Рет қаралды 804,785
یورپ کے اس پاکستانی بازار میں آپ کو تمام مصالحے، مٹھائیاں اور دیگر اشیاء با آسانی مل جاتی ہیں۔ ہسپانوی شہر بارسلونا کے علاقے بادالونا میں ایک ایسا بازار بھی ہے، جہاں چالیس سال پہلے صرف ایک پاکستانی دکان تھی، مگر آج اس بازار میں 90 فیصد کاروبار پاکستانیوں کے ہاتھ میں ہے۔
-----
Subscribe: www.youtube.co...
dw.com/urdu
dw.urdu
#DWUrdu #barcelona #pakistanisineurope