Click on this playlist link to watch all the videos of Asad Ashura Gamba Skardu together.🚩👇👇👇 kzbin.info/aero/PLEH2MX_0Y_4087cSGctxJSTNSidNjOnNM&si=ojVJAVMMK7MGiHCb
@mohammadaliayemapa53954 ай бұрын
Lyric
@WilayatAliRgyalu4 ай бұрын
@@mohammadaliayemapa5395 Noha Lyrics Here.. نوحہ اسد عاشورہ گمبہ سکردو دستہ حسینیہ کتپناہ کلام: پروفیسر یاسین سائل خاک سے پردہ بنا کر کربلا سے آئی ہے ہائے علی کی لاڈلی شام کے بازار میں چھوڑ کر بھائی کا لاشہ، نینوا سے آئی ہے جھن گئے بھیا تیری بالی سکینہ کے گوہر ہے رسن گردن میں گہرے نیل ہیں رخسار پر دیتی رسے میں سکینہ کو دلاسے آئی ہے بولی فضہ نہ ستاو وہ زینب دلگیر کو تازیانے تو نہ مارو، وارث تطہیر کو اے مسلمانو! یہ شہر مصطفٰی سے آئی ہے باغیوں کے قافلے ہے یا نبی کی آل ہے پتھروں، دروں سے ہوتا جن کا استقبال ہے وہ گزر کر جانے کیسی ابتلاء سے آئی ہائے کھائے جاتا تھا علی کی لاڈلی کو یہ الم ناز تھا جس بھائی پر اس کے ہوئے بازو قلم دیکھ کر بے دست لاشہ علقمہ سے آئی ہے