بہت خوبصورت بیان ہے کہ نو اور دس محرم الحرام کا روزہ رکھنا چاہیے بہت زیادہ ثواب ملے گا ان شاءاللہ تعالیٰ الرحمٰن
@IslamMedia3132 жыл бұрын
👍
@ShaikhAhmadSiddique3 жыл бұрын
سلف صالحین میں سے صرف 9 کا روزہ کن کا موقف ہے؟
@GHabib266 Жыл бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ! محترم مفتی صاحب! بعض علماء کرام ایک تحریر شئیر کررہے ہیں کہ لا اصومن التاسع مع العاشر تو کیا یہ حدیث صحیح ثابت ہے؟. مع العاشر کے الفاظ کیا ثابت اور صحیح ہے.....؟