Dalbadin Chagi | Story 66 | Balochistan Tour | Travel Vlog

  Рет қаралды 281,953

Yahya Khan

Yahya Khan

Күн бұрын

In today's travel vlog, we will visit Dalbandin and explore the place (Chagai) where Pakistan conducted its first atom bomb test.
~
My Socials | linktr.ee/yahy...
IG | / yahyakhan25
~
Order From YK STORE Now !
Use WhatsApp | 03409675770
YK STORE VID | • INTRODUCING YK STORE |...
🧡
~
Support My Channel
www.paypal.com...

Пікірлер: 946
@YahyaKhannOfficial
@YahyaKhannOfficial 5 ай бұрын
Order From YK STORE Now ! Use WhatsApp | 03409675770 YK STORE VID | LINK 👇 kzbin.info/www/bejne/el7KXpaInt1jo80&pp=ygUVeWFoeWEga2hhbiB5ayBzdG9yZSBc 🧡 ~
@princebilal9373
@princebilal9373 5 ай бұрын
Yahya bhai great
@kamranslifestyle1286
@kamranslifestyle1286 5 ай бұрын
Assalam O Alaikum yahya bhai may Allah bless you and your family from karachi
@khalidkhan-cl8wb
@khalidkhan-cl8wb 5 ай бұрын
Bhai Jo lights ap use ker rahey ho wo b mention Ker dain bcaz ur light result is very good
@AbdulLatif-i3q8h
@AbdulLatif-i3q8h 5 ай бұрын
Salam lala Bhai From larkana sind
@Shaban2.O.
@Shaban2.O. 5 ай бұрын
Zabardast ❤
@coolcoolzindagi8324
@coolcoolzindagi8324 5 ай бұрын
دالبدین اور چاغی دونوں علاقے بلوچستان کے پسماندہ علاقے ہیں اور بلوچستان کے دوسرے علاقوں کی طرح ان علاقوں میں بھی ترقی نظر نہیں آ رہی ہے چاغی کے میدانی علاقے بہت خوبصورت ہیں ماشاءاللہ بہت زبردست وڈیو بنائی ھے یحییٰ بھائی شکریہ ان علاقوں کی سیر کرانے کا
@shamsulhassnainbaig6264
@shamsulhassnainbaig6264 5 ай бұрын
ھمارے اداروں کے سربراہ لوگوں کو چین کی عدلیہ کے سپرد انصاف کے لیئے کر دینا چاہیے ملک ترقی کرے گا وزیراعظم نواز شریف کو بار بار نکالنے کی وجہ ترقیاتی منصوبوں کو روکنا جس میں ھمارے سرکاری اداروں کے کرتا دھرتا دشمنوں کے ساتھ مل کر کام کر رھے ھیں زرا سوچیئے باربار نقصان پہنچانے والے کون ہیں ۔
@jamilfaroq
@jamilfaroq 5 ай бұрын
hi
@raiameer927
@raiameer927 4 ай бұрын
Iss jungle main hakumat kia kry
@Ggps-m8h
@Ggps-m8h 3 ай бұрын
@@raiameer927 jangle nhe population hai aur Tum gatiya pukistaniyu ki wajah se Yahan k log Kafi mushkalat face kr Rahe , Cancer jaisay bemariyan de hain pukistan ne hum ko,lanat pukistan pe unki fauj pe aur unki dalalun pe #FreeBalochistan
@nooreasr584
@nooreasr584 3 ай бұрын
کاش ہماری حکومتیں مخلص ہوتیں صرف تھوڑی سی ترقی کچھ فیکٹریز اور پانی کے ذریعے ذراعت ان علاقوں کی شکل بدل سکتے ہیں کسی کو اختلاف ہے تو ایران بھی اسی صحرا کے ساتھ ہے مگر ان کا بارڈر اور ہمارا بارڈر عکاسی کرتا ہے محنت اور کام چوری کی
@shehzada98
@shehzada98 5 ай бұрын
جس طرح آپ بلوچستان دکھا رہے اس طرح آج تک کسی نے نہیں دیکھایا۔ سلام ہے آپ کو❤
@shamsulhassnainbaig6264
@shamsulhassnainbaig6264 5 ай бұрын
بھائی جان نواز شریف کیا کرے جب بھی کام کرنا شروع کیا جاتا ہے ٹانگیں کھینچنے والے لوگ آجاتے ہیں 2 ڈھائی سال میں گھر نہیں بن سکتا ملک کو بنانے کے لئے ضروری ہے مستحکم پاکستان کےلئے اقدامات کیے جائیں پہلی ترقی 1973 میں نیشنل لایزیشن کر کے برباد کی گئی 1965 کی جنگ 1971 دو لختِ کر دیا گیا اب عمرانڈو مافیا کو مسلط کر کے بربادی بے روزگار نوجوانوں نسل کے ساتھ قرضہ لاد کر ڈیفالٹ کرنے کے ذمہ دار کون ھے ؟؟؟؟ھم کو بھوک نگ میں ملوث کر کے دفاع میں کی گئی چیزوں کو دشمن ضائع کرنا چاھتا ھے ؟؟؟؟ عراق لیبیا ویتنام وینزویلا ایران شام تمام ملکوں افغانستان کو کو نقصان پہنچانے میں کون شاملِ ھیں وھی مجرم ھیں پاکستان کی ترقی خوشحالی کے زرا سوچیئے ؟؟؟
@jamilfaroq
@jamilfaroq 5 ай бұрын
hi
@kakarfx
@kakarfx 2 ай бұрын
امید ہے تم اب سکون میں ہو گے کیونکہ اب تمہاری باجی مریم کی حکومت ہے​@@shamsulhassnainbaig6264
@highping1677
@highping1677 5 ай бұрын
ya tanki steam engiens ma water filling ka lia hoti ha
@jamilfaroq
@jamilfaroq 5 ай бұрын
hi bro
@MrZahidDar
@MrZahidDar 5 ай бұрын
Aap k vlogs lajawab hain. I always watch your videos and I keep some videos for another day. Now I have finished watching all your videos and I'm waiting for new one. You are No.1 vlogger and after watching your videos on big screen it feels like we are always traveling with you. Love you from Srinagar Kashmir
@AaqilMalik-s4i
@AaqilMalik-s4i 4 ай бұрын
اسلام علیکم ۔بھائی میں نے آج تک یو ٹیوب پر بلوچستان کے اوپر بنائی گئی اتنی خوبصورت اور دلچسپ وڈیو نہیں دیکھی۔
@hafiz5001
@hafiz5001 5 ай бұрын
یحئ بھائی زندہ باد
@asgharkakepoto123
@asgharkakepoto123 5 ай бұрын
Dear yaha bahi ap ki kitni thi jab atomic expolion howaiy thaiy jo ap khobsourt thaiy aur ab kitni age hai
@payarekhanvlogs568
@payarekhanvlogs568 5 ай бұрын
kash kabe app se malakat ho gae
@mazharmahmood3197
@mazharmahmood3197 5 ай бұрын
Yar yaiyah AJ ma soch raha tha koi veloger chagi mountain par Nahi gaya.soch raha tha yaiyah ko explor Karna chiya
@mohammadfarooq2672
@mohammadfarooq2672 5 ай бұрын
V good 👍
@Nasirgraphy
@Nasirgraphy 5 ай бұрын
For the first time, i am seeing a Pukhtoon making such creative, professional and top quality videos. Brother, a lot of respect for you, you are in those 1% of my favorite creators in Pakistan, I mostly watch SHEN STARGI vlogs, I have heard your name few months ago from and have heard it several time, today, youtube suggested me your video,I sit down and watched your whole video, I must say, you are amazing, your videos are so clean, professional and easy to understand. Your storytelling is very amazing, I am very impressed brother. It's really good to see our Pukhatana doing some great work digitally. I am also a small creator, recently started travelling on bike just like you. More Power to your, and ABAD USI. By the way, how do you manage BHABHI when you are travelling for weeks? Hahaha. I am nervous to get married.
@jamilfaroq
@jamilfaroq 5 ай бұрын
hi
@sbmsaviary9839
@sbmsaviary9839 4 ай бұрын
@smhussain6344
@smhussain6344 4 ай бұрын
@yahyakhan SIR YOU ARE GOD GIFTED
@Don_TARAR
@Don_TARAR 4 ай бұрын
Pathan ya nhi koi fark nhi parta
@Nasirgraphy
@Nasirgraphy 4 ай бұрын
@@Don_TARAR i know, but jab apky ilaky ka banda agy jarha to appreciation kelie kehna chaheye.
@kashifkaleem77
@kashifkaleem77 4 ай бұрын
بلوچستان میں آج بھی پنجابی کو شناخت کر کے قتل کر دیا جاتا ہے. مگر پنجاب میں ہر کوئی آسانی سے کام کر سکتا ہے . اللہ آپ لوگوں کو ہدایت دے,
@Alpha_wolf_5
@Alpha_wolf_5 4 ай бұрын
یہ سب یک دم نہیں ہو رہا اسکی وجہ برسوں سے بلوچوں کے حقوق کی پامالیاں ہیں
@arminius6506
@arminius6506 4 ай бұрын
Ye gilla Punjabi generals se kro jinho ne hazaaro blocho ko ghro se nikal nikal k qatl kiya
@ashu12356o
@ashu12356o 4 ай бұрын
Kya saboot hai tmare pas? Abhi bolo me tmy Quetta me hazaron cafe bakers restaurant chalane waly punjabi dikhao jo peacefully apni zindagi guzar rahay karobaar kar rahy, or uske ulat Baloch students ke sath Punjab me jo hota raha hai wo sabke samne hai
@AliKhan-gw2ns
@AliKhan-gw2ns 4 ай бұрын
​@@Alpha_wolf_5 عام ،غریب ،مزدور پنجابی سے بدلہ کیوں
@Alpha_wolf_5
@Alpha_wolf_5 4 ай бұрын
@@AliKhan-gw2ns یہ سب سراسر غلط ہے لیکن کیوں ہو رہا ہے یہ جاننے کی ضرورت ہے ۔۔
@Saigalz
@Saigalz 5 ай бұрын
زبردست۔ برادر آپ نے بلوچستان کی جو خوبصورتی دکھا دی ہے دل سے دعائیں ہیں آپ کے لئے
@shamsulhassnainbaig6264
@shamsulhassnainbaig6264 5 ай бұрын
پاکستان کی بربادی کے زمہ دار ادارے ھیں جو بار بار 75 سالوں سے مسلسل لوٹ مار میںمصروف ھیں ان کو چائنہ سعودی انصاف کے حوالے کر دیا جائے چائینہ کی طرح پاکستان ترقی کرجانے گا
@Saigalz
@Saigalz 5 ай бұрын
@@shamsulhassnainbaig6264 خدا نے اس قوم کی حالت نہیں بدلی نہ ہو جسے اپنی حالت بدلنے کا خیال آپ کی بات سے اتفاق ہے لیکن ہم خود بھی کم ذمے دار نہیں۔ ہم نے مواقع پر مواقع دیے ہیں انہیں اور آواز حق بلند ہی نہیں کی
@chandioofficial4904
@chandioofficial4904 5 ай бұрын
السلام علیکم میری جان یحیی خان ویسے تو میں بھی کئی سالوں سے اپ کا ویڈیو دیکھ رہا ہوں اور یہ امید لگائے بیٹھا ہوں کہ اپ سے ایک دن ملاقات ہوگی میں نے 2 سال پہلے اپ کو سیون میں مچھر کی طرف جاتے ہوئے دیکھا لیکن اپ مجھ سے اگے نکل اور دوسری مرتبہ جب اپ گاجی شاہ میلے سے واپس ا رہے تھے اور اپ کے پیچھے بلوچ بھائی بیٹھا ہوا تھا میں نے اپ کو اواز دی لیکن اپ اگے نکل گئے ماشااللہ اپ ایک ہیوی ڈرائیور ہو اب انشاء اللہ زندگی رہی تو اپ سے کبھی نہ کبھی ملاقات ضرور ہوگی
@UmarKhan-ul6hd
@UmarKhan-ul6hd 5 ай бұрын
Inshallah❤
@jamilfaroq
@jamilfaroq 5 ай бұрын
hi bro ❤
@jamilfaroq
@jamilfaroq 5 ай бұрын
hi bro ❤
@gamerking2840
@gamerking2840 5 ай бұрын
Allah Pakistan ko aman, aur taraqi day😊
@jamilfaroq
@jamilfaroq 5 ай бұрын
hi
@aggulshan2171
@aggulshan2171 4 ай бұрын
میں نے آرمی سروس کے دوران کوٸٹہ سے ژوب اور ژوب سے بنوں کا سفر کیا ہے۔ پھر ژوب سے قمر دین کاریز اور شگالو کا سفر کیا ۔ خوب صورت پہاڑ,وادیاں اور قدرتی معدنیات سے مالا مال دیکھا۔ سینکڑوں میل غیر آباد پڑا ہے اگر کوٸی مخلص حکمران ہوتا تو IMF سے قرض لینے کی بجاۓ قرض دینے والے ہوتے۔
@muhammadboota3711
@muhammadboota3711 5 ай бұрын
یحییٰ خان زندہ رہو سلامت رہو کسی ڈر اور خوف کے بغیر بلوچستان ایکسپلور کر رہے ہو سلامت رہو والدَین کی دعائیں ہمیشہ آپ کے ساتھ ساتھ رہیں
@jekashpahuja7110
@jekashpahuja7110 4 ай бұрын
Bai kya hoa hai balochistan sab soobon main se aman wala sooba hai Media pe mt jao aajao kabhi hamari haweli pe
@qaiserkhan3345
@qaiserkhan3345 5 ай бұрын
اوریا مقبول جان صاحب کہتے ہیں کہ بلوچستان میں پاکستانی حکومت نے کچھ نہیں کیا افغان مہاجرین نے یہاں زمینیں آباد کئے انتہائی سخت محنت کی
@FaisalsiapadRind
@FaisalsiapadRind 5 ай бұрын
سر آپ خاران آئیں تھے تو سر آپ خاران بھی دیکھاتے میں آپ کے ویڈیو دیکھتا ہوں اور جس طرح آپ بلوچستان تو دیکھا رہے ھو آپ کو سلام ھے
@jamilfaroq
@jamilfaroq 5 ай бұрын
hi bro
@jamilfaroq
@jamilfaroq 5 ай бұрын
hi bro
@seanbridonfunnyvideos1282
@seanbridonfunnyvideos1282 5 ай бұрын
I think kabi kesi ne itna details se vlog nhi banaya hoga jitne aapne dalbandan or chagi ko explain keya a
@jamilfaroq
@jamilfaroq 5 ай бұрын
hi
@abdullatifmirza9707
@abdullatifmirza9707 4 ай бұрын
😊 آپ نے کہا ہے کہ بالانوش میں زیارت کے لئے آنے والے لوگ بابا کے نام پر جانور ذبح کرتے ہیں ، یہاں یہ بتا دینا ضروری ہے کہ یہ عمل صرف اور صرف الله تعالٰی کے لئے کیا جاسکتا ہے کسی اور کے لئے کرنا شرک ٹھرے گا
@pakistanifoods
@pakistanifoods 4 ай бұрын
MAHSHALLAH ❤️ Such a wonderful fully informative vlog JAZAKALLAH
@Cliffhanger437
@Cliffhanger437 5 ай бұрын
بہت ناز تھا پیرنی کے تعویزوں پہ فراز ہم نے بھی دم کے لیے حافظ بلا لیا خان صاحب نے قوم یوتھ کو ایاک نعبد وایاک نستعین تک ہی پڑھایا تھا۔ حافظ صاحب انہیں اھدنا صراط المستقیم بمع ترجمہ وتفسیر سمجھارہے ہیں۔
@Erbaaz
@Erbaaz 5 ай бұрын
پٹواری سارے دماغ سے فارغ لوگ ہوتے ہیں. پٹواری پاکستان میں ناپید ہوگئے ہیں آپ جیسے جاہل تھوڑے بہت ہیں آئندہ وہ بھی نہیں رہینگے انشاءاللہ
@adamk8018
@adamk8018 5 ай бұрын
I have been watching your videos from many years, however, now your style is changing and I will avoid you for following First - you are now becoming the centre of the video, showing your face too much. Second making unnecessary political statements. As regards the Afgani living there , you say they have built own their own without help - why don't you tell them to go back to their country and build and live there, the government and people of Pakistan have given them space - any Pakistan, let alone 45000 or 5 million, they will not even give you a sip of water or any space . This is exactly what these Afgan "brothers " did when some people made hijrat to escape the British
@amirsulehry7009
@amirsulehry7009 5 ай бұрын
یحییٰ خان میرے بھائی آپ پاکستان کی بہت خوبصورت تصویر پیش کر رہے ہو۔ ہر کوئی اس جگہ تک نہیں پہنچ سکتا ۔ آپ نے ہمیں پاکستان کے وہ علاقے دیکھا دیے ہیں جو ہم سوچ بھی نہیں سکتے ۔ اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے آپ ان جگہوں تک پہنچ جاتے ہو۔ میں اپنے بلوچ بھائیوں کو سلام پیش کرتا ہوں آپ عظیم لوگ ہیں اور آپ کا علاقہ بہت خوبصورت ہے ۔ پاکستان زندہ باد بلوچستان پائندہ باد ۔ یحیٰی بھائی خوشی رھو محفوظ رھو اور ایسی ویڈیو بناتے رھو۔
@YahyaKhannOfficial
@YahyaKhannOfficial 5 ай бұрын
الحمدللہ
@mujeebbaloch1488
@mujeebbaloch1488 3 ай бұрын
یہ بلوچستان ہے آپ کا پاکستان نہیں۔ شرم آنا چاہیے آپ کو آذاد بلوچستان ❤
@aamiralikhan4228
@aamiralikhan4228 5 ай бұрын
AOA, Bhai Yahya Khan, Your hard work, and your passion shows in all of your Videos, I love watching them. Lots of greetings from Germany. Take care
@jamilfaroq
@jamilfaroq 5 ай бұрын
hi bro
@pervezminhas
@pervezminhas 5 ай бұрын
سلام عرض پہاڑوں کا شہزادہ سلامت رہیں 👍🏻بلجیم
@jamilfaroq
@jamilfaroq 5 ай бұрын
hi
@masroorhussain6222
@masroorhussain6222 5 ай бұрын
زبردست ۔۔ بہت اعلی وڈیو کہانی ۔۔ یحی خان نے کمال کردیا۔ جو مناطر اور مقامات بڑے بڑے ٹی وی چینل نہیں دکھاتے وہ یحی نے ہمیں دکھا دئیے۔ بہت عمدہ کام ہے آپ کا۔ اللہ آپ کو صحت مند تندرست و توانا رکھے اپنے حفظ و امان میں رکھے تاکہ ہمیں ایسے ہی مزید سیر کرواتے رہیں۔
@jamilfaroq
@jamilfaroq 5 ай бұрын
hi
@nishatsumbul8046
@nishatsumbul8046 5 ай бұрын
Wah zabardast hat's off your videos 4 exploring baluchistan are excellent 👌
@payarekhanvlogs568
@payarekhanvlogs568 5 ай бұрын
muja barasager rilway k mutalik both malomat hasil hai is tanki ka maksad os dor ka jadid andaz sa pani ko store rkhna tha
@jamilfaroq
@jamilfaroq 5 ай бұрын
hi
@nadeemahmad8929
@nadeemahmad8929 3 ай бұрын
باکس کو سپرنگ یا ربڑ میٹ کے ساتھ لگاتے تو کبھی بھی نہ ٹوٹتا، اور اگر کہیں ایسی صورتحال ھو تو باکس کو پتھروں میں کہیں چھپا دیں، نشانی لگا کر جائیں اور واپسی پہ اٹھا لیں
@Abdul786Rehman
@Abdul786Rehman 5 ай бұрын
Yahya bhai Be careful there's still Active Radiations❤
@RaoinNorth
@RaoinNorth 5 ай бұрын
میں بھی کچھ ایسا ہی سوچ رہا تھا
@SmartFill
@SmartFill 5 ай бұрын
yes is ki half life both zeada hoti hai aor aj be active radiations ho gi idar
@Abdul786Rehman
@Abdul786Rehman 5 ай бұрын
This site is banned from the Army / government so we do asume radio active is still there
@MDS6372
@MDS6372 4 ай бұрын
Perfect hai yh location enjoy karny k liye magar kuch haramzady Pakistan ka bhala nhi chahty jo eski matti ko noch noch kr kha rahy lekin Balochistan ki matti es corruption ki gawah hai
@ushnashahofficial6712
@ushnashahofficial6712 5 ай бұрын
Yahya Bhai itne din gaieb kiyun aap ke vlog ka intizar rehtaa hai please itne deer se vlog mat Dala kroo jalde jaldee se videos dal dia kro
@jamilfaroq
@jamilfaroq 5 ай бұрын
hi
@shafiqahmed8801
@shafiqahmed8801 5 ай бұрын
🎉 جزاک اللہ یحییٰ بھائی میرے اندازے کے مطابق یہ ولاگ سب سے مشکل ترین ولاگوں میں ایک ھو گا کیونکہ دوران سفر سہولیات کا فقدان ھے مقامی لوگوں کو کوئی خطرہ نہیں ھوتا لیکن ✨💞 دیوانے ھی منزلوں تک پہنچتے ہیں ان لوگوں میں ایک آپ بھی ہیں جو اپنے شوق اور جنون کی حد تک جان جوکھوں میں ڈال ھمارے لیے پیارے پاکستان کی منظر کشی کرتے ہیں جن کو ھم خواب میں بھی نہی دیکھ سکتے ہیں ھماری 🤲 🤲 🤲 دعائیں آپ کے ساتھ ہیں دعا گو رہتے ہیں 👍 🌹 🇵🇰 ھیرو پاکستانی زندہ باد یحییٰ خان بھائی
@jamilfaroq
@jamilfaroq 5 ай бұрын
hi
@Infinite_charm
@Infinite_charm 5 ай бұрын
..jis tarhan Tera bani hamare Nabi (PBUH) ka naam nahi leskta usi tarhaan tu Nawaz shareef ka naam nahi lesakta
@adnanrazastudio
@adnanrazastudio 5 ай бұрын
Kamaal ki place hai Maza Ageya
@jamilfaroq
@jamilfaroq 5 ай бұрын
hi
@muhammadfahadshahbaz1337
@muhammadfahadshahbaz1337 4 ай бұрын
Mera bhi boht dil krtaa ha Balochistan jaoo lakin sub kehte ha wo Punjabio ko qatil kar dete ha isi liye kabhi jaaya hi nahi skty
@abdulwadood3736
@abdulwadood3736 5 ай бұрын
دوزخی لوگوں کو میرا سلام ۔ ایمان داری سے کام کرنے کے لئے ۔
@PakPunjabi
@PakPunjabi 5 ай бұрын
بالکل اس دنیا میں جتنی بھی ترقی ہوئی ہے اور جتنی بھی ایجادات ہیں ان سب کا سہرا "دوزخی لوگوں" کے سر پر ہے۔
@wasifmalik9547
@wasifmalik9547 4 ай бұрын
میاں صاحب ❤
@hafizameen3774
@hafizameen3774 5 ай бұрын
Yahya bhai ka vlog daikh kar koi bor ni ho sakta ❤❤
@jamilfaroq
@jamilfaroq 5 ай бұрын
hi
@jamilfaroq
@jamilfaroq 5 ай бұрын
hi
@hafizameen3774
@hafizameen3774 5 ай бұрын
@@jamilfaroq hello
@imtiazkhan-rg2wr
@imtiazkhan-rg2wr 5 ай бұрын
Yahya Khan Jee, I appreciate your courage and fearlessness to explore such remote and dangerous areas all alone. اللہ اپ کا حامی و ناصر ھو۔ امین لیکن اج اپ کی کچھ باتیں سن کر افسوس ھوا کہ اپ نے شائد سنی سنائی باتوں پر یقین کرکے ایسی بات کہہ دی۔ ایک اچھا ولاگر مگر تحقیق اور تصدیق کے ایسی غیر ذمہ دارانہ بات نہیں کرتا۔ اپ نے کہا کہ ایٹمی دھماکوں کی وجہ سے اس علاقے میں مسائل پیدا ھوئے اور لوگ کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ھوئے۔ تو میرے بھائی یہ سراسر لغو اور غلط بات ھے جس کا کوئی ثبوت نہیں اور نہ ھی اج تک کسی فورم پر اس پر بات کی گئی ھے۔ بلکہ شائد یہ پہلی دفعہ ھو گا کہ کسی نے ایسی بات کہی ھے۔ ھمیں اس طرح کی افواہیں پھیلانے سے گریز کرنا چائیے۔ اپ کو شائد علم نہیں کہ یہ ایٹمی دھماکے کئی ہزار فٹ کی گہرائی میں زیر زمین کئے گئے تھے اسلئے کسی ایٹمی تابکاری کا سوال ھی نہیں پیدا ھوتا۔ یہ سب بکواسیات کسی خاص منصوبے کے تحت کسی ملک دشمن عناصر ۔ے پھیلائی ھو گی۔ اپ تو اس علاقے میں موجود تھے اور کافی explore کرنے کا شوق اور تجربہ رکھتے ھیں تو ذرا کوشش کر کے کسی ایک ایسے شخص یا اس کی فیملی سے ملنے کی کوشش کرنی تھی جو اس ایٹمی تابکاری سے متاثر ھوا ھو یا چل بسا ھو۔ These are all just conspiracy theories which are spread by anti social and anti state elements. Always try to authenticate such fake news
@LogFusion
@LogFusion 5 ай бұрын
MashAllah Bhai Allah Pak ap ko apni hifazat main rakhay.
@jamilfaroq
@jamilfaroq 5 ай бұрын
hi
@ushnashahofficial6712
@ushnashahofficial6712 5 ай бұрын
حسین لڑکی اک باغ میں ہزاروں پھولوں کے درمیان گلاب کی کلی ہے وہ گلاب جو خود سے بھی زیادہ حسین ہے یہ اس کے دن کی صورت ہے اگر ہو رات کی بات تو سنو کالے اسمان پر رنگین ستاروں کے بیج ایک چاند جو خود میں ہی خوبصورت ہے اس چاند کے برابر اس کی صورت ہے وہ کسی حور سے کم نہیں اور مجھے اس کی ضرورت ہے نہ میرے پاس دولت ہے نہ میرے پاس شہرت ہے میرے پاس فقط محبت ہے کس مٹی کی بناوٹ ہے کس جہاں کی صورت ہے میری ہر سانس کی ضرورت ہے کیوں تو اتنی خوبصورت ہے تم اتنی حسین کیسے ہو جاناں کیا خوبصورت یہ لفظ تمہیں دیکھ کر بنا ہے تم اس جہاں میں کیوں نہیں جہاں تم کو ہونا تھا میری جان اس جہاں میں پریوں کا انا منع ہے اب کیا ارادے ہیں تیرے ہمیں تباہ کرنے کے ہم نے تیری انکھوں کو اپنا قاتل چنا ہے اور یہ سوچ کر میں تجھ پہ مر رہا ہوں ہونا سب کو ایک دن فنا ہونا ہے
@pakexplorer3603
@pakexplorer3603 4 ай бұрын
Bus yahi petrol aur Diesel miltha hai jisey b hum say cheeney ki Koshish ki ja Rai hai
@ehsankhan2013
@ehsankhan2013 5 ай бұрын
یحی آپ آج بھی ننھے سے منے سے پیارے بچے ہو ہمارے لئے اللہ آپ کی حفاظت فرماۓ آمین Ehsan Khan from Virginia
@jamilfaroq
@jamilfaroq 5 ай бұрын
hi
@jamilfaroq
@jamilfaroq 5 ай бұрын
hi
@RahadSheikh-k1c
@RahadSheikh-k1c 5 ай бұрын
আস সালামু আলাইকুম, ভাই আপনার জন্য রইলো অনেক অনেক দোয়া ও ভালবাসা ❤🇧🇩❤️ আর ইয়াহিয়া খান, জুলফিকার আলী ভুট্টো, জেনারেল টিক্কা খান জেনারেল নিয়াজি সহ একাত্তরের মুক্তিযুদ্ধে যারা আমাদের দেশের মানুষ গুলো পশু পাখির মতো হ??ত্যা করেছে তাদের আমরা আজও ঘৃণা করি। কিন্তু পাকিস্তানের জনগণ আমাদের ভাই আমাদের দোস্ত আমরা তোমাদের ভালোবাসি। ❤❤❤🇧🇩🇧🇩🇧🇩❤❤❤
@alexalex-tq5zz
@alexalex-tq5zz Ай бұрын
😘
@Motivat129
@Motivat129 4 ай бұрын
Nic video bike mean video bana na mush kil huga
@abdulhameedkhan3350
@abdulhameedkhan3350 4 ай бұрын
21:00 ... Baba g k name par bakra zaba karty han... Ya haram ha ... اللہ تعالیٰ کے علاوہ کسی کے نام پر بکرا یا کوئی اور جانور ذبح نہیں کیا جا سکتا کیونکہ یہ حرام ہے
@RSJ3915
@RSJ3915 5 ай бұрын
Aslam walekum 🙏🙏👍👍bhoot khoob👌👌👌👌yayha khan lakin jayenge to phir bhi jhanoom mai . . Love from Punjab india.
@jamilfaroq
@jamilfaroq 5 ай бұрын
hi bro
@JavedIqbal-t6r
@JavedIqbal-t6r 4 ай бұрын
بہت بہت شکریہ بھائی آپ کا اللہ پاک آپ کو بہت زیادہ خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے آمین
@_kazmee
@_kazmee 3 ай бұрын
Kudos to you, Yahya Bhai on making such a high quality content! Loved the entire vlog. I've never seen such a beautiful and informative vlog covering a city in Balochistan that holds historical significance in the history of Pakistan. I'm looking forward to seeing the entire Balochistan through your lens. Sending big love from another deprived region of Pakistan, Gilgit Baltistan.
@ehsankhan2013
@ehsankhan2013 5 ай бұрын
یحی بادشاہ اور حکومتیں بھی تو زبردستی پیسے وصول کرتے ہیں انکی اصلاح کون کرے گا Ehsann Khan
@aamiramin6086
@aamiramin6086 5 ай бұрын
Thanks for making beautiful videos
@jamilfaroq
@jamilfaroq 5 ай бұрын
hi bro
@tauqiracademy
@tauqiracademy 4 ай бұрын
سر آپ کس موبائل سے وڈیو بناتے ہیں اور کونسا ماڈل
@muhammadparvaiz8427
@muhammadparvaiz8427 5 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت ۔زبردست۔ویڈیو۔ھے۔عرصہ۔دو۔سال۔بعد۔اپکی۔ویڈیو۔دیکھی۔اچھا۔لگا
@jamilfaroq
@jamilfaroq 5 ай бұрын
hi
@sohailahmedequipmentoperat9689
@sohailahmedequipmentoperat9689 5 ай бұрын
ایک ایٹمی ملک لیکن پانی ۔ بجلی اور گیس نہیں 5 کروڑ لوگ خطِ غربت سے نیچے کی ذندگی گذارتے ہیں ۔ اور ملک کے ٹھیکیداروں کو احساس۔ ہیں ۔ اسوقت لوگو کو دو وقت کی روٹی ۔ فری صحت سہولت اور معمولی سی تعلیم کی ضرورت ہے ۔ باقی سب بیکار ہے
@طارقبلوچ-ض2ذ
@طارقبلوچ-ض2ذ 29 күн бұрын
جنت ایمان والوں کو ملتا ھے ۔۔۔جس نے انسانیت کی قدمت کی ۔۔جنت جانے کے لیۓ کسی بھی مذہبی سرٹیفکٹ کی ضرورت نہیں
@ABASIT-th7qg
@ABASIT-th7qg 4 ай бұрын
اچھی video.. اپنے ساتھ 20 فٹ کی رسی ساتھ رکھیں... کبھی کام.آسکتی ہے
@MainBhiKhanHoon
@MainBhiKhanHoon 4 ай бұрын
Esay area mn olive zetoon k baagh laganay chahiay, plz jahan b jaen plantation kia karain aur local logon ko b kaha karain k plantation karain
@babarblogs3827
@babarblogs3827 5 ай бұрын
Very nice video Bhai happy life safety
@GhulamFareed-iv4zx
@GhulamFareed-iv4zx 5 ай бұрын
یحیی بھائ اصل میں یہاں کے جو اصل حکمران ہیں وہ اور یہاں کے غدار سردار کوئ کام نہیں ہونے دیتے کیونکہ میں خود اس چیز کا آنکھوں دیکھا حال بیان کر رہا ہوں امارات والوں نے بڑی کوشش کی یہاں ان کو جگہ مل جاے تاکہ وہ ایک شہر بسا سکیں لیکن ان لوگوں نے پیشے مانگے جو انہوں نے نہیں دیے لہٰذا کچھ بھی نہیں جس طرح اپ گھی بہت مہنگا دیتے ہو اسی طرح یہاں پر کام کے نام پر حکمران کھا رہے ہیں جس طرح 76 سالوں سے پورے ملک کو چاٹ رہے ہیں باقی اپ کام بڑایا کر رہے ہو
@hassanmir1227
@hassanmir1227 4 ай бұрын
Masha Allah❤❤❤❤❤❤❤ Great Wirk Yahya bhai💯💯💯💯 Allah Pak Khush Rakhe 🤲🤲🤲🤲 Pakistan Zindabad 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 Keep it up 👍👍👍👍👍👍👍
@nooreasr584
@nooreasr584 3 ай бұрын
یحی دالبندین میں جو متروک شدہ گھر ہیں اور پہاڑیوں میں جنات کا ایک خاص قبیلہ رھتا ہے ان میں سے کسی سے ملاقات تو نہیں ہوئ
@NazzimRise
@NazzimRise 4 ай бұрын
Precious Expose Badin city
@EXPLAINWALA-King
@EXPLAINWALA-King 5 ай бұрын
Returned to this channel after 6 months.will watch all the vlogs on daily basis.love from jammu kashmir Poonch.Big fan of yahya bai.
@noormuhammad1221
@noormuhammad1221 5 ай бұрын
سوال: بحیثیت بلوچ میرا یہ سوال ہے کہ پاکستان نے اپنا ایٹمی دھماکہ پنجاب کے کسی علاقے میں کیوں نہیں کیا ؟ ہر بار بلوچ کو ہی پیروں تلے روندنا ہے؟
@Rah-e-ishq1027
@Rah-e-ishq1027 4 ай бұрын
اسلام علیکم کیا حال ہے آپ کا کبھی لودھراں جو ملتان اور بہاولپور کے درمیان میں چکر لگائیں آپ کی بہت بہت مہربانی ہوگی
@Prodby_Maaz
@Prodby_Maaz 4 ай бұрын
Amazing Video , loved it
@BilalHaroonVohra
@BilalHaroonVohra 5 ай бұрын
Geo Yahya khan 👍🏻 You are one of the BEST story tellers and motovlogers of Pakistan.
@jamilfaroq
@jamilfaroq 5 ай бұрын
hi
@chnabeelraajpoot5620
@chnabeelraajpoot5620 5 ай бұрын
Yahya bhai dekhna kahin border he na cross kr jana😅
@jamilfaroq
@jamilfaroq 5 ай бұрын
hi bro
@jamilfaroq
@jamilfaroq 5 ай бұрын
hi bro
@chnabeelraajpoot5620
@chnabeelraajpoot5620 5 ай бұрын
@@jamilfaroq G bhai
@asadilyas7671
@asadilyas7671 3 ай бұрын
Subscribed only and only for your courage to say it loud ............ reminding Nawaz of his promise and about the Imaandari of "KAAFIR's". May Allah protect you from their rage and anger.
@AliAli-uw8oc
@AliAli-uw8oc 4 ай бұрын
پورا علاقے میں اپ دیکھو درختیں نہ ہونے کی برابر ہیں نہ لوگوں کو دلچسپی ہے
@zaraoutdoor
@zaraoutdoor 5 ай бұрын
ma pakistan ma northern areas ma ja k solo camping kr rhe ap visit krain or btaye kya achi videos bna rhe ma?
@CallMeDarkBoy
@CallMeDarkBoy 3 ай бұрын
i would like to correct your information, Punjabi is not allowed in any part of OUR BALOCHISTAN, Hindu are Baloch Nationals. Your are Pathan be Pathan, don't take a side of any Punjabi. Baloch +Pathan - Punjabi = LOVE
@Samuelsherif
@Samuelsherif 5 ай бұрын
Yahya Bhai , you often travel to hounted and dangerous areas of Pakistan. May God protect & bless you. I always enjoy your vlogs. Samuel from Texas USA.
@jamilfaroq
@jamilfaroq 5 ай бұрын
hi bro
@jamilfaroq
@jamilfaroq 5 ай бұрын
hi bro
@NawazBaloch-jw8tq
@NawazBaloch-jw8tq 5 ай бұрын
اپ نے جو ہمارے ہمارے ساتھ شاہد اپ کے لیے ایک اعزاز کی بات ہیں مگر ہمارے لیے چند نفرت کی لمیں تھی اور کچھ نہیں
@SKGURUyt
@SKGURUyt 4 ай бұрын
Balochistan ❤️
@GulsherBaloch-v7p
@GulsherBaloch-v7p 5 ай бұрын
یہ خوش فہمی آپ کے اندر تکبّر پیدا کرتا ہے اسی لیے ہم حرام کور ہیں جنت مومنین کے لیے ہے مسلمان کے لئے نہیں
@travellingonterrains4196
@travellingonterrains4196 5 ай бұрын
بھائی آپ کیوں کچھ سچی باتیں کر کے وقت کے فرعون کو اپنی طرف متوجہ کر رہے ہو
@tauseefkhan3720
@tauseefkhan3720 5 ай бұрын
Asslam-O-Aliykum Yaya Bhai. I am your subscriber for a long time. Tell me. First Question. How much Petrol you have in Motorcycle Extra). Second Question. How much money you have extra on travel. Because i want to Start same Travel Vlogging. Take care of your self.
@AlamZaib-e8o
@AlamZaib-e8o 5 ай бұрын
یحیٰی بردر فی الفور واپس اجاو یہ کیسے حوفناک علاقوں میی گھوم رہے ہو۔
@umarfarooq6808
@umarfarooq6808 5 ай бұрын
بہت شکریہ یحییٰ خان بہت ہی اچھی وڈیو بنائی ہے اسی طرح مسکراتے ہیں
@jamilfaroq
@jamilfaroq 5 ай бұрын
hi
@hassni___313
@hassni___313 4 ай бұрын
Most welcome in Dalbandin city, 🌆😊 Very nice vlog,, thanks a lot for exploring our city,😍❤️
@arjunsinh971
@arjunsinh971 5 ай бұрын
AAP ke sabhi video ko dekh ke majja aata hai ,, Sindh aur Balochistan video bahaut hi achche Hain lale di Jaan Yahya Khan ❤ from India 😊😊
@jamilfaroq
@jamilfaroq 5 ай бұрын
hi
@Sherkooti
@Sherkooti 3 ай бұрын
Assalamolakom Yahya bhai, I guess the pinned comment did the Justice. Salute to you and your videos but this one, Man o Man, Great information and details you provided about this Province. Beautiful video i wish you get millions of views on this one brother. Best of Luck!
@Eagle-eyed978
@Eagle-eyed978 4 ай бұрын
Why there is no fundamental development in Baluchistan? Funds must be allocated for infrastructure development including Roads, Local Governments, Schools and Basic Health Units. Public private partnerships should be started to develop smaller cities in Baluchistan.
@HamzaKhalid-d8e
@HamzaKhalid-d8e 5 ай бұрын
❤❤❤ 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 thanks for showing beauty of balochistan .next year i will go for visit.balochistan is safe now???
@haroonkhan5175
@haroonkhan5175 4 ай бұрын
سلامونه او نیکې هیلي یحیا خان ویډیو گانی دي د 2 کاله څخه ګورم ډیري ښڪلې ویډیو ریڪاډ کوي خو ارمان مي هم دا ؤه . چې درسره لیدلي مي وایی . ولې چي زمونږ علاقي ته تاسو راغلی واست بیا هم ستاڅخه یو جهان مننه چې یو ویډیوي مثبت پیغام مو جهان ته ورکړ . یو جهان مننه ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@UmarKhan-ul6hd
@UmarKhan-ul6hd 5 ай бұрын
❤Proud of you sir❤
@jamilfaroq
@jamilfaroq 5 ай бұрын
hi bro ❤❤
@hiranpk2091
@hiranpk2091 5 ай бұрын
اسلام علیکم یحییٰ بھائ اپکے ویلاگ بہت شوق سے دیکھ رہاھوں
@jamilfaroq
@jamilfaroq 5 ай бұрын
hi bro a❤
@rockstar-en7hf
@rockstar-en7hf 5 ай бұрын
بہت بہت بہت اعلی زبردست مزہ آگیا
@aamirsohail8395
@aamirsohail8395 5 ай бұрын
You Are Lucky being visiting over there unfortunately Being a Punjabi I can't visit over there in Balochistan Because of BLA & Other Terrorists organisation
@nasirbasra
@nasirbasra 5 ай бұрын
کمال فلم بنا دیا یحییٰ بھائی
@jamilfaroq
@jamilfaroq 5 ай бұрын
hi
@kulwinderraj6516
@kulwinderraj6516 5 ай бұрын
Very nice video love from Hoshiarpur
@MrRayaan
@MrRayaan 4 ай бұрын
Wonderful brother, You have a charming personality, I like your productction quality. Very well done
@muhammedhuzaifa888
@muhammedhuzaifa888 4 ай бұрын
Come to North And South Waziristan Explore them The Beauty of Waziristan
@IkFlicks
@IkFlicks 5 ай бұрын
Manam Yakhya bhai i am aslo traveler , I have CB 150 Thanks for sharing your Beautifull content Wish you 100k Subs Soon !
@rukhsanakhalid8612
@rukhsanakhalid8612 5 ай бұрын
عمران خان تم پاک نبی کے سچے غلام ہو تمہارے ساتھ تمہاری ماں کی دعاؤں اور قوم کی ماؤں کی دعائیں ہیں❤ تمہارا اللہ مددگار ہے۔۔۔۔۔
@dailywork6419
@dailywork6419 5 ай бұрын
Acha
@dailywork6419
@dailywork6419 5 ай бұрын
Good
@dailywork6419
@dailywork6419 5 ай бұрын
Amen❤
@fahadmanj7220
@fahadmanj7220 5 ай бұрын
Imran khan zindabad imran khan zindabad imran khan zindabad imran khan zindabad imran khan zindabad imran khan zindabad imran khan zindabad imran khan zindabad
@khalidkhan-cl8wb
@khalidkhan-cl8wb 5 ай бұрын
Haraam Ki kamai pey palney wala insaan hey
🍉😋 #shorts
00:24
Денис Кукояка
Рет қаралды 3,5 МЛН
Новый уровень твоей сосиски
00:33
Кушать Хочу
Рет қаралды 4,9 МЛН
Please Help This Poor Boy 🙏
00:40
Alan Chikin Chow
Рет қаралды 20 МЛН
Military Business vs Economy of Pakistan | @raftartv
1:16:30
Raftar
Рет қаралды 477 М.