Allah apko hamesh salamot rakhe Ap hamlogko inspiration ho. Ahle bayet ke followers ke lye ap hamara rohomat ho
@aliqalandar76177 ай бұрын
❤❤❤❤❤Geo bhai Jan hasan Allah yari zindabad
@drsafdaralialimagsi12417 ай бұрын
Masha Allah Allama muhtram sheaik Hassan Allah Yari sahib GREAT SCHOLAR ILLA Masha Allah🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼
@safeenaeahlebait2.07 ай бұрын
Jazzak Allah
@AneesAkram-s7r18 күн бұрын
❤
@mzaheer0Күн бұрын
السلام علیکم : دنیا دار دنیا کی جاگیر مال پے لڑتے جھگڑتے ہیں. اعلیٰ جنتوں کے اعلیٰ باغوں کے سردار صرف پنج تن پاک ہی ہیں 🌸اللھم صل علٰی محمد وآل محمد جن کو اعلیٰ جنتوں کے اعلیٰ باغات کی سرداری ملی ہو. ان کو دنیا کے باغات سے کیا غرض ؟ پنج تن پاک تو دنیا میں کئی کئی دن پانی اور کھجور سے گزارہ کرتے تھے. ان برگزیدہ ہستیوں کو تو اللّٰہ پاک کھلاتا اور پلاتا ہے ان برگزیدہ ہستیوں کو اللّٰہ پاک نے سب سے اونچا مقام عطاء فرمایا ہے یہ نیک پاک برگزیدہ ہستیاں تمام انسانیت کیلئے مشعل راہ ہیں... 🌸اللھم صل علٰی محمد وآل محمد
@Truthful57 ай бұрын
عقیدہ امامت اللہ نے حضرت اِبراھیم عَلَیْہ السَّلَام کو جبکہ وہ عُہدہِ نبوت و رسالت پر فائز تھےعظیم قربانی میں کامیابی کے بعد پوری اِنسَانیت کا اِمام بنایا اور ہمیشہ رہنے والی اِمامت کو اولادِ اِبراھیم میں رکھا، نیز بتلایا کہ یہ عُہدہِ اِمامت (اِمامُ اُلناس) ظالم کو نہیں ملے گا (سورة البقرَة آیت-124)، یعنی اِمام اُلناس ظلم ِاکبر اورظلم ِ اصغر سے پاک ہو گا ( معصوم)- وہ عہدہ امامت 'امام الناس' جس کو اللہ نے اولاد ابراھیم میں رکھنے کا وعدہ کیا وہ سلسلہ یہ ہے: علی بن ابو طالب، حسن بن علی، حسُین بن علی، علی بن حُسُین، مُحَمَّد بن علی، جعفر بنمُحَمَّد، موسَىٰ بن جعفر، علی بن موسَىٰ، مُحَمَّد بن علی، علی بن مُحَمَّد، حسن بن علی اور مُحَمَّد المھدی بن حسن - اللہ تعالیٰ نےمصطفےٰ (چُننے ہوئے) بندوں کو قران کا وارث قرار دیا (سورة فَاطر آیت-32)- اللہ تعالیٰ مصطفےٰ بندوں پر سَلام بھیجتا ہے (سورة النَّمل آیت-59)- اِسی لیئے وارثِ قُرآن ہونے کی حثیت سے مسجد نبوی میں اِن کے ناموں کے ساتھ عَلَیْہ السَّلَام کندہ ہے- یہ سلسلہ امامت چلا اہل بیت سے چلا جن کی سچائ کی گارنٹی اللہ نے لی اور حضور(ص) نے ان کی شناخت ان کو اپنی چادر کے اندرلے کر کرائ (سورہ احزب آیت-33)) اور صرف ان کو توحید کی گواہی کے لیے حضور (ص) لے نصرانیوں کے ساتھ مباہلے کے لیے ساتھ لیا (سورہ آل عمران آیت-61) - نیز جس طرح اُس وقت کے سرداروں کی مُخالفت کے باوجود اللہ کے نبی نے حضرت طالوت عَلَیْہِ السَّلَام کو اپنے بعد خَلِیفہ مقرر کیا (سورة البَقرَة آیت-247)، اور حضرت عِيسَىٰ عَلَیْہ السَّلَام نے اپنی قوم کو حضور(ص) کی آمد کی خوشخبری دی اور نام احمد بتلایا (سورة الصف آیت-6)، اِسی طرح اِن آیمہ نے اپنے جانشین کی نشان دہی کی- شبِ قدر میں مَلَائِکہ اور روح القدس کا نزول ہوتا ہے اور وہ لاتے ہیں اللہ تعالی کا اَمر (سورة القَدر آیت-4)، جو کہ دلیل ہے کسی صاحبِ اَمر کے ہونے کی جن کے پاس اَمر آتا ہے اور وہ صاحب امر امام مھدی علیہ سلام ہیں جو پردہ غیب میں ہیں حضرت ادرییس، خضر، الیاس اور عیسَیٰ عہیہ سلام کی طرح- حضور(ﷺ) نے قرمایا، :میرے بارویں خلیفہ کا جب ظہور ہو گا تو آسمان سے عیسَیٰ (وارث انجیل) آئیں گے اور نماز پڑھیں گے مُحَمَّد المھدی (وارث قران) کے پیچھے‟ (صحاح ستہ)-ا
@ahmadshah11227 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤
@drbilal56057 ай бұрын
کیا بات ہے اللہٰیاری صاحب کی ماشا اللہٰ مخالفین کی کتب سے دلائل کے انبار لگا دیتے ہیں 😮😮
@abasmehar48237 ай бұрын
💙💜🌹💙💜
@opsahil81237 ай бұрын
😍😍😍😍
@Fawadmazhar1037 ай бұрын
Bibi ka haq khanewaly zalim hain😢
@Truthful57 ай бұрын
ہل بیت اور حق حضور نے 23 سال نماز مختلف مقامات پر پڑھی لیکن امت کا اس عمل پر بھی اختلاف ہے کہ آیا انہوں نے نماز ہاتھ کھول کر یا باندھ کرپڑھی اور اگر ہاتھ باندھے تو کس مقام پر- ایک عمل جو اتنی دفعہ دہرایا گیا اس کا طاغوتی طاقتوں نے یہ حال کیا- جس سے پتہ چلا کہ دودھ میں کتنا پانی ملایا گیا- آج کا مسلمان اسی پروپیگینڈے کا شکار ہے- حق اہل بیت کے در سے ہی مل سکتا ہے کیر نکہ حضور (ص) نے فرمایا کہ "میرے اہل بیت کی مثال کشتی نوح کی طرح ہے جو اس میں سوار ہوا نجات پا گیا, نیز یہ کہ، میں تمھارے درمیان دو وزنی چیزیں چھوڑے جا رہا ہون ایک قران اور دوسری میری عطرت اہل بیت یہ دونوں ایک دوسرے سے جدا نہ ہوں گے، ان دونوں کو مضبوتی سے تھام لو ہر گز گمراہ نہ ہو گے" (صیاح ستہ)- طاغوتی طاقاتوں نے عطرت کی جگہ لفظ 'سنت' سے تبدیل کر دیا اور اس سنت پر آج تک اتفاق نہ ہو سکا کہ کونسی سنت اور امت گمرہ ہو گئ! سنی فرقہ حضور کی سنت صحابہ سے لیتاہےاوران فقہ کے اماموں (ابو حنیفہ 80 ہجری، مالک 93 ہجری، شافعی 150 ہجری اور حنمبل 164 ہجری) کی پیروی کرتا ہے جو حضور کی وفات کے70سال بعد آے نیز ان میں سنت پر اختلاف پایا جاتا ہے- شیعہ فقہ جعفریہ پر عمل کرتے ہیں اور یہ فقہ اہل بیت کے اماموں سے جڑی ہے جن کی سچائ اور پاکیزگی کی گارنٹی اللہ نے سورہ احزاب آیت-33 کے ایس حصہ میں دی: اللہ نے ارادہ کر لیا اے اہل بیت تمھیں ہر نجاست سے دور رکھے اور اِس طرح پاک رکھے جو پاکیزگی کا حق ہے (إِنَّمَا يُرِيدُ ٱللَّهُ لِيُذۡهِبَ عَنڪُمُ ٱلرِّجۡسَ أَهۡلَ ٱلۡبَيۡتِ وَيُطَهِّرَكُمۡ تَطۡهِيرَ)‟- اب جو اُن کے راستے سے نقص نکالے اُس کا اللہ پر ایمان نہیں! نیز شیعہ اماموں(علی بن ابو طالب‘ حسن بن علی‘ حسین بن علی‘ علی بن حسین‘ محمد بن علی‘ جعفر بن محمد‘ موسی بن جعفر‘ علی بن موسی‘ محمد بن علی‘ علی بن محمد‘ حسن بن علی اور محمد بن حسن) میں فقہی اصولوں پر کوئ اختلاف نہیں پایا جاتا کیونکہ یہ وارثان قران ہیں- یاد رہے قران میراث ہے اور اللہ نے اٍس کے وارث مصطفٰےٰ بندوں کو بنایا (سورہ فاطر آیت-32)- مصطفےٰ بندوں پر اللہ سلام بھیجتا ہے (سورہ النمل آیت-59)- یعنی مصطقےٰ بندے جو قران کے وارث ہیں مرتبہٍ "علیہ سلام" پر فایز ہیں- اِسی لیئے ان ہستیوں کے ناموں کے ساتھ مسجد نبوی میں علیہ السلام کندہ ہے
@raindropfireflies24952 ай бұрын
Hassan Allahyari, Please do take questions, but don't let callers interrupt in between, it causes a lot of confusion and waste of time.
@Truthful57 ай бұрын
اگر نجات چاہتے ہو تو اہل بیت کا دامن تھام لو کیو نکہ: حضور(ص) نے فرمایا، ”میرے اہلِ بیت کشتی نوح کے مانند ہیں جو اِس میں سوار ہوا نجات پا گیا اور جو دور رہا غرق ہوا اور ہلاک ہو گیا‟، نیز یہ کہ، ”میں تمھارے درمیان دو گراں قدر چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں ایک قُرآن اور دوسری میری عِطرت (اہلِ بیت) یہ دونوں ایک دوسرے سے جُدا نہ ہوں گے یہاں تک کہ حوض کوثر پر مجھ سے نہ آن ملیں،جب تک اِن دونوں سے تمسّک رکھو گے تو ہرگز گمراہ نہ ہو گے‟ اور یہ کہ، ”حسُین مجھ سے ہے اور میں حسُین سے ہوں‟ (صحاحِ ستّہ)-
@Syedrafy-z2 ай бұрын
Kash in omrio ko apny asal imam ki pehchan ho jaee in k dillo p tally lagy hoee hein
@Truthful57 ай бұрын
غیر اللہ سے مدد اور جن کو یہ لوگ اللہ کے سوا پکارتے ہیں شفاعت کا اختیار نہیں رکھتے، ہاں شفاعت کا اختیار اُن کو ہے جو علم الیقین کے ساتھ حق کی گواہی دیں‟ (سورة الزخرف آیت-86)- لوگ شفاعت کے مالک نہیں‘ مگر وہ ہستیاں جن سے اللہ نے عہد لیا‟ (سورة مریم آیت-87-( یہاں سے پتہ چلا کہ اللہ کے علاوہ ان ہستیوں کو پکارنا شفاعت/مدد کے لیے جایز ہے- قران کی ان دو آیت پر مبنی عقیدے پر اعتراض اٹھانا سہی نہیں-
@AzeemSarwar-c4p27 күн бұрын
Simple Logic hai, Rasool e khoda nay apnay ghar walon ko meeras(inheritance) ka masla nahi btaya jinhon ne baad main claim kerni thi inheritance lekin Abu bakr ko bta gye. Wah g wah
@nilemakhan60807 ай бұрын
allahhummal a'n hum abubakar omar
@Syedrafy-z2 ай бұрын
Bibi Fatima ne kaha k mera h tu sir khum ho jana chahiye tha ye iman ki tsdeeq hoti afsos
@rizvionline7 ай бұрын
Definitely this caller was not a Molvi ......
@zafarbhatti52257 ай бұрын
Allah yari shib in ko chor do agr in ki bas chalti tu hazirat muhammad saw se bhai naraz hotny bas in ko abo bakar chany phir mot ke waqat abo bakar kuyu roo rhy thy ke meny bibi fatima zihira ko haq dena chany tha
@FaisalAttari-ol3ofАй бұрын
bag e fadak sirf Rasol Allah ka zati mal tha ap khud dekh len quran kya kehta ha سورہ الحشر آیت نمبر 7 مَاۤ اَفَآءَ اللّٰہُ عَلٰی رَسُوۡلِہٖ مِنۡ اَہۡلِ الۡقُرٰی فَلِلّٰہِ وَ لِلرَّسُوۡلِ وَ لِذِی الۡقُرۡبٰی وَ الۡیَتٰمٰی وَ الۡمَسٰکِیۡنِ وَ ابۡنِ السَّبِیۡلِ ۙ کَیۡ لَا یَکُوۡنَ دُوۡلَۃًۢ بَیۡنَ الۡاَغۡنِیَآءِ مِنۡکُمۡ ؕ وَ مَاۤ اٰتٰٮکُمُ الرَّسُوۡلُ فَخُذُوۡہُ ٭ وَ مَا نَہٰٮکُمۡ عَنۡہُ فَانۡتَہُوۡا ۚ وَ اتَّقُوا اللّٰہَ ؕ اِنَّ اللّٰہَ شَدِیۡدُ الۡعِقَابِ ۘ﴿۷﴾ tarjma ap khud hi kr lena g yari sb zati mal tha ugli ayet dekhi سورہ الحشر آیت نمبر 8 لِلۡفُقَرَآءِ الۡمُہٰجِرِیۡنَ الَّذِیۡنَ اُخۡرِجُوۡا مِنۡ دِیَارِہِمۡ وَ اَمۡوَالِہِمۡ یَبۡتَغُوۡنَ فَضۡلًا مِّنَ اللّٰہِ وَ رِضۡوَانًا وَّ یَنۡصُرُوۡنَ اللّٰہَ وَ رَسُوۡلَہٗ ؕ اُولٰٓئِکَ ہُمُ الصّٰدِقُوۡنَ ۚ﴿۸﴾ Allah farma rha ha k mal e fay (fadak mal e fay tha sunni shia doni manty han) yatama masakeen qurba ( qurba ma sirf syada fatima thi nabi a.s ki azwaj aur uncle wgyra door k rishta dar thy😊) masafir fuqra muhajreen o ansar or rasool a.s k liye tha . nabi a s ki zati milk tha g g Alama Shekh Hanan Allah yari sb zati mal hi tha
@majid.channa6 ай бұрын
Mohtram bhai mere rehnmaye kro ta k mere ilim mi bh izafa ho. f ka matlab bina jang k baag fatiha huwa tha . bano qareeza mi 800 yahoodi qatal kr k un ko madina k qareeb ek ijtmai qabar mi sab ko dafan kya tha 400 sy ziyada larkiyan bh uthai fr bano nazir mi bh qatal aam kar k larkiyan our mall utha laye to us k bad baag fidak ka malik dar gya our jang na kya tha bas baag chor k bhaag gya tha our jis ni qabza kya tha kabhi wo bh na bolai k baag hamara hai . Nabi pak wo baag ghareebon k imdad k leye rakha . suna hai jab b.b pak darbar mi baag lena gy to hazrat abu bakar r.z farmaya k Nabi pak farmaya tha hamari meeras ilim hai quran hai . Nabi pak k bad arab musliman aapas mi mall ghanemat py larai thai . agar me ghalat hun TO ap mere rehnmaye karo
@Tryhassan225 ай бұрын
Ap logon ka aitraz hota hai k kitab se sabit kro jab kitab se sabit ho jaye to apne ap kahaniya banane lag jaate ho 💡
@majid.channa5 ай бұрын
@@Tryhassan22 Abhi muhram k din hain . yai mere purani comment hai ap reply dy lekin ab gam k din hain me koi behis tabsra mhi karonga . Labaik Ya Hussain A.s
@antimajoosantirawafiz79064 ай бұрын
ایران کے مجوسی شاہ ٹولے اور ان کے پالتو مراثی جوکروں کی تقریر میں فدک کا معاملہ پھدک پھدک کر پیش کیا جاتا ہے اور پھر مجوسی ناظرین واہ واہ اور لعنت کا خوب استعمال کرتے ہیں جو لوٹ کر یقیناً ان پر آجاتی ہے. آئیے دیکھتے ہیں کہ فدک بی بی فاطمہ سلام اللہ علیھا کی وراثت تھا یا پھر مجوسی نے آج تک سب کو اپنی طرح کا بندر سمجھا ہوا ہے. مال فیء اللہ کا ہے اور پھر اللہ نے رسول اکرم کو وارث بنایا یا پھر ذمہ داری دی اس مال کو تقسیم کرنے کی. بالکل ابو بکر الصدیق نے بھی ویسے ہی ذمہ داری نبائی جس طرح اللہ کا حکم تھا. Allah Subhanahu Wa Ta'ala said: وَمَاۤ اَفَآءَ اللّٰهُ عَلٰى رَسُوْلِهٖ مِنْهُمْ فَمَاۤ اَوْجَفْتُمْ عَلَيْهِ مِنْ خَيْلٍ وَّلَا رِكَا بٍ وَّلٰكِنَّ اللّٰهَ يُسَلِّطُ رُسُلَهٗ عَلٰى مَنْ يَّشَآءُ ۗ وَا للّٰهُ عَلٰى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ "اور جو مال اللہ نے اُن کے قبضے سے نکال کر اپنے رسول کی طرف پلٹا دیے، وہ ایسے مال نہیں ہیں جن پر تم نے اپنے گھوڑے اور اونٹ دوڑائے ہوں، بلکہ اللہ اپنے رسولوں کو جس پر چاہتا ہے تسلط عطا فرما دیتا ہے، اور اللہ ہر چیز پر قادر ہے" (QS. Al-Hashr 59: Verse 6) 👇 مَاۤ اَفَآءَ اللّٰهُ عَلٰى رَسُوْلِهٖ مِنْ اَهْلِ الْقُرٰى فَلِلّٰهِ وَلِلرَّسُوْلِ وَلِذِى الْقُرْبٰى وَا لْيَتٰمٰى وَا لْمَسٰكِيْنِ وَا بْنِ السَّبِيْلِ ۙ كَيْ لَا يَكُوْنَ دُوْلَةً ۢ بَيْنَ الْاَ غْنِيَآءِ مِنْكُمْ ۗ وَمَاۤ اٰتٰٮكُمُ الرَّسُوْلُ فَخُذُوْهُ وَمَا نَهٰٮكُمْ عَنْهُ فَا نْتَهُوْا ۚ وَا تَّقُوا اللّٰهَ ۗ اِنَّ اللّٰهَ شَدِيْدُ الْعِقَا بِ ۘ "جو کچھ بھی اللہ اِن بستیوں کے لوگوں سے اپنے رسول کی طرف پلٹا دے وہ اللہ اور رسول اور رشتہ داروں اور یتامیٰ اور مساکین اور مسافروں کے لیے ہے تاکہ وہ تمہارے مالداروں ہی کے درمیان گردش نہ کرتا رہے جو کچھ رسولؐ تمھیں دے وہ لے لو اور جس چیز سے وہ تم کو روک دے اس سے رک جاؤ اللہ سے ڈرو، اللہ سخت سزا دینے والا ہے" (QS. Al-Hashr 59: Verse 7) 👇 مَاۤ اَفَآءَ اللّٰهُ عَلٰى رَسُوْلِهٖ مِنْ اَهْلِ الْقُرٰى فَلِلّٰهِ وَلِلرَّسُوْلِ وَلِذِى الْقُرْبٰى وَا لْيَتٰمٰى وَا لْمَسٰكِيْنِ وَا بْنِ السَّبِيْلِ ۙ كَيْ لَا يَكُوْنَ دُوْلَةً ۢ بَيْنَ الْاَ غْنِيَآءِ مِنْكُمْ ۗ وَمَاۤ اٰتٰٮكُمُ الرَّسُوْلُ فَخُذُوْهُ وَمَا نَهٰٮكُمْ عَنْهُ فَا نْتَهُوْا ۚ وَا تَّقُوا اللّٰهَ ۗ اِنَّ اللّٰهَ شَدِيْدُ الْعِقَا بِ ۘ "جو کچھ بھی اللہ اِن بستیوں کے لوگوں سے اپنے رسول کی طرف پلٹا دے وہ اللہ اور رسول اور رشتہ داروں اور یتامیٰ اور مساکین اور مسافروں کے لیے ہے تاکہ وہ تمہارے مالداروں ہی کے درمیان گردش نہ کرتا رہے جو کچھ رسولؐ تمھیں دے وہ لے لو اور جس چیز سے وہ تم کو روک دے اس سے رک جاؤ اللہ سے ڈرو، اللہ سخت سزا دینے والا ہے" (QS. Al-Hashr 59: Verse 7) پھر ایک رافضی بولا کہ اللہ، رسول اور قربہ کی لیے تو لل آیا ہے اس لیے یہ تین ہی وارث ہیں. اسی لیے رب علیم. نے اگلی آیت میں غریبوں کے لیے لل لگا کر وراثت بنانے کا خواب قیامت تک کے لیے چکنا چور کر دیا. 👇 لِلْفُقَرَآءِ الْمُهٰجِرِيْنَ الَّذِيْنَ اُخْرِجُوْا مِنْ دِيَا رِهِمْ وَاَ مْوَا لِهِمْ يَبْتَغُوْنَ فَضْلًا مِّنَ اللّٰهِ وَرِضْوَا نًا وَّيَنْصُرُوْنَ اللّٰهَ وَرَسُوْلَهٗ ۗ اُولٰٓئِكَ هُمُ الصّٰدِقُوْنَ ۚ "(نیز وہ مال) اُن غریب مہاجرین کے لیے ہے جو اپنے گھروں اور جائدادوں سے نکال باہر کیے گئے ہیں یہ لوگ اللہ کا فضل اور اس کی خوشنودی چاہتے ہیں اور اللہ اور اُس کے رسولؐ کی حمایت پر کمر بستہ رہتے ہیں یہی راستباز لوگ ہیں" (QS. Al-Hashr 59: Verse 8) ا👇 اب فیصلہ شیعہ سنی کا نہیں بلکہ اللہ کا ہے کہ اللہ نے وہ مال رسول کی طرف لوٹایا اور ساتھ میں وضاحت کردی کہ اس میں کس کس کا حصہ ہے. اس مال کو وراثت کہنے والے اللہ اور قرآن کے سریح مخالف ہیں ✍️
@majid.channa6 ай бұрын
Mohtram bhai me kitabon mi parha k yai baag fidak yahoodi ka tha jis py muslimano ni qabza kya tha . our Nabi kareem yai baag ghareebon k kifalat madad k leye rakha tha . Nabi pak ki meras ilim tha ya baag tha . nabi kareem k bad suna hai k moula ali a.s pak b.b ko baag lenai k leye darbar bheja to koi mard baag lena q nhi ja raha tha . nabi kareem k bad arab musliman mall ghanemat py larai thai k yai baag bh hamara yai wo bh hamara . kisi kitab mi dekhao k moula ali a.s kabhi mehnat kya kamaya tha nhi kabhi kamaya nhi kabhi mehnat mazdori nhi kya tha sirf mall ghanemat zareya tha . hazrat abu bakar r.z sahi tha . 1400 sal sy aaj tak qabza walai baag py jhagra chal raha hai .
@ALIHAID3R7 ай бұрын
Lahnat beshumar bar dushman e Zahra. 🤮
@Student123007 ай бұрын
why a prophet need others people properties (from loot) to run/maintain their expenses. why they do not do rizq e halal to be an example. chor daku / corrupt people do this type of work. thats why abu bakar did this because he knew from where this property gained
@Student123007 ай бұрын
according to allahyari, if makka house was dishonestly sell by his cousin (aqeel) but house still remained mohammad's property. to see this on merits then fadek should be given to jewish people as it wasn't sold or given to mohammad as it was invaded.
@rationalthoughts27727 ай бұрын
Tell this logic to Allah as Fadak was given to Prophet from God according to Chapter Hashar verse 6
@umairnawaz5652 ай бұрын
Tmhara dimagh kaam Nahi kr Raha check karwao kis BAAT KO kis say Mila rahey ho Fadak was gifted to Paak Nabi SAAW without any battle or war as Paak Nabi SAAW didn't kill these Jews