آصف بھائ آپ نےتلخ حقائق بُہت خُو بصورتی سے بیان کئے ہیں۔ بہُت افسوس ہوتا ہے ہم کتنے بے بس ہیں
@afzalhussain465828 күн бұрын
Asif Bashir Choudhry Saheb, Salam Sir Jee, سپریم کورٹ سے جو استعفے آنے والے تھے کیاہوا انکا چودھری صاحب ، آپ کی خواہش آپ کے دل میں ہی رہ گئی۔ افسوس۔ افسوس
@alphaproduction860028 күн бұрын
ان کی تمام خبروں کا سورس منصور شاہ صاحب+ منیب چیمبر سے ہے۔ اور ماضی قریب کے ریکارڈ سے ان سہولت کار ججز کی سازشیں/خبریں باؤنس بیک ہوتی ہیں، ان خبروں سے سوائے ہیجان برپا کرنے کے کچھ حاصل نہیں ہوتا
@fuadkhan556025 күн бұрын
Aizaz sahib, Bhai the program moderator should give full time to the other attendees to share their views.. Unfortunately, you are always being found interrupting & taking far more time to give your views.. Your views are very important for us but we would like to hear ABC & Fakhar sahib as well.. Very Good program you guys are doing.. keep it up Dr. Fuad
@mnawaznawaz413128 күн бұрын
متنازع شخصیات کی ایکسٹینشن نہیں ھونی چاھیے
@saeedabano685428 күн бұрын
ثانیتہ نشتر جیسی ایماندار اور کمپیٹنٹ خاتون اس سے پہلے شا ید ہی کوئی پاکستان میں گزری ہو
@UniversityofBirds27 күн бұрын
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے۔
@mnawaznawaz413128 күн бұрын
جن کے نام کے ساتھ چیف لگتا ھے ان کی تاحیات ایکسٹینشن ھونی چاھیے ،،،،،،،،پھر ملک کے سارے مسائل حل ھو جائیں گیں،،،،،،،؟؟؟؟؟؟
@MAyub-fq8pj28 күн бұрын
یہاں kpk میں 28000 پرائمری سکولز کے اساتذہ سکولوں کو تالے لگاکر ہڑتال پر چلے گئے ہیں۔ اسکے علاوہ ببھی kpمیں کرپشن عروج پر ے۔۔عوام برے حال میں ہیں۔۔یہ موضوع بڑا اہم ہے اس پر ضرور بات ہونی چاہئے ۔۔
@adnanabbasi163028 күн бұрын
جب تک مولانا کے مفادات ہیں کوئی مستند اور عملی قانون سازی نہیں ہوسکتی کیونکہ قبائلی سسٹم اسمگلنگ سے جڑا ہوا ہے اور قانون مضبوط ہوگا تو کروڑ پتی قبائلی کہاں سے آئینگے؟؟؟؟
@drkakepoto78628 күн бұрын
سرکاری ملازم تو لاکھوں کی کرپشن کرتے ہیں ،اس حد تک کہ غریب مریضوں کی زندگیوں سے کھیل تے ہیں ،کوئی ان سے پوچھنی والا نہیں ،ایسا نہ ہو غریبوں کی بدعائیں مُلک کو کہا جائیں ۔ہے کوئی سنی والا
@masoodmuhammad936228 күн бұрын
سب کو کرپشن سے حصہ ملتا آرہا ہے اس لئے سب خاموش ہے۔
@hakamchandio686627 күн бұрын
اگر دوران ملازمت آرمی چیف انتقال کر جائے، تو اسکی جگہ دوسرا آرمی چیف تعینات ہو سکتا ہے؟ یا بقیہ رہ جانیوالی مدت تک اسکی لاش اس عہدے پر موجود رہے گی،؟
@sultanmehmood471828 күн бұрын
Very realistic and threadbare talk.
@chaudhryyounis179228 күн бұрын
عاصم منیر صاحب کی عمر 27 نومبر 2022 کو 60سال ھو چکی ھے ۔کیونکہ 60 سال کی عمر کے بعد 3 سٹار جنرل ریٹائر ھو جاتے ھیں۔اگر وہ 4 سٹار جنرل نہ بنیں تو۔
@Hhhlllooo-p6b28 күн бұрын
Being a student of economics, I am totally disheartened by the current developments in national assembly. The economic conditions of Pakistan is on downpath, and Army instead of circumscribing itself to the constitutional role, they are further invigorating their role in politics, which is sheer violation of constitution. All the economic indicators of the country are declining.
@MujahidAli-cs9ye28 күн бұрын
0000
@MujahidAli-cs9ye28 күн бұрын
😊😊
@inamullahkhan938628 күн бұрын
First time true and honest general is blessed. Good to retain him.
@AbdulRehman-il7wv28 күн бұрын
He is strongly pro democracy and honest. No doubt he is an asset for 🇵🇰
@zulfiqargoraya938428 күн бұрын
Shah G your vlog is the best in Pakistan with Asif Bashir ch❤
@naveedakhtar874728 күн бұрын
Very serious concerns raised by asif ch..... agreed 👍
@abdulrauf-fo3sk28 күн бұрын
شاہ صاحب بے نظیر انکم میں جو فراڈ ہو رہا اسے بنقاب کرتے رہیں ورنہ سارہ مال ملازمین کھا جانگے ۔ آپ کا بہت بہت شکریہ
@iq282328 күн бұрын
یہ تو ایسی چور، ڈاکو جمہوریت کے بہت بڑے داعی ہیں۔۔۔۔ یہ ایسا کام کیسے کرسکتے ہیں؟
@Khan-zj8zw28 күн бұрын
فیصلے میں جلد بازی کی گئی ہے باقی اس کا دورانیہ ۴ سال ہونا چاہے جو پرانا طریقہ کار تھا کیونکہ ملٹری کے ہر کیڈر میں چار سال کا دورانیہ ہوتا ہے لہذا چار سال کا داور اور اکیسٹینشن کبھی بھی نہیں ہونی چاہیے۔
@mnawaznawaz413128 күн бұрын
ایکسٹینشن ایک لالچ ھے لالچ بری بلا ھے بلائیں بہت کچھ ھڑپ کر جاتی ہیں ،،،،،؟؟؟؟؟
@shabbirbukhari227428 күн бұрын
Thank you for your news updates and it's analysis.
@alrehmanstateagency80028 күн бұрын
Prime minister Hafiz Asim Munir ko bht bht Mubarak ho 5 Saal ki extension k liy😊😊😅😅
@khalidaahmad783528 күн бұрын
Army chiefs appointment and their extensions create turmoil in pak politics. Citizens had enough of it.
@alinawazalvi909128 күн бұрын
قبضہ مکمل ہوا ہے مبارک ہو آپ سب کو
@sarfrazanwar267228 күн бұрын
کسی کو معلوم نہیں تھا اور سب کو معلوم تھا۔ کمال ہے اینکر بنے بیٹھے ہو۔
@MAyub-fq8pj28 күн бұрын
تنقید برائے تنقید کی خامی یہ ہے کہ اس میں تعصب جھلکتاہے
@d2zinc28 күн бұрын
کرپشن جھوٹ بولنے والوں کا پاکستان مھنگای انصاف میرٹ کا بیڑہ غرق ہو گیا چور ڈاکووں کو عزت دو کا قانون بنائیں
@ShaukatAli-fv6gy28 күн бұрын
مسٹر آصف بشیر صاحب جس طرح آپ کی تشریح کو اگر صحیح مان لیا جائے تو پھر سال میں دو دفعہ آرمی چیف کو تبدیل کر دینا چاہئے یہ بد دیانت تجزیہ ہے
@ShafiqMaitla28 күн бұрын
Very impressive program
@fakhruddin898328 күн бұрын
ڈاکٹر فوزیہ صاحبہ غریب عوام کی طرف سے آپ کا بےحد شکریہ ۔
@shamsherahmadg319828 күн бұрын
Asif Bashir has forgotten how Imran Khan allowed general Bajwa to work as army Chief for six long years.
@abdulsaboormalik28 күн бұрын
Shah je ap tabshra Karin Lakin fitna na phalain
@gulmohd590728 күн бұрын
یہ جتنے ملٹری پروموشنز اور تعنیاتیاں ہوئی ہیں ان کے صوبائی تعلق (کس صوبے سے ہیں) اس بارے میں بھی بتادیا کریں۔۔
@iqbalali617728 күн бұрын
4 سال کیلئے Re appointment کرنے کے بجائے 5 سال کے نئے Tenure کی extension کیوں نہیں دی جائے گی کیونکہ سیّد عاصم منیر احمد شاہ کی عمر 29 نومبر 2032 کو 64 سال ہوگی۔
@nadeemanwer245125 күн бұрын
سر جی پی پی پی نے پچھلے 15 سالوں میں سرکاری ملازمین کی ایک اشرافیہ طبقہ پیدا کر دیا ہے ۔ جو تمام سرکاری وسائل بے دریغ استعمال کر رہے ہیں
@ghulamhaider240128 күн бұрын
فورسز چیف کی تعیناتی فورسز کا اندورنی معاملہ قرار دے دیا جائے جو سب سے سینیر ہو خود با خود چیف بن جائے ۔
@syedayazmahmood613028 күн бұрын
Aisa ISLAMI JAMHOORIYAT mein NAHI HOTA HAI. ISLAM MERIT DEKHTA HAI. JANNAT MEIN JANEY KE LIYE BHI MERIT CHALE GA, SENIORITY NAHI. WARNA SAREY SENIORS JANNAT MEIN HONGEY AUR SAREY JUNIORS DOZAKH MEIN. JO BA KIRDAR, SACCHA, INSAF- PASAND, MUTTAQI AUR KAM MEIN BEHTAREEN, WOHI ALA OHDE PE FAAIZ HONE KA HAQDAR HOTA HAI. NIJI IDARON mein aisa hi hota hai, dunya bhar mein. Jo idarey ke liye ashad zaroori hota hai, usey extention bhi diya jata hai. Luccha, lafanga, bud kirdar, aiyyash, jhoota, dhokebaaz ko koi ahm ohda nahi diya jata, aur agar shakshiyat parasti mein ek bar de bhi diya to baad mein dohraya nahi jata. Baat samaj mein aagayi hogi aap ko!
@AbdulGhaffar-bv4fm28 күн бұрын
آصف بشیر چوھدری آپ منیر اختر اور منصور علی شاہ کے ساتھ بیٹھ کر اس قانون سازی کو غیر قانونی کر دیں غیر ضروری بکواسات کرنے کی ضرورت نہیں
@riazakram712428 күн бұрын
آصف بشیر چوہدری صاحب آپ نے26 اکتوبرکوسپرئم کورٹ میں کسی طوفان کی پیشگوئی کی تھی کبھی اُس کابھی ذکرکردیں
@asadrasheed790828 күн бұрын
اس کا مطلب یہ ہے کہ آئندہ جو بھی چیف آئے گا وہ دس سال کے لیے آئے گا؟
@khurshaidkhan351028 күн бұрын
Chodrey saheb AP ki Dil jalta hi ?
@DADDYYT49228 күн бұрын
سعید صاحب عرض یہ کہ میرے خیال میں یہ بات کچھ عرصہ پہلے بھی ای تھی دو چار دن کے بعد خاموشی چھا گی تھی اب بھی یووی کچھ ھوگا
@alrehmanstateagency80028 күн бұрын
Simple si baat ha 76 Saal Sy foj hi mulk ko chla rhi ha ar chlati rhy gi..prime minister ki koi auqat nahi ha...army chief hi mulk chlta ha
@ahmadqasim799628 күн бұрын
کل کے ٹاک شاک میں ساجد تارڑ صاحب نے دلائل کے ساتھ 2018 کے الیکشن پر کچھ شکوک اور شبہات کا اظہار کیا اور موجودہ حکومت کی کافی تعریف کی جسکا اعزاز سید بھائی نے برا منایا اور فوری طور پر یوٹیوب سے ویڈیو ہی غائب کردی
@shamsherahmadg319828 күн бұрын
Asif Bashir is partisan.
@ahmarraza802728 күн бұрын
یہ ہے اور وہ ہے۔۔ سب ڈرامے
@miankhaleeq934928 күн бұрын
اللہ پاک عقل دے ان اینکروں کو کیا ہر جنرل ارمی چیف بنتا ہے یا بس کیڑے نکالنے ہیں
@asadrasheed790828 күн бұрын
اس سب میں پاکستان کا کیا فائدہ ہو گا؟
@naveedakhtar874728 күн бұрын
Pa G!! Is extension ki qanoon sazi k baad pak army k Leutient generals aik dosry per kabhi b trust aur respect nahe kary ge. 😮😮😮 NOT GOOD FOR THE ARMY 😢😢😢
@RehanFarooq28 күн бұрын
وہ بھی کہتا تھا کہ وردی میری کھال ہے 😊
@tahirmahmood541828 күн бұрын
There was s no big deal in this legislation no need to worry about it it’s routine administrative matter of NA of Pakistan it’s their job to do legislation why you people putting fingers on NA
@anamshabir782728 күн бұрын
ٹرمپ نے اعلان کیا تھا کہ اگر وہ صدر بنتا ہے تو وہ عمران خان کی رہائی کے لیے کردار ادا کرے گا اور اگر وہ کرتا ہے اور اس کے نتیجے میں عمران خان رہائی ہو جاتی ہے تو کیا امریکی غلامی ثابت نہیں ہو جائے گی ۔
@syedshafat-d2t28 күн бұрын
سندھ کچھ نہیں ہوگا
@aghakhuuram551028 күн бұрын
Filed Marshall Asif miner
@nadeemsagarsagar127128 күн бұрын
❤Sagar❤
@TheMoments-dg7me26 күн бұрын
Pakistan Army is obeying such army chief who was already retired when his name was approved. Tell people about it.
@RehanFarooq28 күн бұрын
PPP did political hirings in PIA, now they are selling PIA and doing political hirings in SC 😂
@swatselanay621028 күн бұрын
بھائی وہ جو پچھلا چیف تھا وہ تو چھ سال تک مدت پوری کر چکا تھا انکی بھی بات ھونی چاہیئے کیا وہ ٹھیک تھا
@DRTOMAR22228 күн бұрын
YOUTHIYON KI TADFEEN NAAGU ZIR NAZAR AA RAHI HAI..... 😂😂😂
@asifaarain785528 күн бұрын
اب نیچے یقینی بغاوت ھوگی
@naveedakhtar874728 күн бұрын
Parliament se zyada politics ub GHQ mein Hua kary ge....... Lekin achi baat ye hy k Leutient generals apus mein he syasat syasat khelay ge😂😂😂
@Khan-zj8zw28 күн бұрын
باقی ججز کا کیا بنا بلوا لیا فل کورٹ آئینی ترمیم کیلیے۔
@riazakram712428 күн бұрын
آج آصف بشیر صاحب بہت دُکھی ہیں😭😭😭
@riazakram712428 күн бұрын
ہائےرافعہ اب کیاہوگا🤣
@jehangirbaig923928 күн бұрын
اس سے پہلے والی حکومت کے دور میں ہزاروں وفاقی ملازمین کے متعلق ایک اسکینڈل منظر عام پر آیا تھا کہ وہ اپنی سرکاری ملازمت کے ساتھ ساتھ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت بھی ہر ماہ تنخواہ کی طرح رقم وصول کر رھے ہیں جبکہ سندھ میں غریب بے روزگار عوام روٹی کپڑے مکان کے چکر میں دربدر کی ٹھوکریں کھا رہی ھے اور سونے پر سہاگہ یہ ھے کہ سندھ حکومت کے 28500 سرکاری ملازمین اپنی ماہانہ تنخواہ کے علاوہ ہر ماہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے معلوم نہیں کتنے طویل عرصے سے بھی کھلم کھلا مستفید ہو رھے ہیں اور ملک وفاقی ایجنسی ایف آئی اے کے ساتھ ساتھ اینٹی کرپشن کے محکمے نے بھی خاموشی اختیار کی ہوئی ھے لھذا ارباب اختیار ان کے خلاف جلد از جلد سخت کارروائی کرے جئے بھٹو جئے بھٹو جئے بھٹو
@iq282328 күн бұрын
بالکل ایسے ہی انہوں نے پی۔آئی۔اے اور سٹیل مل کا حال کیا ہے جس میں غیرقانونی اور ناجائز بھرتیاں کرکے اداروں کا بیڑہ غرق کرکے رکھ دیا۔۔۔۔۔۔ صرف ان لوگوں کے ناجائز ووٹ لینے کے لیے۔۔۔۔۔
@MikeBaltora28 күн бұрын
Imported amendment from America ........ American orders followed by form 47 Americans 😮😮😮😮
@haroonghazanfar982528 күн бұрын
AJK ka data b share kren 4:37
@tanweerkabeer924927 күн бұрын
Shame on you and Hafiz
@ahmadmasood140128 күн бұрын
Asif basheer youthia is blaming to judges. He is completely biased
@MAyub-fq8pj28 күн бұрын
عمران دور میں قومی اسمبلی کے ایک اجللاس میں 50 سے زیادہ قوانین پاس کئےگئے
@iq282328 күн бұрын
کیا وہ قوانین ن لیگ کے دور کے کالے اور سیاہ جمہوری دور کی طرح خفیہ دستاویز کی طرح بند لفافوں میں آیا کرتے تھے؟ کیا وہ قوانین ایسے ہوا کرتے تھے جیسے کل کے قوانین بغیر کسی کو اطلاع کیے ہی پاس کی گئے تھے؟ اُن میں ایک بھی قانون زاتی اور شخصی مفادات کا نہیں تھا تمام کے تمام عوامی مفادات کے تھے۔۔ اگر آپ کہیں تو ہم آپ کو پوری لسٹ فراہم کرسکتے ہیں۔۔۔ کیا آپ کو معلوم ہے کہ اس حکومت نے پچھلے 8 ماہ میں صرف 14 بل اور ان دنوں میں 40 سال سے زائد قوانین راتوں رات پاس کرلییے۔۔۔۔۔!!! اور پھر آپ یہ بات کیسے بھول سکتے ہیں کہ جنرل باجوہ کی ایکسٹنشن کا قانون لندن پلان کے تحت قٗرآن پہ حلف لیکر کیا گیا تھا۔۔۔۔۔۔ اور اس میں ن لیگ شامل تھی۔۔۔۔ جس کے بارے مریم نے کہا تھا کہ میں اس گناہ میں شامل نہیں تھی۔۔۔۔۔۔۔ اور آپ ہمیشہ کیطرح یہ بات کیوں بھول جاتے ہیں کہ جنرل جیلانی کی گود سے بیٹھ کر آنے والے آج جنرل عاصم کی گود میں بیٹھے ہیں جن کا کبھی بھی جمہوریت کے جمہور (عوام) سے نہ کبھی کوئی تعلق رہا ہے اور نہ ہی ہوسکتا ہے۔۔۔۔۔ ان کا تعلق ہمیشہ گیٹ نمبر 4 سے رہا ہے۔۔۔۔۔۔
@naveedakhtar874728 күн бұрын
IK ko jail mein dal deya..... PTI ki 2nd aur 3rd level k leaders ko manage kar leya..... Election b ho gaye....... PTI ko kpk tak limited kar deya.... 26th amendment b kar de..... 27th b ho jaye ge..... LEKIN!!. phir b!!. No political stability and economy would remain on ventilator for coming many years in Pakistan.😮😮😮
@asgharch682028 күн бұрын
Rigging will continue in our life time Quaid Azam soul crying? What a rugged country.,it has become
@syedayazmahmood613027 күн бұрын
2014...2018...?
@TawfickahmedAhmedReda28 күн бұрын
If you have clarity of thoughts where do you stand with the opposition or the gov
@ehsanyazdani25328 күн бұрын
Extension is for Services chiefs and not other ranks. It seems AS by naming CJS wants to stir up something.
@shahidbspmk0822 күн бұрын
2 years of tenure is enough. That too with objectives and performance evaluation. Khali tareef hi tareef nahi .....
@sunala126528 күн бұрын
*"An evil man will burn his own nation to the ground to rule over the ashes”* *Sun Tzu*
@AbdulRehman-il7wv28 күн бұрын
Perfectly describes Imran niazi and pti politics
@SnowsoftheHindukush28 күн бұрын
U turn Tabdeeli Madari is the clear example, isn't he?
@TheRomeo621228 күн бұрын
Only Political Big wigs can handle this chaos. President Zardari should give executive pardon to IMRAN KHAN. Shehbaz sharif should de-notify COAS and call all party conference to handl all issues politically and cut all raw power of military and agencies. Other than this. PAKISTAN WILL REMAIN A JOKE. ITS BETTER TO LEAVE THIS COUNTRY.
@tahirhabib405628 күн бұрын
Is any bill for people of Pakistan? Gas and Electricity bills.
@Maqsood-y6v28 күн бұрын
Shah g aaj tou lumbi hogai😂Army chief/ Isi chief future plan😂
@zabrigilani781328 күн бұрын
ہائے ہائے! اعزاز سید کو اب تک دل کا دورہ نہیں پڑا ھے۔۔آئینی بینچ بننے کے بعد۔۔اعزاز سید اور حامد میر ابھی تک ہسپتال کیوں نہیں پہنچے!! ؟؟؟ اگر ملک کو انتشار سے بچانا ھے تو ان عمرانڈوز صحافیوں کو جیل یاترا نہیں کرائی جاتی ۔۔ملک اسیطرح انتشاری ٹولہ ملک میں گڑ بڑ کرتا ہی رھے گا ۔۔۔
@sajidalijumani555128 күн бұрын
Aizaz bhai Sindh Government ne World Bank se paise liye thy 10 Arab rupe gareeb or kamzor khawateen ki health ke liye ke un ko fish khilaen ge hum wo 10 arab rupe kahan kiye Sindh government ne is pe baat karen kal program mn aizaz bhai
@kausarbilal380528 күн бұрын
Our wish & desire for stability and economic revival in the country so its responsibility of all stake holders to work for the betterment of common people's of Pakistan Leave self interests plz
@AltafHussain-li4dp28 күн бұрын
Well done shah g aap ko bhi pata tha ??? Shahzad Sharif,ishaq dar and Shah sahib sirf 3 logoon ko pata tha.
@m.jamshedalammalik215528 күн бұрын
Allama sb. apna tajzia apnay pass rahain... sirf aap aqalamand rah gaye hain
@saeedrajpoot263928 күн бұрын
Today,s show is good 👍 without any baissness
@hfz970027 күн бұрын
Asim munir b zia ul haq ki tarah ta hayat cheif rahengy😂
@muzzammalqureshi801428 күн бұрын
ایوب کے پڑدادا نے تو پھٹے چُک دیے تھے
@sadiqmalik86928 күн бұрын
Reh giya GT road lahor ta peshawar, woh ishq kay bukhar main phunak rahay hain in denon, ishq ka bukhar utray ga to unhain hosh aay gi keh beewi kahan gai baiti kahan maan baap kahan hain
@jahanzaibkhan744628 күн бұрын
❤❤❤
@sadiqmalik86928 күн бұрын
Vote baharhaal people's party ko hi dain gay
@Mnaeem-j4o28 күн бұрын
آپ دونوں پاکستان کی سیاسی تاریخ کے معروضی حالات نہیں دیکھتے اب ہر وقت کتاب میں دیے گئے حالات کے مطابق اپنا لچ تلتے رہتے ہیں جبکہ اصل میں حقیقت میں زمین پر حقائق کچھ اور ہوتے ہیں آپکی سوچ کے مطابق پارلیمنٹ میں موجود سیاسی پارٹیاں سیاست کرنا شروع کر دیں تو 6 مہینے بعد اسمبلی میں وزیراعظم تبدیل ہوا ہو پھر آپ نے اسی وزیراعظم کے خلاف اسی فورم پر تلوار اٹھائی ہوئی ہو گی اسی کی لعن طعن تکہ بوٹی کر رہے ہوں گے خدا کا واسطہ پاکستان کی سیاسی تاریخ کی حقیقتوں کو سمجھیں آپ صحافی ہیں آپ کے لئیے لعن طعن کرنا آسان ہے لیکن پاکستان کے معروضی سیاسی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے گورنر کرنا بہت مشکل ہے۔
@hijazi496028 күн бұрын
پی ٹی آئی کے دور میں 55 ترامیم بیس منٹ میں کی تھی
@salmanabulkhair462828 күн бұрын
Zardari ko check Karo wo bhi to Benazir income se support to nahin le raha 😂
@AbdulRehman-il7wv28 күн бұрын
Shariat k mutabik chata hisa unka haq banta ha.
@anwarsaeed373128 күн бұрын
We live in fraudistan 😢😮😅😊
@vickboss675128 күн бұрын
Pakistan was created by establishment of that time- Britishers , so how do you guys even think it will change for today's establishment.😂😂😂
@Bhajan120528 күн бұрын
India me chief ki retirement age 62 fix hai koi extension nhi ... exception war .... Ab nye chief aaye hai aadhe Indian ko pta nhi kon hai Indian army very discipline.......pak me news dekhkar lagta h ye desh chalate kese koi system nhi sb man marji
@sonachenab28 күн бұрын
Very informative. Thanks.
@younasmayoyounasyounas64328 күн бұрын
Azaz saab tuky na lagaa krern a c ke umaar 60thi tainaty waqat
@user-mk4ng2nt8u28 күн бұрын
No worries Pakistan me Konsa qanoon h😂😂😂
@livenews127327 күн бұрын
HAMAM MAINA SUB PARTIES NANGAY HAINA, LANAIT HOO UNN SUB PARTIES PAR