Mulana sab mire bacho k liye dua kre 🤲 Allah saly nek kre 🤲 or rozgar pr lg jai ameen Suma ameen 💯👍
@binmohammed60322 жыл бұрын
جناب مولانا محمد مکی صاحب کو کھربوں کھربوں سلام
@surryiaasghar9189 Жыл бұрын
Jzaqallah khair
@quraniayat786 Жыл бұрын
مکی صاحب آپ کے آگے التجا ہے کہ آپ میرے بچوں کے لیے دعا کیجئے گا کہ اللہ تعالی ان کو صحت و تندرستی عطا فرمائے اور انسان بنائے آمین
@hajiakber31292 жыл бұрын
Thanks for good information Keamari karachi
@shaheenraja29052 жыл бұрын
Bohat shukria
@afzalbasheer26252 жыл бұрын
Ameen
@QamriOnlineTeacher2 жыл бұрын
MA SHA ALLAH
@quraniayat786 Жыл бұрын
مکی صاحب کو میری طرف سے لاکھوں کروڑوں سلام اللہ کے گھر میں بیٹھ کے جو بھی درس دیتے ہیں اس پر ہم عمل کرتے ہیں ہمارے لیے دعا کرنا ہم بھی اللہ کا گھر دیکھیں اور اللہ ہمارے گناہوں کو معاف کر دے
@quraniayat786 Жыл бұрын
نیک بنائے دین دار بنائے پانچ وقت نماز پڑھنے والا بنائے اچھا انسان بنائے میرے بچوں کو آپ کے آگے التجا ہے کہ آپ ضرور ضرور ضرور دعا کیجئے گا
@saeedshaikh-ob4qo Жыл бұрын
Molana sab me re bete kailiyai duwa kerna our nokri ke liyai koi wejifa hoto betave
@quraniayat786 Жыл бұрын
مکی صاحب آپ کے آگے التجا ہے کہ آپ اللہ کے گھر میں بیٹھ کے میرے لیے میرے بچوں کے لیے ضرور دعا کیجئے گا کہ اللہ کا گھر دکھائیں ہمارے پاس ہمارے پاس کتنے وسائل نہیں ہے لیکن اللہ آپ دعا کریں گے تو انشاءاللہ اللہ ہمیں ضرور اس تک لے کے جائے گا میرے دل کی خواہش ہے کہ اللہ ہمیں اس دنیا سے نہ لے کے جائے اپنا گھر ضرور دکھائے آمین
@iramfarhad91002 жыл бұрын
Mollana sahb Mera beta na parhta ha or boht badtmezi krta ha maa k Sath MN boht pareshan hn koi wazeefaa bttyn or Dua kr dein
@sarvatlone782 жыл бұрын
Thumb nail is wrong and misleading
@mianim4404 Жыл бұрын
Hashim name rakh sakty hn koie masla to ne
@zayfaazayfaaali68782 жыл бұрын
Assalamualaikum!! Maulana saahib Kya hum sadkey ki raqam apney huqdaar Behan bhaiyoon ko dey sktey hain ?
@crochetdesign122 жыл бұрын
Mashallah
@nadeemfarooqi61592 жыл бұрын
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! جناب محترم مولانا میں آپ سے بہت کچھ سیکھتا رہتا ہوں اللہ کریم آپ کو اس کی جزا عطا فرمائے آپ نے فرمایا کہ نماز جنازہ میں سورۃ فاتحہ اس لئے نہیں پڑھتے کہ جنازہ ایک دعا ہے ۔تو جناب اگر سورت فاتحہ کو بھی دیکھیں تو یہ بھی ایک دعا ہے کہ پہلے ہم اللہ کی حمد بیان کرتے ہیں پھر توحید کا اقرار کرتے ہیں کہ تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں اور پھر دعا کرتے ہیں کہ ہمیں سیدھے رستے پر چلا ان لوگوں کے رستے پر نہیں جن پر تیرا غضب ہوا۔ میری اصلاح فرما دیجئے اگر میں غلط ہوں ،۔
@khan88602 жыл бұрын
Bemari kay leye:: lesa Laha min dono lillah e kashifa. For Cancer
@mumtazshaikh33902 жыл бұрын
Kaunsi tasbih padna hai
@IqbalKhan-tl5og2 жыл бұрын
بیان درست ہے لیکن ویڈیوز فیک ہیں
@qadeerkhan49172 жыл бұрын
Andan. Alam
@shiningway11132 жыл бұрын
Why you angry?tell har masly ka hal
@TalhaKhan-ho5iv2 жыл бұрын
aaak ka poda bht zehreela hota ha ..muh ky ander istimal ni hota..