Ye kia bat hoi munazra howa b nahi aor fatah b ho gai dobara rabta karna tha ye flex kis nay chapwai thi ye sirf intshar ha
@tonsvimedia2803 Жыл бұрын
یہ سب جھوٹ ہے علامہ محمداشرف سیالوی نوراللہ مرقدہ مناظرہ کے لیے آے تھے مگرجومدمقابل نے جگہ طے کی تھی وہ جگہ مناظرہ کے لیے انہیں ملی ہی نہیں تھی . . . مولانا محمداکرام جنہوں یہ مناظرہ کروانا تھا نے علامہ اشرف سیالوی صاحب سے کہاکہ ہم آپ سے بہت خوش ہیں کہ آپ تشریف لاے ہیں مناظرہ کے لیے مگرفریق مخالف اس قابل ہی نہی ہے . .