ماشاء الله سبحان الله جزاک الله خیرا الله محترم فضیلتہ الشیخ حافظ عبد الباسط شیخوپوری صاحب حفظہ الله کو ہمیشہ اپنی خصوصی رحمتوں برکتوں سے نوازے اور ان کی تمام علمی اصلاحی خدمات کو شرفِ قبولیت سے نوازے اور ہمیشہ خوشیاں ہی خوشیاں اور آسانیاں ہی آسانیاں نصیب فرمائے آمین یارب العالمین 🌹🌷🤲🌷🌹