Рет қаралды 31,268
بیان جمعۃ المبارک
16 جمادی الثانی 1440 ھجری
22 فروری 2019
۔
بیان حضرت الشیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ
۔
منٹ : بیان کا موضوع
01۔ نماز، دیگر عبادات اور نماز میں فرق
03۔ امامت کا منصب، نماز پر کلام جاری، وہ واقعہ جس میں حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نماز کی امامت کر رہے تھے اور جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم تشریف لائے، مسند ابی اعلٰی کتاب کا حوالہ
06۔ جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کا جنازہ، شمائل شریف کتاب کا حوالہ، آپ صلی اللہ علیہ و سلّم کے جنازے کا امام کوئی نہیں بنا، امامت بہت بڑا منصب ہے
09۔ ایک قوم کا واقعہ جو یہ سوچھتے تھے کہ اگر یہ نبی اگر بر حق ہیں تو کعبہ کو فتح کریں گے، امر ابن سلِمہ رضی اللہ عنہ کا واقعہ
11۔ کپڑے درست ہونا چاہئے، ایک مدرس کا واقعہ، کپڑے صحیح ہونا توبہ قبول ہونے کی علامت ہے، کپڑے غلط ہونا خدا کی نظر رحمت سے گرنے کی علامت ہے، عمران خان کی یہ بات اچھی ہے کہ وہ کرتہ شلوار پہنتا ہے، حضرت مولانا مفتی محمود صاحب رحمہ اللہ کا واقعہ، قلوب اللہ تعالٰی کے اختیار میں ہیں، حکیم الاُمت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کی کی ایک وعظ الظاہر جس میں یہ کہا گیا ہے کم از اپنے ظاہر کو تو ٹھیک کردو، الباطن وعظ
15۔ حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ نے جب حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ کی دعوت کی، تفصیلی واقعہ
16۔ یہ کہنا کہ جی آج کل یہ رواج ہے، کچھ تنبیہات، مرد گھر کا ذمہ دار ہے اور گھر کو درست کرلے اور خاتون خانگی امور کی ذمہ دار ہے، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم جب حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ کے گھر میں ہوتے تو لوگ اس وقت تحفے تحائف وغیرہ بھیجتے، تفصیلی واقعہ
19۔ دسترخوان کے آداب، سلاد میں پیاز نہیں ہونا چاہئے، حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کے مناقب
21۔ جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم جب ابوطالب کو سمجھا رہے تھے، یہ وہ موقع تھا جب ابوطالب ایمان نہیں لایا اور کافر دنیا سے گیا، اس موقع پر کفار کے ووٹ زیادہ تھے اور پیغمبر مرسل صلی اللہ علیہ و سلّم کے ووٹ کم تھے، ووٹ پر کلام جاری، سابقہ خلافتوں میں ایسا نہیں تھا، جمہور کا صحیح معنٰی، جمہور کا مطلب اکثریت نہیں ہے
23۔ جہانگیرہ کا واقعہ، ریت چاننا، جمہور پر کلام جاری، جمہور کا مطلب فقہاء ہیں، طنجہ شہر کا ایک مؤرخ ابن بطوطہ کے واقعات، رحلہ کتاب کا حوالہ، چین کے مولانا نظام الدین رحمہ اللہ
28۔ ڈاکٹر عبد الصمد صاحب کا واقعہ، جو کوئی اگر سفر کرے تو وہاں کے علماء اور اولیاء کی صحبت میں رہنے کی نیت کرے، لاہور کے داتا صاحب اور ان کے کتب الإمام الجوفی اور امام الکوفی کتب کے حوالے، حنفی فقہ قرآن و سنت کے سب سے قریب تر فقہ ہے
32۔ میاں میر صاحب رحمہ اللہ اور حضرت شیخ عبدالحق صاحب رحمہ اللہ کا واقعہ، الأفراح فی الاعراس کتاب کا حوالہ، ان کے بیٹے کا اس پر رد کتاب الأفتراح فی رد الأفراح و الاعراس، حضرت میاں میر صاحب اور شیخ عبدالحق صاحب رحمہ اللہ کا واقعہ جاری
35۔ جس بادشاہ نے دینی اداروں کے خلاف زبان کھولی وہ زبان کٹ جائے گی، شریر کی مذمت، جمعے کا مبارک دن، جمعہ کے فضائل پر کلام جاری، عمران خان جمعہ لا رہا ہے یا نہیں، اگر جمعہ لایا تو عزت کے دن گزارے گا اور اگر نہیں لایا تو اس کا بھی وہی حال ہوگا، جمعہ بحال کرو اور غلط کار قسم کے لوگوں کو اپنے قریب نہ آنے دو، آپکو سعودی شہزادے نے کتنی عزت دی، اتوار کا منحوس دن، جمعہ کے فضائل پر کلام جاری
38۔ شریر نے جمعہ کو ہٹایا تھا تو ہر فیصلہ اس کے خلاف جمعہ کو آتا
39۔ سعودی شہزادے کے لئے دعا اور تکریمی کلمات، حرمین شریفین کے لئے دعا، عمران خان کے لئے دعا
***
Bayan by: Molana Mufti Mohammad Zarwali Khan Sahab
Dars by Molana Mohammad Anwar Shah Saheb:
• Dars by Molana Anwar S...
For short clip bayanat:
• Short Bayanat
Surah Al-An'am with Tafseer playlist:
• Surah Al-An'am with Ta...
Playlist of previous Ayats and Surah from Tafseer-e-Quran are available here:
• Qurani Ayat with Tafseer
#jummahBayan #ahsanululoom #muftiZarwaliKhan