ماشاء اللہ۔۔۔۔واللہ۔دل جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔کاش ہمارا جوان و نوجوان طبقہ سمجھے۔جوانوں و نوجوانوں ! یاد رکھنا چاہیئے کہ اختیاری طور پر اگر شریعت پر نہیں چلے تو فرمان نبوی کے مطابق چارو ناچار منزل پر لوٹ کر آنا ہی پڑیگا۔دنیا کی لذتوں کی انتہا مایوسی ہی مایوسی ہے۔دیکھ لیجیے یورپ کا ماحول 😢😢۔آجاؤ آجاؤ شریعت کی طرف۔حاسبوا قبل ان تحاسبوا۔بس حضرت کی باتیں سمجھ میں آجاۓ۔دل نکال کر بس رکھ دیا ہے۔یہ ہے ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم جو بقول حضرت کے طبیب اور حبیب ہے۔بس آج تو طب اور حب کا انعکاس خوب ہوا۔اللہ تعالی ہمیں سچا عاشق رسول بناۓ۔۔۔۔۔۔۔آمین۔۔۔