Ayat e Tatheer ki Tafsir - Azwaj Mutahatrat ya Panj Tan Paak - surah ahzab - maulana ishaq
Пікірлер: 72
@anjumziarana83133 жыл бұрын
آسماں تیری لحد پہ۔ شبنم افشانی کرے اللہ تعالی مولانا اسحٰق رحمہ اللہ علئیہ کے مرقد کو کشادہ روشن کرے جنت الفردوس میں اعلی درجے پہ متمکن فرمائے
@anjumziarana83133 жыл бұрын
@Haneefa Ahsaan سعودی عرب میں بھی پیر پیدا ھونے لگے۔ انا لللہ و انا الئیہ راجعون
@anjumziarana83133 жыл бұрын
@Haneefa Ahsaan بیشک اب تو یقین ھو گیا آپ کوئی فراڈئیے نوسرباز ھو ورنہ کہاں مولانا اسحٰق کی وڈیو کیا موضوع اور کہاں اشتہار بازی کہ اس فون پہ رابطہ کیجئیے۔
@ImranCh-un2pb3 жыл бұрын
اللہ اکبر کبیرہ۔ مولانا نے حق بات کھول کر رکھ دی ہیں۔
@badarkamil39743 жыл бұрын
Kia baat hay Hazrat ki, Subhanallah is Azeem shakhsiyet ko samajhne me takheer bohat takheer hui. Allah pak jazaey kher ata farmaey.
@DanishAlFarook Жыл бұрын
Wallahi Extraordinary Answer ❤
@mirzanasir2633 жыл бұрын
Bilkul sahee furmaya baba g ny
@aiymankhan72222 жыл бұрын
Watch Dr Tahir ul qadri giving reference from sahib hadith about ayat e tathir
@yousafraza93713 жыл бұрын
مولانا اسحاق کے خطبات جو کتابی شکل میں ہیں جن کا ذکر وہ ویڈیو می کر رہے ہیں وہ آن لائن مل سکتے ہیں
@qasimjalalofficial.3 жыл бұрын
Great baba g. May Allah soul in peace ameen
@mmsikandar47973 жыл бұрын
rest*
@antidajjal___ Жыл бұрын
Allah o akbar ☝️ mualana ishaq rh ko allah swt jannat mai ala darjat ata kare.... engineer ali Mirza nai jo ayat e tatheer ka jo galat mtlb nikala hai allah hume fitne se bachai
@HasbunaKitabullah6 ай бұрын
engineer ka qasoor nahi wo ALLAH se ziada apne babo (bukhari,muslim) ka farman bardar ha
@arbazkhanpathan43003 жыл бұрын
Ahnaf masjid me khutbe se pehle takreer sunna farz he?
@wasifhussain820210 ай бұрын
Molana aik masoomana sawal ha ka in 4 ko rasool na specific ahlabait. Kha kyun jab ka apka aur son and daughter thi is tarah hazrat ali ka alwa bhi cusions tha aur dosra ya ka ayaat tathir ma suddently pronouns kyun change ker lya isii tarah jasa wyfes ko pak karna chataa but baqi ko pak rakha ka kya philospy as wo alag jaga muslimin ka sath achka hen. As u mentioned in ayaat regarding wazuuu
@muhammadinaammunir676110 ай бұрын
pronoun change isliye hua k ahl e bait mai male or female dono shaamil hain. jab female members parda karain ge to Allah badnami se bachaaye ga. or is ka faida male or female dono ko ho ga.
@mahamfatima11772 жыл бұрын
Kitab kon si?
@mohammedhusain75993 жыл бұрын
Mufti complicate kerte he eik lecture me owr dusre me owr
@Atifkhan-gs5hl Жыл бұрын
Tehreer ka pdf?
@amanullah_ahmad9 ай бұрын
Yahi jawab de rahe hain ,sawal kutch jawab kutch,gol matol jawab de rahe hain
@waqarahmed79472 жыл бұрын
Admin Mughey ye kitab kaha say milaygi ,mulana k imamat k khutbaat mei
@nadeemmunawarbutt5543 Жыл бұрын
You tube pey sun lain....
@waqarahmed7947 Жыл бұрын
@@nadeemmunawarbutt5543 Bhai eik tu wo bayan Punjabi zuban mei hai dusra iski audio quality bohat kharaab hai , Punjabi zuban tu phir bhi samajh aati hai magar audio mei bohat masla hai
@irfanrashid21143 жыл бұрын
Molana ki kitab ka naam Kya hy?
@owaissheraz10 күн бұрын
Khutbat e ishaq Or wahdat e umat
@imamezamananetwork549 Жыл бұрын
Mulla g koi hadees to dikhao ya baate hi sunate rahoge
@imamezamananetwork549 Жыл бұрын
Kaash hasan alahyari s milte aapki bukhari muslim m bhut hadees hain chadar k niche panjtan ko liya h aayesha se khud riwayat mojood h magar jhoot aap bol rahe ho
@muhammadhanif61463 жыл бұрын
مولانااسحاق رح کا دل سے احترام کرتا ھوں ۔ان کے علم۔اور مرتبے کا بھی پاس ھے مگر ان سوالوں کی وجہ سے انکی آ یت تطہیر کی تشریح سے دل مطمئن نہیں۔ 1)اگر تطہیر کوئی پابندی تھی تو آپ علیہ الصلواۃ والسلام ان چار کو اپنی چادر کے نیچے رکھ کر ا یت تطہیر کی تلاوت کی ،اور کیوں دعا کی؟ 2)مباھلہ کے موقع پر پھر آپ علیہ السلام نے ان چار ھستیوں کو ساتھ لے کر آیت تطہیر کی تلاوت فرمائی اور دعا کی۔ سوال ھے کہ ,کیا پابندی کے لئے؟؟؟؟
@nadeemmunawarbutt5543 Жыл бұрын
Jinho ney nahi man-na unho ney nabiyuo ki bhi nahi maani....aap ki tarha taveelo'n mey phasey rehey...
@muhammadhanif61463 жыл бұрын
"کم " کیوں کہا۔ "کن "کی بجائے۔؟
@muhammadinaammunir676110 ай бұрын
pronoun change isliye hua k ahl e bait mai male or female dono shaamil hain. jab female members parda karain ge to Allah badnami se bachaaye ga. or is ka faida male or female dono ko ho ga.
@HasbunaKitabullah6 ай бұрын
😂😂 سورۃ ہود میں جب فرشتے حضرت سارہ سے خطاب کرتے ہوتے ان کو اھل بیت کہا ادھر بھی مذکر کا صیغہ استعمال ہوا ھے ۔۔ اب بتاؤ ؟؟ جاھلو اھل بیت میں انبیاء ع خود بھی شامل ہوتے ہیں بلکہ پہلے اھل بیت تو نبی خود ہوتے ہیں باقی لوگ ان کے بعد ان کی نسبت سے اھل بنتے ہیں۔ اور بیویاں سب سے پہلے ہیں۔ قرآن میں اھل بیت دو جگہ پر ھے اور دونوں جگہ بیویوں سے خطاب ھے ۔ شیعو مرجاؤ بغض امہات المومنین میں آمین ۔۔ اگر تمہاری بات بھی مان لی جائے کہ مذکر کا صیغہ ھے مراد مرد ہیں تو حضرت فاطمہ بھی اھل بیت میں شامل نہیں۔ اب کرو پنجتن پاک پورے 😂😂😂
@arbajpathan38373 жыл бұрын
Inka number milenga ek sawal puchana hai plz hai
@shanemillattv86963 жыл бұрын
2013 mn foat ho chuky hn
@shanemillattv86963 жыл бұрын
Khutbaat molana ishaq madni
@alibabu17973 жыл бұрын
فقلنا: من اهل بيته نساؤه؟ قال: لا وايم الله إن المراة تكون مع الرجل العصر من الدهر، ثم يطلقها، فترجع إلى ابيها وقومها اهل بيته اصله، وعصبته الذين حرموا الصدقة بعده. حضرت زید بن ارقم سے پوچھا کیا کہ اہل بیت کون لوگ ہیں بیبیاں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی؟ زید رضی اللہ عنہ نے کہا: نہیں، اللہ کی قسم عورت ایک مدت تک مرد کے ساتھ رہتی ہے، پھر وہ اس کو طلاق دے دیتا ہے تو اپنے باپ اور قوم کی طرف چلی جاتی ہے۔ اہل بیت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دودھیال کے لوگ اور عصبہ ہیں جن پر صدقہ حرام ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد۔ صحیح مسلم ،كِتَاب فَضَائِلِ الصَّحَابَةِ ،باب مِنْ فَضَائِلِ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: ،حدیث نمبر: 6228 لگتا ہے صحابی رسول حضرت زید بن ارقم نےیہ وڈیو نہیں دیکھی ورنہ وہ یہ بات نہیں کرتے یا لگتا کہ اسحاق صاحب نے صحیح مسلم کی یہ روایات نہیں پڑھی اللہ بہتر جانتا ہے ان میں سے کون سی بات ہوئی
@muhammadkhan81393 жыл бұрын
سرجی اس روایت کے متن میں اضطراب ہےکیونکہ صحیح مسلم کی حدیث 6225 پڑھوں اس میں حضرت زید رضہ خودفرمارہےہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج بھی اہلبیت میں ہیں۔اس لیے حدیث کےجن الفاظ میں اضطراب ہےان الفاظ کی بنیاد پرعقیدہ نہیں بناسکتے۔اورویسےبھی اگرصحیح مسلم میں ان الفاظ کوصحیح مان بھی لےتویہ حضرت زید رضہ کی خطاءہوں سکتی ہےکیونکہ جوقلت اس حدیث میں جوآپ نےپیش کی کہ عورت توکچھ عرصہ رہتی ہےاورطلاق ہوں جاتی ہےتو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیویوں پرلاگوہی نہیں کیونکہ قرآن میں اللہ تعالیٰ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کواپنی بیویوں کو طلاق دینےسےمنع کردیاکہ ان کوبدل کردوسری عورتوں سےنکاح نہیں کرسکتے۔
@alibabu17973 жыл бұрын
@@muhammadkhan8139 کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی کسی منکوحہ کو طلاق نہیں دی ؟؟؟
@muhammadkhan81393 жыл бұрын
@@alibabu1797 آپ صلی اللہ علیہ وسلم نےجس بھی عورت سےشادی کی وہ وفات تک آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیوی تھی اورپہلےاختیارتھاطلاق کالیکن سورہ احزاب میں اللہ نےیہ اختیار واپس لےلیا
@alibabu17973 жыл бұрын
@@muhammadkhan8139 حضرت زید بن ارقم صحیح مسلم کی حدیث 6225 میں بلا دلیل کہا کہ ازواج اہل بیت ہیں وہ آپ کو قبول اور دلیل کے ساتھ زید بن ارقم نے فرمایا کہ ازواج اہل بیت میں شامل نہیں وہ آپ کو قبول کیا ہی بات ہے
@muhammadkhan81393 жыл бұрын
@@alibabu1797 پہلےتوروایت کے الفاظ میں اضطراب ہےکیونکہ صحیح مسلم کی 6225 نمبر حدیث میں حضرت زید رضہ خودکہہ رہےہیں کہ بیویاں بھی اہلبیت میں ہے۔۔دوسری جوقلت بیان ہوئ ہےجوآپ نےحدیث پیش کی وہ اختیار ہی رسول سےلےلیاگیاہے۔رسول کی بیویوں کو طلاق کی اجازت نہیں