بشکلِ شیخ دیدم مصطفی را ندیدم مصطفیٰ را بل خدا را (میں نے اپنے شیخ کی میں مصطفی کا دیدار کیا ہے نہ صرف مصطفی کا دیدار کیا بلکہ اللّہ کا بھی دیدار کیا ہے ) بہ ہر سو جلوۂ دلدار دیدم بہ ہر چیز جمالِ یار دیدم (میں ہر سو اپنے دلدار کا جلوہ دیکھتا ہوں اور ہر شے میں اسی کا جمال دیکھتا ہوں ) چو خود را بنگرم دیدم همون است جمال خود جمال یار دیدم (میں جب خود کو دیکھتا ہوں تو بھی وہی نظر آتا ہے مجھے اپنے جمال میں بھی جمال یار دکھتا ہے) نماز زاهدان محراب و منبر نماز عاشقان به دار ديدم (زاہدوں کی نماز محراب و منبر ہے جبکہ عاشقوں کی نماز دار پر ادا ہوتی ہے) اس کلام میں دو سے تین کلام اکٹھے کیے گئے ہیں جو مختلف صوفی شعرا اور بزرگان طریقت کے لکھے گئے ہیں
@asifiqbal30467 ай бұрын
❤
@muhammadfawadqurban83104 ай бұрын
Dar matlab kya?
@gmhafizmedia7994 ай бұрын
সুবহানাল্লাহ
@saleemjavedi52823 ай бұрын
Kya khaine❤❤❤
@fmaaziz96283 ай бұрын
@@muhammadfawadqurban8310daar mtlb phaansi
@ammadnawaztahiri2897 Жыл бұрын
ولی نائبِ نبی ہے بیشک حق سجن سائیں پیر اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ ❤
@tamimqurishe4550 Жыл бұрын
هزاران دورد سلام بر جمال پاک محمد مصطفی ص
@NaseemAArab2 жыл бұрын
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ