Sach me ILM ke samundar the hazrat mufti sb (Rah)😢
@surryiaasghar91892 жыл бұрын
Jzaqallah khair 👍👍
@mohdmuzammil6336 жыл бұрын
اللہ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور امت مسلمہ کے لیے اللہ حضرت کے فیض کو عام فرمائے
@hafizabid8626 жыл бұрын
اللہ اکبر کبیرا جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء شیخ الاسلام المسلمین
@the1andonly1allah136 жыл бұрын
الله اكبر كبيرا ماشأ الله اللهم لك الحمد كله ولك اشكر كله اللهم صل على سيدنا محمد ن النبى وأزواجه أمهات المؤمنين وذريته واهل بيته كما صليت على إبراهيم إنك حميد مجيد، بہت بہت خوب اللہ تعالی حضرت مولانا زر ولی صاحب کو جزائے عظیم فرمائے اور انکی عمر میں علم و عمل میں برکت عطا فرمائے آمین, حضرت کے بیانات لندن میں میں سنتے ہیں.
@javadzafer28536 жыл бұрын
ماشآللہ مبروک بہت اچھا لگا کئ برسوں کے بعد آپ کا بیان سن کر وھی زوردار گھن گرج والی آواز برقرار ھے ۔
@samisahab97856 жыл бұрын
خدا کریم عمر واقبال میں خوب برکت فرمایئن حضرت دامت برکاتہم کومظفرنگراور دیوبند میں خوب سناجاتا ہے
@seeratkapaigamyoutubechannel6 жыл бұрын
Best Bayan 👌
@mohammadraheeljehanzebkhan18836 жыл бұрын
Sub han Allah
@sabihaamsari13846 жыл бұрын
اللہ مفتی صاحب کو صحت عطا فرمائے
@Muhammad_10106 жыл бұрын
میں سعودیہ سےحضرت کابیان بہت شوق سے سنتا ہوں اللہ اپکو جزایے خیر دے امین
@sayyyedsalim27716 жыл бұрын
Beautiful bayan
@azmat4436 жыл бұрын
بیان جمعہ 02 رمضان المبارک 1439 ھجری 18 مئ 2018 ۔ بیان : حضرت شیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ ۔ منٹ :بیان کا موضوع 04۔ رمضان المبارک، فرض تو قرض ہے، پانچ نمازیں اور وتر، فرضِ فعلی اور فرضِ نفسی 11۔ تراویح کی پیشگی نیت، ٹوپی ضروری ہے، ایک حیادار صحابی، جناب محمد الرسول اللہ ﷺ کی حیاء، پردہ پر کلام 18۔ روزہ مسلمان پر فرض ہے، کینیڈا کے وزیر اعظم اور ٹرمپ ظالم، ایک پختون کی ہندوستان میں واقعہ، مذھبی شعایٔر پر سودہ بازی نہیں ہوسکتی، اللہ تعالٰی کی مہربانی، روزہ عبادت ہے، 20 رکعت تراویح 25۔ فقہاء کے نزدیک لیلۃ القدر ستایٔسویں رات کو ہی ہے، ختم بھی اسی رات ہو، حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی شان، تراویح، ہر رکعت میں ایک رکوع، تراویح 20 رکعت ہے، آٹھ رکعت والے انگریز کے دم چلے ہیں، صحابی اور پیغمبر کے دشمن جنت نہیں جاییٔں گے، تراویح چار چار رکعت بھی جایٔز ہے، 27ویں رمضان المبارک کی فضیلت 31۔ روزہ فرض ہے، حضرت شیخ کی بیٹی صاحبہ کی مرض کا واقعہ، ایک نیک ڈاکٹر صاحب، تقوٰی، حضرت شیخ کا حرمین شریفین میں دعاییٔں، سحری کھانا سنت ہے اور اس میں برکت ہے، کھانے پینے میں احتیاط، پسندیدہ اعمال، ناروے میں روزہ 20 گھنٹے کا ہے، فدیہ، دنیا کی تکلیف گزارنے سے آخرت کی تکالیف کم ہوتی ہیں 42۔ اللہ تعالٰی قدردان ہیں، روزہ اللہ تعالٰی کے لیٔے ہے، پہلے اقوام پہ روزے، شوال کے 6 روزے منع ہیں، بیمار یا مسافر کے احکام، خواجہ فریدالدین گنج شکر رحمہ اللہ کا واقعہ، سفر کے احکام، فدیہ، نہار منہ رہنے کے فوایٔد 54۔ زبیدہ بی بی صاحبہ کا نہرِ زبیدہ، فدیہ کے احکام، صحت مند روزہ ضرور رکھے گا، اور فدیہ سے جان نہیں بچے گی، فدیہ تو شیخ فانی یا شرعی مریض کے لیٔے ہے ***** سوال جواب نہیں ہوا
@mohammadraheeljehanzebkhan18836 жыл бұрын
Allah mulana sahab ko lambi omar dee
@mohammadraheeljehanzebkhan18836 жыл бұрын
Ameen
@messageofislam60296 жыл бұрын
Saada Palla Bhari Hy Alhumdu lillah
@sanimanasiya95146 жыл бұрын
Masha Allah
@sayyyedsalim27716 жыл бұрын
Mashaallha
@HabibKhan-uf5ii6 жыл бұрын
Mashaallah
@kashifbaig74206 жыл бұрын
Great
@zakky44A6 жыл бұрын
Assalaam u Alaikum!!! Sawaalaat jawabaat ki nashast kahan kho gai? wo bhi azraae mehrbani video main shamil ki jie
@shamazaheer61726 жыл бұрын
Sawal jawab ki video bhe dalen
@ziaorahman70306 жыл бұрын
حضرت تو ویڈیو کے قائل نہیں نہیں تھے
@maawan1233 жыл бұрын
چند خشک صوفیوں کی وجہ سے شوال کے روزے کو مکروہ کہنا درست نہیں۔ اس پر بکثرت احادیث ہیں البتہ جو نہیں رکھتا اس پر کوءی الزام و طعن نہیں۔