ماشاءاللہ سبحان اللہ بہت عمدہ وعظ ونصیحت 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
@surryiaasghar91892 жыл бұрын
Allah pak aap ke jumla mushkalat koapne fazal o karm sy dor farmayin ameen
@muslim7202 жыл бұрын
جزاه الله خير
@ahadi9589 ай бұрын
Allah❤
@aslamali-ki8mc3 жыл бұрын
G ALLAH PAK AP PER APNA KARAM KERAY AMMEEN
@samikhan-qk5ns6 жыл бұрын
Mashallah
@mdaltafhussain63336 жыл бұрын
Asalamu Alyikum Masha allaha alha aap ko sehat atafarmaye aap kee ilm see umat ko amal ke tufeq ataa farmaye aamen
@HabibKhan-hp4kp6 жыл бұрын
Mash Allah
@riyazahamed6546 жыл бұрын
Wale kum As slam
@adnanmiftahi2793 жыл бұрын
واہ مفتی صاحب کاش آپ ھوتے تو میں پاؤں چومتا آپکا کیا علم ھے آپ کے پاس مجھ عاجز کو بھی علم عطاء فرمائے
@azmat4436 жыл бұрын
بیان شب جمعہ 07 شوال 1439 ھجری 21 جون 2018 . بیان حضرت شیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ . منٹ : بیان کا موضوع 02. اکبر بادشاہ کا آئین اکبری، اچھے کام کے شروع میں بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھ لیں، کتاب من مات فی طريق مکہ جائعاً ومن مات فی طريق مکہ عدشانا، امام خصاف رحمہ اللہ 05. پانی کے استعمال میں احتیاط، مختصر وضوء، وضوء میں اندام تین دفعہ دھوئے اور کم زیادہ نہ کرے، احتیاط بہت ضروری ہے، جو پانی وضوء یا غسل میں ضرورت کے مطابق استعمال کیا گیا وہ نیکیوں کے پلڑے میں ڈالا جائے گا اور جو پانی ضرورت سے زیادہ صرف کیا گیا وہ گناہوں کے پلڑے میں ڈالا جائے گا 10. بسم اللہ پر کلام جاری، کتاب شرح شمائل کا حوالہ، بچوں کو دم کرنا، حضرت شیخ کا اپنا ایک واقعہ اور حضرت مولانا لطف اللہ صاحب رحمہ اللہ سے وظیفہ لینا، حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کا واقعہ، حضرت موسیٰ علیہ السلام 15. دعا کا طریقہ، حضرت مولانا ضیاء القاسمی رحمہ اللہ کا واقعہ، سر ننگا کرنا گناہ ہے، سر ڈھکنا سنت ہے 18. ضروری مسائل، مسجد کے آداب، دائیں بائیں کا فرق، ڈسپلن کا خیال رکھنا ضروری ہے 22. منتظرین نماز کو سلام کرنا منع ہے، اگر کوئی غلطی سے سلام کرے تو جواب نہ دیا جائے، پیر، اقامت کے دوران اِدھر اُدھر نہ دیکھا جائے 25. تکبیر سے پہلے ہاتھ باندھنا منع ہے، ارسال اور وضع، جن نمازوں میں جماعت کے بعد سنت ہیں تو فوراً سنت پڑھے، تسبیحات سے سنتوں کو مؤخرا نہ کیا جائے، تفصیلی تسبیحات سنتوں کے بعد پڑھے جائیں، القیام اِل السنۃ متصل بالفرض مسنونٌ، کتب کے حوالے 31. حضرت شیخ کا اپنا ایک واقعہ، دعا کا طریقہ، دعا الحمد للہ سے شروع ہو بعد میں درود ہو 36. مسجد سے باہر نکلنے کے آداب، رزق حلال، اسٹرابیری زقوم سے بچنا چاہیئے، کٹاکٹ حرام ہے
@AhmedAhmed-il4un6 ай бұрын
کیا آپ وہ ڈر خوف دور کرنے کی دعا یہان تحریر فرما سکتے ہیں ؟ 14:15min پر مفتی لطف اللہ سے روایت کی گئی ہے
@AhmedAhmed-il4un6 ай бұрын
@جامعہ احسن العلوم کیا آپ چودہ منٹ پر بتائی جانے والی دعا یہان تحریر فرما سکتے ہیں ذر خوف دور کرنے کی دعا بہت شکریہ
@mohammedmahboobalam45866 жыл бұрын
Maharbani karke aawaz aur video ek saath hona chahiye
@syedamerateeq66035 жыл бұрын
این یوضع النعل فی المسجد یمینا اوشمالا اجب بالدلیل