*चैनल को ज़रूर सब्सक्राइब करे* *_#LIKE_**_ _**_#SHARE_**_ _**_#COMMENT_* *_Subscribe To _**_#AzadariChitora_**_ For More Videos_*
@MUBARAKALIKOYANI Жыл бұрын
Asslamualaikum, Jazak Allah, Jazak Allah. Labaik Ya Hussain A.S Salam YA HUSSAIN A.S Allah Pak Azadaron ko salamat rakhy. Aameen Best Azadari in the world. May Allah Almighty always bless all of you. Aameen With best wishes. Mubarak Ali Barcha Skardu, Pakistan.
@amhatazadarisultanpur93532 жыл бұрын
Masha'Allah maula a.s salamat rakhe
@azadarhusain88312 жыл бұрын
Mula salamat rakhey azadaron ko
@MoadMoad-n6y5 ай бұрын
Mashallah mula salmt rkhe
@mohdshahzade52572 жыл бұрын
Jazakallah
@AZADARI_SULTANPUR786 Жыл бұрын
Mashaallah ❤
@AyyamEAzaAmhat142 жыл бұрын
Mashallah
@maisharali25082 жыл бұрын
Hai meri bibi😭😭😭
@FatemaFatema-b1k Жыл бұрын
Kitna purdard naoha h 😭😭😭😭😭😭😭
@osheenrizvirizvi652 Жыл бұрын
Please provide lyrics .. jitni jaldi ho skae please
@Beautyof7194 ай бұрын
کروں گی میں کرب و بلا میں پہنچ کر بھتیجی کا دسواں برادر کا چہلم نہ ابتک ہوا غم یہ کرنا میسر ۱۔ وہ اصحابو انصار و سرور کا چہلم منانا ہے مجھکو 72 کا چہلم وہ مقتل میں بکھرے ہوئے گھر کا چہلم وھی پر ہے میرے 18 بر ادر کروں گی میں کروں بلا۔۔۔ بھتیجی کا دسواں۔۔۔۔ ۲ ـ رہا ہو کر اہل حرم آ رہے ہیں وہ غم خوار شاہِ اُمَم آ رہے ہیں وہ سہ سہ کے رنجو علم آ رہے ہیں ۳ ہر اک بی بی اُڑھے ہوئے غم کی چادر کروں گی میں کرب و بلا۔۔۔۔۔ بھتیجی کا دسواں۔۔۔۔۔ ۳۔بتاؤں گی ظُلموں ستم ظالموں کے دکھاؤں گی داغ رسن بازؤں کے سناؤں گی حال سفر قیدیوں کے۳ میں نوحہ کروں گی صف غم بیچھا کر کروں گی میں کرب و بلا۔۔۔۔ بھتیجی کا دسواں۔۔۔۔۔ ۴۔وہ غازی کی تربت یہ گنج شہید اں بسایا ہے بھائی نے شہر خاموشاہ کروں گی میں ہر شب یہاں پر چراغاں رہوں گی میں بھائی کی بن کر مجاور کر و گی میں کرب بلا۔۔۔۔۔ بھتیجی کا دسواں۔۔۔۔۔ ۵ نظر آئی غاذی کی جس وقت تربت کہاں رو کے عابد نے مت پوچھو غربت تڑپ کر پکاری نہ تھی ایسی خاوت۳ یہ غازی کا مرکد ہے یا قبر اصغر کرو گی میں کربو بولا۔۔۔ بھتیجی کا دسواں۔۔۔۔۔ ۶۔لپّٹ کے برادر کے تربت پہ روئی کبھی ہائے اصغر کی غربت پہ روئی تصور میں اکبر کی صورت پہ روئی ۳ وھی قبر قاسم پہ کہتی ہے مادر کرو گی میں کروں بلا۔۔۔۔۔ بھتیجی کا دسواں۔۔۔۔۔ ۷۔قریب ائی تربت کے جس دم عماری تو ناکے سے خود کو گرا کر پکاری ہے زندہ میں بھیا امانت تمہاری اسے مار ڈالا لینوں کا لنگر کروں گی میں کرب و بلا میں پہنچ کر بھتیجی کا دسواں برادر کا چہلم
@fazilnaqvisirsivi70912 жыл бұрын
😭😭😭😭😭💔💔
@asiranekarbala Жыл бұрын
Lyrics bhejo koi