Me kise firqe ko support nahi karta kyu ki firqawariat islaam me haraam hai lekin jitne bhi firqe hai unme se ahle hadess hi hai Alhamdulillah Real Ahle sunnat wal jammat hai
@jaibharat53115 жыл бұрын
Assalem alhekum Allhadolillha sheikh
@adeebahshetty59343 жыл бұрын
SubhanAllah. Itna acha topic hai aur video se pehle advertisement chal raha h. Music and women. May Allah guide you. Boht dusre halaal sources hai income k liye. Please channel monetize na kare.
@obaidnadi11115 жыл бұрын
mash. Allah. our. Ko. Bhi
@binthawwa24855 жыл бұрын
Topic ko bahut khicha gaya hai
@merajahmad57716 жыл бұрын
آپ کا تعلق کہاں سے ہے
@AhleHadeesKamarhati6 жыл бұрын
KOLKATA
@nazimkhan78066 жыл бұрын
Jamiat Ahle Hadees Kamarhati jo log ahlyhadis hoy hi onki vdio mil sakti Hi
@thehandsomeman14246 жыл бұрын
@@AhleHadeesKamarhati bhai wha dawat e haq dawat e ahle hadees kaisi chal rahi hai
@AhleHadeesKamarhati6 жыл бұрын
@@thehandsomeman1424 الحمدللہ اللہ تعالی کی مدد سے اچھی طرح سے جا رہا ہے.
@ajmalhussain67443 жыл бұрын
اہلحدیث کے دو ہی اصول اطيعواالله واطيعواالرسول
@puraniyade.43 жыл бұрын
Subject se bhtak gaye aur bayan lamba chla recoding achhi nahi.
@AhleHadeesKamarhati3 жыл бұрын
Mashware keliye shukriya Is chiz ko shudhar ne ki koshish horahi hai
@mohammedyaseen22353 жыл бұрын
جو نہیں جانتے، ان کے لیئے عرض ھے کہ ایک الگ نیا فرقہ ھے جس نے "اہلِ سنت" نام کی جگہ اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھ لیا ھے۔ اس مبیّنہ "اہلِ حدیث" فرقے نے دین میں تبدیلی کر دی ھے، اور اپنی مرضی کا الگ دین بنا لیا ھے؛ ان کے دین میں اور باقی پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کے دین میں فرق ھے؛ صرف مثالیں دیتا ہوں: اس فرقے کے دین میں تراویح اور تہجد ایک ہی نماز کا نام ھے، یہ دو الگ الگ نمازیں نہیں ہیں (جبکہ باقی تمام مسلمانوں کے نزدیک یہ دو مختلف نمازیں ہیں - تراویح صرف رمضان میں ادا کی جاتی ھے اور تہجد سارا سال پڑھی جاتی ھے)۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر مقتدی امام کے پیچھے باجماعت نماز میں رکوع میں شامل ہو (یعنی دیر سے آیا جب امام رکوع میں تھا اور رکوع میں شامل ہو گیا یعنی اسے رکوع مل گیا) تو اسے وہ رکعت پوری مل گئی، یہ مسئلہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس نام نہاد "اہلِ حدیث" فرقے والوں کے نئے دین میں رکوع میں شامل ہونے سے رکعت نہیں ملتی۔ ایک اور مثال دیکھیں: تمام مسلمانوں کے نزدیک قرآن (مصحف) کو بغیر وضو کے ہاتھ لگانا جائز نہیں؛ مگر اس نئے "اہلِ حدیث" فرقہ کے دین میں جائز ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دے دے تو تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں، یہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس "اہلِ حدیث" فرقے کے نئے دین میں ایک ساتھ تین طلاق دینے سے صرف ایک طلاق واقع ہوتی ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: فرقہ "اہلِ حدیث" نے اپنے لیئے نماز جنازہ بھی الگ بنائی ہوئی ھے. مسلمانوں کے نزدیک نمازِ جنازہ سرّی ہوتی ھے (اونچی آواز سے نہیں پڑھی جاتی؛ جیسے ظہر اور عصر کی نمازیں سرّی ہوتی ہیں)؛ لیکن "اہلِ حدیث" فرقے کے دین میں نمازِ جنازہ جہری ہوتی ھے (یعنی اونچی آواز کے ساتھ پڑھتے ہیں، جیسے فجر یا مغرب وغیرہ کی نمازیں ہوتی ہیں). ایک اور مثال دیکھیں: مسلمانوں کے دین کے مطابق ذو الحجہ کے مہینے میں (عید الاضحی کے موقع پر) قربانی کے تین دن ہیں، اور یہی دین رسول اللہ اور صحابہ کرام سے اب تک چلا آ رہا ھے۔ پوری امت تین دنوں میں قربانی کرتی ھے۔ اس "اہلِ حدیث" نامی فرقے نے جہاں دین میں اور بہت سی تبدیلیاں کی ہیں وہیں اس فرقے نے قربانی کے دن بھی تین کے بجائے چار بنا لیئے ہیں۔ عرض کر دوں کہ یہ صرف چند مثالیں ہیں۔ یعنی اس فرقے نے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت سے الگ ہو کر اپنا مختلف تبدیل شدہ دین بنا لیا ھے۔ اس کا مطلب تو آپ سمجھ گئے ہوں گے ، مطلب صاف ظاہر ھے کہ ان کے نزدیک 1400 سال سے ساری کی ساری امتِ اسلامیہ غلط ھے، یعنی سارے مسلمان شروع اسلام سے ہی غلط چلے آ رہے ہیں؛ دوسرے لفظوں میں ان کی نظروں میں اسلام ہی شروع سے غلط ھے۔ اور حضرات، آپ حیران نہیں ہوں گے؟ یہ سوچ کر کہ اس فرقے کے عقیدے کے مطابق پوری امتِ اسلامیہ کو تو رسول اللہ کے زمانے سے ہی دین سمجھ نہیں آیا لیکن 1400 سال کے بعد اس نئے فرقے "اہلِ حدیث" کو اسلام صحیح سمجھ آ گیا؟
@AhleHadeesKamarhati3 жыл бұрын
Kahan se copy paste kiye hai bhai.. Ye wahih deen hai jo sahab ka tha Naam koi kuch bhi rakhle wo usko unke usoolon se judge karna chahiye
@mohammedyaseen22353 жыл бұрын
@@AhleHadeesKamarhati حضرات: آیئے صحابۂ کرام کے بارے میں نئے "اہلِ حدیث" نامی فرقے کا عقیدہ اور نظریہ جانیئے: اس "اہلِ حدیث" نامی فرقے کا عقیدہ مسلمانوں کے امام، خلیفۂ راشد، صحابئ جلیل حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ ھے کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت پر عمل نہیں کرتے تھے، بلکہ رسول اللہ کی سنت کی مخالفت کرتے تھے (نعوذ باللہ)، اور اس فرقے والوں کا صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کے بارے میں بھی یہی عقیدہ ھے کہ وہ رسول اللہ کی سنت پر عمل نہیں کرتے تھے اور رسول اللہ کی سنت کی مخالفت کرتے تھے (نعوذ باللہ) - اس فرقے والے یہ کہتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے جو سنت کے مطابق 20 رکعت تراویح پڑھنے کا فتوی اور حکم مسلمانوں کو دیا تھا (اور جس پر آج تک پوری امتِ اسلامیہ چلی آ رہی ھے) حضرت عمر نے اس میں رسول اللہ کی مخالفت کی اور رسول اللہ کی سنت کے خلاف فتوی اور حکم جاری کیا کیونکہ اس فرقے کے دین میں صرف 8 رکعت تراویح ھے، اور یہ کہ تمام صحابۂ کرام جو حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی تقلید میں سنت کے مطابق 20 رکعت تراویح پڑھتے رہے، ان تمام صحابہ نے بھی رسول اللہ کی مخالفت کی (نعوذ باللہ)۔ اسی طرح اس فرقہ "اہلِ حدیث" والوں کا عقیدہ ھے کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے جو اسلامی شرعی فتوی اور حکم نافذ کیا تھا کہ ایک ساتھ تین طلاق دینے سے تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں (اور یہی اسلامی شرعی حکم پوری امتِ اسلامیہ میں شروع سے اب تک چلا آ رہا ھے) ، اس فرقے کے مطابق وہ غلط ھے اور حضرت عمر نے اس میں رسول اللہ کی مخالفت کی اور رسول اللہ کی سنت کے خلاف حکم جاری کیا (نعوذ باللہ) کیونکہ اس فرقے کے دین میں ایک ساتھ تین طلاق دینے سے صرف ایک طلاق واقع ہوتی ھے، اور یہ کہ تمام صحابۂ کرام نے جو سنت کے مطابق اس میں حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی تقلید کی، ان تمام صحابہ نے بھی رسول اللہ کی مخالفت کی (نعوذ باللہ)۔ اب اتنا تو ہمیں پتہ ھے کہ تمام صحابۂ کرام کے بارے میں اللہ تعالی قرآن کریم میں فرماتا ھے: "رضي اللهُ عنهم ورَضوا عنه" (اللہ ان سے راضی ہوا اور وہ اللہ سے راضی ہوئے) --- [ اور اللہ ان صحابہ سے تبھی تو راضی ہوا کیونکہ انہوں نے اللہ کے بھیجے ہوئے رسول کی سنت اور طریقے پر پورا عمل کیا، اور وہ صحابہ بھی اللہ سے اسی طرح راضی ہوئے کہ اس کے رسول نے جیسا طریقہ سمجھایا ، انہوں نے اسے مانا اور اس پر پوری رضا کے ساتھ عمل کیا ] ، اور اللہ اپنے رسول کی مخالفت کرنے والوں سے تو راضی نہیں ہوتا؛ اور اگر ہم صحابۂ کرام کے بارے میں فرقہ "اہلِ حدیث" کے عقیدے کے مطابق عقیدہ رکھیں گے تو (نعوذ باللہ) اللہ تعالی کو غلط کہنے اور قرآن کو جھٹلانے کی وجہ سے ہم تو کافر ہو جائیں گے ! تو کیا ایسے عقیدے رکھنے والے فرقے "اہلِ حدیث" کے لوگوں کا شمار مسلمانوں میں ہو سکتا ھے؟
@mdmaqsoodahmed47436 жыл бұрын
Brailwi to oose bhi kahte hai jo Ahmad Raza ko janta bhi nahi जिसे alif bhi nhi aati Sirf niyaz fatiha karwata hai oose bhi brailwi kahte hai magar mera dawa hai jo agar Ahmed raza ko pehchaan lega wo kabhi bhi kisi firqe mai nhi jayega 100%
@shaikhfaisal29044 жыл бұрын
Haq kaha aapne
@puraniyade.43 жыл бұрын
Right bhai kuran hadees kon dekhe hamare bap dada majaro p nariyal agarbati ful vagera chadhate aaye hain aur hum hamari nasle bhi karegi. Ye hi din islam hain !
@mohammedyaseen22353 жыл бұрын
سوال: کیا فرقہ "اہلِ حدیث" کے لوگوں کا شمار مسلمانوں میں ہو سکتا ھے جن کا عقیدہ مسلمانوں کے امام، خلیفۂ راشد، صحابئ جلیل حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ ھے کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت پر عمل نہیں کرتے تھے، بلکہ رسول اللہ کی سنت کی مخالفت کرتے تھے (نعوذ باللہ)، اور اس فرقے والوں کا صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کے بارے میں بھی یہی عقیدہ ھے کہ وہ رسول اللہ کی سنت پر عمل نہیں کرتے تھے اور رسول اللہ کی سنت کی مخالفت کرتے تھے (نعوذ باللہ) - اس فرقے والے یہ کہتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے جو سنت کے مطابق 20 رکعت تراویح پڑھنے کا فتوی اور حکم مسلمانوں کو دیا تھا (اور جس پر آج تک پوری امتِ اسلامیہ چلی آ رہی ھے) حضرت عمر نے اس میں رسول اللہ کی مخالفت کی اور رسول اللہ کی سنت کے خلاف فتوی اور حکم جاری کیا کیونکہ اس فرقے کے دین میں صرف 8 رکعت تراویح ھے، اور یہ کہ تمام صحابۂ کرام جو حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی تقلید میں سنت کے مطابق 20 رکعت تراویح پڑھتے رہے، ان تمام صحابہ نے بھی رسول اللہ کی مخالفت کی (نعوذ باللہ)۔ اسی طرح اس فرقہ "اہلِ حدیث" والوں کا عقیدہ ھے کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے جو اسلامی شرعی فتوی اور حکم نافذ کیا تھا کہ ایک ساتھ تین طلاق دینے سے تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں (اور یہی اسلامی شرعی حکم پوری امتِ اسلامیہ میں شروع سے اب تک چلا آ رہا ھے) ، اس فرقے کے مطابق وہ غلط ھے اور حضرت عمر نے اس میں رسول اللہ کی مخالفت کی اور رسول اللہ کی سنت کے خلاف حکم جاری کیا (نعوذ باللہ) کیونکہ اس فرقے کے دین میں ایک ساتھ تین طلاق دینے سے صرف ایک طلاق واقع ہوتی ھے، اور یہ کہ تمام صحابۂ کرام نے جو سنت کے مطابق اس میں حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی تقلید کی، ان تمام صحابہ نے بھی رسول اللہ کی مخالفت کی (نعوذ باللہ)۔ اب اتنا تو ہمیں پتہ ھے کہ تمام صحابۂ کرام کے بارے میں اللہ تعالی قرآن کریم میں فرماتا ھے: "رضي اللهُ عنهم ورَضوا عنه" (اللہ ان سے راضی ہوا اور وہ اللہ سے راضی ہوئے) --- [ اور اللہ ان صحابہ سے تبھی تو راضی ہوا کیونکہ انہوں نے اللہ کے بھیجے ہوئے رسول کی سنت اور طریقے پر پورا عمل کیا، اور وہ صحابہ بھی اللہ سے اسی طرح راضی ہوئے کہ اس کے رسول نے جیسا طریقہ سمجھایا ، انہوں نے اسے مانا اور اس پر پوری رضا کے ساتھ عمل کیا ] ، اور اللہ اپنے رسول کی مخالفت کرنے والوں سے تو راضی نہیں ہوتا؛ اور اگر ہم صحابۂ کرام کے بارے میں فرقہ "اہلِ حدیث" کے عقیدے کے مطابق عقیدہ رکھیں گے تو (نعوذ باللہ) اللہ تعالی کو غلط کہنے اور قرآن کو جھٹلانے کی وجہ سے ہم تو کافر ہو جائیں گے ! تو کیا ایسے عقیدے رکھنے والے فرقے "اہلِ حدیث" کے لوگوں کا شمار مسلمانوں میں ہو سکتا ھے؟
@AhleHadeesKamarhati3 жыл бұрын
kzbin.info/www/bejne/pHyzd5-lbNNqmNU
@romanreign53655 жыл бұрын
Ki molvi saheb taqreer bejod karle h...
@amranmuaaz89056 жыл бұрын
Riyalat ki chamak dekh kar
@mskpir004 жыл бұрын
Mushrik Spotted.
@tufaik19255 жыл бұрын
Sheikh saheb ek baar aaine mein apna chehra to dekhiye kitni laanat baras rahi hai . Yah koi barelavi nahi ho sakta chaahe wah kitnea bhi gira ho. To aap yah jhoot nat boliye ki aap kabhi barelwi the . Aajkal jitne bhi laanati you tube par nazar aate hai sab yahi kahte hain ki main barelavi se aaya hoon . Abe ullu bahane aur jhooth bolna band karo kyuonki tumhari har baat mein jhooth dikhati hai . .
@sairanoor50975 жыл бұрын
Tu aapna moulana ka chahra jakar dekhe tere moulane se bahot bahot bahot jayda ache hai allah tumko hadiyat de
@islamkiawaz81825 жыл бұрын
Akhrat se dar ek rab ke samne khada rehna hai ab bhi waqt h haque aye 1400 sal hogaya rab se magfirat mang hidayat mang aur akhrat bacha le tabhi aqal mand hoga sachcha ummati wahi h jo hadees se mohabbat kare nabi s a ki na ke baba ki