Excelente. Si pudieran poner todos en español por favor. Gracias y bendiciones
@bandaekhuda26 Жыл бұрын
افسوس کہ تم لوگ حقیقت سے نا آشنا ہو اور انکے نقش قدم پر آج بھی ہو جن کے اعمال کی وجہ سے بہت سے اولاد آدم کو سزا بھگت نی پڑی اور دو مرتبہ مقدس عبادت گا تباہ کردی گئی اگر سچے دل سے توبہ کریں اپنی طرف سے اور اپنے ان بزرگوں کی طرف سے اور اللہ کے تمام پیغمبروں پر ایمان لائیں اور اسکی چاروں کتابوں پر اور تمام فرشتوں پر تو اپنے مقاصد میں کامیاب ہو جاؤ گے ورنہ مسیحا کے انتظار میں ہمیشہ اسی طرح بیٹھے رہو گے