السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ خوش آمدید ھم آپ کو پشاور آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں
@bayanatclips6 ай бұрын
جزاک اللہ خیر
@Aslam3886 ай бұрын
Nice story
@syedusama19186 ай бұрын
Yeah per mey bi ayaho
@allin1window9916 ай бұрын
اگر تصدیق کر لیا گیا ہے کہ یہ قبرِ اطہر کسی صحابہ کی ہے۔ زائرین پر کوئ ذمداری نہیں ما سوا اس کے کہ وہاں قرآن پرھا جاے درجات بلندی کی دعا کی جاے۔ اللّٰه قبول فرماے۔ لیکن صحابہ میں کوئ ۸۰ فٹ کے بھی تھے یہ کسی کو بھی نہیں معلوم۔ صحابہ حق ہیں سچ ہیں۔
@bayanatclips6 ай бұрын
یہ قبر اطہر اجتماعی ہے دو بار کہا گیا ویڈیو میں۔۔۔ اور وہاں نوافل دعا اور ذکر دعا باقاعدگی سے ہو رہا ہے