السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ بہت خوب اور مجھے اس سے فائدہ بھی بہت حاصل ہوا الحمدللہ لیکن کیا آپ اس اعتبا ر سے مکمل کلام پاک کی ترکیب نہی کرا سکتے؟ یا پھر مجھے کسی chanel کا نام بتا دیجئے مہربانی کر کے
@sayyadmusaddiqjafri87904 жыл бұрын
جزاک اللہ خیرا قبلہ کوئی عربی ڈکشنری کا نام بتائیں جو آسان ہو.
@fariduddin9889 Жыл бұрын
و اس میں کیا ہے
@er.muneerlolabi73265 жыл бұрын
Asalamu alykum Sir I m from kashmir Can u send me the pdf file of arabic dictionary by Moulana Lutf ur Rehman. ...
@ilme_shariat3 жыл бұрын
تولوا میں انتم فاعل نہیں بلکہ واو ضمیر فاعل ہے کیونکہ فعل مضارع کے صرف پانچ صیغوں میں ضمیر پوشیدہ ہوتی ہے. 1 واحد مذکر غائب 2 واحد مونث غائب 3 واحد مذکر حاضر 4 واحد متکلم 5 جمع متکلم
@AsifHameed3 жыл бұрын
باقی صیغوں میں کیا ہوتا ہے ؟ کوئی معروف فعل فاعل کے بنا نہیں ہوتا۔