Рет қаралды 48
اگر آپ بانڈہ پیر خان چھتیاں ویلی کے ٹاپ پر کیمپنگ کرنا چاہتے ہے تو آپ کو بانڈہ پیر خان پیالہ آبشار کے پاس آنا پڑے گا اور وہاں سے ہی چھتیاں ویلی کا ہائیکنگ ٹریک اور گاڑی کا ٹریک شروع ہو جاتا ہے آپ اس ٹریک سے ہںوتے ہںوے اسانی سے اس نیچرل ٹاپ پر پونچھ سکتے ہے جہاں آپ کو کیمپنگ کے لیے بے شمار جگیں ملیں گئی ٹاپ پہ جاتے وقت استعمال کا پانی نیچے چشمے سے لے جائےاس ٹریک پر جاتے وقت روڈ کے ختم ہںوتے ہی ٹنک نما چھوٹا چشمہ آپ کو دیکھنے کو ملے گا ضرور اس ٹاپ ویو کا اک دفعہ وزٹ کریں مزید کسی بھی معلومات کے لیے نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں شکریہ
#campinglife #travel #hiking #waterfall #cooking #nature #naturebeauty #forest #hazaraview #2024 #hikinglovers #hikingadventures #hikinglife #nightview #topviews #hikingshoes #mountainlife #mountainsview #moonknight #greenery #shorttrack #longtrack #hazara #naturelovers #Campingpoint
FBook page Awais Iqbal Khan official
TikTok Awais Iqbal Khan official
Contact 03449424215