ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب ❤❤❤ صلی اللہ علیہ وسلم ❤ اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر میں خوب برکت عطا فرمائے
@madniperfumes4683 ай бұрын
اللہ ہمارے حضرت کی عمر میں برکت عطا فرماے
@sabirmansoori6134 Жыл бұрын
Mashaallha
@ABU.YAMAANA Жыл бұрын
اللہ تعالی حضرت استاذ محترم کی عمر میں خوب برکتیں عطا ٕ فرماے
@newspehle6819 Жыл бұрын
Masha allah.,. Bahot hi khub
@sheruusman2540 Жыл бұрын
اللہ تعالیٰ علم و عمل عزت وعافیت عمر میں برکت عطا فرمائے ۔آمین۔ کیا خوب انداز پایا ہے۔بڑے بڑے مضامین بس قیمہ کباب بناکر لوگوں کو کھلانا تو بس آپکا فن ہے۔اللہ تعالی قبول فرماۓ۔بس اسی طرح موجودہ زمانہ کے لحاظ سے اور لوگوں کے اذہان کی رعایت کرتے ہوئے سیرت پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو نیا پیرہن چڑھانے کی ضرورت ہے۔الفاظ تو ہمیشہ سنتے چلے آرہے ہیں۔لیکن تعبیرات کا حسن، الفاظ کا انتخاب،اذہان کی رعایت،قیمتی مضامین،ما قل ودل کا مصداق وغیرہ وغیرہ اوصاف اللہ تعالیٰ بس اپنے چنندہ بندوں ہی کو عطا فرماتا ہے۔اللہ تعالی بعافیت سلامتئ عمر سے نوازے۔آمین۔۔۔
@farooqhakim3891 Жыл бұрын
Jazakumullah. Aameen
@ateequekhan8290 Жыл бұрын
آمین
@thetruth......94 Жыл бұрын
علمی و قیمتی بیان ❤
@AbuHammadSk Жыл бұрын
ماشاءالله۔ اللہ پاک حضرت کی عمر میں برکت عطا فرما ءے
@UmarShaikh-wy2qd3 ай бұрын
کیا حضرت بیعت فرما سکتے ہیں ہمارے ❤️ میں سب سے زیادہ حضرت سے محبت ہے میلان بھی حضرت کی طرف ہے
@bilalbadna6953 Жыл бұрын
Mufti Faruk sa ka nambar chahye
@ABU.YAMAANA Жыл бұрын
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ....بھای حضرت کی تصنیف کردہ کتاب ہوتو بتایں کہ کس نام سے ہے اور کہاں ملے گی
@madnicoldrinks744 Жыл бұрын
حضرت کے بیانات ہیں «فلاح دارین» نام کی. اور جلالین کی شرح افادات الجلیلین
@mdshahbazkhan9950 Жыл бұрын
اور اگر دروس سے استفادہ کرنا ہو تو ishaati online (chanel) پر آپ کا خیر مقدم۔