فارسی جن کے بارے میں نبی کریمﷺ نے ایک موقع پر ان کے ساتھ اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے فرمایا تھا کہ سلمان رضی اللہ عنہ ہم میں سے ہے، سلمان اہل بیت میں سے ہے۔ 3۔ رسول اللہ کی اس دوسری بعثت کی غرض اور مقصد ایمان کا قیام اور اسلام کا احیائے نو ہے۔
@AhsanMuhammad-s8gКүн бұрын
May Allah bless him in jannah
@ShahidHussain-vu2clАй бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@masoodkhan656311 сағат бұрын
Kash ap zinda hoty our mai ap ke shagardi karta
@amirAhmed00713 сағат бұрын
Khatam e nabuwat k munkar 71 firqay Hain Jo hazrat esa ko zinda asman py bitha rakhay Hain inki aqal daikho jahilon ki munkar khud Hain aur doosron ko bol Rahay. Hadees e nabwi hai k zinda asman py koi nai ja Sakta main b nai. Miraj Shareef k bad b nabi s a w ny Irshad farmaiya tha k ruhani huwi miraj na k jusmani. Phir b ye jahliyat k mare Mannay ko tiyar nai . 😢
@Rashid_verse7 сағат бұрын
Tmry sary hole ek hi jawab se band kron ga mirza ablees ki moat toilet mein hoi thi 😅😅😅😅 kyon ky Ganda insan gandi jaga per Marta hai😅😅
@yaseenkhan727818 сағат бұрын
Mr U-Tuber, All opponents of the previous true prophets of Allah Almighty have always taken the same stance against the previous prophets, as taken by you, that '' you do not behave like a prophet, we are richer / better than you , hence, you can’t be a true prophet of Allah, had Allah wanted to send us a prophet, He would have chosen someone from us as a prophet''. You are, in fact , proving the truthfulness of the Holy Qur'an, as well as the claim of Hazrat Mirza Ghulam Ahmad ,the Promised Messiah, PBUH, as clearly outlined in the following versus of the Holy Qur'an. Holy Qur’an states, ‘’ Then we sent our Messengers , one after the other. Every time there came to a people their Messegers, they treated him as a liar. So, We made them follow one another to destruction and We made them mere tales of the past. Cursed, then, (on) the people who believe not’’. Sura Al-Mu’Minun, (chapter 23,)Verse The Holy Qur’an states in another place, ‘’ And there never came to them ( people ) a Messenger but they mocked at him, Thus do we cause this habit of mocking to enter into the hearts of the sinful people.’’Sura AL-Hijr, verses 12 &13. Holy Qur’an states at another place,’’ And if you reject the truth, then the generations before you also rejected it. And the Messenger is only responsible for the clear delivery of the Message.’’ Sura Al-Ankabut, --Chapter 29, verse19. It is up to you now, to decide as to whether you will prefer to accept Qur’anic evidence / criteria about the truthfulness or otherwise the claim of a Divine reformer / prophet or you will consider accepting Ulama-e-Sue ‘s criteria for judging the truthfulness or otherwise of a Divine reformer / prophet. Decision & choice is completely yours. Yaseen Khan
@MughalZadii-l1u4 сағат бұрын
Ma na beti ko Haq deya wo akele maliq ho ge apnay maa aur baap ke warasat ke Jo Mera Karna ho kar Lena Quran galt ha rishtadar maliq nahi ho saktay
@nitroforcetv9601Күн бұрын
روحانیت پر ایمان یہ ہی تو اصل ہدایت ہںے اللہ کی جو حکمت و نبوت کے ساتھ ہںےجسےچاہںے اللہ دے تم کیا سمجھو مذہبی فرقے والوں تم بھی اللہ کی رحمت سے مایوس ہوچکے ہو بلکل ابلیس کی طرح
@basharatahmed13442 күн бұрын
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میری امت پر ایک زمانہ اضطراب اور انتشار کا آئے گا۔ لوگ اپنے علماء کے پاس راہ نمائی کی امید سے جائیں گے تو وہ انہیں بندروں اور سؤروں کی طرح پائیں گے۔ تَكُوْنُ فِيْ أُمَّتِيْ فَزعة فيصير الناس إلى علمائهم فإذا هم قردة وخنازير۔ (کنز العمال کتاب القیامہ من قسم الاقوال باب الخسف والمسخ حدیث نمبر 38727جلد 14صفحہ 280)
@syednisar82496 сағат бұрын
Agar yehi wajha hothi ke wahi aur naboowath rahmath hai tho aap S A Sallam ke baad Umar razi Al anhoo ko naboowath milthi aur ab sirf iss malloon ko 1200 saal naboowath milthi aur iss malloon ke marnay ke baad kisi ko kiyon nahi milee jab ke issay bhi maray huway taqfriban 100 saal iska saaf mathlab hai wahi aur nabowath ka sisila aap S A oh s SALLAM par qhatam hogaya ab qhiyamath tak koye nabee nahi agar koyi dawa kratha hai tho woh jahannamee hai
@amirAhmed00713 сағат бұрын
Ye wo muslim Hain 😂. Jo mutawafi ka mtlb hazrat esa ki bari mout ya wafat pa gaiey ye nai karte baqi Quran mein kitni bar b ye lafaz aaiya oska mtlb nikalty Hain wafat 😂 Kitne jahil log Hain😂😂😂
@khalidkhan3313023 сағат бұрын
ہر صدی پر ایک مجدد آتا رہا ھے۔ جب دین مکمل ھوگیا اور قرآن اور اس کی تعلیم بھی محفوظ قرار پائی تو پھر اس دین میں علماء کیوں پیدا ھوتے رہے اور مجدد کیوں آئے۔ اگر تجدید دین کیلئے مجدد آسکتے ہیں تو تجدید دین کیلئے نبی کیوں نہیں آسکتا؟؟؟
@abdulghaffar4286Күн бұрын
Please don't show photo maloon mirza
@TanveerAhmad-nt7vbСағат бұрын
داعی قرآن
@majidkhan876714 сағат бұрын
Dr sahib, aap v bahat bade aaleem the phir aap v nabi hone ka dawaa kar dete kuonki eik badi taayedaad me log aap ku follow karte hain. Beakuf insaan, nabi dawaa karte 140 sal hone ku hai zabardast mukhalfat k baad yeh jamaat ahmadiyya qaayem hai. Aap ne hidayat moqamal hai lekin bataaiye zara aaj tumhari mulk ka yeh badhaal kyon hai .usalman puri dunia me beizzat kyon ho rahe hain.koi jawab hai aap ke paas.
@haroonmansoor4643Күн бұрын
Harzat esa(as) jab dunya may tasref layan gay to ALLAH pak unki wahi kay zarya he rahnumayi farmyan gay sahi hadeson say sabit hy wahi ka silsala qeyamat tak jari rahy ga , Quran pak may to shahad ki makeyon pay bhi wahi nazil honay ka zekar hy kay unpay bhi wahi nazil hoti hy , may samja pata nahi kon say itnay baray maslay ka hal nekal deya dr sab nay lakin video daknay kay bad yahi pata chala kay dr sab nay is moamlay may bhi sadeed kesam ki thokar khyi hy may challenge karta hon quran aur hadees say wahi kay band honay ka sabut dr sab qeyamat tak nahi sabit kar saktay , kesi zamnay may may inhy bhot sunta ta lakin jab manay ghor keya inki baton pay to inmay mojay amm kesam ka molvi he nazar aya isay zayada kuch nahi bas ayk fasi o balig zuban hi thi inkay pas hatyar kay toor pay warna bhot say ilmi moamlat may manay inhy aksar thokar khatay he dakha hy
@shafiqrajpoot9499Күн бұрын
ڈاکٹر صاحب تو عام انسان ہیں ۔۔۔ وحی پر تو تمھارے جھوٹے مہدی مرزا قادیانی نے بھی ٹھوکر کھائی ہے ۔۔۔۔ مرزا قادیانی کی یہ تحریر پڑھو اور مسلمان ہو جاو۔ "میں ان تمام امور کا قائل ہوں جو اسلامی عقائد میں داخل ہیں اور جیسا کہ سنت جماعت کا عقیدہ ہے، ان سب باتوں کو مانتا ہوں جو قرآن و حدیث کی رو سے مسلم الثبوت ہیں اور سیدنا و مولانا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ختم المرسلین کے بعد کسی دوسرے مدعی نبوت اور رسالت کو کاذب اور کافر جانتا ہوں۔ میرا یقین ہے کہ وحی رسالت حضرت آدم صفی اللہ سے شروع ہوئی، اور جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر ختم ہوگئی۔" (اشتہار مرزا مورخہ ۲؍ اکتوبر ۱۹۹۱ء مندرجہ مجموعہ اشتھارات ص۲۳۱، ج۱
@AhmedSultan-g6xКүн бұрын
Yakeenan hdayat dene mere allah he ka akhtyar me aaa .. wo jise chahta aa apni rahmat se nwaz deta aa
@AhmedSultan-g6xКүн бұрын
Allah apko b hdayat de
@basharatahmed13442 күн бұрын
حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ ہم نبی کریمﷺ کی خدمت میں حاضر تھے کہ آپؐ پر سورہ ٔجمعہ نازل ہوئی۔ جب آپؐ نے آیت واخرین منھم کی تلاوت فرمائی جس کا مطلب ہے کہ اللہ تعالیٰ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو بعض دوسرے لوگوں میں بھی مبعوث فرمائے گا(جن کو آپ کتاب و حکمت سکھائیں گے اور پاک کریں گے)جن کا زمانہ صحابہ کے بعد ہے۔ اس پر ایک شخص نے سوال کیا کہ اے خدا کے رسولؐ! یہ کون لوگ ہیں۔ آپ نے کوئی جواب نہ دیا یہاں تک کہ اس سائل نے دو تین مرتبہ یہ بات پوچھی۔ ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں ہمارے درمیان سلمان فارسی موجود تھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا ہاتھ سلمان رضی اللہ عنہ پر رکھا اور فرمایا اگر ایمان ثریا ستارہ کی بلندی تک بھی چلا گیا تو ان لوگوں یعنی قوم سلمان رضی اللہ عنہ میں سے کچھ لوگ اسے واپس لے آئیں گے اور قائم کریں گے۔ بخاری کی روایت میں ہے کہ ایک مرد یا کچھ لوگ ایمان کو واپس لائیں گے۔
@khalidsaifullah35742 күн бұрын
رسول خدا ص نے فرمایا کہ میرے بعد نبوت کے تیس جھوٹے دعوے دار پیدا ہوں گے ان میں سے ہر ایک یہ خیال کرے گا کہ وہ نبی ہے حالانکہ میں آخری نبی ہوں میرے بعد کوئی نبی نہیں
@sayedabdulmalik2595Күн бұрын
@@khalidsaifullah3574 اکتیس واں کون ہوگا ؟
@shafiqrajpoot9499Күн бұрын
@@sayedabdulmalik2595 اس حدیث کا مطلب ہے کہ قیامت تک تیس بڑے دجال ہونگے ۔۔۔ مرزا قادیانی بھی اسی میں شامل ہے کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بھی فرما دیا کہ میرے بعد کوئی نبی نہیں
@MuhammadAliHasnainAhmadOfficalКүн бұрын
@@sayedabdulmalik2595 اکتیسواں آۓ گا ہی نہیں اس سے پہلے قیامت آجاۓ گی۔
@sayedabdulmalik2595Күн бұрын
@ آپ کی بات ایک خیالی بات ہے جس کا کوئ ثبوت نہیں
@waqarahamadkhan85702 күн бұрын
Zulam kaa nizam Pakistan ma qaim ya.
@peace4us17 сағат бұрын
کبھی بھی کسی الہامی کتاب نے نمبروں کے لحاظ سے آخری نمبر ہونے کو باعث فخر یا باعث معنی قرار نہیں دیا۔ ختم نبوت کے عقیدے کی دنیا کی کسی کتاب میں کوئی دلیل نہیں۔ اگر کوئی اس عقیدے کا دفاع کرنا چاہتا ہے تو میں دلائل کے تبادلے کے لئے تیار ہوں۔
@khalidsaifullah3574Сағат бұрын
صحیح بخآری میں صحیح حدیث موجود ہے لیکن تم نے پڑھی نہیں اور آ گئے مناظرہ کرنے حضرت رسول خدا نے ایک دفعہ پانچ چیزیں گنوائی تھیں کہ مجھے ان کی وجہ سے باقی تمام انبیاء کرام علیہم السلام پر فضیلت دی گئی ہے ان میں سے ایک ختم نبوت بھی ہے حدیث شریف کا مفہوم لکھا ہے اللہ تعالیٰ کمی بیشی معاف کرے
@IslamianHun2 күн бұрын
Yhi kaaam ajkl engneer mirza kr rhaa hi
@ZakielectricКүн бұрын
ہاتھی کے دانت دیکانے اور کھانے کے اور 😂😂😂
@iqrasafdar37712 сағат бұрын
Be hayia beghairat wo parhe likhe NAHI wo lalchi log the.
@hashimimran786Сағат бұрын
Ye app galian kisy dy rehy hien ?
@بانگسحر7863 ай бұрын
ڈاکٹر اسرار صاحب آپ پر سواۓ افسوس کہ کیا کہا جاسکتا ھے ـ مانتے بھی ھیں کہ وحی رحمت ھے مگر اس رحمت کو جاری رھنے کے قائل نہی ـ کیا یہ اللہ تعالیٰ کی صفت رحمانیت کے خلاف نہی؟ اپ کا مؤقف ھے کہ جب قران پاک مکمل ہدائیت ھے اور اور وہ اپنی اصل شکل میں محفوظ ھے تو پھر کسی وھی اور نبی کی کیا ضرورت ھے؟ یہاں آپ سے سوال ھے کہ قران مجید تو بلکل اپنی اصلی حالت میں محفوظ ھے اس کے باوجود امت مسلمہ اسقدر کیوں بگڑ گئ ھے ؟ اور امت مسلمہ کی اس وقت جو زبوں حالی اور بدحالی ھے وہ سواۓ کسی نبی کے بہتر ھوسکتی ھے؟
@hashimimran7863 ай бұрын
تو ظاھر سی بات ہے اِس امت نے قران اور سُنت کو چھوڑ دیا اور آپس میں تفرقوں میں پڑگئے اگر یہی امت مسلمہ جب قران اور رسول اللہ کی رسی کو مظبوطی سے تھام لے گی تو کوئی مسلہ نہیں آئے گا خیر آپ کو کیا لگتا ہے کہ قران کی تعلیم ناکافی ہے
@Salman-td4hj3 ай бұрын
@@hashimimran786perfect answer❤
@SaddamKhan-up4ft2 ай бұрын
Ham kaafiro se baat nahi karte lanat bhejte hain bas 🤷
@Salman-td4hj2 ай бұрын
@@SaddamKhan-up4ftHamry Nabi pak ( Saw) pak akri nabi hai un ke baaad koi nabi ni ay gy Beshak
@SaddamKhan-up4ft2 ай бұрын
@@Salman-td4hj isme koi bahes ki baat hi nahi hai 🤷
@AtifAwan-c6w2 күн бұрын
Issi lye Washroom mein mara Gatar mein
@mohammadyousuf62733 ай бұрын
Dr Israr is completely mistaken as the real interpretation of Quran is to come revelation.. and Is God ultimate authority or Allah. Why should created& how stop Almighty creator from talking to his creation ..
@namoosfarid67853 ай бұрын
And who will give the real interpretation of Quran? (God forbid) Was Mohammad saw not able to make sahaba understand the real interpretation of Quran?
@silverspur6790Ай бұрын
Allah Subhanahu Wa Ta'ala is The Only Creator of all the things so He Has the Ultimate Authority of everything, now Quran Paak has been sent for humanity till the day of judgement and if you study it thouroughly, you will find out that Allah Subhanahu Wa Ta'ala Is talking to you because they are the Words of Allah Subhanahu Wa Ta'ala, so noboby is stoping you from talking to Allah Subhanahu Wa Ta'ala unless you understand it.
@HasanRaza-dq9zv24 күн бұрын
@@silverspur6790 can you please give me the names of that people to whom Allah send message after the death of Prophet Muhammad PBUH...???
@silverspur679024 күн бұрын
@@HasanRaza-dq9zv @HasanRaza-dq9zv your question doesn't make sense ! If you read the Quran Paak and try to understand, you will get to know that even you are one of the persons to whom Allah Rabbul Izzat is talking, (واللہ اعلم بالصواب)۔
@silverspur679024 күн бұрын
@@HasanRaza-dq9zv your question doesn't make sense ! If you read the Quran Paak and try to understand, you will get to know that even you are one of the persons to whom Allah Rabbul Izzat is talking, (واللہ اعلم بالصواب)۔
@rickyponting1234Күн бұрын
Dr. Sb. Aap ketne qabil hain lekin etne hi badnasseb hain. Aapko dekh kar bakhuda afsos hota hai aur yaqeen ho jata hai ke Hidayat Allah jisko chahta hai deta hai. Maloom nahi kioon Allah ne aapko Hidayat Dena na chaha. Afsos. Apko itni choti si baat samagh nahi aasaki ke agar Quran complete hai aur usme koi tehreef nahi hoowa tu phir Nabi ki kiya zaroorat hai. Main tu yahan per is baat ka jawab Dena bhi zaroori nahi Samatha ke ye itni choti aur aqal se aari dalil hai. Lekin afsos ke aap apne ko aisi dalilon se mutmain ker gaye Jis ko aik chota bachcha bhi tur de. Kia bani Israel me pae dar pae Nabi is liye aate the ke wo Torat ko sahih kar sakein? Ya wo usi torat ko aur unhi existing taleemat ko taza kerne ke liye aate the? Ye tu aik misaal hai. Afsos aap apne ko ye samjhate dunya se chale gaye ke jub Quran mahfooz hai tu wahi aur naboowat ki Kia zaroorat hai. Sad indeed!
@shafiqrajpoot9499Күн бұрын
تم لوگ ڈاکٹر صاحب پر تنقید کرنے کی بجائے اپنے جھوٹے نبی مرزا قادیانی پر لعنت بھیجو جس نے کہا تھا کہ تا قیامت وحی اور نبوت کا سلسلہ بند ہے ۔۔۔۔ مرزا قادیانی لکھتا ہے۔ "میں ان تمام امور کا قائل ہوں جو اسلامی عقائد میں داخل ہیں اور جیسا کہ سنت جماعت کا عقیدہ ہے، ان سب باتوں کو مانتا ہوں جو قرآن و حدیث کی رو سے مسلم الثبوت ہیں اور سیدنا و مولانا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ختم المرسلین کے بعد کسی دوسرے مدعی نبوت اور رسالت کو کاذب اور کافر جانتا ہوں۔ میرا یقین ہے کہ وحی رسالت حضرت آدم صفی اللہ سے شروع ہوئی، اور جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر ختم ہوگئی" ۔(شتہار مرزا مورخہ ۲؍ اکتوبر ۱۹۹۱ء مندرجہ مجموعہ اشتھارات ص۲۳۱، ج۱
@saniafaysal3891Күн бұрын
Bad naseebi to un k hisay may ayi hai K jo Quran ko chor kar Dr. sb or Quran per etraaz karne beth gaye jab k Dr. Israr sb ne to wohi baat kahi jo Quran farma raha ha. Ap ne kaha k ek chota bacha ko bhi Quran samajh a jata ha or Dr. Israr us say bay-behra rahy. Allah o Akbar. Etraz to kahi bhi kisi haal may kar sakty hain per jawab deny waly ka apna waqt muqarar hota ha.
@rickyponting1234Күн бұрын
@@saniafaysal3891thanks much for this polite response. Most people get offended and start on using abusive language. Of course, criticizing a mountain of knowledge like Dr. sb is a daring task and one has to be ready to face strong opposition. Having said that, I DID NOT say that a child can understand Quran better than Dr. sb. Not even remotely implied so. What I said, and I ask your thoughts on it too that Allah sent prophets in successions to bani Israel. In fact there were more than prophet at a time like Musa and Haroon. What I am saying is that the logic that prophets only come where there is need of sharia is not true. Dr sb said that when Quran is intact and deen has been completed, there is no need of a prophet. This logic holds very little water and can be debunked by even a child. If you do not agree, what is your answer to this question? Or how did Dr. sb address this question. You and I both respect Dr. sb but I believe Dr. sb logic in denying the imaam of the age is very superficial and weak.
@shafiqrajpoot9499Күн бұрын
اگر تم اتنے ہی polite ہو تو مرزا قادیانی پر لعنت بھیجو جو مسلمانوں کو حرامزادہ اور کنجری کی اولاد کہتا تھا۔
@MuhammadAliHasnainAhmadOfficalКүн бұрын
Hello Sir, Jnaab ho sakta ha k Dr. sb ki ye dalil bachgana ho lekin Dr. sb ne khud ko sirf iss dalil par hi mutmain nahi kia us k ilawa bi bohat saari dalilain di hain Aap k iss comment se ye dekha ja sakta ha k aap Quran k mukammal or mehfooz hony par yaqeen rakhty hain To sab se bari dalil jo k Quran main ha or Dr. sb ne bi di ha wo Surah Al-Ma'idah Chapter 5 Verse 3 main ha (Al yauma akmal tu lakumm...) Iss ayat main Allah ne deen k mukammal hony, nemat k puri hony or Islam ko logon k liye deen k toor par pasand kia ha. Takmeel ki iss tarha ki ayat Allah Taala ne pehli kisi kitaab main nazil nahi ki or na hi pehle kisi Prophet ne iss tarha ki takmeel ka ilaan kia tha. Jesa k aap Bani Israel ki example de rahy hain to un ki taraf jitny bi Prophets aye thy kisi ne peghaam ki takmeel ka ilaan nahi kia isi liye ik baad dosra nabi ata raha or apny se pichly Prophet k kaam ko mukammal karta raha or har Prophet kisi khaas qoom ya kisi khaas ilaky ki taraf aya tha or jitni bi books thi wo kisi khaas qoom or nasal ki taraf thi jab k iss k opposite Prophet Muhammad(SAW) tamaam inssaniayt ki taraf Prophet ban kar aye thy or unhon ne naa sirf pegham logon tak pohnchaya or khud amal kia balky apny ishaab ko bi us par chalaya or Quran bi sirf Arab qoom k liye hidayat nahi ha balky us main bi Qayamat tak k tamaam insaanon k liye tamaam masail ka hal ha. Or sab se barh kar ye k Allah Taala ne Quran main Muhammad SAW ko "Khaatam un Nabiyyeen" (Sab Nabion se Akhri) (Surah Al-Ahzaab Chapter 33 Verse 40) keh dia ha jo k kisi pehly Prophet k bary main nahi kaha gaya ab iss k baad Muhammad SAW k akhri Nabi hony main koi shak baki nahi rehta.
@Sciencefacts142 күн бұрын
Dr sahib we know this from many years from tableghe jamait
@j4jaamun2 күн бұрын
So what? 40 days k liye Niklu ab?
@AwaisGee-gd9ygКүн бұрын
Tu Dr Israr Ahmad Sahab ny ye bat konsa aj ki hai.. Almost 15 years to unki death ko ho chuky hain.. Or ye video us sy bhi kitna pehly ki hogi..
@nationprogressrightspakist299719 күн бұрын
آپ کے علم کی سمجھ نہی آتی۔ ہر نفس نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے۔ کیا حضرت عیسی نفس نہی ہیں۔ آپ کی سوچ کے مطابق وہ نفس نہی ہیں۔ اس نُقطہ پر آکر آپ عیسائیت کی تبلیغ اسلامی چُغہ پہن کر ،کر رہے ہیں۔ اور شرک کو دُنیا میں پھیلا رہے ہیں۔ کیونکے حضرت عیسی بغیر کھاے اور پیے دو ہزار سال سے زندہ آسمان پر ہہیں۔ یہ صفات تو ربالعالمین کی ہیں۔ اور آپ ایک کزور نفس میں پیدا کر رہے ہیں۔ آج آپ اسلام کے ٹھیکہدار بنے ہوئے ہیں۔ ذرہ ایک سو سال ماضی میں جاکر دیکھیں کہ اسلام کا دفاع صرف اور صرف مسیح اور مہدی علیہ اسلام جو کہ اُمت محمدی سے پیدا ہوے ،اُنھوں اسلام کی حفاظت کی۔ لیکن الللہ پاک آپ لوگوں کو ہدایت دے۔ جن لوگوں نے مسیح اور مہدی علیہ اسلام کا انکار کیا ان کا معاملہ اللہ پاک کے سُپُرد کرتے ہیں۔
@tecnicalvloging18 күн бұрын
Allah jisy chahy zinda rakhy esa a.s zinda hn mgar asmanon mn hn q k wo bad mn ayengy umatti ban kr q k unho nabi pak s.a.w ka ummati hony ki dua ki thi jo qabol hoe thi or jb hadion se insan ko Allah pak zinda krengy to esa a.s kia hn unko q ni zinda rakh skty Allah pak apko hidayat dy jo 1 insan ko khuda man rha ha
@nationprogressrightspakist299718 күн бұрын
@ آپ اپنے ضحن سےجو مرضی کہانی بنا لیں،یہ جو بات آپ کر رہے ہیں یہ رسول پاک کی سُنت بھی نہی ہے۔ حیات اور وفات سُنت رسول ہے۔ دوسری بات جس پر ہم ایمان لے کر آے ہیں وہ بھی تو اُمتی ہے۔ پیارے دوست صرف اور صرف حقیقی اسلام کو سمجھنے کی کوشش کرو ، اپنے نفس کو بُغض سے پاک کر کے سوچو ، اور اس کے بعد دُعا کرو ، اللہ پا ک آپ کو ہدایت دے گا۔ احمدیت ہی حقیقی اسلام ہے۔
@farzanadara66916 күн бұрын
Ahmadiyyat zindabad ❤❤
@MirGowhar-n1h4 күн бұрын
@@farzanadara669 Ahmadiyat means.... If qadiyani Then you are a bloody shit of pig And whom you follow is a son of thousand pigs....
@Singham-oj1lc3 күн бұрын
Like Asaabhi Kaif in Quran
@usmantahirkhan23692 күн бұрын
تو محترم اب آپ تو وفات پا گئے ھیں تو ڈاکٹر صاحب کا کوئی نمائندہ لگے ہاتھ یہ بھی بتا دے کہ اگر آسمان پر جانے میں کوئی فضیلت نہیں تو آخری ھونے میں کیا فضیلت ھے اور اگر کتاب ھے جو کہ ھے اور مکمل ھے جو کے ھے تو عیسی کیا لینے آئیں گے اور جب آئیں گے تو کیا نبی اللہ نہیں ھوں گے کیوں کہ حدیث میں تو آنے والے مسیح کو تو نبی اللہ کہا گیا چار دفعہ تو یہ وضاحت فرما دیں 🤔
@iftikharahmad3084Күн бұрын
جناب میں ایک عام سا مسلمان ہوں لیکن اس بات پر میں آپ سے متفق ہوں کہ آخری نبی ہونے میں کوئ فضیلت نہیں بلکہ مسلمان کا عقیدہ ہے کہ وہ نبیوں میں فرق نہیں کرتا ۔دوسرا حضرت عیسی کی واپسی بالکل بھی قراُن سے ثابت نہیں ہے ، یہ ایک غلط العام عقیدہ ہے جو عیساُیوں اور مسلمانوں میں مسلسل چلا آ رہا ہے ۔ ان کے مطابق وہ نبی نہیں بلکہ امتی بن کر آُیں گے۔
@hhsiblingsreview253Күн бұрын
جس کو. اللہ نے فضیلت دی ہے ہم. کون ہوتے ہیں اس پر اعتراض کرنے والے
@sherryHassan296Күн бұрын
تم جتنی مرضی دلیلیں لے آؤ ہم پھر بھی قادیانی کو کافر ہی مانیں گے ان شآء اللہ
جناب صورت النساء آیت 159کا جواب ۔کون دیگا اور اگر نبوت جاری ہے تو مرزا صاحب لکھتے ہیں میں نبوت کی آخری اینٹ ہوں میں آخری مہدی ہوں پھر نبوت بند کیسے ہو گئ
@ze19402 күн бұрын
آب ڈاکٹر صاحب کو پتہ چل چکا ہو گا کہ مرزا صاحب سچے تھے ۔
@RohaanAli-kd8ok2 күн бұрын
Lant ho Tum ore jisko Tum follow us par b lant Allah pak ki
@khalaimaqlok94992 күн бұрын
ہاں واقعی مرزا لانعتی سچا کذاب تھا
@iframannan84192 күн бұрын
کبی نصرت نہیں ملتی دریے مولا سے گندوں کو کبھی ضائع نہیں کرتا وہ اپنے نیک بندوں کو@@khalaimaqlok9499
@talhaghumaan13542 күн бұрын
Lakh lanat tujh par aur tere mirze par
@khalidsaifullah35742 күн бұрын
ڈاکٹر صاحب کو یقین کامل تھا کہ مرزا کذاب ہے اور امت مسلمہ کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا گیا مرزا خبث
@NaseerKhan-vw7ni18 сағат бұрын
Ashab kahaf aur hazard uzair wali daleel Kahin se sabit nahi hoti aur na hi issa aw ka asman per jana quran se habit hey. Yeh qanoon e quadrat ke hilarious hey. Mirza Bashir ki tafseer kabir parho tumhari sari ilmiyat pande with were jaegi
@universefact6190Күн бұрын
Wahi ke zaroorat nae ha to Hazrat Esa AS ka wait Kis lea kar raha ho jahil molvie.
@shafiqrajpoot9499Күн бұрын
تمیز سے بات کرو ۔۔۔ مرزا قادیانی بھی بہت گالیاں نکالتا تھا ۔۔۔ جاو پہلے اپنا لٹریچر دیکھو ۔۔۔ مرزا قادیانی خود کہہ رہا ہے کہ حضرت عیسی علیہ السلام دوبارہ آئینگے ۔۔۔ مجھے جواب دو کہ مرزا قادیانی کیوں حضرت عیسی علیہ السلام کا انتظار کر رہا تھا؟؟؟ براہین احمدیہ میں مرزا قادیانی کی تحریر کو پڑھو اور مسلمان ہو جاو