وَلَوۡلَا فَضۡلُ اللّٰہِ عَلَیۡکَ وَرَحۡمَتُہٗ لَہَمَّتۡ طَّآئِفَۃٌ مِّنۡہُمۡ اَنۡ یُّضِلُّوۡکَ ؕ وَمَا یُضِلُّوۡنَ اِلَّاۤ اَنۡفُسَہُمۡ وَمَا یَضُرُّوۡنَکَ مِنۡ شَیۡءٍ ؕ وَاَنۡزَلَ اللّٰہُ عَلَیۡکَ الۡکِتٰبَ وَالۡحِکۡمَۃَ وَعَلَّمَکَ مَا لَمۡ تَکُنۡ تَعۡلَمُ ؕ وَکَانَ فَضۡلُ اللّٰہِ عَلَیۡکَ عَظِیۡمًا 113 Tarjuma-kanzul-Iman اور اے محبوب! اگر اللہ کا فضل و رحمت تم پر نہ ہوتا تو ان میں کے کچھ لوگ یہ چاہتے کہ تمہیں دھوکا دے دیں اور وہ اپنے ہی آپ کو بہکا رہے ہیں اور تمہارا کچھ نہ بگاڑیں گے اور اللہ نے تم پر کتاب اور حکمت اتاری اور تمہیں سکھا دیا جو کچھ تم نہ جانتے تھے اور اللہ کا تم پر بڑا فضل ہے لَا خَیۡرَ فِیۡ کَثِیۡرٍ مِّنۡ نَّجۡوٰىہُمۡ اِلَّا مَنۡ اَمَرَ بِصَدَقَۃٍ اَوۡ مَعۡرُوۡفٍ اَوۡ اِصۡلَاحٍۭ بَیۡنَ النَّاسِ ؕ وَمَنۡ یَّفۡعَلۡ ذٰلِکَ ابۡتِغَآءَ مَرۡضَاتِ اللّٰہِ فَسَوۡفَ نُؤۡتِیۡـہِ اَجۡرًا عَظِیۡمًا 114 ان کے اکثر مشوروں میں کچھ بھلائی نہیں مگر جو حکم دے خیرات یا اچھی بات یا لوگوں میں صلح کرنے کا اور جو اللہ کی رضا چاہنے کو ایسا کرے اسے عنقریب ہم بڑا ثواب دیں گے، وَمَنۡ یُّشَاقِقِ الرَّسُوۡلَ مِنۡۢ بَعۡدِ مَا تَبَیَّنَ لَہُ الۡہُدٰی وَیَتَّبِعۡ غَیۡرَ سَبِیۡلِ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ نُوَلِّہٖ مَا تَوَلّٰی وَنُصۡلِہٖ جَہَنَّمَ ؕ وَسَآءَتۡ مَصِیۡرًا ٪ 115 اور جو رسول کا خلاف کرے بعد اس کے کہ حق راستہ اس پر کھل چکا اور مسلمانوں کی راہ سے جدا راہ چلے ہم اُسے اُس کے حال پر چھوڑ دیں گے اور اسے دوزخ میں داخل کریں گے اور کیا ہی بری جگہ پلٹنے کی اِنَّ اللّٰہَ لَا یَغۡفِرُ اَنۡ یُّشۡرَکَ بِہٖ وَیَغۡفِرُ مَا دُوۡنَ ذٰلِکَ لِمَنۡ یَّشَآءُ ؕ وَمَنۡ یُّشۡرِکۡ بِاللّٰہِ فَقَدۡ ضَلَّ ضَلٰلًۢا بَعِیۡدًا 116 اللہ اسے نہیں بخشتا کہ اس کا کوئی شریک ٹھہرایا جائے اور اس سے نیچے جو کچھ ہے جسے چاہے معاف فرما دیتا ہے اور جو اللہ کا شریک ٹھہرائے وہ دور کی گمراہی میں پڑا،
@syedahmedrazviquadri35393 жыл бұрын
Surah nisa Ayat no. 113-116
@shaziaiqbal85857 жыл бұрын
JAZAK ALLAHU KHAIRAN KASEERA
@alizehsohail20483 жыл бұрын
Masha ALLAH Mufti Sahab is a gem of this ummah with a wealth of ilm. ALLAH inhein salamat rakhey.
@owaisquadri27653 жыл бұрын
Ameen
@JabirAli-bn4of6 ай бұрын
❤❤❤❤❤ya Allah hame hidayat ata frma ❤❤❤❤❤❤❤
@shaikkaleemuddin58943 жыл бұрын
Assalamualaikum Mashalllah Subhanallah Dua ki guzarish Hyderabad India
@beyondfaith2742 ай бұрын
Jazak Allah mfti sahib
@abidakhalid2057 Жыл бұрын
Jazak Allah ❤
@drafsheensultrasound95723 жыл бұрын
JazakAllah
@shahbazkhanup...84144 жыл бұрын
سبحان اللہ عزوجل
@zeshanwarsi84934 жыл бұрын
💖💖💖
@mdjugnu38744 ай бұрын
Masha Allah
@shaikkaleemuddin58946 ай бұрын
Assalamualaikum USTAD mufti sahab jazzakallah khair Apse dua ki guzaarish
@shaikkaleemuddin58942 жыл бұрын
Ateeq Quadri Assalamualaikum Jazaakallah khair Dua ki guzarish Hyderabad India
@mnam9582 Жыл бұрын
❤.
@shahwaaraafreen5 ай бұрын
0-7:29 min A 113 Huzoor k fazayal pe mushta mil aayat karima, Huzoor ka ilam, ba tadreej ilam ka ataa kiya jana maa kana wa ma yaqumu se Murad, Hamara aqeeda kya hona chahiye, Hadees- fazar se lekar guroob aftab tak khutba
@shahwaaraafreen5 ай бұрын
7:30 - 21:53 A 114 Konsi sargoshi Allah ko mehboob hai, A 115 Musalmano ki raah se juda hona gum rahi (Kaseer jama'at kabhi gumrahi pe nahi, Aqayad k liye 4 dalayal, bayt k liye 4 condition ) A 116 Shirk k alawa har gunah maaf ho sakte hn agar Allah chahe, Shane nazool - aarabi jinhone budhape me iman laya... Ek aarabi ne iman laya fir huzoor k baragaah