Thank you so much Ahlulbayt +. اللهم صل على محمد وعلى آل محمد وعجل فرجهم 🤲💔🖤
@DaTruth10172 жыл бұрын
A battle like no other
@yesha47942 жыл бұрын
😭😭😭😭💔💔💔Ya Imam(a.s)
@farkhanaafzal56652 жыл бұрын
Yazeed got Imam Hussains head but not alive ...Imam Hussain won the war and served a lesson to mankind ..Imam Hussain city is full of blessings ,hustle bustle, thriving area of his own identity ...where is yazeeds yesterdays mansions ...
@SheryHuma Жыл бұрын
Ya hussain as
@edwardgreen8180 Жыл бұрын
يا حسين
@MuzamilAbbas-xs2pm Жыл бұрын
😢😢😢😢😢😢😢😭😭😭😭😭😭😭😞😞 Labbaik yh husain😢😢
@weissgoku67982 жыл бұрын
The masaaib of Moula Hussain AhlayhisSalaam does not rely on music to trigger our emotions. Ya Hussain Ya Hussain. This vid didn't do justice to Moula who was wounded very very wounded.
@brokensam72012 жыл бұрын
72 Agaist 9000000 Peoples Ya Imam💔😭
@The-Muslim-Samurai2 жыл бұрын
30,000 people wanted his head.
@abik.196 Жыл бұрын
😢😢😭😭😭😭
@habiv13772 жыл бұрын
واقعہ کربلا قرآن و بائبل کی روشنی میں جب ابراہیم ( علیہ السلام ) کو ان کے رب نے کئی کئی باتوں سے آزمایا اور انہوں نے سب کو پورا کر دیا تو اللہ نے فرمایا کہ میں تمہیں لوگوں کا امام بنا دوں گا عرض کرنے لگے میری اولاد کو فرمایا میرا وعدہ ظالموں سے نہیں __ سورہ البقرہ 124 اللّٰہ تعالیٰ نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو مختلف قسم سے امتحانات اور آزمائشوں سے آزمایا اور _انکے امتحانات میں سے ایک حضرت اسماعیل علیہ السلام کی قربانی بھی تھی، جب حضرت ابرہیم علیہ السلام نے اپنے بیٹے اسماعیل علیہ السلام کو زبح کرنا چاہا تو تو اللّٰہ نے آواز دی اے ابرِاہیم یقیناً تو نے اپنے خواب کو سچا کر دکھایا بیشک ہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح جزا دیتے ہیں __سورہ الصفات 104_105 حضرت ابرہیم علیہ السلام نے ان امتحانات سے آزمایا تو اس کے اللّٰہ نے انہیں لوگوں کا امام بنایا تو انہوں نے دعا کہ میرے اولاد کو بھی امام بنادیں جس کا زکر توریت کے کتاب پیدائش کے باب 17 کے 20 میں ملتا ہے کہ "اور اِسمٰعیل کے حق میں بھی مَیں نے تیری دُعا سُنی۔(یعنی قبول کی) دیکھ مَیں اُسے برکت دُونگا اور اُسے برومند کرونگا اور اُسے بہت بڑھاؤنگا اور اُس سے بارہ سردار (امام) پَیدا ہونگے اور مَیں اُسے بڑی قوم بناؤنگا_" اسی طرح اللّٰہ نے حضرت ابرہیم علیہ السلام اور اسماعیل علیہ السلام کو جزا دی، #___# غرض یہ کہ جب حضرت ابرہیم علیہ السلام کی دعا حضرت اسماعیل علیہ السلام کے بارے میں اللّٰہ نے قبول کی تو اللّٰہ نے ایک تو فدیہ کے طور پر ایک تو امتحاں چاہی۔__ ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ" اور ہم نے ایک بڑا ذبیحہ اس کے فدیہ میں دے دیا " اور ہم نے پیچھے آنے والوں میں یہ بات ان کے لیے رہنے دی سورہ الصفات 107 _108 جس کا زکر بائبل کے کتاب یرمیاہ کے باب 46 کے آیت 10 میں ملتا ہے کہ "لیکن اس دن ہمارا مالک خداوند قادر مطلق فتح مند ہو گا__ ا س دن وہ ان لوگوں کو سزا دیگا جنہیں سزا ملنی ہے خداوند کے دشمن وہ سزا پا ئیں گے جو انہیں ملنی ہے_ تلوار اس وقت تک کا ٹیگی جب تک کہ وہ دشمنوں کے خون بہا کر پو ری طرح سیر نہیں ہو جا تی۔ یہ خداوند قادر مطلق کے لئے *دریائے فرات کے کنارے قربانی ہے" * دریائے فرات کے کنارے حضرت اسماعیل علیہ السلام کے نسل سے حضرت امام حسین علیہ السلام قربان ہوئے ہیں___ اللّٰہ تعالیٰ سے بس یہی دعا ہے کہ وہ ہمیں حضرت امام حسین علیہ السلام کے راہ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائیں ___ (تحریر : عباس علی ہسپر نگر گلگت بلتستان)