Bayan Shab e Jummah tul Muabarak | 28-Feb-2019 | HD Quality | Mufti Zarwali Khan

  Рет қаралды 14,920

جامعہ احسن العلوم

جامعہ احسن العلوم

Күн бұрын

This bayan is extract from:
09 SHAB E JUMA 28 February 2019 (23 Jumadi Us Sani 1440H)
Bayan by: Molana Mufti Mohammad Zarwali Khan Sahab
Dars by Molana Mohammad Anwar Shah Saheb:
• Dars by Molana Anwar S...
For short clip bayanat:
• Short Bayanat
Surah Al-An'am with Tafseer playlist:
• Surah Al-An'am with Ta...
Playlist of previous Ayats and Surah from Tafseer-e-Quran are available here:
• Qurani Ayat with Tafseer
#shabEJummah #ahsanululoom #muftiZarwaliKhan

Пікірлер: 11
@MohamedAshraf-nt4be
@MohamedAshraf-nt4be 4 жыл бұрын
اللہ حضرت والا کو صحت کاملہ عطا فرمائے اور عمر دراز نصیب فرماے........آمین
@rashidahmad9385
@rashidahmad9385 4 жыл бұрын
Allah mufti sb ko sehat e kaamila o aajila den ki ashaat o khidmat k ly r umaat ki khair r islaah k atta farmaawen. Aameen......
@azmat443
@azmat443 5 жыл бұрын
بیان شب جمعہ 23 جمادی الثانی 1440 ھجری 28 فروری 2019 ۔ بیان حضرت الشیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ ۔ منٹ : بیان کا موضوع 02۔ اشعار، ملکی فضائیں، پاکستان ہمارا عظیم گھر ہے، مؤمن مسلم گھر کا قدردان ہوتا ہے، پاکستان اسلام کا قلعہ ہے 06۔ پاکستان کے علماء کا مقام، شعر، قدیم زمانوں میں بادشاہان علماء کے تابع تھے، تبلیغ اور جہاد میں فرق نہیں، اصل دشمن کافر ہے، اسلام دہشتگردی نہیں سکھاتا 09۔ خان صاحب کے ذمہ کام، مدینہ اور خلافت راشدہ قائم کرنا ہے تو اپنے کچھ وزیروں کو لگام دینا پڑے گا، لبیک کے شرارتی 10۔ ہندوستان کی چھیڑ چھاڑ، کشمیر خالص اسلامی ریاست ہے، تقسیم کے غلط کاروں نے نقشے میں اُس طرف کردیا، پاکستان اور کشمیر ایک ہے، کچھ چیزیں جلدی ملتی ہیں اور کچھ چیزیں تاخیر سے، کشمیر پر کلام جاری 13۔ ہندو کیا فیصلہ کرے گا جو نامناسب چیزیں پیتے ہیں، رام چندر اور لکشمن اگر عقل ہوتی تو یہ سب کچھ نہ کرتے، اپنی لاشوں کو جلانے والے کیسے انسان ہیں، زیب النساء بی بی صاحبہ کی کتاب دیوان مخفی کا حوالہ 14۔ صحیح مسلم میں ہے کہ تین آدمی اللہ تعالٰی کو بہت برے لگتے ہیں ایک جھوٹا بادشاہ، بوڑھا زانی اور بدمعاش فقیر، حضرت الشیخ کا اپنا ایک واقعہ 17۔ ہمارے بادشاہ، نور الحق قادری آباؤ اجداد موحدین تھے، علمائے دیوبند کی شان، کفار کی شرارتیں، ہندو پائلٹ کو ہم چھوڑ رہے ہیں کیونکہ ہم مسلمان عزت کے لوگ ہیں اور عزت دیتے ہیں، حضرت الشیخ کا قابل کا واقعہ جہاں غیر مسلموں نے بھی طالبان دور کی تعریف کی، دنیا کے تمام ملکوں نے ان کو چھوڑ دیا 20۔ مسلمان ہر حال میں جیتتا ہے، غازی و شہید کا مقام، ہندوستانی مسلمانوں کی خاطر پاکستان کے اقدامات اچھے ہیں، اُن سے سچ اور حق کی امید نہیں ہے کیونکہ وہ گائے کو خدا اور ماں کہتے ہیں اور غلاظت پیتے ہیں 23۔ استغفار، تسبیح اور تحمید سے فتح اور عزت دیرپا رہے گی، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم فتح مکہ کے بعد استغفار، تسبیح و تحمید فرماتے تھے، غزوہ حنین کا واقعہ، پوری دنیا پاکستان کی تعریف میں ہے، پاکستان امن چاہتا ہے
@zafarIqbal-eb6dp
@zafarIqbal-eb6dp 5 жыл бұрын
ماشاءاللہ اس پستی کے دور دورہ میں بھی جب مولانا صاحب کو سنتا ہوں تو دل کو ایک ڈھارس اور ایک نئی امید پیدا ہو جاتی ہے
@Mkofficial2932
@Mkofficial2932 5 жыл бұрын
اللہ آپ کی خدمات کو قبول فرمائے اور آپ کی عمر میں برکت دے
@muhammadwahid7907
@muhammadwahid7907 10 ай бұрын
آمین یارب العالمین
@UmairAkhlaque
@UmairAkhlaque 3 жыл бұрын
یارب یارب العالمین مفتی صاحب کی مغفرت کاملہ عطا فرما. انکے درجات بلند فرما. ہمارے اوپر علم و عمل کا ہے بڑا سایہ چلا گیا. یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا اک ہی شخص تھا جہان میں کیا
@Khan-ro2ol
@Khan-ro2ol Жыл бұрын
Bohot yaad aate ho aap hazrat 🥺
@muhammadtahir147
@muhammadtahir147 2 жыл бұрын
الله يرحمه ويسكنه فسيح جناته الشيخ مفتي زرولى خان رحمه الله
@ahsanulhaq7348
@ahsanulhaq7348 4 жыл бұрын
Asalam u alikum Lal masjid ka waqia Pakistan me hua tha ya America me?
@shahboomboomafridibacha9461
@shahboomboomafridibacha9461 2 жыл бұрын
Aameen
Bayan e Shab e Jumma 15 Nov 2018 Mufti Zarwali Khan
33:55
Jamia Ahsan
Рет қаралды 15 М.
Sawal O Jawab (Chapter No 31 ) By Mufti Zarwali khan Shahb
22:52
Nastya and balloon challenge
00:23
Nastya
Рет қаралды 68 МЛН
Players vs Corner Flags 🤯
00:28
LE FOOT EN VIDÉO
Рет қаралды 72 МЛН
Man Mocks Wife's Exercise Routine, Faces Embarrassment at Work #shorts
00:32
Fabiosa Best Lifehacks
Рет қаралды 6 МЛН
Bayan e Shab e Jummah | 21 June 2018 | Mufti Zarwali Khan
42:54
Jamia Ahsan
Рет қаралды 15 М.
17 September 2024
5:05
Tayyab islamic
Рет қаралды 494
🎤New Bayan Saeed Anwar🔛 Dawat Ki Ahmiyat
51:18
Mehnat Imaan Ki
Рет қаралды 49 М.
Jummah Bayan | 01 March 2019
40:46
Jamia Ahsan
Рет қаралды 8 М.
Sawalt o Jawabat-Mufti Muhammad Zarwali Khan R.A
22:53
Ahsan Duroos
Рет қаралды 308
Jummah Bayan 09 October 2020 | بیا نِ جمعۃ المبارک
1:04:29
Islam me Fiqah ki Ehmiat pae Bayan By Mufti Muhammad Zarwali Khan D B A
48:05
Muhammad Taha Mohiuddin
Рет қаралды 48 М.