Mashallah Allah apki tarah or b logo ko hidayat de ameen
@faisalsiddiqui98236 жыл бұрын
Mashaa Allah Allah hum sab ko sidhe raste par chala Aameen ya Rabbal Aallmeen
@nazimkhan78066 жыл бұрын
Mashala hak ki avaj
@altamashmohammadi966210 ай бұрын
❤
@samajalal98846 жыл бұрын
Allahak bat ko hamesha dusroko pohonchae our alla tusifurraheman ke magenta ko kabul farmae our tusifurraheman ka keya zabar dasat bayan hota hai
@MUJAHIDETC6 жыл бұрын
mashAllah
@jamilshaikh86845 жыл бұрын
Marsha Allah
@sahassahas11187 жыл бұрын
assalam u alikum hazat se pucho our bataoo pls plz
@sahassahas11187 жыл бұрын
aap jo dekhay Saudi Arab makkah our madina mai wo pakkh 100 fesad ahlehades hazrat kar tay aap soonch kar bataoo
@nazimkhan78066 жыл бұрын
New kon kon ahlyhadis hoy ditayl cahy watshap nambr 8740 900 764 mojy Koran habes ki thakik karni Hi
@MUJAHIDETC6 жыл бұрын
quran hota hai koran nahi yahoodi ki aulaad
@aimasht94106 жыл бұрын
Shah Sahab tou Syed hein Zaidi hein aulad e Ali / Fatima Razi Allah Anhum se hein.
@qanatabdarrahmanalhanbali6 жыл бұрын
ALHAMDUIILLAH HAQ HAQ HOTA HA MAIN BARELVI THA PHIIR AHLE TAWHEED PE AAGAYA AHLE HADEES SALAFII IS NOTHING BUT TRUTH
@sunninetwork20474 жыл бұрын
Jahannam me jane k liye
@danyalparacha17613 жыл бұрын
@@sunninetwork2047 mushrik Qabar parast jahanmj
@mohammedyaseen22353 жыл бұрын
سوال: کیا فرقہ "اہلِ حدیث" کے لوگوں کا شمار مسلمانوں میں ہو سکتا ھے جن کا عقیدہ مسلمانوں کے امام، خلیفۂ راشد، صحابئ جلیل حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ ھے کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت پر عمل نہیں کرتے تھے، بلکہ رسول اللہ کی سنت کی مخالفت کرتے تھے (نعوذ باللہ)، اور اس فرقے والوں کا صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کے بارے میں بھی یہی عقیدہ ھے کہ وہ رسول اللہ کی سنت پر عمل نہیں کرتے تھے اور رسول اللہ کی سنت کی مخالفت کرتے تھے (نعوذ باللہ) - اس فرقے والے یہ کہتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے جو سنت کے مطابق 20 رکعت تراویح پڑھنے کا فتوی اور حکم مسلمانوں کو دیا تھا (اور جس پر آج تک پوری امتِ اسلامیہ چلی آ رہی ھے) حضرت عمر نے اس میں رسول اللہ کی مخالفت کی اور رسول اللہ کی سنت کے خلاف فتوی اور حکم جاری کیا کیونکہ اس فرقے کے دین میں صرف 8 رکعت تراویح ھے، اور یہ کہ تمام صحابۂ کرام جو حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی تقلید میں سنت کے مطابق 20 رکعت تراویح پڑھتے رہے، ان تمام صحابہ نے بھی رسول اللہ کی مخالفت کی (نعوذ باللہ)۔ اسی طرح اس فرقہ "اہلِ حدیث" والوں کا عقیدہ ھے کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے جو اسلامی شرعی فتوی اور حکم نافذ کیا تھا کہ ایک ساتھ تین طلاق دینے سے تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں (اور یہی اسلامی شرعی حکم پوری امتِ اسلامیہ میں شروع سے اب تک چلا آ رہا ھے) ، اس فرقے کے مطابق وہ غلط ھے اور حضرت عمر نے اس میں رسول اللہ کی مخالفت کی اور رسول اللہ کی سنت کے خلاف حکم جاری کیا (نعوذ باللہ) کیونکہ اس فرقے کے دین میں ایک ساتھ تین طلاق دینے سے صرف ایک طلاق واقع ہوتی ھے، اور یہ کہ تمام صحابۂ کرام نے جو سنت کے مطابق اس میں حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی تقلید کی، ان تمام صحابہ نے بھی رسول اللہ کی مخالفت کی (نعوذ باللہ)۔ اب اتنا تو ہمیں پتہ ھے کہ تمام صحابۂ کرام کے بارے میں اللہ تعالی قرآن کریم میں فرماتا ھے: "رضي اللهُ عنهم ورَضوا عنه" (اللہ ان سے راضی ہوا اور وہ اللہ سے راضی ہوئے) --- [ اور اللہ ان صحابہ سے تبھی تو راضی ہوا کیونکہ انہوں نے اللہ کے بھیجے ہوئے رسول کی سنت اور طریقے پر پورا عمل کیا، اور وہ صحابہ بھی اللہ سے اسی طرح راضی ہوئے کہ اس کے رسول نے جیسا طریقہ سمجھایا ، انہوں نے اسے مانا اور اس پر پوری رضا کے ساتھ عمل کیا ] ، اور اللہ اپنے رسول کی مخالفت کرنے والوں سے تو راضی نہیں ہوتا؛ اور اگر ہم صحابۂ کرام کے بارے میں فرقہ "اہلِ حدیث" کے عقیدے کے مطابق عقیدہ رکھیں گے تو (نعوذ باللہ) اللہ تعالی کو غلط کہنے اور قرآن کو جھٹلانے کی وجہ سے ہم تو کافر ہو جائیں گے ! تو کیا ایسے عقیدے رکھنے والے فرقے "اہلِ حدیث" کے لوگوں کا شمار مسلمانوں میں ہو سکتا ھے؟
@qamarsha913511 ай бұрын
Koi v sahabi sunnat ki mukhalifat karne Wale hergiz nahi the han ghalti ka imkan hai or sahaba ka ye tareeqa raha hai unko ghalti ka ehsas hota tha to foran Kiya karte the or yahi tareeqa ahlehadiethon ka hai alhamdulillah
@Shaeikhmuhammadafzal4 жыл бұрын
یہ 12 سال پہلے کی وڈیو ھے۔اب پیر صاحب سے پوچھیں۔انکا نمبر یہ ھے۔03111706230
@darkbadeu77942 жыл бұрын
Hahahaha
@a.r.shaikh64156 жыл бұрын
Masha Allah
@zaheedchouhan2785 жыл бұрын
Mashallah